Author: CricAgain Desk

بارباڈوس،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈ چیمپئن بھارتی ٹیم بارباڈوس کے سمندری طوفان میں پھنس گئی،واپسی شیڈول الٹ پلٹ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 جیتنے والی بھارتی کرکٹ ٹیم کو وطن واپسی میں مشکلات کاسامنا۔سمندری طوفان حائل۔بارباڈوس ایئرپورٹ بند ہونے سے تاخیر۔بھارتی بورڈ متحرک ہوگیا۔چارٹرڈ فلائٹ  کی کوششیں۔ بارباڈوس حکومت نے انتہائی خطرناک طوفان کی پیش گوئی کی ہے۔سمندری طوفان نے واپسی کے پروگرام کو غیر یقینی میں بدلا ہے۔ورلڈکپ شیڈول کے مطابق 30 جون اتوار متبادل دن تھا،اس لئے ٹیم کی واپسی کا شیڈول پیر یکم جولائی کا پہلے…

Read More

بارباڈوس،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ جیتنے میں انوشکا شرما کا کیسا عمل دخل،ویرات کوہلی نے بتادیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بھارتی کرکٹ ٹیم کے سینیئر اور ٹی 20  ورلڈکپ 2024فائنل کے ہیرو ویرات کوہلی نے اپنی پرفارمنس اور جیت کاکریڈٹ اپنی اہلیہ انوشکا شرما کو دے دیا ہے۔ سوشل میڈیا کی ایپ انسٹا گرام پر کوہلی نے اپنی اہلیہ کے ساتھ ایک تصویر شیئر کی ہے اور لکھا ہے کہ میں جہاں آج پہنچا ہوں،اس میں میری اہلیہ انوشکا کا بھی عمل دخل ہے،جس نے ہر مشکل وقت میں سپورٹ کیا  اور کہا ہے کہ مشکلات…

Read More

کرک اگین رپورٹ ٹی20 ورلڈکپ جیتتے ہی بھارتی کرکٹ میں ریٹائرمنٹ کا سلسلہ دراز،تیسرا معروف نام بھی چھوڑ گیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بھارت نے ٹی 20 ورلڈکپ کیا جیتا،ریٹائرمنٹ کی لائن لگ گئی ہے۔کل ویسٹ انڈیز کے خلاف فائنل جیتتے ہی ویرات کوہلی نے لائیو انٹرویو میں ٹی 20 انٹرنیشنل چھوڑنے کا اعلان کیا ہے۔اس کے ایک گھنٹہ بعد  کپتان روہت شرما نے ٹی 20 انٹرنیشنل سے کنارہ کشی اختیار کی۔  اب ایک روز بعد بھارت کے تیسرے کھلاڑی نے بھی ریٹائرمنٹ کااعلان کیا ہے۔35 سالہ آل رائونڈر نے 74 ٹی 20 انٹرنیشنل میچز کھیلے۔515 رنزبنائے…

Read More

کرک اگین رپورٹ تیس بالز پر 30 رنز کیوں نہ بنے،تبریز شمسی کا واضح جواب سے گریز،بال ٹیمپرنگ کے دعوے تعاقب میں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ جنوبی افریقا کے اسپنر تبریز شمسی نے بھارت کے ہاتھوں ٹی 20 ورلڈکپ شکست پر کہا ہے کہ یہ عجب نیتیجہ ہے جو ناقابل یقین ہے۔30 بالز پر 30 رنز نہیں بن سکے،اس کی وجہ کیا ہوسکتی ہے۔جاننا مشکل نہیں ہے۔ بابر اعظم کو ٹاپ ٹیمیں حتیٰ کہ نیپال ٹیم بھی سلیکٹ نہ کرے،شعیب ملک کا سخت دعویٰ سیمی فائنل جیتنے پر پاکستان کے سابق کپتان انضمام الحق نے دعویٰ کیا…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم کو ٹاپ ٹیمیں حتیٰ کہ نیپال ٹیم بھی سلیکٹ نہ کرے،شعیب ملک کا سخت دعویٰ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کے سابق کپتان شعیب ملک نے بابر اعظم کی مخالفت میں اخیر کردی ۔کہتے ہیں کہ دنیا کی ٹاپ ٹیمیں جیسا کہ بھارت،انگلینڈ اورآسٹریلیا بابر اعظم کو اپنی الیون سائیڈ میں بھی منتخب نہیں کریں گی۔حتیٰ کہ نیپال کرکٹ ٹیم بھی شاید نہ لے۔ شعیب ملک نے یہ تبصرہ بھارت جنوبی افریقا ٹی 20 ورلڈکپ 2024 فائنل کے بعد کیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ پرفارمنس میں تسلسل ضروری ہے لیکن اس…

Read More

بارباڈوس،کرک اگین رپورٹ متنازعہ کیچ،یہ دکھیں پائوں نے بائونڈی لائن کو کیسے چھوا،آسٹریلین میڈیا چینل کا دعویٰ۔آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈکپ 2024 فائنل میں سوریا کمار یادیو کےکیچ نے مختلف قیاس آرائیاں پیدا کی ہیں۔ڈیوڈ ملر کی آخری اوور کی پہلی بال پر زوردار ہٹ،،بائونڈری پر سوریا کی اچھل کود،بائونڈری لائن سے باہر جانے سےقبل بال کو فضا میں اچھالنا اور پھر سے واپس ہوا میں تیرتے ہوئے کیچ پکڑنا ایتھلیکٹس کا شاندار نظارہ تھا لیکن یہ کیا  واقعی ایسا تھا۔ تھرڈ امپائر رچرڈ کیٹلبرو نے تیزی سے جائزہ لیا اور آئوٹ قرار دیا۔آسٹریلین کرکٹ چینل فاکس کرکٹ نے…

Read More

بارباڈوس،کرک اگین رپورٹ ویرات کوہلی کے بعد بھارتی کپتان روہت شرما بھی ریٹائر ہوگئے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بھارتی کپتان روہت شرما نے بھی ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔اس طرح بھارت کیلئے چیمپئن بننے والے کپتان کا انٹرنیشنل ٹی 20 کیریئر اپنے اختتام کو پہنچا ہے۔ان سے قبل ویرات کوہلی نے بھی ٹی 20 انٹر نیشنل کرکٹ چھوڑنے کا اعلان کردیا تھا۔ روہت شرما اور ویرات کوہلی  نے بارباڈوس میں ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کا فائنل جیتنے اور ٹرافی اٹھانے کے بعد کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی ہے۔ ویرات کوہلی ٹی 20 انٹرنیشنل…

Read More

کرک اگین رپورٹ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 اختتام کو پہنچا۔بھارت دوسری بار چیمپئن بن گیا۔جنوبی افریقا نے آئی سی سی ایونٹ کا پہلا فائنل کھیل لیا۔29 جون 2024  کو بارباڈوس میں  بھارت نے جنوبی افریقا کو 7 رنز سے شکست دی۔ویرات کوہلی 76 رنزکی اننگ کھیل کر پلیئر آف دی فائنل رہے۔15 وکٹیں لینے والے بھارتی پیسر جسپریت بمراہ پلیئر آف دی ٹورنامنٹ قرار پائے۔ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 میں کئی نئے ریکارڈز بنے جو اوول آل ریکارڈ کا ٹائٹل بن گئے۔یہاں ہم چیدہ چیدہ ریکارڈز کو دیکھتے ہیں۔ بنگلہ دیش نے…

Read More

بارباڈوس،کرک اگین رپورٹ ویرات کوہلی ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہوگئے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ویرات کوہلی نے ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ یہ میرا آخری ورلڈکپ تھا۔میں 6 ٹی 20 ورلڈکپ کھیل چکا،روہت شرما کا یہ 9 واں ٹی 20 ورلڈکپ ہے،اس کیلئے وہ مستحق ہیں کہ وہ جیتیں۔ ویرات کوہلی کہتے ہیں کہ اب نئی جنریشن کا وقت ہے کہ وہ آئے اور اپنے کندھوں پر ٹی 20 کو اٹھائے۔میرا کیریئر طویل ہی ہوگیا ہے۔ پروٹیز ٹی 20 ورلڈکپ ٹرافی اٹھاتے اٹھاتے پھر چوکرزبن گئے،بھارت17…

Read More

بارباڈوس،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ کا ڈرامائی اختتام،جیتے اور ہارے ہوئے کھلاڑی دھاڑیں مار کر رونے لگے،وجہ جانیئے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کا ڈرامائی اختتام۔چیمپئن ٹیم کے کھلاڑی بھی رونے لگے اور ہارنے والے بھی روتے ہی چلے گئے۔بھارتی فینز بھی خوشی سے روپڑے۔ بارباڈوس میں کھیلے گئے بھارت جنوبی افریقا فائنل کا اختتام اس لئے ڈرامائی ہوا کہ فیورٹ بھارت تھا لیکن جنوبی افریقا نے میچ کے 40 میں سے 35 اوورز کے بعد میچ جیت لیا تھا۔پروٹیز کو 30 بالز پر 30 رنز درکار تھے اور…

Read More

بارباڈوس،کرک اگین رپورٹ پروٹیز ٹی 20 ورلڈکپ ٹرافی اٹھاتے اٹھاتے پھر چوکرزبن گئے،بھارت17 برس بعد پھر چیمپئن بن گیا۔آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کا فائنل بھارت قریب ہارکر آخری 18 بالز پر جیت گیا۔جنوبی افریقا نے جیتا ہوا فائنل ہاردیا۔پروٹیز پھر چوکرز نکلے۔جنوبی افریقا  سے مرجھائے بھارتی پلیئرز کے ہوتے ہوئے بھی 30 بالز پر 30 رنز نہ بن سکے۔آخری اوور میں سست ترین بلے بازی نے ہسٹری کا پہلا ٹائٹل بھی چھین لیا۔پروٹیز 18 ویں ورلڈکپ کا فائنل پہلی بار کھیل رہے تھے کہ ہارگئے۔بھارت نے دوسری بار اور17 برس بعد ٹی 20 ورلڈکپ جیتا ہے۔11…

Read More

بارباڈوس،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ فائنل،ویرات کوہلی کا ایسا منفرد ریکارڈ جو پہلے کبھی نہ بنا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024  کے فائنل میں جاکر ویرات کوہلی نے 2 ریکارڈز قائم کئے ہیں۔کوہلی نے جنوبی افریقا کے خلاف فائنل میں 76 رنزکی اننگ کھیلی،یہ کسی بھی بھارتی بیٹر کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ فائنل کی بڑی اننگ ہے۔اس سے قبل 2007 ٹی 20 ورلڈکپ فائنل میں گوٹم گمبھیر نے پاکستان کے خلاف 75 رنزکی اننگ کھیلی تھی۔ ویرات کوہلی کا دوسرا منفردریکارڈ بھی کمال ہے۔پورے ٹورنامنٹ میں مجموعی طور پر…

Read More