نارتھمپٹن،کرک اگین رپورٹ File photo,Twitter شاہد آفریدی نے بابر اعظم کی برطرفی کا سخت مطالبہ کردیا،سلیکٹرزکی قربانی مسترد۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کیسی سرجری کررہا ہے۔سلیکٹرز کو فارغ کرنے کا کیا مطلب ہے۔ٹیم کی سرجری کریں۔بابر اعظم کو تبدیل کریں،جس کو بھی لانا ہے۔لمبے وقت کیلئے لائیں۔ انگلینڈ میں ورلڈ چیمپئنز شپ لیجنڈز ٹی 20 لیگ کیلئے موجود شاہد خان آفریدی کے الفاظ کچھ یوں تھے کہ اس بندے(بابر اعظم ) کو اتنا وقت مل گیا،کسی کو نہیں ملا۔ایشیا کپ،ورلڈکپ اورٹی 20 ورلڈکپ ہاردیئے۔پھر بھی وہ کپتان ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ فوری اسے ہٹائے اور…
Author: CricAgain Desk
ممبئی،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ونر مگر سبکدوش کوچ راہول ڈریوڈ کابھارتی بورڈ سے اڑھائی کروڑ روپے لینے سے کیوں انکار،سبکدوش ہونے والے بھارتی ہیڈ کوچ اور ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کے ونر کوچ راہول ڈریوڈ نے بھارتی بورڈ کی جانب سے 2.5 کروڑ کے اضافی بونس کو مسترد کیا ہے۔ ڈریوڈ نے کہا ہے کہ میں ہوں یا میرے اسسٹنٹ اور معاون کوچز۔سب برابر ہیں،سب کو برابر معاوضہ ملنا چاہئے۔بھارتی بورڈ نے ورلڈ ٹی 20 جیتنے پر 15 رکنی ٹیم کیلئے 5 کروڑ فی کھلاڑی انعام کا کا اعلان کیا،ساتھ میں رول ڈریوڈ کو بھی 5 کروڑ دینے کا…
ممبئی،کرک اگین رپورٹ نئے بھارتی ہیڈ کوچ نے اپنا اسسٹنٹ فائنل کرلیا،معاوضہ پاکستانی کرنسی میں کتنا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ نئے بھارتی ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر نے اپنے اسسٹنٹ کیلئے نام طے کرکے کرکٹ بورڈ کو آگاہ کردیا ہے۔انہوں نے اپنے پرانے فرنچائز اسسٹنٹ کوچ ابھیشک نیئر کو بھارت کا اسسٹنٹ کوچ بنانے کی سفارش کی ہے۔ابھیشک آئی پی ایل میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے اسسٹنٹ کوچ تھے۔جہاں رائیڈرز نے گوٹم کی کوچنگ میں رواں سال آئی پی ایل جیتی تھی۔ ادھر میڈیا رپورٹ کے مطابق نئے بھارتی ہیڈ کوچ کا معاوضہ بھارتی روپے میں ماہانہ ایک…
نارتھمپٹن،کرک اگین رپورٹ ورلڈ چیمپئنز شپ آف لیجنڈز لیگ،پاکستان چیمپئنز کو اب تک کی ناکام ٹیم سے شکست۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ورلڈ چیمپئنز شپ آف لیجنڈز ٹی 20 لیگ میں پاکستان کو آخری میچ میں جنوبی افریقا کے ہاتھوں اپ سیٹ شکست ہوگئی۔یونس خان الیون کو ڈبل سنچری بنانے کے باوجود پروٹیز سے شکست ہوگئی۔ پاکستان چیمپئنز نے 4 وکٹ پر 210 رنزبنائے۔شرجیل خان 36 بالز پر 72 رنز،شاہد آفریدی نے دس بالوں پر 20 رنزبنائے۔شعیب ملک نے26 بالز پر 51 رنزبنائے۔عبدالرزاق نے 25 رنزکئے۔ جواب میں ایونٹ کی ناکام ترین ٹیم جنوبی افریقا نے 211…
لاہور،کرک اگین رپورٹ سرجری کے نام پر ماضی جیسی حرکات،قومی سلیکشن کمیٹی فارغ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنی ہی بنائی قومی سلیکشن کمیٹی تحلیل کردی ہے۔محمد یوسف،وہاب ریاض اور اسد شفیق جیسے نام گھر بھیج دیئے گئے ہیں۔عبدالرزاق کی بھی چھٹی کی گئی ہے۔ قومی میڈیا اسے محسن نقوی کی پاکستان کرکٹ میں پہلی سرجری قرار دے رہا ہے جو خاصا عجب ہے،گویا پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اپنے ہی کئے گئے فیصلوں کو غلط قرار دے رہا ہے۔اعلان یہ تھا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی سرجری ہوگی۔6 سے 7 کھلاڑیوں کی…
کولمبو،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ ،اہم میچ سے قبل ٹیم ہوٹل میں شراب نوشی،بورڈ کا رد عمل بھی آگیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ٹی 20 ورلڈکپ میں بڑی شکست،پہلے مرحلہ سے اخراج کے بعد پاکستان کی طرح سری لنکا کرکٹ میں بھی بحران ہے اور کھوج ہے،ایسی ہی ایک کھوج سامنے آئی ہے کہ سری لنکا کرکٹرز جنوبی افریقا کے خلاف میچ سے قبل ٹیم ہوٹل میں ڈرکنگ کے مرتکب ہوئے۔اس پر سری لنکا کرکٹ کا رد عمل آیا ہے۔ سری لنکا کرکٹ جنوبی افریقہ میچ سے پہلے ٹیم ہوٹل کے اندر شراب پینے کی پارٹی…
سڈنی،کرک اگین رپورٹ بڑا یوٹرن،ڈیوڈ وارنر کا پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی کھیلنے کا اعلان۔اب یہ سلیکٹرز پر منحصر ہے کہ وہ کیا فیصلہ لیتے ہیںآسٹریلیا کے ریٹائرڈ ہونے والے کھلاڑی ڈیوڈ وارنر کا یوٹرن۔ون ڈے ریٹائرمنٹ واپس لینے اور ایک ٹورنامنٹ کھیلنے کی خواہش کا اعلان کیا ہے۔ اگلے سال پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی ہے۔وارنر پاکستان کا دورہ چاہتے ہیں اور یہ ایونٹ کھیل کر پھر ریٹائر ہونا چاہتے ہیں۔ اس سال ٹی 20 ورلڈکپ میں آسٹریلیا کی ناکام مہم کے اختتام پر ان کا ٹی 20 کیریئر بھی ختم ہوا تھا۔اب انہوں نے کہا ہے کہ ٹی…
لاہور،کرک اگین رپورٹ بڑے ناموں کے بغیر سابق کرکٹرز سے مشاورت،پی سی بی کوشش فضول قرار،فینز ناراض۔کرکٹ کی تازہ ترین خریں یہ ہیں پاکستان کرکٹ آپریشن،سرجری اور بہتری کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے جن کھلاڑیوں سے ملاقات کی اور جس کی تفصیلات سامنے آئی ہیں،اس سے کرکٹ فینز بری طرح مایوس ہوئے ہیں اور انہوں نے اسے ڈرامہ اور وقتی کھیل قرار دیا ہے۔ ملاقات کرنے والے کرکٹرز میں انتخاب عالم، سیلم الطاف، سکندر بخت،اقبال قاسم،ہارون رشید، صادق محمد، شفیق پاپا،سیلم یوسف،یاسر حمید،یاسر شاہ،سرفراز احمد،اعجاز احمد،باسط علی،وجاہت اللہ واسطی،عاصم کمال،محمد سمیع۔،راشد خان،عامر ملک، شفقت رانا،عبدالروف،سلمان بٹ،اظہر…
لاہور 9 جولائی 2024 ۔پی سی بی میڈیا ریلیز خواتین کرکٹ،ڈریسنگ روم، واقعہ پر رکنی تحقیقاتی کمیٹی قائم،جرمانہ۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی سی بی ویمنز کرکٹ یونیورسٹی ٹورنامنٹ کے دوران ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا مرتکب پائے جانے کے بعد ایل سی ڈبلیو یو کی دو کھلاڑیوں عائشہ امجد اور نجیہہ علوی پر جرمانہ عائد کیا ہے۔ یہ ٹورنامنٹ 28 مئی سے 3 جون تک منعقد ہوا تھا۔ دونوں کھلاڑیوں کا ڈریسنگ روم میں پیش آنے والا واقعہ پی سی بی کی توجہ میں آنے کے بعد پانچ رکنی کمیٹی تشکیل دی گئی تھی جس نے واقعہ کی تحقیقات…
برمنگھم،کرک اگین رپورٹ کاکول ٹریننگ کے بغیر پاکستان ٹی20 چیمپئنز لیجنڈز لیگ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔،پاکستان ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز 2024 کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا ہے۔پاکستان چیمپئنز نے میزبان انگلینڈ چیمپئنز کو بڑی آسانی کے ساتھ 79 رنز سے شکست دی۔یہ ایونٹ میں اس کی آسٹریلیا،ویسٹ انڈیز اور بھارت کے بعد انگلینڈ کے خلاف چوتھی فتح ہے۔اس کے ساتھ ہی اس کا سیمی فائنل کنفرم ہوا ہے۔ ایج باسٹن میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان چیمپئنز نے شعیب ملک اور صہیب مقصود کی ففٹیز کی وجہ سے 196 رنزبنائے۔صہیب نے 64 رنزبنائے۔شعیب ملک نے 51…
لندن،کرک اگین رپورٹ چیمپئنز ٹرافی کا مکمل شیڈول آگیا،ایک ایک میچ کی تاریخ اور مقام جانیئے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کا شیڈول انگلش میڈیا میں لیک ہوگیا ہے اور پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے تیار کیا گیا شیڈول آئی سی سی نےمتعلقہ ممالک کو منظوری کیلئے بھیجا تھا لیکن ابھی خود سے جاری نہیں کیا لیکن ڈیلی ٹیلی گراف نے مکمل مضمون شائع کیا ہے،اس میں چیمپئنز ٹرافی 2025 کا مکمل شیڈول موجود ہے۔ چییمپئنز ٹرافی شیڈول کے مطابق 8 ٹیموں کا 2 گروپ ہے گروپ اے میں پاکستان،بھارت،بنگلہ دیش…
ایج باسٹن،کرک اگین رپورٹ شاہین آفریدی بطورتماشائی،شعیب ملک کی اہلیہ خوش،کئی اہم شخصیات،واقعات۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ شعیب ملک کی نئی اہلیہ ثانیہ جاوید اپنے شوہر کی کارکردگی اور پاکستان کی فتح پر خوش ہوگئیں،ایسا لگا جیسے پاکستان بھارت کے انٹرنیشنل میچ کا منظر ہو۔شاہین آفریدی بھی آخر میں پاکستان کی بھارت کے خلاف جیت پر تالیاں بجاتے دکھائی دیئے۔ ایج باسٹن میں پاکستان چیمپئنز نے بھارت چیمپئنز کو 68 رنزکے بھاری مارجن سے شکست دی،پاکستان نے 243 رنزبنائے۔بھارتی ٹیم 175 رنز تک محدود رہی۔ ورلڈ چیمپئن لیجنڈز لیگ،پاکستان نے بھارت کو بری طرح ہرادیا،ایج باسٹن جھوم…