برمنگھم،کرک اگین رپورٹ بھارت چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان آئے گا یا نہیں،انگلینڈ کرکٹ بورڈ چیئرمین نے راز کھول دیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نے جہاں یہ اعلان کیا ہے کہ ان کی ٹیم پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی کیلئے جائے گی اور وہ پاکستان کی میزبانی کیلئے پرامید ہیں لیکن وہاں انہوں نے بھارت کے حوالہ سے ایک سنسنی خیز انکشاف کردیا ہے۔ رچرڈ گولڈ ای سی بی چیئرمین نے برمنگھم میں انگلینڈ ویسٹ انڈیز ٹیسٹ میچ کے پہلے روز کہا ہے کہ ہم گزشتہ ہفتہ کولمبو میں تھے اور پاکستان بھارت کرکٹ…
Author: CricAgain Desk
لندن،کرک اگین رپورٹ چیمپئنز ٹرافی 2025 پاکستان میں،انگلینڈ کرکٹ بورڈ کا بڑا اعلان۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو رچرڈگولڈ نے کولمبو میٹنگ،چیمپئنز ٹرافی 2025،پاکستان بھارت کا نیوٹرل ٹیسٹ انگلینڈ میں کروانے کے حوالہ سے دلچسپ انکشافات کئے ہیں۔انہوں نے کافی تفصیلی بات چیت کی ہے۔یہاں ہم اسے تفصیلات کے ساتھ الگ الگ پیش کریں گے۔ سب سے بڑا اعلان انگلینڈ کرکٹ بورڈ کی جانب سے یہ کیا گیا ہے کہ اگلے سال انگلینڈ پاکستان میں ہونے والی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کرے گا اور اس کیلئے پی سی بی اور ای سی…
برمنگھم،کرک اگین رپورٹ ایج باسٹن ٹیسٹ،ویسٹ انڈیز نے پہلے روز تو انگلینڈ کے بخیئے ادھیڑ ڈالے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایج باسٹن میں انگلینڈ ویسٹ انڈیز تیسرے ٹیسٹ کے پہلے روز کا کھیل ویسٹ انڈیز کے نام رہا،بظاہر کمزور ٹیم نے میزبان ٹیم کے پنجے کمزور کئے ہیں۔ جمعہ کو کھیلے گئے پہلے روز مہمان ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی اور پوری ٹیم75.1 اوورز کھیل کر 282 رنزبناکر آئوٹ ہوئی۔ایک موقع پر 115 پر اس کے 5 کھلاڑی باہر تھے اور چٹکیوں کی بات لگتی تھی لیکن پھر چھٹی وکٹ پر جوشوا ڈی سلوا…
دمبولا،کرک اگین رپورٹ مردوں کے بعد پاکستان خواتین بھی ایشیا کپ سیمی فائنل سری لنکا سے ہارگئیں،بھارت سے فائنل پھر خواب۔اس سے قبل گزشتہ سال پاکستان سری لنکا سے ہار کرباہر ہوا تھا۔ پاکستان ویمنز ایشیا کپ فائنل میں پہلی بار بھی نہ پہنچ گیا ہے،اسے سیمی فائنل میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد سری لنکا سے 3 وکٹ وکٹ کی شکست ہوئی۔یوں فائنل میں پاکستان اور بھارت ویمنز ٹیموں کی جنگ نہیں ہوگی۔مردوں کے ڈیڑھ درجن ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت اب تک کبھی فائنل نہیں کھیلے اب خواتین سطح پر دونوں ٹیموں کی جنگ کا چانس بھی…
دمبوالا،کرک اگین رپورٹ ویمنز ایشیا کپ 2024،بنگلہ دیشی اننگ 80 تک محدود،بھارت فائنل کا امیدوار۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ویمنز ایشیا کپ 2024 سیمی فائنل میں بھارت کا پلڑا بھاری۔بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم میگا ایونٹ کے ناک آئوٹ میچ میں 20 اوورز کھیل کر8 وکٹ پر صرف 80 رنزبناسکی۔ کپتان نرگس سلطانہ نے سب سے زیادہ32 رنزبنائے۔بھارتی ویمنز ٹیم فائنل کی مضبوط امیدوار ہوگئی ہے۔ دوسرا سیمی فائنل آج شام پاکستان اور سری لنکا ویمنز کے درمیان کھیلا جائے گا۔دونوں سیمی فائنل کی فاتح ٹیمیں پھر فائنل کھیلیں گی۔
ڈارون 26 جولائی۔پی سی بی میڈیا ریلیز بنگلہ دیش اے کی ٹیم پاکستان شاہینز کے خلاف دوسرے چار روزہ میچ کے پہلے دن اپنی پہلی اننگز میں 258 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔کھیل کے اختتام پر پاکستان شاہینز نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 39 رنز بنائے تھے اس طرح وہ ابھی بنگلہ دیش اے کے اسکور سے219 رنز پیچھے ہے۔ صاحبزادہ فرحان نے ٹاس جیت کر بنگلہ دیش اے کو بیٹنگ دی۔پاکستان شاہینز چار تبدیلیوں کے ساتھ یہ میچ کھیل رہی ہے۔ عرفان خان۔ فیصل اکرم۔ طیب طاہر اور کاشف علی کو محمد حریرہ ۔ مہران ممتاز مبصرخان اور شاہنواز…
برمنگھم،کرک اگین رپورٹ برمنگھم ٹیسٹ شروع،انگلینڈ کی نظریں وائٹ واش پر۔،ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کا تیسرا ٹیسٹ شروع ہوگیا ہے۔ایج باسٹن برمنگھم میںویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔انگلش ٹیم 20 برس بعد ویسٹ انڈیز کے خلاف کلین سوئپ کا خواب دیکھ رہی ہے۔مارک ووڈ 100 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے بال کرنے کی پھر سے کوشش کریں گے۔ ایج باسٹن برمنگھم میں ٹاس کے وقت موسم سازگار تھا۔انگلینڈ سیریز کے دونوں ٹیسٹ پہلے ہی جیت چکا ہے،وہ وائٹ واش کر بھی دے تو بھی اس کیلئے ورلڈ ٹیسٹ چیمئن شپ فائنل کھلنا ناممکن…
کرک اگین رپورٹ افغانستان نیوزی لینڈ تاریخ کے پہلے ٹیسٹ کا شیڈول آگیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ افغانستان کا ہوم ٹیسٹ نیوزی لینڈ سے سیٹ ہوگیا ہے۔یہ میچ بھارت کی سر زمین پر ہوگا جو کہ افغانستان کا ہوم تیسٹ میچ ہوگا،یہ نیوز پہلے بھی یہاں دی جاچکی ہے لیکن اب میچ کی تاریخ و شیڈول بھی آگیا ہے۔ یہ میچ بھارتی شہرگریٹر نوئیڈا میں ہوگا جو کہ 9 ستمبر سے 13 ستمبر تک ہوگا۔دونوں ممالک کا یہ پہلا ٹیسٹ میچ ہوگا۔ اس سے قبل نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے ساتھ انگلینڈ ٹیم افغانستان سے ویمنز کرکٹ…
ممبئی،کرک اگین رپورٹ روی شاستری نے نئے بھارتی ہیڈ کوچ کو بے ہودہ آدمی کہدیا۔بھارت کے لیجنڈری کرکٹر،سابق ہیڈ کوچ اور معروف کمنٹیٹر روی شاستری نے نئے بھارتی ہیڈ کوچ گوٹم گمبھیر کو ایک بکواس آدمی قرار دے دیا ہے۔یوں یہ ایک اہم رائے ہے کہ بھارتی کرکٹ بکواس لوگوں کے ہاتھ جارہی ہے،ایسے میں سابق کرکٹر ہربھجن سنگھ کی پاکستان کےحوالہ سے بکواسات بھی یاد آتی ہیں اور ماضی میں گوٹم گمبھیر کی رائے بھی پاکستان کے لئے کبھی مثبت نہیں تھی۔ روی شاستری نے جہاں گوٹم کی تعریف کی ہے،وہاں کچھ اور بھی کہا ہے کہ ہم جانتے…
ممبئی،کرک اگین رپورٹ پریٹی زنٹا اور نوجوان بھارتی کرکٹر کس لئے بنے پارٹنرز،جانیئے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بھارتی اداکارہ پریتی زنٹا اور بھارت کے ابھرتے ہوئے کرکٹر شبمان گل پارٹنر بن گئے لیکن کیسے۔یہ جاننا بھی ضروری ہے۔ آئی پی ایل موہالی فرنچائز کی شریک مالک پریتی زنٹا نے بھارتی کرکٹر شبمن گل کے ساتھ مل کر آسٹریلوی بزنس مینوں مارک سیلر اور ڈیک اسمتھ کی مدد سےایک نئی جم چین میں سرمایہ کاری کی ہے۔ یہ اکتوبر میں بھارت میں شروع ہوگی، اس کا مقصد کرکٹ کو فٹنس کے ساتھ جوڑتا ہے، جس میں ہفتے کے…
کرک اگین رپورٹ کرکٹ رائونڈ اپ،عمران خان،چیمپئنز ٹرافی،روہت شرماکی مشروط آمادگی سمیت اہم خبریں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ کرک اگین رائونڈپ میں اہم خبر یہ ہے کہ کرکٹ کے سابق کپتان عمران خان پاکستان کے یوم آزادی کے ماہ میں آزاد ہورہے ہیں۔یہ نیوز اسلام آباد سے کرک اگین کے قریبی ذرائع نے بتائی ہے اور ساتھ ہیامید ظاہر کی ہے کہ عدالتی امور بنا کسی دبائو کے مکمل ہونگے۔ بھارتی پیسر محمد شامی نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ مکمل فٹ ہوگئے ہیں اور جلد ہی کرکٹ میدانو ں میں ہونگے۔وہ گزشتہ سال ورلڈکپ کے فائنل…
دبئی،ممبئی،کولمبو:کرک اگین رپورٹ چیمپئنز ٹرافی پر 2 بڑی اپ ڈیٹ،اضافی فنڈز مختص،پی سی بی پیچھے ہٹ گیا،معاملہ آئی سی سی کے سپرد۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی اجلاس،چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل،بھارت کی شرکت،پی سی بی کی خاموشی اور آئی سی سی پریس ریلیز کے ادھورے پن کے ساتھ شکوک کے بادل مزید منڈلارہے ہیں۔ بھارتی میڈیا نے ایک نئی نیوز بریک کی ہے۔ایسا لگتا ہے کہ یہ پاکستان کی نیوز کہ آئی سی سی نے بجٹ منظور کرلیا ہے،اس کا توڑ ہے۔نیوز کے مطابق آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کیلئے کچھ سپلیمنٹری بجٹ…