Author: CricAgain Desk

کولمبو،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی اجلاس،چیمپئنز ٹرافی پر سرے سے کوئی بات ہوئی یا نہیں،سنسنی خیز انکشاف۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی کی سالانہ کانفرنس میں پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی پر کوئی بات نہیں کی گئی۔بھارتی بورڈ ذرائع نے تصدیق کردی ہے۔یہاں تک کہا گیا ہے کہ ایجنڈے میں ایسی کوئی بات نہیں تھی اور نہ ہی پاکستان بھارت بورڈز حکام میں سائیڈ لائن پر کوی بات ہوئی ہے۔ بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) کے ایک سینئر عہدیدار نے، جو چار دنوں تک کولمبو میں موجود تھا،…

Read More

کولمبو،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی اجلاس،پاک بھارت باہمی سیریز پر بات ہوئی یا نہیں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ بورڈ بھارت کو باہمی ٹی 20 سیریز کی دعوت نہیں دے سکا۔بھارتی میڈیا کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی کی توجہ چیمپئنز ٹرافی کے کامیاب انعقاد اور بھارت کو پاکستان لانے پر ہے۔ رپورٹ کے مطابق محسن نقوی کے قریبی ذرائع کہتے ہیں کہ انہوں نے بھارت کو باہمی سیریز کیلئے نہیں کہا اور نہی نیوٹرل وینیو کیلئے آسٹریلیا،انگلینڈ کا نام دیا ہے۔ کولمبو میں 4 روزہ کانفرنس ختم ہے،۔آئی سی سی اعلامییہ…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی بورڈز اجلاس،8 بڑے فیصلے ہوگئے،چیمپئنز ٹرافی پر کیا ہوا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی کی 4 روزہ کانفرنس کولمبو میں ختم ہوگئی ہے۔آئی سی سی کے ابتدائی پریس ریلیز میں چیمپئنز ٹرافی یا اس کے بجٹ کی منظوری کا ذکر نہیں ہے۔دیگر ایشوز بتائے گئے۔ امریکا اور چلی کرکٹ کو نوٹسز جاری کردیئے  گئے ہیں۔ پیرس اولمپکس 24 کو قریب سے دیکھنے کا اتفاق کیا گیا کہ اولمکس 2028 میں کرکٹ شامل ہے۔ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ کے حوالہ سے جائزہ لیاجائے گا۔اس کے اخراجات سمیتجتنی شکایات…

Read More

کولمبو،واشنگٹن:کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ کے فوری بعد 3 امریکی ڈائریکٹرز کی کولمبو اجلاس کے دوران ہنگامہ خیز ای میل،ہراسگی،بد عنوانی کے الزامات۔ٹی 20 ورلڈکپ کےامریکا میں انعقاد،پاکستان جیسی ٹیموں کے فوری اخراج کے بعد امریکا کرکٹ دھماکے کی زد میں ہے۔امریکا کے 3 کرکٹ ڈائریکٹرز نے چیئرمین اور اس کے اتحادیوں کے خلاف نہایت سنگین الزامات لگادیئے ہیں اور یہ ای میل ایسے وقت میں کی گئی ہے،جب کولمبو میں آئی سی سی بورڈ میٹنگ جاری ہے۔ کرکٹ ویب سائٹ کرک بز کے مطابق ز کلجیت سنگھ، ارجن گونا اور پیٹریشیا وائٹیکر نے بورڈ کے چیئرمین وینو پسیکے…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ برائن لارا کے سنگین الزامات پر لیجنڈری کرکٹرز ویوین رچرڈز اور کال ہوپرکا سخت ترین رد عمل،کھنچائی کردی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان اور لیجنڈری کرکٹرز سر ویوین رچرڈز اور کارل ہوپر اپنے ہی ملک کے لیجنڈری کرکٹر برائن لاراپر برس پڑے،جھوٹ لکھنے پر سخت جواب،سرعام معافی کا مطالبہ کردیا۔ واقعہ یہ ہے کہ برائن لارا نے اپنی کتاب لارا،دی انگلینڈ کرانیکلز میں انکشاف کیا ہے کہ ویوین رچرڈز اپنے وقت میں نہایت سخت اور جارح مزاج کپتان اور سینئر پلیئر تھے۔ہوپر کو ہفتہ میں ایک بار رلاتے تھے اور…

Read More

دمبولا 21 جولائی 2024:ءپی سی بی میڈیا ریلیز ویمنز ایشیا کپ،پاکستان کی پہلی جیت۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ اے سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ میں پاکستان ویمنز نے نیپال ویمنز کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی۔ اس میچ کی خاص بات سعدیہ اقبال کی عمدہ بولنگ ،گل فیروزہ کی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں پہلی نصف سنچری اور منیبہ علی کے ساتھ سنچری اوپننگ پارٹنرشپ تھی۔ یہ اس ٹورنامنٹ میں پاکستان کی پہلی کامیابی ہے۔ گروپ اے سے انڈیا نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔ آج اس نے دوسرے میچ میں متحدہ عرب امارات…

Read More

ٹرینٹ برج،کرک اگین رپورٹ شعیب بشیر ہیرو،ویسٹ انڈیز ٹھس،انگلینڈ دوسرا ٹیسٹ بھی لے گیا۔شعیب بشیر کی تباہ کن بائولنگ۔انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو دبوچ لیا۔ٹرینٹ برج ٹیسٹ بھی چوتھے روز انگلینڈ  کی 241 رنزکی جیت پر ختم ہوگیا ہے۔مہمان ٹیم 385 رنزکے تعاقب میں36.1 اوورز ہی جم سکی اور 143 رنزپر پویلین لوٹ گئی۔ کریگ بریتھویٹ47 اور جیسن ہولڈر 37 رنزبناسکے،باقی سب فلاپ ہوگئے۔شعیب بشیر نے 11.1 اوورز میں 41 رنز دے کر 5 وکٹیں لیں۔ اس سے قبل ویسٹ انڈیز ٹیم دوسری اننگ میں 425 رنزبناکر آئوٹ ہوگئی۔جوئے روٹ نے122 اور ہیری بروک نے 109 رنزبنائے۔جیڈن سیلز نے4 آئوٹ…

Read More

کولمبو،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی اجلاس،محسن نقوی کی پاکٹ میں بھارت کیلئے بڑا پرپوزل،انگلینڈ،آسٹریلیاکو تحریک۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ بورڈ پر بظاہر جہاں یہ دبائو ہے کہ آئی سی سی اجلاس میں بھارت پاکستان آنے یا ایونٹ کے ہائبرڈ ماڈل کی بات کرسکتا ہے،وہاں ایک چونکادینے والی پرپوزل کا انکشاف ہوا ہے۔چیئرمین پی سی بی محسن نقوی ایک روزہ دورے پر آج کولمبو پہنچ رہے ہیں جہاں وہ آئی سی سی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان بھارت کو ٹی 20 سیریز کی پیشکش کرے گا۔یہ باہمی…

Read More

کرک اگین رپورٹ بھارت کے بغیر بھی چیمپئنز ٹرافی ہوسکتی ہے،ایونٹ آگے بڑھے گا،پاکستانی کرکٹرکے بیان پر غصہ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بھارت پاکستان نہیں آتا تو کوئی بات نہیں۔ہم اس کے بغیر آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کھیل لیں گے۔بورڈ سطح کی بجائے پاکستان کرکٹ سے یہ جواب گیا ہے اور کہنے والے کوئی سابق کرکٹر نہیں بلکہ موجودہ کھلاڑی حسن علی ہیں۔ حسن علی نے کہا ہے کہ اگر یہ آئی سی سی کا ایونٹ ہے اور پاکستان میں ہونا طے ہے تو پھر بھارت آئے یا نہ آئے،ایونٹ پاکستان ہی میں ہوگا۔اگر ہم وہاں…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم،شاہین اور رضوان پی سی بی سے ناخوش،کیا کرنے جارہے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی )کی جانب سے کینیڈا گلوبل ٹی 20 لیگ کا این اوسی نہ ملنے پر پاکستان کے ٹرائیکا کھلاڑی پی سی بی سے ناخوش ہیں اور اس کیلئے فی الوقت خاموشی اور دیکھو کی پالیسی پر ہیں۔تینوں کرکٹرز کو معاہدوں کے باوجود پی سی بینے این اوسی نہیں دیا ہے۔ بابر اعظم ان دنوں ٹریننگ کررہے ہیں ،تازہ ترین تصویر وائرل ہوئی ہے،جس میں اتفاق سے انکا پیٹ بھی دکھائی دے رہا ہے۔شاہین آفریدی…

Read More

ناٹنگھم،کرک اگین رپورٹ ویسٹ انڈیز کی برتری کو انگلینڈ نے زائل کردیا،چھکےسے چھت پھٹ گئی،فینز دوڑ پڑے۔کرکٹ کی تازہ  ترین خبریں یہ ہیں کہ انگلینڈ ویسٹ انڈیز ٹیسٹ میں حالات پھر تبدیل ہوگئے۔ٹرینٹ برج میں جاری سیریز کے دوسرے کرکٹ ٹیسٹ کے تیسرے روز انگلینڈ کی پوزیشن ایک بار پھرمستحکم ہوگئی ہے۔دوسری اننگ میں اس نے کھیل کےخاتمہ تک صرف3 وکٹ کھوکر 248 رنزبنالئے۔یوں ویسٹ انڈیز کی 41 رنزکی سبقت نکالنے کے بعد انگلینڈ کی برتری 207 رنزکی ہے اور اس کی 7 وکٹیں باقی ہیں۔پہلی باری  میں صفر پر جانے والے زک کرولی اس بار بھی ناکام گئے اور…

Read More

ممبئی،کرک اگین رپورٹ ثانیہ مرزا سے شادی،شامی نے پہلی بار کھلی بات کردی،انضمام الحق کو بھی سخت جواب۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بھارتی پیسر محمد شامی نے پہلی بار اپنے اور ہم وطن سابق ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کے حوالہ سے افواہوں پر مبنی مبینہ شادی کی خبروں کا جواب دیا ہے۔ساتھ میں پاکستان کے سابق کپتان انضمام الحق کو بھی آڑے ہاتھوں لیا ہے اور کہا ہے کہ اگر چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان آیا تو بتائوں گا کہ ریورس سوئنگ کیسے ہوتی ہے۔ یوٹیوب چینل پر اپنے ملکی صحافی سے بات کرتے ہوئے محمد شامی نے…

Read More