Author: CricAgain Desk

کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ سیمی فائنل شیڈول،بھارت انگلینڈ سے کھیلےگا،جنوبی افریقا کے سامنے 3 امیدوار،نیٹ رن ریٹ فارمولہ ساتھآئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کے سیمی فائنل میں جانے کیلئے آج صبح فیصلہ کن جنگ ہوگی،ایک سیٹ اور 3 امیدوار ہیں لیکن اس کے ساتھ ہی سیمی فائنل کی مقابل ٹیمیں بھی طے ہوگئی ہیں۔ پہلا سیمی فائنل ،ٹی 20 ورلڈکپ 2024کا شیڈول جنوبی افریقا بمقابلہ  افغانستان یا آسٹریلیا یا بنگلہ دیش۔27 جون صبح ساڑھے 5 بجے بھارت بمقابلہ انگلینڈ،دوسرا سیمی فائنل۔27 جون شام ساڑھے 7 بجے بھارت اور انگلینڈ کا سیمی فائنل سیٹ ہے۔جنوبی افریقا…

Read More

کنگسٹن،کرک اگین رپورٹ ٹی20 ورلڈکپ سیمی فائنل،آسٹریلیا باہر؟افغانستان کے پاس 2،بنگلہ دیش کے پاس بھی راستہ۔ٹی 20 ورلڈکپ،سیمی فائنل کی چابی افغانستان کے ہاتھ،صبح کا میچ کیسے جیتنا ضروری۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کے سپر 8 کا آخری میچ،گروپ1 کا آخری مقابلہ اور سیمی فائنل کی چوتھی ٹیم یا ایک ساتھ 2 ٹیوں کا فیصلہ۔ افغانستان بمقابلہ بنگلہ دیش۔ٹی 20 ورلڈکپ 2024،سپر 8۔گروپ 1،میچ 52،کنگسٹن جمیکا۔25 جون منگل صبح ساڑھے 5 بجے۔ بنگلہ دیش کے حالات خراب رہے ہیں۔وہ تمام دونوں میچز ہارا ہے۔وہ افغانستان کا مزا خراب…

Read More

گراس آئس لیٹ،کرک اگین رپورٹ بھارت ٹی 20 ورلڈکپ سیی فائنل میں،آسٹریلیا اخراج کے دروازے پرپہنچ گیا۔آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کے بڑے میچ کا بڑا نتیجہ۔سابق ٹی 20 چیمپئن آسٹریلیا کیلئے بنے اہم میچ میں بھارت نے اسے  24رنزکی شکست دے دی۔یوں بھارت کا سیمی فائنل 101 فیصد کنفرم ہوگیا ہے اور اب دوسری ٹیم کیلئے 3 امیدوار ہوگئے ہیں۔شکست کے باوجود آسٹریلیا اور کل صبح افغانستان اور بنگلہ دیش ۔دونوں ہی۔ سب سے پہلے بھارت آسٹریلیا میچ کا احوال آسٹریلیا کا ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کا فیصلہ سود مند نہ ہوا،ویرات کوہلی کو اگرچہ…

Read More

انٹیگا،کرک اگین رپورٹ جنوبی افریقا 10 سال بعد ٹی 20 ورلڈکپ سیمی فائنل میں پہنچ گیا،ویسٹ انڈیز باہر۔میزبان ویسٹ انڈیز کا آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 میں سفرتمام۔باہر ہوگیا۔جنوبی افریقا نے ویسٹ انڈیز کو سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 3 وکٹ سے  ہراکر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے۔آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 میں مسلسل 7 ویں فتح،ناقابل شکست رینے کا اعزاز برقرار،ساتھ میں ہر حال میں جیتنے والے میچز میں اس نے اپنے فینز کو مایوس نہیں کیا۔یوں 2014 کے بعد پہلی بار اور مجموعی طور پر اس نے تیسرا سیمی فائنل کھیلنے…

Read More

انٹیگا،کرک اگین رپورٹ انٹیگا سے بریکنگ نیوز یہ ہے کہ گرائونڈ تیار ہے،اننگ 11 بجکر 45 منٹ لوکل ٹائم اور پاکستانی ٹائم صبح 8 بجکر 45 منٹ پر شروع ہوگی۔3 اوورز کٹیں گے۔جنوبی افریقا کو 17 اوورز میں 123 رنزبنانے ہونگے۔ اگر 17 اوورز کا کھیل ہوا تو جنوبی افریقا کو 123 اور 15 اوورز کی صورت میں 113 رنزکا ہدف ملے گا۔اپ ڈیٹ اگر 5 اوورز کا میچ ہو تو 2 وکٹیں گرنے کی صورت میں ہدف 34 اور تیسری وکٹ کے گرتے ہی ہدف 40 رنز ہوجائےگا۔اپ ڈیٹ اوورز کی کٹوتی ٹائم پاکستانی وقت کے مطابق صبح 8…

Read More

انٹیگا،کرک اگین رپورٹ ربادا 17 اوورز تک غیر ضروری،پروٹیز کو ٹی 20 ورلڈکپ سیمی فائنل کیلئے صرف 136 رنزکی ضرورت،کیا آسان ہے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ویسٹ انڈیز کی بیٹنگ لائن کا تختہ۔پروٹیز اسپنرز نے جکڑ ڈالا۔کاگیسو ربادا کو 18 ویں اوور مین پہلی بار لایا گیا،یہاں سے اندازاکریں کہ جنوبی افریقا کے اسپنرز نے کیا کردیا۔135 رنز تک محدود کیا۔یوں ٹی 20 ورلڈکپ سیمی فائنل کیلئے جنوبی افریقا کو صرف 136 رنزکی ضرورت ہے لیکن پچ ڈرامائی ہے۔ ویسٹ انڈیز اننگ کے جب 16 اوورز مکمل ہوئے تو جنوبی افریقا کے 3 اسپنرز تبریز شمسی،ایڈن مارکرم…

Read More

انٹیگا،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ 2024،بقا کی جنگ،دو پروٹیز پیسرکا دھماکے سے ٹکرائو،گرائونڈ سے باہر،ایک فیلڈ سے آئوٹ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ جنوبی افریقا کے 2 ٹاپ بائولرز آپس میں ٹکراکر بائونڈری لائن سے باہر جاگرے۔خوفناک تصدام کے نتیجہ میں ایک سائن بورڈ سے جا لگا۔میدان سے باہر۔ انٹیگا میں آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کے اہم ترین ناک آئوٹ ٹائپ میچ میں ویسٹ انڈیز کے خلاف جنوبی افریقا کے بنے کوارٹر فائنل میچ میں یہ8 ویں اوور کا کھیل تھا جب ویسٹ انڈین بیٹر نے سیدھا شاٹ کھیلا۔بائونڈری لائن پر موجود دونوں…

Read More

نارتھ سائونڈ،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کوارٹر فائنل کا ٹاس،جنوبی افریقا بمقابلہ ویسٹ انڈیز۔یہ ایک دلچسپ لیکن ناقابل یقین روز ہے۔ایک انتہائی عجب میچ کا دن۔آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کے گروپ 2 کا آخری میچ۔ ویسٹ انڈیز بمقابلہ جنوبی افریقا۔یہ میچ کوارٹر فائنل بن گیا،جو جیتا،وہ سیمی فائنل میں جوہارا،وہ گھر سے باہر،چاہے ویسٹ انڈیز ہی کیوں نہ ہو۔ نارتھ سائونڈ اٹیگا میں جنوبی افریقا نے قیمی ٹاس جیت لیا ہے اور پہلے  بائولنگ کا فیصلہ کیا ہے اور کہا ہے کہ ہم نے ماضی سے سیکھا ہے اور اپنی نبض پرقابو رکھیں گے،شسمی…

Read More

سینٹ لوشیا،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ سیمی فائنل،آسٹریلیا کو دو طرفہ خطرہ،بھارت کہاں سیمی فائنل سے باہر ہوسکتا،راستہ تو ہے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بھارت بمقابلہ آسٹریلیا،کس کا سیمی فائنل اور کس کی چھٹی۔میچ کھیل کرشاید ایک فریق سکون میں ہو،دوسرا نہ ہو۔یا ایک سیمی فائنل میں ہو اور ایک باہر ہو اور یاپھر دونوں ہی انتظار میں ہوں کہ افغانستان اور بنگلہ دیش میچ کا فیصلہ ان کیلئے کردار ادا کرے گا۔ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024  کے سپر 8 گروپ 1 میں بھارت اور آسٹریلیا کا ہائی وولٹیج میچ پیر 24…

Read More

کرک اگین رپورٹ ویسٹ انڈیز جنوبی افریقا پیر صبح کا میچ کوارٹر فائنل بن گیا،ناقابل شکست ٹیم خطرے میں۔آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کے گروپ ٹو میں انگلینڈ کی سیمی فائنل سیٹ کنفرم ہوگئی ہے۔اب جنوبی افریقا بمقابلہ ویسٹ انڈیز کا کل صبح 24 جون کا میچ کوارٹر فائنل بن گیا ہے۔جنوبی افریقا جیتا تو وہ سیمی فائنل کھیلے گا۔ویسٹ انڈیز جیتا تو وہ  جنوبی افریقا سے بہتر نیٹ رن ریٹ پر سیمی فائنل کھیلنے کا حقدار ہوگا۔ دفاعی چیمپئن انگلینڈ ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا بارش کی صورت یا میچ منسوخ…

Read More

برج ٹائون،بارباڈوس،کرک اگین رپورٹ دفاعی چیمپئن انگلینڈ ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔ْکرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی مینز ٹی 20 ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے گروپ 2 سے انگلینڈ امریکا کو دس وکٹ کے بھاری مارجن سے ہراکر  سیمی فائنل کی سیٹ کنفرم کرگیا ہے۔ برج ٹائون میں کھیلے گئے اہم ترین میچ میں  انگلینڈ نے ٹاس جیت کر امریکا کو پہلے کھلایا جو ایک موقع پر 18 اوورز میں 5 وکٹ پر 115 اسکور کرچکا تھا لیکن اس کے بساتھ ہی 18 ویں اوور کی آخری بال پر چھٹی وکٹ…

Read More

عمران عثمانی کا تجزیہ ٹی 20 ورلڈکپ سپر8،گروپ 1 میں ڈرامائی تبدیلی،افغانستان سیمی فائنل کھیل سکتا،کیا درکار،نیٹ رن ریٹ کا حل ساتھ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ  جس انداز میں آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کے سپر 8 سے پاکستان،نیوزی لینڈ سمیت سری لنکا باہر ہوئے اور بنگلہ دیش کے ساتھ امریکا اور افغانستان نے ٹکٹ کٹوائی تو ایسا لگا تھا کہ یہ میگا ایونٹ سپر 8 تک زیادہ دلچسپ نہیں ہوگا۔سیمی فائنل سے اصل جنگ ہوگی لیکن 2 نتائج نے سپر 8 کے دونوں گروپس کو ہائی وولٹیج کرنٹ لگایا ہے اور اب سیمی…

Read More