گیانا ،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈ کپ سیمی فائنل ،بارش کے درمیان ٹاس ،میچ شروع آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے دوسرے سیمی فائنل پر بارش اور بادلوں کا بسیرا ہے لیکن ایک گڈ نیوز بریک ہوئی ہے۔ انٹیگا میں بارش رک گئی ہے لیکن گارنٹی کوئی نہیں ہے۔کسی بھی وقت ہوسکتی ہے۔ امپائرز نے مقامی وقت کے مطابق 11 بجکر بیس منٹ پر ٹاس کیا۔انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ میچ پاکستان وقت کے مطابق رات 8 بجکر 45 منٹ پر شروع ہوگا۔
Author: CricAgain Desk
اسلام آباد ،کرک اگین رپورٹ انصاف کی خاردار پچ پر عمران خان بھی مشکل میں،سزا برقرار پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کی تیسری سزا معطل نہیں کی گئی۔یوں کرکٹ کے سابق لیجنڈری کپتان انصاف کی پچ پر مسلسل تیسری جیت اپنے نام نہ کرسکے۔ کرکٹ زبان میں انصاف کی نہایت غیر موزوں ترین اور مشکل کے ساتھ خاردار پچ یعنی وکٹ پر عمران خان کامیاب نہیں ہوسکے۔ عدت کیس کی سزا برقرار رکھی گئی ہے اور ساتھ میں سزا کا سابقہ 7 سالہ قید کا فیصلہ درست قرار دیا گیا ہے۔…
ٹرینیڈاڈ ،کرک اگین رپورٹ افغانستان ہیڈ کوچ کی آئی سی سی پر چڑھائی ،مائیکل وان نے تو بڑا الزام لگادیا افغانستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ جوناتھن ٹروٹ نے آئی سی سی کو کھری کھری سنا دیں ۔کہتے ہیں کہ ایسی پچ اور ایسا شیڈول کسی بھی ورلڈ کپ سیمی فائنل کا نہیں ہوسکتا۔ ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 سیمی فائنل میں افغانستان کے 56 پر آئوٹ ہونے اور 9 وکٹ سے شکست کے بعد ٹروٹ نہایت غصہ میں تھے۔ میں یہ نہیں کہہ رہا کہ یہ سب بکواس ہے لیکن ٹی 20 کرکٹ بیٹ اور بال کی…
سڈنی،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارت سے آئی سی سی کا لارڈ پیار،مدد،آسٹریلیا سے سنگین الزامات آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 صرف بھارت کیلئے،آسٹریلیا سے بڑا الزام لگ گیا۔اگر آئی سی سی رولز کو بھی دیکھا جاتا تو آج ٹی 20 ورلڈ کپ کا پہلا سیمی فائنل بھارت نے کھیلنا تھا لیکن افغانستان کو یہ سیمی فائنل دیا گیا۔کم وقت،سفر،فلائٹ لیٹ سمیت کئی مسائل آڑے آئے ۔ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے سپر 8 مرحلے سے تلخ اخراج کے بعد آسٹریلوی میڈیا نے مبینہ طور پر ٹیمپر…
ٹرینیڈاڈ،کرک اگین رپورٹ راشد خان شکست کےبعد،اپنی عوام سے کیا کہا اور پچ پر کیسا تبصرہ کیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ افغانستان کرکٹ ٹیم کے کپتان راشد خان نے کہا ہے کہ شکست کا دکھ ہے لیکن ہم نے آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ کا سیمی فائنل کھیلا ہے اور یہ بھی بڑا اعزاز ہے،جب ہم یہاں ویسٹ انڈیز آئےتھے تو کسی کو یقین نہیں تھا لیکن ہم نے اچھا سفر کیا۔کئی بڑی ٹیموں کو شکست دی۔ہم نے بہت کچھ سیکھا ہے اور حاصل کیا ہے۔دبائو میں کیسے کھیلنا ہے،اس سے کیسے نکلنا ہے۔یہ سب…
ٹرینیڈاڈ،کرک اگین رپورٹ جنوبی افریقا ٹی 20 ورلڈکپ تاریخ میں پہلی بار فائنل میں پہنچ گیا،افغانستان کیلئے مایوسی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں اور کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ جنوبی افریقا آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ تاریخ میں پہلی بار فائنل میں پہنچ گیا ہے۔اس نے 2024 کے ٹی 20 ورلڈکپ سیمی فائنل میں افغانستان کو 9 وکٹوں سے ہراکر یہ اعزاز حاصل کیا ہے۔ ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوبیگو میں پروٹیز نے 57 رنز کا معمولی ہدف 8.5 اوورز میں 1 وکٹ پر حاصل کرکے 9 وکٹوں کی تاریخی جیت اپنے نام کی ہے۔57 رنزکا ہدف چھوٹا تھا لیکن…
ٹرینیڈاڈ،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ سیمی فائنل کی پچ خونی،افغانستان 56 پر آئوٹ،سخت سوالات۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ گراسی اور نہایت خوفناک پچ،سرسبز اور غیر اعتباری پچ پر آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ کا پہلا سیمی فائنل کئی سوالات کھڑے کرگیا۔جنوبی افریقا کے پیسرز نے افغانستان پر قیامت ڈھادی اور پوری بیٹنگ لائن ریت کی دیوار ثابت ہوئی۔ افغانستان کی ٹیم11.5 اوورز میں 56 رنزبناکر آئوٹ ہوگئی۔رحمان اللہ گرباز صفر،ابراہیم زردان 2،گلبدین نائب 2 اور محمد نبی صفر پر باہر تھے۔عضمت اللہ دس اور راشد خان،جنت کریم 8،8 رنزکے ساتھ نمایاں تھے۔ راشد خان…
ٹرینیڈاڈ،کرک اگین رپورٹ افغانستان کی 8 وکٹیں50 رنزپر پویلین لوٹ گئیں۔10 ویں اوور کا کھیل ہوا تھا۔ راشد خان اور پروٹیز پیسر میں سخت جملوں کا تبادلہ،امپائر نے بیچ بچائو کروایا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کے پہلے سیمی فائنل میں چوکرز کسی بھی قسم کی چوک کرنے کو تیار نہیں لیکن پروٹیز کی چوک سے بھری تاریخ کے سامنے افغانستان بیٹنگلائن سے چوک ہوگئی ہے۔29 رنز تک6 وکٹیں گرگئی تھیں۔ایسے میں افغانستان کے کپتان راشد خان جنوبی افریقا کے پیسر اینرچ نورتج کے خلاف اس وقت غصہ میں آگئے،جب…
ٹرینیڈاڈ،کرک اگیبن رپورٹ افغانستان کے کپتان راشد خان نے جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ٹی 20 سیمی فائنل سے قبل انکشاف کیا ہے کہ میچ کا کوئی دبائو نہیں ہے۔بات سکون سے سونے کی اس وقت کریں جب وقت بھی ہو۔جب آپ کی فلائٹ 4 گھنٹے تاخیر کا شکار ہو تو پھر کیسا آرام یا کیسی پوری نیند۔ افغانستان کپتان نے واضح الفاظ میں کہا ہے کہ ہم یہاں جیتنے آئے ہیں۔ہم یہ سیمی فائنل جیتنے کی کوشش کریں گے۔ راشد خان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔افغانستان نے پہلے اوور میں گرباز کی وکٹ پر…
ٹرینیڈاڈ،کرک اگین رپورٹ رکی پونٹنگ نے سیمی فائنل پچ کا راز،افغانستان کو وننگ ٹوٹل بتادیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آسٹریلیا کے سابق کپتان رکی پونٹنگ نے آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 میں افغانستان کے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کے فیصلہ کو سراہا ہے۔اپنی پچ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ یہ ایسی پچ ہے جو فریش ہے۔اس پر گھاس بھی ہے اور اسپنرز کیلئے بھی بہت کچھ ہے۔ ٹی 20 ورلڈکپ 2024پہلا سیمی فائنل،ٹاس افغانستان کا،راشد کے فیصلے پر پروٹیز کپتان نے کیا کہا رکی پونٹنگ کہتے ہیں کہ پچ پر کھیلنا آسان…
ٹرینیڈاڈ،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ 2024پہلا سیمی فائنل،ٹاس افغانستان کا،راشد کے فیصلے پر پروٹیز کپتان نے کیا کہا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 سیمی فائنل کی وسل بج گئ ہے۔ٹرینیڈاڈ میں پہلے سیمی فائنل کا ٹاس ہوا ہے۔ افغانستان اور جنوبی افریقا کا مقابلہ ہے۔دونوں ممالک میں اب تک کھیلے گئے 2 میچز میں پروٹیز ہی کامیاب ہوئے ہیں۔ آج آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کا یہ پہلا سیمی فائنل ہے۔ افغانستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا اعلان کردیا ہے۔افغانستان ٹیم کیلئے رحمان اللہ…
گیانا،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ سیمی فائنل،متبادل دن نہ رکھنے پر انگلینڈ کا سخت رد عمل،آج دونوں میچز۔بھارتی کپتان روہت شرما کو صرف اس بات کی فکر ہے کہ انگلینڈ سے سیمی فائنل کھیل کر چارٹرڈ فلائٹ مل جائے اور وہ فائنل کیلئے کنگسٹن جاسکے۔دوسری جانب انگلینڈ کے ہیڈ کوچ نے آئی سی سی پر سخت اٹیک کردیا ہے اور کہا ہے کہ سیمی فائنل کیلئے ریزرو ڈے نہ رکھنا غلط ہے۔یہ جدید کرکٹ کے خلاف ہے۔ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کے دونوں سیمی فائنلزآج جمعرات 27 جون 2024 کو کھیلے جائیں گے۔پہلا سیمی فائنل…