دبئی،کرک اگین رپورٹ بھارت قابل بھروسہ نہیں؟پروٹیز نے بھی پچ تصاویر بنالیں،عثمان ریٹائر،دیگر خبریں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ جنوبی افریقا ٹیم نے بھی بارباڈوس پچ کی انکوائری کرلی ہے۔تصاویر بنالی ہیں۔ایک پلیئر کی جانب سے بنائی گئی تصویر سے پیٹ کمنز کی یاد تازہ ہوگئی،جنہوں نے گزشتہ سال ورلڈکپ فائنل سے قبل پچ کی تصویر کھینچی تھی۔اب جنوبی افریقا نے بھی یہی کیا۔سوال ہوگا کہ کیا انکو کوئی شبہ ہے۔ متحدہ عرب امارات کیلئے کھیلنے والے پاکستانی نژاد محمد عثمان ریٹائر ہوگئے ہیں۔لاہور سے تعلق رکھنے والے محمد عثمان نے 2016 سے اب تک 38 ون ڈے…
Author: CricAgain Desk
بارباڈوس،کرک اگین ٹی20 ورلڈکپ فائنل،بھارتی پچ پر پہنچ گئے،جنوبی افریقا کوعلم ہی نہیں،یہ کیا چل رہاپاکستان کے سابق کپتان انضمام الحق نے کہا ہے کہ روہت شرما کو ریورس سوئنگ کا کیا علم،وہ ریورس سوئنگ کے استاد کے بارے میں ایسی باتیں کررہے ہیں،پاکستانی پلیئرز کے ساتھ آسٹریلیا جیسے ممالک میں دوسرے درجہ کا سلوک ہوتا ہے اور بھارتی پلیئرز کو اے پلس کا درجہ ملتا ہے۔ ادھر آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کے فائنل سے 24 گھنٹے قبل اچانک بھارتی کپتان روہت شرما اور ہیڈ کوچ راہول ڈریوڈ بارباڈوس میں فائنل کی پچ دیکھنے پہچ گئے…
بارباڈوس،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ فائنل،جنوبی افریقا بھارت میں کون مہاراج،سابقہ ریکارڈز،اہم معلومات،روایات۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں اور کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کا فائنل کل ہفتہ 29 جون کو پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے 7 بجے کھیلاجائے گا۔یہ ایک مرتبہ کے ٹی 20 چیمپئن بھارت اور کبھی بھی فائنل نہ کھیلنے والے جنوبی افریقا کے درمیان ہوگا۔جب یہ واضح ہوا کہ جنوبی افریقا کا یہ پہلا آئی سی سی ایونٹ فائنل ہے تو پھر یہ بھی سمجھنا ہوگا کہ بھارت اور جنوبی افریقا اس سے قبل کبھی کسی…
لندن،کرک اگین رپورٹ مائیکل وان نے وہ سچ اگل دیا جو وسیم،وقار،رمیز اور شعیب اختر نہیں بول سکتے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان نے وہ سچ اگل دیئے جو وسیم اکرم،رمیز راجہ،وقار یونس اور شعیب اختر جانتے بوجھتے بھی نہیں بول سکتے،یہ اپنے قومی معاملات یا ملک کے اندر کے معاملات پر درست آواز نہیں نکال سکتے تو انٹرنیشنل فورم پر ،وہ بھی بھارت یا اپنے مفادات کے حوالہ سے کیسا سچ بولیں گے۔ سب سے پہلے مائیکل وان کا موقف مائیکل وان نے الزام عائد کیا ہے کہ آئی سی سی…
لاہور،کرک اگین رپورٹ بابرا عظم کی کہاں آمد،کہاں دوڑیں۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے بابر اعظم کی نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں بھرپور پریکٹس اور ٹریننگ۔محدود اوورز ٹیم کے کپتان بنگلہ دیش کے خلاف ہوم سیریز کی تیاری کیلئے ٹریننگ کررہے ہیں لیکن اس سے قبل انہیں کینیڈا میں ٹی 20 لیگ کھیلنی ہے اوراس کے بعد طویل فارمیٹ کی سیریز۔ شان مسعود کپتان ہونگے۔یہ سیریز اگست کے آخر اوس ستمبر کے آغاز میں کھیلی جائے گی۔
حیدرآباد دکن،کرک اگین رپورٹ ثانیہ مرزا بیٹے کےساتھ ٹینس کورٹ میں،شامی سے شادی کے متعلق رد عمل ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ شعیب ملک کی سابقہ اہلیہ ،بھارت کی سابقہ ٹینس سٹار ثانیہ مرزا حج کی ادائیگی کے بعد اپنے معمولات پر لوٹ آئی ہیں اور اپنے آبائی علاقہ بھارتی شہر حیدر آباد دکن میں موجود ٹینس اکیڈمی میں پہنچ گئی ہیں۔ان کے ساتھ ان کا بیٹا بھی تھا۔ دونوں ماں بیٹے نے ٹینس کورٹ میں کافی دیر پریکٹس کی اور میچ کھیلا۔اس موقع پر ان کی محمد شامی سے شادی کے حوالہ سے چلائی گئی خبروں…
لندن،کرک اگین رپورٹ انگلش کپتان جوس بٹلر نے وقفہ لے لیا،بابر اعظم کو شاید ضرورت نہیں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایک جانب پاکستان میں یہ خبریں ہیں کہ ناکام کپتان بابرا عظم بنگلہ دیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں شرکت کیلئے پرعزم ہیں اور کھیلنا چاہیں گے،تو دوسری جانب ٹی 20 ورلڈکپ سیمی فائنل کھیلنے والی انگلش ٹیم کے کپتان جوس بٹلر نے واضح کہا ہے کہ اس شکست کے بعد انہیں آرام اور وقفہ کی ضرورت ہے۔ کپتانی کے پوچھے گئے سوال پر جوس بٹلر کہتے ہیں کہ میں کپتانی کرنے یا چھوڑنے کا نہیں سوچ رہا۔صرف…
گیانا،کرک اگین رپورٹ کنڈیشنز تو ہم سمجھ گئے تھے،روہت شرما،کوہلی کے حوالہ سے بھی جواب،انگلش کپتان ناسمجھ نکلے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بھارتی کپتان روہت شرما نے کہا ہے کہ ہمیں کنڈیشنز کا اندازا تھا اور ہم نے اسے بہتر انداز میں سمجھ لیا تھا،اس لئے گیانا کیپچ پر ہمیں دونوں اننگز میں کوئی مشکل پیش نہ آئی۔ایک موقع پر 140 رنز کا ہدف سوچ رہے تھے۔پھر اختتامی اوورز میں بیس رنز مزید سوچے،وہ اس سے بھی زیادہ 171 رنزہوگئے۔انگلینڈ کے خلاف اسپنرز کو یہی کہا گیا تھا کہ وکٹوں کے درمیان بال رکھنی ہے،اس سے فائدہ…
دفاعی چیمپئن انگلینڈ کا انجام افغانستان سے بدتر،بھارت 10 برس بعد ٹی 20 ورلڈکپ فائنل میں پہنچ گیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ انگلینڈ کا انجام افغانستان سے بد تر نکلا ۔بھارت کے خلاف کیمپ میں وکٹ ڈائون وائرس آگیا۔دفاعی چیمپئن انگلینڈ اعزاز سے محروم ہوگیا۔بھارت68 رنز سے روند کر 10 برس بعد پہلی بار اور مجموعی طور پر تیسری مرتبہ فائنل میں پہنچ گیا ہے،جہاں اس کا مقابلہ جنوبی افریقہ کے خلاف ہفتہ 29 جون شام ساڑھے 7 بجے ہوگا۔ گیانا میں کھیلے گئے آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں…
گیانا،کرک اگین رپورٹ ICC /Getty Images ٹی 20 ورلڈکپ دوسرا سیمی فائنل،بھارت کا انگلینڈ کو دیا گیا ہدف کافی،کون جیتنے والا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ کا دوسرا سیمی فائنل قریب بارش کے بڑے خطرے اور بھارت کو سپر8 ٹیبل کی بنیاد پر فائنل ٹکٹ ملنے کے خطرہ سے باہر ہوگیا ہے۔ گیانا میں مسلسل اور وقفہ وقفہ سے ہونے والی بارش کے دوران متعدد وقفوں اور تاخیر کے ساتھ بھارتی اننگ مکمل ہوگئی ہے۔بھارت نے انگلینڈ کو جیت کیلئے172 رنزکا ہدف دیا ہے۔ انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بھارت کو…
ٹرینیڈاڈ،کرک اگین رپورٹ ICC?Getty Images ٹی 20 ورلڈکپ بد انتظامی میں نیا اضافہ،فائنلسٹ جنوبی افریقا ٹیم 6 گھنٹے ایئرپورٹ میں محصور،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کے اہم ترین اور فیصلہ کن میچز کے موقع پر ٹیموں کی خواری کا سلسلہ جاری ہے۔آج جمعرات کو افغانستان کرکٹ ٹیم اور اس کا سپورٹنگ سٹاف اور متعدد آفیشلز و کمنٹیٹرزایک بار پھر ایئرپورٹ پر پھنس گئے ہیں۔ جنوبی افریقا جس نے آج جمعرات کو ٹرینیڈاڈ میں افغانستان کو 9 وکٹ سےہراکرفائنل کیلئے کوالیفائی کیا تھا،اسے فائنل کیلئے بارباڈوس پہنچنا تھا لیکن کیا…
اسلام آباد،کابل:کرک اگین رپورٹ عمران خان نے افغانستان کرکٹ ٹیم کیلئے گولڈن الفاظ ادا کردیئے،بورڈ،پلیئرز کے ساتھ افغان حکومت کا رد عمل آگیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کے سابق کپتان اور ورلڈکپ 1992 فاتح ٹیم کے کپتان عمران خان کی جانب سے افغانستان کرکٹ ٹیم کی ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کی شاندار کرکردگی پر شاندارا لفاظ میں تعریف سامنے آئی ہے۔افغانستان کرکٹ بورڈ اور اس کے کھلاڑیوں،مداحوں کے ساتھ افغانستان حکومت نے اس پر شکریہ ادا کیا ہے اور کہا ہے کہ کرکٹ کے لیجنڈری کپتان کے یہ الفاظ مستقبل میں ہماری ٹیم کو چٹان…