دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی بورڈز میٹنگ،امریکا میں 20 ملین ڈالرز اضافی گئے،غصہ،گھبراہٹ،چیمپئنز ٹرافی پر کیا ہونے والا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) کی بورڈ میٹنگ چند گھنٹوں کی دوری پر ہے۔امریکا اور ویسٹ انڈیز میں کھیلا گیا ٹی 20 ورلڈکپ ہاٹ ایشو بن گیا ہے اور اس حوالہ سے اب نئے انکشافات ہوئے ہیں۔مالی بے ظابطگیوں کے ساتھ امریکا میں ایونٹ کے اضافی اخراجات کیلئے 20 ملین ڈالرز بجٹ سے بڑھ کر دیئے جانے کا ہولناک انکشاف سامنے آیا ہے۔آئی سی سی بورڈز نے گلوبل باڈی سے جواب طلب…
Author: CricAgain Desk
لاہور،کرک اگین چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کے کرکٹ اور ٹیم کی کارکردگی کی بہتری کیلئے بڑے فیصلے۔ وائیٹ بال کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن۔ ریڈ بال کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی۔ چیف آپریٹنگ آفیسر پی سی بی سلمان نصیر۔ ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ عثمان واہلہ۔ اسٹنٹ کوچ اظہر محمود۔ سلیکشن کمیٹی کے اراکین محمد یوسف۔ اسد شفیق۔ بلال افضل۔ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس سنٹرز ندیم خان اور ڈائریکٹر ڈومیسٹک کرکٹ عبداللہ خرم نیازی کی اجلاس میں شرکت۔ گیری کرسٹن اور جیسن گلیسپی بھی سلیکشن کمیٹی میں شامل۔ہر کھلاڑی کا ہر 3 ماہ بعد فٹنس ٹیسٹ لازمی ہو گا۔کھلاڑی کو لازما ڈومیسٹک…
کولمبو،کرک اگین رپورٹ انٹرنیشنل کرکٹ کی ناکامی کا داغ مٹانے کیلئےشاداب خان کی ایک اور جاندار پرفارمنس۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ لنکا پریمیئر لیگ 2024 میں شاداب خان کی اچھی پرفارمنس کا سلسلہ جاری ہے۔کولمبو میں انہوں نے ایک بار پھر شاندار گیندبازی کی اور 4 اوورز میں صرف 14 رنز دے کر 4 وکٹیں لیں۔ان کی وجہ سے جافنا کنگز 9 وکٹ پر 109 اسکور بناسکی۔ جواب میں کولمبو سٹرائیکرز نے ہدف صرف 10 ویں اوور میں 1 وکٹ پر مکمل کیا۔9 وکٹ سے جیت نام کی۔رحمان اللہ گرباز نے 57 اور محمد وسیم نے 35…
مکہ مکرمہ،کرک اگین رپورٹ شاہین شاہ آفریدی عمرہ ادائیگی کیلئے مکہ پہنچ گئے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ شاہین شاہ آفریدی انگلینڈ سے سعودی عرب پہنچ گئے ہیں،جہاں وہ عمرہ ادائیگی کررہے ہیں۔شاہین شاہ آفریدی کی خانہ کعبہ کے سامنے لی گئی تصویر شاہین آفریدی نے جہاں شیئر کی ہے،وہاں ان کی اہلیہ انشا نے بھی اسے شیئر کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر لکھا ہے کہ اللہ کا شکر ہے۔خانہ کعبہ میں موجود۔اللہ سب سے بڑا ہے۔ پاکستانی پیسر کے بارے میں اطلاعات تھیں کہ انہیں بنگلہ دیش سیریز سے باہر کیا جائے گا یا وہ اپنے متوقع…
کرک اگین تجزیاتی رپورٹ لیجنڈکی تذلیل کے بعد لیجنڈز لیگ میں ذلالت ہی ملنی تھی،وہ بھی بھارت سے،ہارنے کی وجہ جان لیں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ لیجنڈز ٹی 20 لیگ ۔ورلڈ چیمپئنز آف لیجنڈز ٹی 20 لیگ اور پاکستان نام کا چیمپئنز رہا۔بھارت چیمپئنز نے ٹائٹل جیت لیا۔برمنگھم میں کھیلے گئے فائنل میں پاکستان چیمپئنز کو 5 وکٹ کی شکست ہوئی۔بڑے نام ناکام ہوگئے۔کاغذوں پر مضبوط پاکستان چیمپئنز بھارت چیمپئنز کے خلاف کمزور ثابت ہوگئے۔ یہ نیوز آپ پڑھ چکے۔میچ بھی دیکھ چکے اور پاکستان کی شکست کو قبول کرنے پر مجبور بھی ہوئے۔ پاکستان سینئر ٹیم…
دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی کا ٹاپ آفیشل مستعفی،ٹی 20 ورلڈکپ لے ڈوبا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کے معاملہ سے جڑے آئی سی سی کے ایک ٹاپ آفیشل مستعفی ہوگئے ہیں۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے تاحال تصدیق نہیں کی ہے لیکن کرکٹ نیوز میں یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ امریکا اور ویسٹ انڈیز میں منعقدہ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ کے بعد یہ بڑا استعفیٰ سامنے اس لئے آیا ہے کہ اس کا تعلق ایونٹ کی میزبانی کو دیکھنا تھا۔ آئی سی سی اجلاس سے قریب ایک…
نارتھمپٹن۔کرک اگین رپورٹ ورلڈ چیمپئنز لیگ ٹی20،پاکستان اور بھارت فائنل میں آمنے سامنے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان اور بھارت کا فائنل سیٹ ہوگیا۔کرکٹ ٹیموں کا روایتی ٹاکرا۔ٹی 20 کا فائنل لیکن یہ ٹی 20 ورلڈکپ نہیں،البتہ ورلڈ چیمپئنز لیجنڈز لیگ ٹی 20 کپ ہے۔پاکستان چیمپئنز اور بھارت چیمپئنز فائنل میں آمنے سامنے ہونگے۔ جمعہ کو دوسرے سیمی فائنل میں بھارت چیمپئنز نے آسٹریلیا چیمپئنز کو 86 رنزکے مارجن سے شکست دی۔پہلے کھیل کر6 وکٹ پر 254 رنزبناڈالے۔اوپنر رابن اوتھاپا نے 35 بالز پر 65 اور کپتان یوراج سنگھ نے28 بالز پر 59 رنزکئے۔اس سے بھی بڑھ…
نارتھمپٹن،کرک اگین رپورٹ ورلڈچیمپئنز لیجنڈزٹی 20 لیگ،پاکستان چیمپئنز فائنل میں پہنچ گیا،کس سے مقابلہ ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ورلڈ چیمپئنز لیجنڈزٹی 20 لیگ 2024 کے فائنل میں پاکستان چیمپئنز کی انٹری۔فائنل کس سے،چند گھنٹوں میں یہ بھی واضح ہوجائے گا۔ نارتھمپٹن میں کھیلے گئے لیگ کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان چیمپئنز نے ویسٹ انڈیز چیمپئنز کو 20رنز سے ہراکر فائنل کیلئے کوالیفائی کیا۔ پاکستان چیمپئنز نے ٹاس ہارنے کے بعد پہلے بیٹنگ کی۔نئی پچ اور دن کی روشنی کی بیٹنگ میں مشکلات رہیں ۔شرجیل خان صفر،صہیب مقصود ایک،شعیب ملک صفر،شاہد آفریدی ایک اورمصباح الحق صفر…
لاہور،کرک اگین رپورٹ پی سی بی سلیکشن کمیٹی تعداد کرکٹ الیون کے قریب،5 افراد سفارشی ہونگے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ سلیکشن کمیٹی کی نئی شکل کرکٹ ٹیم کے قریب برابر ہوگئی۔ٹی 20 ورلڈکپ سے قبل 6 رکنی کمیٹی تھی تو اب 9 رکنی کمیٹی بن گئی ہے لیکن بڑھائے گئے 5 افراد براہ راست سلیکٹرز نہیں کہلائیں گے لیکن سلیکشن کیلئے کوئی نام تو دینا پڑے گا،اس کیلئے سفارشی سلیکٹرز کا عنوان درست رہے گا۔واقعہ یہی ہے۔ پی سی بی نے اس سے قبل 4 رکنی سلیکشن کمیٹی بنائی ہوئی تھی،اس میں محمد یوسف،اسد شفیق،کپتان…
نارتھمپٹن،کرک اگین رپورٹ ورلڈچیمپئنز آف لیجنڈز ٹی 20 لیگ 2024 کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان چیمپئنز نے ویسٹ انڈیز چیمپئنز کے خلاف آخر کار 198 رنز کا فائنٹنگ ٹوٹل سیٹ کردیا۔ابتدائی 3 وکٹیں 10 رنز اور پھر مڈل آرڈر میں اوپر تلے گرنے والی وکٹوں کی وجہ سے اتنا سکور مشکل تھا لیکن سہیل تنویر اور عامر کی اختتامی بلے بازی نے یہ ممکن کیا۔ پاکستان شاہینز کا آغاز تباہ کن تھا،ان فارم بیٹرز شرجیل سمیت سب پویلین میں تھے لیکن پھر یونس خان کی شاندار ہاف سنچری سے ڈھارس ہوئی۔کامران اکمل نے 46 اور یونس نے 65 رنزبنائے۔عامر…
لندن،لاہور:کرک اگین رپورٹ الزامات پر شاہین آفریدی کا پہلا سخت رد عمل،ممکنہ سزا کا جواب دینے کیلئے بھی تیار۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ شاہین آفریدی اپنے اوپر لگائے الزامات پر سخت غصہ میں ہیں،انہوں نے میڈیا پر چلنے والی خبروں کو سوچی سمجھی سیاست اور کرکٹ سرجری کے نام پر ایک موومنٹ قرا دیا ہے اور کہا ہے کہ یہ لمحات ہیں،شاید توجہ کہیں سے کہیں ہو۔وہ بنگلہ دیش کے خلاف ہوم ٹیسٹ سیریز کیلئے بھی زیادہ سنجیدہ نہیں۔یہ الگ بات ہے کہ ان کے ہاں پہلے بچہ کی متوقع پیدائش کے حوالہ سے ان کی عدم…
لندن،کرک اگین رپورٹ ویسٹ انڈیز کا انگلینڈ کے ہاتھوں پہلے ٹیسٹ میں بدترین انجام،جیمز اینڈرسن ہمیشہ کیلئے سائن آف۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کےخلاف پہلا ٹیسٹ کھیل کے تیسرے روز کی صبح ایک گھنٹہ 4 منٹ کے کھیل میں اننگ اور 114 رنز سے جیت کر سیریز میں برتری حاصل کی ہے۔ ویسٹ انڈیز ٹیم اپنی دوسری اننگ میں 136 رنزبناکر پویلین لوٹ گئی۔اس سے قبل پہلی باری میں وہ121 رنزبناسکے تھے۔انگلینڈ نے واحد اننگ کھیل کر 371 رنزبنائے تھے جو بھاری پڑے۔ انگلینڈ کیلئے ڈیبیو کرنے والے پیسرگس انکسٹن نے میچ میں…