ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ بنگلہ دیش،ملک کے مقبول کھیلوں کے کلب پر حملہ،توڑ پھوڑ اور لوٹ مار۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بنگلہ دیش کے مقبول ترین کھیلوں کے کلب ابہانی لیمٹڈ پر شرپسندوں کا حملہ۔کلب میں توڑ پھوڑ۔لوٹ مار کردی۔ شیخ مجیب الرحمان کے بڑے بیٹے شیخ کمال نے اس کلب کی بنیاد 1972 میں رکھی تھی۔کلب 1989 میں ایک لیمٹڈ کمپنی میں بدلاگیا تھا۔ کھلاڑیوں کے ہاسٹلز اور آفسز میں توڑ پھوڑ کی گئی ہے۔شیخ کمال کی تصویر کو آگ لگائی گئی۔فرنیچر توڑا گیا،دستویزات چرائی گئی ہیں۔میز کرسیاں اور اہم فائلز لے گئے۔فٹبال،کرکٹ،ہاکی،ٹیبل ٹینس،ہینڈ بال اور والی…
Author: CricAgain Desk
ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ شکیب الحسن پر بھی حملہ،بنگلہ دیش اے ٹیم کا دورہ پاکستان منسوخ ،ٹیسٹ ٹیم کا ملتوی ہوسکتا بنگلہ دیش میں حالات بدستور خراب ہیں۔حکومت کے تختہ الٹنے ،وزیر اعظم کے ملک سے فرار ہونے کے بعد فوجی دعووں کو مظاہرین نے مسترد کیا ہے اوت اپنی تحریک جاری رکھنے کا اعلان کردیا ہے۔یوں بنگلہ دیش میں آنے والے فوری ایام میں سکون کا امکان کم ہے۔ بنگلہ دیش اے ٹیم کا دورہ پاکستان منسوخ ہوسکتا ہے اور ٹیسٹ ٹیم کا دورہ پاکستان ملتوی ہوکر ری شیڈول پر جاسکتا ہے۔بنگلہ دیش بورڈ اس وقت عملی طور…
چیمسفورڈ،کرک اگین رپورٹ ہنگامے،حملے،احتجاج،انگلینڈ میں خواتین کرکٹ میچ ملتوی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ہنگامہ آرائی اور حملوں کے خوف سے انگلینڈ میں خواتین کرکٹ میچ ملتوی کردیا گیا ہے۔بدھ کو ایسیکس خواتین ٹیم کو کینٹ ویمنز ٹیم کے خلاف آکسفورڈ میں میچ کھیلنا تھا۔یہ میچ ملتوی کیا گیا ہے۔منصوبہ بند احتجاج کی روشنی میں تمام تماشائیوں، کھلاڑیوں اور عملے کی حفاظت کے لیے کھیل کو غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دیا گیا۔ ساؤتھ پورٹ میں ڈانس کلاس میں چاقو سے حملہ کے بعد پورے انگلینڈ میں ہنگامے پھوٹ پڑے ہیں جس میں تین نوجوان…
ڈارون ۔کرک اگین رپورٹ،پی سی بی میڈیا ریلیز حالات کے اثرات،بنگلہ دیش اے 78 پر ڈھیر،پاکستان جیت گیا۔بنگلہ دیش میں جس انداز میں حکومت گئی ہے اور ملکی حالات ہیں،اس کجے اثرات کرکٹ میدانوں میں بھی دیکھنے کو ملے۔پاکستان شاہینز نے بنگلہ دیش اے کو ون ڈے میں 8 وکٹوں سے ہرادیا۔بنگلہ دیش اے کی ٹیم 24.3 اوورز میں صرف 78 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔محمد عمران جونیئر کی عمدہ بولنگ ، 22 رنز دے کر3 وکٹیں حاصل کیں۔مبصرخان ۔ جہانداد خان اور خرم شہزاد کی دو دو وکٹیں۔پاکستان شاہینز نے مطلوبہ اسکور 17 اوورز میں 2 وکٹوں پر پورا کرلیا۔عثمان…
ڈھاکا،دبئی،کرک اگین رپورٹ ناقابل یقین،بنگلہ دیش سے ایک ہفتہ میں ویمنز ٹی 20 ورلڈکپ کی میزبانی چھیننے کا فیصلہ،متبادل مقام حیرت انگیز۔حیرت انگیز،ناقابل یقین۔بنگلہ دیش کے حالات اگست میں خراب ہیں اور اکتوبر کے خواتین ٹی 20 ورلڈکپ کی میزبانی واپس لینے کیلئے اگلے 7 روز میں بڑا فیصلہ متوقع۔بھارت کو میزبانی سونپی جارہی ہے۔ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے سربراہ،ڈائریکٹرز ملک سے فرار،دورہ پاکستان پر سیاہ بادل،سابق کپتان کا گھر نذر آتش دس ٹیمیں بنگلہ دیش کے دو مقامات، ڈھاکہ کے شیرے بنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم اور سلہٹ کے سلہٹ انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں 3 سے 20 اکتوبر…
ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے سربراہ،ڈائریکٹرز ملک سے فرار،دورہ پاکستان پر سیاہ بادل،سابق کپتان کا گھر نذر آتش۔بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے سربراہ اور کئی ڈائریکٹرز اپنے ملک سے فرار ہوگئے ہیں۔بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی ) نے تصدیق کی ہے اور کہا ہے کہ حسینہ واجد کے پلیٹ فارم تلے آنے والے بورڈ سربراہ نضم الحسن جو عوامی لیگ سے پارلیمانی ممبر اور وزیر کھیل بھی تھے،ملک چھوڑ چکے ہیں۔ یہی نہیں بلکہ اسی جماعت کی جانب سے منتخب ہونے والے سابق کپتان مشرفی مرتضیٰ کے گھر پر حملہ ہوا۔ان کا گھر جلادیا گیا…
کرک اگین ڈاٹ کام پاکستان کے سابق کپتان وسیم اکرم افسردہ ہو گئے ۔انگلینڈ کے سابق ٹیسٹ کرکٹر وسابق کوچ گراہم تھارپ کی موت پر سوگ میں ہیں۔ وسیم اکرم کہتے ہیں کہ گراہم تھارپ انتہائی بہترین انسان تھے۔بہترین کرکٹر تھے۔میں نے ان کو بالز بھی کیں اور آف دی فیلڈ شاندار تھے۔وسیم اکرم نے اسے کرکٹ برادری کا بڑا نقصان قرار دیا اور سوگواروں سے تعزیت کی ۔ انگلینڈ کیلئے 100 سے زائد ٹیسٹ کھیلنے والے تھارپ 55 سال کی عمر میں چل بسے۔
لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کے قومی کرکٹرزکے سوال پر محسن نقوی کا سخت جواب،وقار یونس کی روایتی باتیں،وژن ثابت نہ کرسکے،چیئرمین محسن نقوی کا صحافیوں کے ساتھ جارحانہ انداز۔متعدد سوالات کے جواب میں ایک ہی بات کہی کہ صرف چیمپئنز کپ تک محدود رہیں۔وقار یونس کی پہلے تقرری اور پھر اشتہار کے حوالہ سے سول لیفٹ کردیا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ایک اہم پریس کانفرنس میں محسن نقوی کہتےہیں کہ یہ سب کرکٹ کی بہتری کیلئے ہورہا ہے۔پہلے بھی کسی نے لیگ شروع کی تھی،ایک سال بعد ختم کی گئی۔اب آسان نہیں ہوگا۔بہت سے امور کا تعلق پی سی بی…
لاہور،کرک اگین رپورٹ،پی سی بی میڈیا ریلیز تین نئے چیمپئنز ٹورنامنٹس کا اعلان،5 لیجنڈری کا انتخاب۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ملک بھر میں ٹیلنٹ کو ابھارنے کیلئے ڈومیسٹک کرکٹ کو بہتر کرنے کے منصوبے کو لانچ کیا ہے۔چیئرمین پی سی بی نے وقار یونس اور پی سی بی حکام کے ساتھ پریس کانفرنس کی۔ ہم ایک ہفتہ کے اندر بہترین پلیئرز کا انتخاب کررہے ہیں۔30 پلیئرز کو تیار کرنے کیلئے کوچز دیں گے۔دس کا سپورٹ سٹاف ہوگا۔ان کو 3 سال دیں گے۔ان کو وقار یونس ہیڈ کریں گے،مقصد یہ ہوگا کہ 150 پلیئرز…
لاہور ،پی سی بی میڈیا ریلیز محسن نقوی اور وقار یونس آج پریس کانفرنس کرنے والے ،کیا اعلانات ہونے والے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی )کے چیئرمین محسن نقوی آج 5 اگست بروز پیر صبح 11 بجکر 15 منٹ پر قذافی اسٹیڈیم لاہور میں میڈیا کانفرنس کریں گے۔ غیر معمولی پریس کانفرنس میں چیمپئنز ایونٹس اور 2024-25 مردوں کے ڈومیسٹک کرکٹ کیلنڈر کی تفصیلات کی نقاب کشائی ہوگی۔ محسن نقوی (پی سی بی چیئرمین) سلمان نصیر (چیف آپریٹنگ آفیسر) اور وقار یونس (کرکٹ امور کے چیئرمین کے مشیر) شریک…
ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ بنگلہ دیش مظاہرے،دورہ پاکستان کیلئے تربیتی کیمپ ملتوی،ٹیموں کی پرواز کی گارنٹی ختم۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بنگلہ دیشی میں احتجاج۔کرفیو کا نفاذ۔پاکستان کے دور کی تیاری کیلئے تربیتی کیمپ ملتوی۔اے ٹیم کے دورہ پاکستان پر بادل منڈلانے لگے۔ٹیسٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے حوالہ سے بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے فی الوقت کچھ کہنے سے انکار کردیا ہے۔ بنگلہ دیش میں حکومت کے خلاف مظاہروں میں شدت آگئی ہے اور حکمران جماعت کے خلاف ملک گیر احتجاج جاری ہے۔اس کے بعد بنگلہ دیش کی وزارت داخلہ نے اتوار4ا گست سے کرفیو نافذ کیا…
کولمبو،کرک اگین رپورٹ شکست کے بعد کوہلی کی مسکراہٹ،حریف کوچ کی تعریف،ہم وطن کوچ تلملا اٹھے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بھارتی سٹار کرکٹر ویرات کوہلی کی سری لنکا کوچ جے سوریا کی تعریف،ہاتھ ملا کر کافی دیر بات کرتے رہے،ان کی کوچنگ اور سوچ کی تعریف کی اور کہا کہ کمال وژن سے وہ یہ میچ جیتے ہیں۔اس موقع پر ان کے ہم وطن ہیڈ کوچ گوٹم گمبھیر کا غصہ دیکھنے لائق تھا۔وہ بھارت کی ناکامی پر تلملا اٹھے تھے۔ سری لنکا میں پہلے ون ڈے میں جیتے ہوئے میچ کو ٹائی کرنے کے بعد بھارتی ٹیم…