کولمبو،کرک اگین رپورٹ کولمبو میں ڈرامہ،بھارت فتح کے قریب آکر محروم،ون ڈے ٹائی،سری لنکا کا جشن۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ویرات کوہلی کا نام۔روہت شرما کی موجودگی۔سری لنکا کے ٹاپ فائیو پلیئرز کی عدم موجودگی کے باوجود ون ڈے میچ ڈرامائی انداز میں ختم۔سری لنکا نے 230 رنزکے کم ٹوٹل کے باوجود بھارت کو باندھا۔میچ کا اختتام ڈرامائی ہوا۔ کولمبو میں بھارت نے سری لنکا کی جانب سے دیئے گئے 231 رنزکے تعاقب میں 75 رنزکا تیز آغاز کیا لیکن سری لنکن بائولرز نے پہلی وکٹ لے کر دراڑ ڈالی۔روہت شرما 47 بالز پر 58 رنزبناگئے۔شبمان گل…
Author: CricAgain Desk
کرک اگین رپورٹ شعیب ملک اور ان کی اہلیہ ثنا جاوید ان دنوں ہنی مون دورے پر ہیں۔شعیب ملک کی دوسری اہلیہ ثنا جاوید نے سوشل میڈیا پر تصاویر شیئر کی ہیں۔پرسکون مقام پر رومانوی انداز ہے اور بے فکری ہے۔ایسے کہ جیسے زندگی کی شروعات ہیں۔ شعیب ملک نے اس سال کے شروع میں اپنی سابقہ اہلیہ ثانیہ مرزا کو طلاق دی تھی اور ساتھ ہی اپنی دوسری شادی کا اعلان کیا تھا۔ کرکٹ فینز شعیب ملک کے فیصلے سے تاحال ناخوش ہیں اور اب بھی ان پر تنقید کی جاتی ہے۔
لاہور،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم نے تبدیلی کا بڑا اشارہ دے دیا ،تفصیلات جانیئے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان وائٹ بال ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ذومعنی پوسٹ شیئرکردی ہے۔ملک میں غیریقینی کے حالات میں جہاں یہ پوسٹ اہم ہے،وہاں ٹی 20 ورلڈکپ شکست کے بعد ان کی کپتانی کی تبدیلی کے تناظر میں بھی چونکادینے والی ہے۔ بابر اعظم نے ایک تصویر شیئر کی ہے،جس میں وہ موجود ہیں،ساتھ میں ایک سٹیچو ہے۔گولڈن کلر ہے اور دراصل ایک جانور کی شبیہ ہے۔ بابر اعظم نے تبدیلی کے نام سے بہت مختصرمگر معنی خیز جملہ لکھا…
کولمبو،کرک اگین رپورٹ بھارت سری لنکا ون ڈے ٹاس،روہت شرما کا چیمپئنز ٹرافی پریکٹس ماننے سے انکار۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ویرات کوہلی اورروہت شرما 8 ماہ بعدکوئی ایک روزہ انٹرنیشنل میچ کھیل رہے ہیں۔سری لنکا اور بھارت کی ون ڈے سیریز کا آغاز ہوا ہے۔کولمبو میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا اعلان کیا ہے۔ بھارتی کپتان روہت شرما کہتے ہیں کہ یہ ون ڈے سیریز چیمپئنز ٹرافی کی پریکٹس نہیں ہے بلکہ انٹرنیشنل کرکٹ سیریز ہے۔اسے پریکٹس کہنا غلط ہوگا۔پریکٹس تو صرف پریکٹس ہوا کرتی ہے۔یہ باقاعدہ کرکٹ میچ ہے۔آخری بار دونوں…
ممبئی،کرک اگین رپورٹ چیمپئنز ٹرافی 2025۔پاکستان اور بھارت کا 3 بار ٹاکرا ممکن مگر کیسے،شیڈول میں تبدیلی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ چیمپئنز ٹرافی 2025 میں پاکستان اور بھارت کا مقابلہ 3 بار ممکن مگر کیسے۔یہ ناقابل یقین دعویٰ بھارتی میڈیا میں کیا گیا ہے۔مجوزہ شیڈول میں تو ایسی کوئی بات سامنے نہیں آئی تھی لیکن اب جوں جوں شیڈول لیک ہورہا ہے ہے،اس میں ایک نئے باب کا اضافہ لگتا ہے۔ اگلے سال پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی میں 8 ٹیمیں شریک ہونگی،جن کو 2 گروپس میں رکھاگیا ہے۔پاکستان اور بھارت ایک ہی گروپ میں ہیں۔ایک مقابلہ…
لاہور،اسلام آباد،کرک اگین رپورٹ چیمپئنز ٹرافی اور بھارت،پی سی بی کے خفیہ کارڈز تیار،جاری وقت کی پالیسی سیٹ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے چیمپئنز ٹرافی پر اپنےآفس اوربورڈ ترجمان وحکام کو بیان بازی سے روک دیا ہے۔بھارت آرہا ہے۔نہیں آرہا ہے۔نہ آیا تو کیا ہوگا وغیرہ جیسے سوالات کو لیفٹ کیا جائے اور معاملہ چونکہ آئی سی سی پر چھوڑا ہے۔وہ جانے،اس کا کام جانے۔ یہ رپورٹ انتہائی معتبر ذرائع سے بھارتی میڈیا میں پرنٹ ہوگئی ہے۔ساتھ میں یہ بھی ہے کہ چیمپئنز ٹرافی کی تیاری پاکستان جاری رکھے اور یہ فرض…
لاہور ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کا بنگلہ دیش کو سکیورٹی کنسلٹنٹ دینے سے صاف انکار ،بریکنگ نیوز۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے بنگلہ دیش کو سکیورٹی کنسلٹنٹ دینے سے انکار کردیا ہے دورہ پاکستان کیلئے بنگلہ دیش کے کسی کرکٹر کو کوئی اعتراض ہے یا نہیں،آفیشل نے کلیئر کردیا پی سی بی نے بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے آج کے مطالبے کا فوری جواب دیا ہے اور کہا ہے کہ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ اپنا سکیورٹی کنسلٹنٹ لانا چاہے تو خیر مقدم کریں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ بنگلہ دیش سے اس سے قبل سکیورٹی کی تفصیلات…
ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ دورہ پاکستان کیلئے بنگلہ دیش کے کسی کرکٹر کو کوئی اعتراض ہے یا نہیں،بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ(بی سی بی )نے واضح کیا ہے۔ بی سی بی کرکٹ آپریشن کے چیئرمین جلال یونس کہتے ہیں کہ تمام کھلاڑی اور اس کی ٹیمیں پاکستان جانے کیلئے تیار ہیں۔ہمیں سکیورٹی مسائل پر تحفظات ہیں لیکن پاکستان نے ریاستی سطح کی سکیورٹی فراہم کرنے کا کہا ہے اور گزشتہ ایشیا کپ میں سب ٹھیک تھا جب ہم پاکستان گئے تھے۔ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے حکومت پاکستان سے سکیورٹی کنسلٹنٹ ماناگ ہے جو دورے کے دوران بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے…
لاہور،کرک اگین رپورٹ نئی ذمہ داری کے بعد وقار یونس اہلیہ کے ساتھ پہلی بار سامنے،کیا کہا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ بورڈ میں نئی ذمہ داری سنبھالنے کے بعد ڈائریکٹر پاکستان کرکٹ اور ایڈاوئزرپی سی بی چیئرمین وقار یونس کا پہلا سوشلی رد عمل آیا ہے لیکن یہ کرکٹ پر نہیں ہے،بلکہ اپنی اہلیہ کے ساتھ ایک چھوٹے سے سفر کا ہے۔ سوشل میڈیا پر ماضی کے سوئنگ فاسٹ بائولر وقار یونس نے ایک تصویر شیئر کی ہے،اس میں لکھا ہے کہ میں اپنی اہلیہ فریال وقار کے ساتھ سفر اور موسم کو انجوائے کرتا…
کرک اگین رپورٹ Getty Images پاکستان ٹیسٹ کپتان شان مسعود کی ون ڈے میچ میں عمدہ اننگ۔انگلینڈ کے ون ڈے کپ میں پاکستان کے ٹیسٹ کپتان شابن مسعود کی دلکش اننگ۔ان کی ٹیم یارک شائر وائکنگز نے سسیکس شارک کو 49 رنز سے ہرادیا۔ یارک شائر کے کپتان شان مسعود نے79 بالز پر 63 رنزکی اننگ کھیلی۔ یارک میں یہ میزبان ٹیم کے 3 میچز میں دوسری جیت ہے۔
ممبئی،کرک اگین رپورٹ آئی پی ایل فرنچائز میٹنگ،شاہ رخ خان کی تلخ کلامی،غیر ملکی پلیئرزکیلئے شکنجہ سخت۔آئی پی ایل فرنچائز مالکان اور بی سی سی آئی میٹنگ میں شاہ رخ خان کی نیس واڈیا سے لڑائی ہوگئی۔دونوں میں زبردست تکرار بھی ہوئی ہے۔ لڑائی کی وجہ اگلے آئی پی ایل 2025 میں کھلاڑیوں کی نیلامی برقرار رکھنے نہ رکھنے پر ہوئی ہے۔آئی پی ایل2024 چیمپئن کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے مالک شاہ رخ خان شدید غصہ میں آگئے تھے۔شاہ رخ خان پلیئرز کے بڑے حصہ کی برقراری پر کھڑے ہیں لیکن ان کے حریف پنجاب کنگزکے شریک مالک اس کے خلاف…
کولمبو ،کرک اگین رپورٹ چوکلی ،ویرات کوہلی ٹرولنگ پر سری لنکا میں ناخوش۔ ویرات کوہلی کو سری لنکا میں ٹرولنگ کا سامنا۔فینز کی جانب سے سخت ٹائٹل۔مڑکر غصہ سے دیکھا۔ناخوش رہے۔ بھارت کے سٹار ویرات کوہلی کولمبو میں ون ڈے سیریز کی تیاری کررہے تھے۔ساتھی کھلاڑی ساتھ تھے۔ بیٹنگ سپر اسٹار ویرات کوہلی کو سری لنکا کے خلاف تین میچوں کی ون ڈے سیریز سے قبل کولمبو میں اپنے پہلے ٹریننگ سیشن کے دوران ٹرولز کا سامنا کرنا پڑا۔ کوہلی کو ڈریسنگ روم میں اپنے ساتھیوں کے ساتھ شیڈو پریکٹس کرتے ہوئے دیکھا گیا جب پس منظر سے چوکلی،…