سینٹ لوشیا،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ2024 سپر8،گروپ 2 سے سیمی فائنلسٹ کون،اگر مگر کے ساتھ مکمل جائزہ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ سپر 8 گروپ 2 کی پوزیشن اب دلچسپ ہوگئی ہے۔جنوبی افریقا نے امریکا کے بعد دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو ہراکر سیمی فائنل کی راہ ہموار کرلی ہے۔پھر بھی اس کی راہ میں بڑا چیلنج ویسٹ انڈیز کا باقی ہے۔انگلینڈ ایک شکست اور ایک فتح کے ساتھ ابھی دوسرے نمبر پر ہے۔پوائنٹس ٹیبل پر امریکا نیٹ رن ریٹ میں بہتری کی وجہ سے تیسرے اور میزبان ویسٹ انڈیز چوتھے…
Author: CricAgain Desk
سینٹ لوشیا،کرک اگین رپورٹ پروٹیز ہوش و حواس میں،انگلش پلیئرز چوکرزبن گئے،جیتا ہوا میچ ہارگئے،سنسنی خیز نتیجہ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی مینز ٹی20 ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 سپر 8 میں انگلینڈ پر پروٹیز کا اثر ہوگیا۔18 بالز پر 25 رنزکی دوری پر تھے کہ 7 رنز سے ہارگئے اور چوک کرتے خود چوکرز ہوگئے۔سپر 8 میں جنوبی افریقا کی یہ مسلسل دوسری جیت ہے اور وہ تاحال ناقابل شکست ہے۔انگلینڈ کو اپ سیٹ شکست ہوگئی ہے۔ سینٹ لوشیا میں کھیلے گئے میچ میں بظاہر 164 رنزکے آسان ہدف کے تعاقب میں اس کی 4 وکٹیں61…
بارباڈوس،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ 2024 سپر 8 کا اگلامیچ،میزبانوں کی جنگ،ایک کی رخصتی طے،دبائو ویسٹ انڈیز پر۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ میزبان ممالک کی آپس کی جنگ،جوجیتا ایونٹ میں زندہ جو ہارا۔ٹی 20 ورلڈکپ 2024 سے عملی طور پر باہر۔آئی سی سی مینز ٹی 20 ٹوئنٹی ورلڈکپ سپر 8 کے اگلے میچ کی یہی کہانی ہے۔ ویسٹ انڈیز تیسرے ٹائٹل کا خواب دیکھ رہا ہے۔یہاں سے ناکامی کا مطلب خواب کا بکھرجانا ہوگا،جس انداز میں اس نے افغانستان کو 104 رنزکی شکست دی تھی،اس سے وہ سب جذبے زندہ ہوئے لیکن سپر 8 میں جو…
کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ سے جڑی مزید اہم خبریں،جنوبی افریقا اچھے آغاز کے باوجود انگلینڈ کو بڑا ہدف نہ دے سکا۔کرکٹ کی خبریں ہیں ور کرکٹ بریکنگ نیوز بھی ہے کہ پاکستان کرکٹ سے جڑی خبریں یہ ہیں کہ بابر اعظم نے یوٹیوبرز اور سابق کرکٹرز کے خلاف لیگل ایکشن کی تیاری شروع کردی ہے۔گویا وہ بھی پنجاب حکومت کے نئے قانون کا فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں،اس کیلئے انہوں نے قانونی مشاورت شروع کی ہے لیکن کرک اگین کا ماننا ہے کہ وہ یہ اقدام نہیں اٹھائیں گے۔ سنٹرل کنٹریکٹ سے تنزلی کی خبروں میں صداقت نہیں ہے۔ابھی اس…
کرک اگین رپورٹ افغانستان کو بھارت میں بنگلہ دیش کی میزبانی کی اجازت،بنگلہ دیش اپنے ملک کی سیریز ملتوی کررہا۔بھارت نے افغانستان کو اپنے ملک میں بنگلہ دیش کے خلاف ہوم سیریز کھیلنے کی اجازت دے دی ہے۔افغانستان کی یہ ہوم سیریز بھارت کے علاقے نوئیدا میں ہوگی۔3 ون ڈے اور 3 ٹی 20 میچز کی سیریز سال کے آخر میں ہوگی۔یہ افغانستان کی ہوم سیریز ہوگی لیکن اس سےقبل ایک اور ڈرامائی صورتحال ہے۔ افغٖانستان نے بنگلہ دیش میں جولائی کے آخر اور اگست کے شروع میں 3 ون ڈے اور 3 ٹی 20 میچزکی سیریز کھیلنی ہے۔اس…
سینٹ لوشیا،کرک اگین رپورٹ آئوٹ یا ناٹ آئوٹ،فیصلے پر انگلش کپتان جوس بٹلرکی امپائرز سے تکرار۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ انگلینڈ کا پیس اور سپن اٹیک جنوبی افریقا کے خلاف اننگ کے پہلے آدھے حصہ میں سنگل وکٹ لینے میں بھی قریب ناکام ہوگیا تھا،بمشکل ایک وکٹ ملی۔آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کے سپر 8 میچ میں جنوبی افریقا کے اوپنرز ڈی کاک اور کلاسین نے 86 رنزکا آغاز فراہم کیا۔اس سے قبل8.2 اوورز میں عادل رشید کو لگا کہ وہ ڈی کاک کی وکٹ لے چکے ہیں لیکن فیلڈر کی بد نیتی امپائر…
سینٹ لوشیا،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ 2024،انگلینڈ جنوبی افریقا ٹاس اپ ڈیٹ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ2024 کے سپر 8 کے گروپ ٹو کا میچ ہے۔رواں ایونٹ کا یہ 45 واں مقابلہ ہورہا ہے۔سینٹ لوشیا میں جنوبی افریقا اور انگلینڈ مدمقابل ہیں۔ سینٹ لوشیا سے تازہ ترین اطلاعات کے مطابق پچ بیٹنگ کیلئے سازگار ہے اور موسم بھی بہتر ہے۔ انگلینڈ اور جنوبی افریقا دونوں نے پہلے میچز جیتے ہیں۔پروٹیز نے امریکا اور انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو ہرایا ہے۔دونوں کا یہ میچ نہایت اہم ہے۔سیمی فائنل کیلئے فیصلہ کن…
فلوریڈا،لاہور:کرک اگین رپورٹ دھماکوں کا شکارپاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے اوربڑا جھٹکا،بابر اعظم کی رپورٹ میں کئی کھلاڑیوں پر چارجز ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ٹی 20 ورلڈکپ 2024میں پاکستان کی شکست کے بعد کئی بڑے دھماکے ہوئے تھے۔ان میں اب ایک اور اضافہ ہوا چاہتا ہے۔کپتان بابر اعظم کی جانب سے بہت بڑی رپورٹ تیار ہوگئی ہے۔بھرپور انکشافات ہیں۔اس سے قبل چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کے اس بیان کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی سرجری ہوگی۔اس نے سب کو چونکادیا۔پھر پاکستان ٹیم میں دراڑ کی خبریں نکلیں،سابق کپتان وسیم اکرم نے اس کی تصدیق کی اور…
لاہور،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ میں شکست،پی سی بی میں نئے ہتک عزت قانون کے تحت نوٹسزکی تیاری شروع۔ٹی 20 ورلڈکپ میں شکست،پی سی بی میں نئے ہتک عزت قانون کے تحت نوٹسزکی تیاری شروع۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں پاکستان کرکٹ بورڈ نے پنجاب حکومت کی جانب سے حالیہ ڈیجیٹل میڈیا ہتک عزت کا پاس ہونے والا قانون استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔کھلاڑیوں پر میچ فکسنگ،گاڑی تحفہ میں لینا جیسے سنگین الزامات شامل ہیں۔اس کے ساتھ ہی کئی ایسے تجزیوں کو انڈرلائن کیا گیا ہے جو پی سی بی کی لیگل ٹیم دیکھ رہی ہے۔ خبررساں ایجنسی پی…
لاہور،ملتان:کرک اگین رپورٹ بنگلہ دیش اور انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز،ملتان کو 2 میچز مل گئے،مزید تفصیلات۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان 2 میچز کی ٹیسٹ سیریز کے ممکنہ مقامات کا نام سامنے آگیا ہے۔پی سی بی ذرائع کے مطابق 2 میچزکی سیریز اگست 2024 میں پاکستان میں ہوگی۔ چیمپئنز ٹرافی 2025 کی تیاری کی وجہ سے اس وقت قذافی اسٹیڈیم، لاہور اور نیشنل بنک ایرینا کراچی میں کام جاری ہے۔راولپنڈی میں معمولی کام ہے جو مکمل ہوگا اور بعد میں بھی کیا جاسکتا ہے۔اب ایسے میں پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش ٹیسٹ…
ممبئی،جوہانسبرگ،کرک اگین رپورٹ بھارت جنوبی افریقا میں قربتیں،اچانک 4 ٹی 20 میچزکی سیریز طے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بھارت اور جنوبی افریقا میں قربتیں۔بھارت کے سخت ہوم شیڈول اور غیر ملکی دوروں کے دوران اس سال نومبر میں دورہ جنوبی افریقا شیڈول کردیا گیا۔بھارتی ٹیم نومبر میں جنوبی افریقا میں 4 ٹی 20 انٹرنیشنل میچز کی سیریز کھیلے گی۔ یہ میچز 8 نومبر کو کنگز میڈ،10 نومبر کو سینٹ جارج پارک،13 نومبر کو سپر سپورٹ پارک اور 15 نومبر کو جوہانسبرگ میں ہونگے۔ بھارت نے اس سے قبل ہوم میدانوں میں بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ سے…
انٹیگا،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کے مچل سٹارک نے بائولنگ اور بھارت کے رشی پنت نے وکٹ کیپنگ میں نئے ٹی20 ورلڈکپ ریکارڈز قائم کئے ہیں۔ساتھ میں ورلڈکپ ریکارڈ میں بھی تبدیلی ہوئی ہے۔ سب سے پہلے وکٹ کیپنگ ریکارڈز بھارت کے رشی پنت نے اب تک ٹی 20 ورلڈکپ کے 4 میچز میں 10 شکار کرلئے ہیں۔یوں وہ کسی ایک ایڈیشن میں زیادہ شکار کرنے والے وکٹ کیپرز میں نمبر ون ہوگئے اور نیا اعزاز حاصل کرنے جارہے ہیں۔ان سے قبل ایڈم گلکرسٹ،اے بی ڈی ویلیئرز اور کمار سنگاکارا کے 9،9 شکار تھے۔ بائولنگ ریکارڈز مچل سٹارک نے آج بنگلہ…