لکھنؤ ،کرک اگین رپورٹ کوہلی صفر پر جاکر بھی 2 ریکارڈز نام کرگئے ،روہت شرما کیلئے ڈی آر ایس تبدیل ویرات کوہلی ریکارڈز توڑڑہے ہیں۔کبھی اسکور کے ساتھ تو کبھی سنچری کے ساتھ۔آج ان کے بغیر بھی ریکارڈ بک میں ان کا ذکر ہے۔۔ اس سے پہلے ایک اور دلچسپ بات۔کرکٹ ورلڈ کپ تاریخ میں ایک ایڈیشن میں زیادہ وکٹیں ،زیادہ اسکورر نے ایک اور لحاظ سے مسلسل دوسرے روز بریکنگ نیوز بنالی۔ کل نیوزی لینڈ کے خلاف آسٹریلیا کے مچل سٹارک کوئی ایک وکٹ نہ لے سکے۔ورلڈ کپ تاریخ میں بناوکٹ لئے یہ ان کا پہلا ناکام…
Author: admin
کرک اگین رپورٹ کرکٹ ورلڈکپ2019،باقی میچزکا شیڈول،پوائنٹس ٹیبل،پاکستان کیلئے 3 ممکنہ راستے۔کرکٹ ورلڈکپ 2023 مضمون پاکستان کیلئے تو یہی اہم ہے۔آئی سی سی ورلڈکپ 2023 میں پاکستان کہاں کھڑا ہے اور اس کے سیمی فائنل کے امکانات کتنے ہیں،اگر ہیں تو کون کون سے،اگر ایسا ہوجائے تو یہ کیا ہوگا اور اگر یوں ہوجائے تو کیا یہ ٹھیک نہیں ہوگا۔بہت سے تجزیے یہ ہیں کہ ایسے سیمی فائنل کھیلنا بھی کیا اہمیت رکھتا۔ان تمام باتوں کا جواب تلاش کرتے ہیں۔ سب سے پہلے ٹیموں کی پوزیشن جنوبی افریقا کے 6 میچز میں 10 پوائنٹس بھارت کے 5 میچز میں…
لکھنو،کرک اگین رپورٹ کرکٹ ورلڈکپ میں آج کا میچ،ایک نتیجہ ہرجانب شور برپاکردےگا،نیا جہاں ہوسکتا۔تھوڑی دیر کیلئے سوچیں کہ انگلینڈ اگر آج جاگ جائے تو کیا ہوگا۔اب تک کی ناقابل شکست میزبان بھارت کی شکست کا شور کیسا ہوگا۔مطلب کیا ہوگا۔پکچر کیا بنے گی۔ انگلینڈ دفاعی چیمپئن ہے۔ورلڈکپ تاریخ میں دفاعی چیمپئن ٹیم 1992 اور 1999 کے ایونٹس میں ناک آئوٹ سٹیج تک نہیں پہنچیں،ورنہ ہربار ٹیم پہنچی ہے۔اس وقت انگلینڈ قریب آئوٹ ہے۔چھٹا میچ پاکٹ میں 2 پوائنٹس کے ساتھ کھیلے گا۔بھارت کی جیت کا مطلب ہوگا کہ 12 پوائنٹس اور سیمی فائنل کنفرم،انگلینڈ کنفرمیشن کے ساتھ ورلڈکپ سے…
کرک اگین ڈاٹ کام کرکٹ ورلڈ کپ مسلسل جھٹکے دینے لگا۔پاکستان کے بعد بنگلہ دیش کو بھی 440 والٹ کا جھٹکا،نیدرلینڈز کے ہاتھوں اپ سیٹ شکست ۔نیدرلہینڈز87 رنز سے جیت گیا بنگلہ دیش 229 رنز کے جواب میں 43 ویں اوور میں 142 اسکور پر آئوٹ ہوا۔مہدی حسن 35 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔ اس فتح کے ساتھ نیدر لینڈز 4 پوائنٹس کے ساتھ 8 ویں نمبر پر آگیا۔
چنائی ،کولکتہ،کرک اگین ڈاٹ کام ناقص امپائرنگ کرنے والوں کا پاکستان پر جرمانہ ،بابر اعظم مجرم قرار پاکستان پر جرمانہ، جمعہ کو آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے لیگ میچ میں جنوبی افریقہ کے خلاف سلو اوور ریٹ پر ان کی میچ فیس کا 20 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ ایمریٹس آئی سی سی ایلیٹ پینل آف میچ ریفریز کے رچی رچرڈسن نے یہ پابندی اس وقت لگائی جب بابر اعظم کی ٹیم کو ہدف سے چار اوورز کم کروانے کا مجرم قرار دیا گیا ۔ آئی سی سی کے ضابطہ اخلاق کے آرٹیکل 2.22…
دھرم شالہ ،کرک اگین رپورٹ کیویز کی شاندار کوشش ناکام،دھرم شالہ کی فیلڈ شکست کی وجہ،پاکستان کے امکانات بڑھ گئے۔ یہ ہے ماڈرن ون ڈے کرکٹ ۔یہ ہے ماڈرن ورلڈ کپ ۔آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے مسلسل دوسرے روز ایک سنسنی خیز مقابلہ ۔رنز کی برسات ۔دھرم شالہ کی پہاڑیوں پر رنز باری یا بلے بازی ۔ایک میچ میں 770 اسکور بن گئے۔نیوزی لینڈ 388 رنز کے دباؤ میں آیا اور نہ ہی اس کے بیٹرز کا دماغ مائوف ہوا۔سنسنی خیز میچ آخری بال پر صرف 5 رنز سے ہارگئے۔ کیویز نے 389 رنز کا…
2023 آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ سیاسی مہم عروج پر،ٹیسٹ اور محدود اوورز کپتان نئے،بابر اعظم دورہ آسٹریلیا سے انکار کرسکتے قومی کرکٹ اسکواڈ چنئی سے کولکتہ پہنچ گیاپاکستان کرکٹ ٹیم آج آرام کرے گئی۔میچ سے قبل پاکستان ٹیم 30 اکتوبر کو ٹریننگ سیشنز میں حصہ لے گی پاکستان کرکٹ ٹیم بنگلہ دیش کے خلاف میچ 31 اکتوبر کو ایڈن گارڈن کولکتہ میں کھیلے گی۔ ادھر پاکستان کرکٹ حلقوں میں بابر اعظم کی کپتانی کو لے کر بحث طویل ہورہی ہے۔ٹیسٹ کیلئے سرفراز احمد اور محدود اوورز فارمیٹ کے لئے شان مسعود کو کپتان بنانے کی باتیں…
دھرم شالہ ،کولکتہ:کرک اگین ڈاٹ کام ورلڈ کپ ،آسٹریلیا 50 اوورز پورے نہ کھیلا،1 رن میں 4 وکٹیں ،دوسرا میچ بھی شروع آسٹریلیا بھی نیوزی لینڈ کے خلاف 50 اوورز پورے نہ کھیل سکا۔پھر 175 رنز کی اوپننگ شراکت بھی ضمانت نہ بن سکی ۔اس سب کے باوجود آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 389 رنز کا ہدف دیا ہے۔ آئی سی سی مینز ورلڈکپ 2023 کے میچ میں دھرم شالہ میں کینگروز اننگ کی 4 گیندیں قبل 388 اسکور پر آئوٹ ہوگئی۔اوپنر ٹریوس ہیڈ نے 67 بالز پر 109 اور ڈیوڈ وارنر نے 65 بالز پر…
کرک اگین رپورٹ دنیائے کرکٹ پی سی بی کا مذاق اڑانے لگی،بابر اعظم کی دشمنی میں سازشوں کی گونج،مکی آرتھر کی جوابی دھمکی۔پاکستان کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی۔ورلڈکپ میں ٹیم کی اجتماعی و انفرادی پرفارمنسز متاثر ۔مخالف ملک بھارت کے کرکٹ پنڈت تک یہ ماننے کو تیار نہیں ہیں کہ پاکستان جیسی ٹیم ورلڈکپ کے4 میچز ہارسکتی ہے۔سیمی فائنل سے باہر ہوسکتی ہے،اس لئے کہ ایشیا کی کنڈیشنز ہیں۔یہاں غیر ایشیائی ٹیمیں مشکل میں ہوتی ہیں لیکن ایسے خطے میں پاکستان جیسے ملک کا مسلسل ہارنا کیا معنی رکھتا ہے۔ دنیائے کرکٹ کے سنجیدہ حلقوں نے اس ناکامی کا ذمہ…
دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کی رینکنگ میں تنزلی،گھر آنے تک کہاں تک گرسکتے،قصور بابر کا نہیں،رمیز،کپتانی اچھی نہیں،شعیب اختر۔آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں پاکستان کی تیزی کے ساتھ تنزلی ہورہی ہے۔ایونٹ میں ٹاپ ون یا ٹاپ 2 کے طور پر بھارت جانے والی پاکستان کرکٹ ٹیم اس وقت آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں تیسرے نمبر پر گر گئی ہے۔اگر پرفارمنس کا تسلسل یہی رہا تو پھر جب ٹیم ورلڈکپ کے باقی میچز کھیل کر اپنے ملک لوٹے گی تو اس کی ٹیبل پر 5 ویں پوزیشن ہوگی۔بابر اعظم کی ٹیم شدید دبائو میں ہے۔ پاکستانی فینز…
دھرم شالہ۔کرک اگین رپورٹ Getty images کرکٹ ورلڈ کپ،آسٹریلیا کی دھواں دھار بیٹنگ شروع،آج دوسرا میچ بھی ہے۔آئی سی سی ورلڈکپ 2023 میں آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کے خلاف باعتماد آغاز کیا ہے۔دھرم شالہ میں کیوی کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کا اعلان کیا۔دونوں ممالک ورلڈکپ میں 12 ویں بار آمنے سامنے ہیں۔یکطرفہ ٹریفک ہے۔آسٹریلیا کی 8 فتوحات ہیں۔نیوزی لینڈ صرف 3 میچ ہی جیت سکا ہے۔ کیوی پیسر میٹ ہنری کی مسلسل 2 نوبالز پرٹریوس ہیڈ نے فری ہٹ کا فائدہ اٹھاتے ہوئے 2 چھکے جڑدیئے۔آسٹریلیا نے 5 اوورز میں 61 اسکور کئے ہیں۔کوئی آئوٹ نہیں۔ آئی…
چنائی،کرک اگین رپورٹ ایک سال کے اندر نواز 3 بار پاکستان کو دھوکا دے چکے،اب قابل اعتبار نہ رہے۔سوشل میڈیا پر اس حوالہ سے تذکرے ہیں۔ پاکستانی اسپنر محمد نواز نے ایک سال 4 روز میں پاکستان کو تیسری بار آئی سی سی ایونٹس میں رسوا کروادیا ہے۔کپتان ہیں کہ ایک بار دھوکہ کے بعد پھر دھوکا کھاگئے اور اب تیسری بار انہیں دھوکہ ہوا ہے۔ گزشتہ سال 23 اکتوبر کو آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کے اہم میچ میں میلبرن کے تاریخی میدان میں روایتی حریف بھارت کے خلاف کپتان بابر اعظم نے ج انہیں آخری اوور دیا…