Author: CricAgain Desk

ویسٹ انڈیز کا دورہ پاکستان،ملتان پھر میزبان،دوسرا ٹیسٹ کہاں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ویسٹ انڈیز کی ٹیم کراچی میں 16 تا 20 جنوری اور ملتان میں 24 تا 28 جنوری ٹیسٹ میچ کھیلے گی۔ انٹرنیشنل ہوم سیزن کا اختتام آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 پر ہوگا جس کا فائنل 9 مارچ کو تجویز کیا گیا ہے۔ ویسٹ انڈیز کی ٹیم نے آخری مرتبہ پاکستان کی سرزمین پر ٹیسٹ سیریز نومبر2006 میں کھیلی تھی ویسٹ انڈیز کے کپتان برائن لارا اور پاکستان کے کپتان انضمام الحق تھے۔پاکستان نے آخری مرتبہ ویسٹ انڈیز کی میزبانی اکتوبر 2016میں متحدہ…

Read More

لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز انگلینڈ کے دورہ پاکستان کا مکمل شیڈول،3 ٹیسٹ میچز،کب اور کہاں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ  ہیں کہ پاکستان کرکٹ شیڈول میں انگلینڈ کا دورہ پاکستان بھی شامل ہے۔اس کے درمیان پاکستان انگلینڈ کے خلاف تین ٹیسٹ میچوں کی میزبانی کرے گا جو ملتان میں 7 تا 11 اکتوبر کراچی میں 15تا 19 اکتوبر اور راولپنڈی میں 24تا28 اکتوبر کھیلے جائیں گے۔ پاکستان کا ہوم سیزن،7ٹیسٹ،21 سال بعد 3 ملکی کپ،ملتان کو 2 ٹیسٹ کے ساتھ بڑے ایونٹ کی میزبانی مل گئی انگلینڈ نے آخری بار پاکستان میں ٹیسٹ سیریز دسمبر2022 میں کھیلی تھی۔ انگلینڈ…

Read More

لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز بنگلہ دیش کا دورہ پاکستان 2024،ٹیسٹ شیڈول جاری۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ ٹیم اس سیزن میں تین ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے ساتھ ساتھ چیمپئنز ٹرافی سے قبل سہ فریقی ون ڈے سیریز بھی کھیلے گی جو 21 سال میں اس کی پہلی سہ فریقی ون ڈے سیریز ہوگی۔ پاکستان کا ہوم سیزن،7ٹیسٹ،21 سال بعد 3 ملکی کپ،ملتان کو 2 ٹیسٹ کے ساتھ بڑے ایونٹ کی میزبانی مل گئی ہوم انٹرنیشنل سیزن کا آغاز بنگلہ دیش کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز سے ہوگا جو راولپنڈی میں 21 سے25 اگست…

Read More

لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان کا ہوم سیزن،7ٹیسٹ،21 سال بعد 3 ملکی کپ،ملتان کو 2 ٹیسٹ کے ساتھ بڑے ایونٹ کی میزبانی مل گئی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پی سی بی نے پاکستان مینز کرکٹ ٹیم کے ہوم انٹرنیشنل سیزن 2024-25 کی تفصیلات جاری کردیں۔پاکستان ہوم گراؤنڈ پر بنگلہ دیش ۔ انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے خلاف سات ٹیسٹ میچز کھیلے گا۔ یہ ٹیسٹ میچز کراچی راولپنڈی اور ملتان میں کھیلے جائیں گے۔پاکستان 21 سال میں پہلی بار سہ فریقی ون ڈے سیریز بھی کھیلے گا۔ شریک ٹیمیں جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ ہونگی۔ سہ فریقی…

Read More

برمنگھم،کرک اگین رپورٹ پاکستان چیمپئنز کی مسلسل دوسری فتح،ویسٹ انڈیز کو ہرادیا۔پاکستان چیمئنز ٹیم نے لیجنڈری چیمپئنز ٹی 20 لیگ کے دوسرے میچ میں ویسٹ انڈیز کو بھی ہرادیا۔گرین شرٹس نے 8 وکٹ پر 194 رنزبنائے۔شعیب ملک نے 55 اور شرجیل خان نے 35 رنزکی اننگ کھیلی۔ جواب میں ویسٹ انڈین ٹیم 165 رنزبناسکی،اس کی 9 وکٹیں گریں،یوں پاکستان نے 30 رنز سے میچ جیت لیا۔ایک روز قبل پاکستان نے آسٹریلیا کو ہرایا تھا۔شاہد آفریدی نے 41 رنز دے کر 3 وکٹیں لیں۔ چیمپئنز لیگ کے میچ انگلینڈ میں جاری ہیں۔

Read More

ممبئی،کرک اگین رپورٹ ہم ایک موقع پر فائنل ہارگئے تھے،بڑے مجمع میں ویرات کوہلی کا اعتراف،روہت شرما پھر رودیئے۔ہم ایک موقع پر فائنل ہارگئے تھے،تاریخی استقبال،بڑے مجمع میں ویرات کوہلی کا اعتراف۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بھارتی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی ویرات کوہلی نے کہا ہے کہ ہمیں لگا تھا کہ ہم ٹی 20 ورلڈکپ فائنل ہارگئے ہیں لیکن جسپریت بمرا ہمیں میچ میں واپس لائے۔پھر واپس لائے اور پھر واپس لے ہی آئے۔ بارباڈوس میں 29 جون کو میگا ایونٹ کے فائنل میں جنوبی افریقا کو 30 بالز پر صرف 30 رنزدرکار تھے۔اس سے قبل وہ…

Read More

نئی دہلی،کرک اگین رپورٹ نئی دہلی،بھارتی کرکٹ ٹیم کا شاندار استقبال،وزیر اعظم مودی سے ملاقات،اہم پیغام۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ٹی 20 ورلڈچیمپئن بھارتی کرکٹ ٹیم کا وطن واپس پہنچنے پر شاندار استقبال۔بھارتی دارالحکومت نئی دہلی  میں  کھلاڑیوں کو جذباتی انداز میں رسیو کیا گیا۔ ائیرپورٹ پر ہی بہت بڑا کیک رکھا تھا،چیمپئن بننے کی خوشی میں کوچ راہول ڈیورڈ،کپتان روہت شرما اور ویرات کوہلی نے باری باری کاٹا۔ بھارتی کھلاڑیوں نے چیمپئنز کی شرٹس پہن رکھی ہیں اور نئی دہلی میں ان کی ملاقات وزیر اعظم نریندرا مودی سے ہوئی ہے۔پی ایم آفس میں کھلاڑیوں کا…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ محسن نقوی کی سرجری سلیکٹرز کی جانب گھومنے لگی،اوورسیز پاکستانی کو دھمکی۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ جو ڈومیسٹک کرکٹ میں پرفارمنس کرے گا وہی کھیلے گا۔لیگز کا دوسرا نمبر رکھیں۔بابر اعظم کو ہٹانے کا کوئی فیصلہ ابھی نہیں ہوا۔کوئی کام جلد بازی میں نہیں ہوگا۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتےہوئے چیئرمین پی سی بی نے کہا ہے کہ ٹی وی پربیٹھنے والے،روزی روٹی کمانے والوں کی بات نہیں سنیں گے۔ماض کے بڑے کرکٹرز سے رائےلیں گے،وہ فیصلہ کریں گے کہ کسے کپتان بنانا ہے۔4 ماہ سے دیکھ رہاہوں کہ یہاں…

Read More

پالی کیلے،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ میں ناکامی کے بعد شاداب خان چارج،پھر 4 وکٹیں لیکن دغاپھر بھی دے گئے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ شاداب خان کی مسلسل دوسرے روز 4 وکٹیں۔ٹی 20 ورلڈکپ میں ناکام اور ناکامی کے ساتھ فل سٹاپ لگانے والے شاداب خان لنکا پریمیئر لیگ میں پھر ایکشن میں آگئے  ہیں۔ پالی کیلے میں ہونے والے میچ میں  گالے مارولز نے179 رنزبنائے۔شاداب خان نے 4 اوورز میں 21 رنز دے کر 4 وکٹیں لیں لیکن ان کی ٹیم کولمبو سٹرائیکرز ناکام ہوگئی اور 172 رنزتک محدود ہوکر 7 رنزسے ہاری۔شاداب خان  صفر…

Read More

برمنگھم،کرک اگین رپورٹ چیمپئنز شپ لیجنڈز ٹی 20 لیگ،پاکستان نے آسٹریلیا کو ہرادیا،یونس خان کا بڑا دعویٰ ساتھ۔چیمپئنزشپ آف لیجنڈزٹی 20 ٹورنامنٹ میں پاکستانی لیجنڈز ٹیم نے آسٹریلیا لیجنڈز کو ہرادیا۔ایونٹ برمنگھم میں جاری ہے،اس کے پہلے میچ میں انگلینڈ نے بھارت کو ہرایا ہے۔ دوسرے میچ میں پاکستان چیمپئنز  نے آسٹریلیا  چیمپئنز کو5 وکٹوں سے ہرادیا ہے۔آسٹریلیا نے پہلے کھیل کر 189 رنزبنائے۔پاکستان نے 2 بالز قبل 191 رنز 5 وکٹ پر پورا کیا۔ کپتان یونس خان نے 4 بالز پر 63 رنزبنائے۔شاہد آفریدی جب بیٹنگ کیلئے آئے،پاکستان کو 12 بالز پر 21 رنزدرکار تھے،انہوں نے 5 بالز پر…

Read More

لاہور،نئی دہلی:کرک اگین رپورٹ چیمپئنز ٹرافی 2025،پاکستان بمقابلہ بھارت میچ کی تاریخ آگئی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان بمقابلہ بھارت۔اگلے ٹاکرے کی تاریخ لیک ہوگئی ہے۔یکم مارچ 2025 کو لاہور میں پاکستان اور بھارت کا ون ڈے میچ شیڈول ہے  جو کہ چیمپئنز ٹرافی 2025 کا میچ ہوگا۔ بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق چیمپئنز ٹرافی کا آغاز 19 فروری سے ہوگا،فائنل 9 مارچ کو لاہور میں ہوگا۔دس مارچ متبادل دن ہوگا۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کی ٹیمیں چیمئنز ٹرافی 2025 میں 8 ٹیمیں شریک ہونگی،2 گروپس ہونگے۔ گروپ اے:پاکستان،بھارت،نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش گروپ…

Read More

سڈنی،کرک اگین رپورٹ کرکٹ آسٹریلیا سرگرم ،پاکستان بھارت کے ساتھ 3 ملکی کپ،افغانستان سے مستقبل میں کھیلنے کا اعلان کرکٹ آسٹریلیا ایک بار پھر پاکستان بھارت مقابلے کے جوش وخروش سے متاثر،باہمی سیریز یا 3 ملکی کپ کی بات کردی۔ افغانستان سے اپنی ٹیم کی ٹی 20 ورلڈکپ میں شکست پر آسمان سے زمین پر اتر آئے اور بڑی پیاری باتیں کی ہیں۔تازہ ترین آن لائن پریس کانفرنس میں آسٹریلیا کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو نک ہاکلے کہتے ہیں کہ پاک بھارت روایتی سیریز کے حامی ہیں۔3 ملکی کپ کی میزبانی کے خواہش مند ہیں لیکن دونوں ممالک کی حکومتوں…

Read More