کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ 2024 سپر 8،امریکا نے جنوبی افریقا کو ڈرا دیا،آخر کار سنسنی خیز اختتام۔کرٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ امریکا نے سپر 8 کے پہلے میچ میں افریقی سپر پاور جنوبی افریقا کا ترا نکال دیا،ایسا مقابلہ کیا کہ پروٹیز خوفزدہ ہوگئے۔ ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کےسپر 8 کے پہلے میچ میں جنوبی افریقا جیسے حریف کے 194 رنزکے جواب میں وہ ایک موقع پر 76 پر 5 وکٹ گنواچکے تھے لیکن یہاں سےآنڈریز گوز اور ہرمیت سنگھ نے یکدم اسکور 18 اوورز میں 5 وکٹ پر 167 تک پہنچادیا۔12 بالز پر 28…
Author: CricAgain Desk
مانچسٹر،کرک اگین رپورٹ مبینہ صیہونی تصاویر پر شاہد آفریدی رد عمل دینے پر مجبور ہوگئے،موقف آگیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی کا اپنی مبینہ تصویر کے بارے میں موقف آگیا،کہتے ہیں کہ مانچسٹر کی گلی میں گھومتے ہوئے مجھے پرستار ملے اور انہوں نے سیلفی کی فرمائش کی تو میں نے ان کی خواہش کا احترام کیا۔اب وہ تصاویر یہودی لابی یا اسرائیلی بنا کر مجھے بدنام کرنے پر لگے ہیں۔ براہ کرم آپ ہر لوڈ کی گئی تصویر پر یقین نہ کریں۔فلسطین میں معصوم لوگوں کو اذیت میں مبتلا دیکھنا…
کراچی،کرک اگین رپورٹ شعیب ملک اور ان کی اہلیہ ثنا ملک نے عید الاضحیٰ کے تیسرے روز اپنی عید منانے کی تصاویر شیئر کی ہیں ۔جوڑا تاحال نوبیاہتا ہے اور فن کے ساتھ فنکاری بھی نمایاں ہے۔ دونوں نے اپنے سوشل میڈیا اکائونٹس سے آگےپیچھے تصاویر شیئر کرتے عید مبارک لکھا ہے۔پاکستانی فینز میں شعیب ملک کے حوالہ سے اضطراب پایا جاتا ہے۔اکثریت شعیب ملک کی دوسری شادی سے خوش نہیں ہے اور وہ ان کی سابقہ اہلیہ ثنا مرزا کی طلاق کے خلاف پائی گئی ہے۔
سینٹ لوشیا،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ سپر8،ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کی بڑی جنگ متوقع،ٹائمنگ،تفصیل۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024،سپر 8،انگلینڈ بمقابلہ ویسٹ انڈیز،20 جون 2024 ،پاکستانی وقت،جمعرات صبح ساڑھے 5 بجے یہ دو ہیوی ویٹ کا مقابلہ ہے۔انگلینڈ تھوڑا مشکل اور تھوڑا کسی کے احسان سے یہاں تک پہنچا ہے اور ویسٹ انڈیز اب تک ناقابل شکست ہے۔گروپ سی میں افغانستان اور نیوزی لینڈ جیسی ٹیموں کو ہراکر پہنچا ہے۔ سوال یہ ہے کہ کون جیتے گا۔موسم کیسا ہوگا۔ابھی زیادہ پرانی بات نہیں۔ویسٹ انڈیز گزشتہ سال آئی سی سی…
ممبئی،کرک اگین رپورٹ بھارت کے نئے ہیڈ کوچ گوٹم گمبھیر،کوہلی اور روہت شرما اگلی 2 سیریز سے آئوٹ،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بھارتی کرکٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ کا فیصلہ ہوگیا۔گوٹم گھمبیر نئے ہیڈ کوچ ہونگے ۔ادھر ان کی پہلی اسائنمنٹ میں بھارتی کپتان روہت شرما اور سینئر کھلاڑی ویرات کوہلی نہیں ہونگے۔کوہلی اور گمبھیر کی گزشتہ سےپیوستہ آئی پی ایل میں لڑائی ہوئی تھی،اگر چہ اس سال دونوں میں سلام دعا ہوگئی تھی لیکن دل کتنے صاف ہوئے۔یہ واضح نہیں ہے۔ بھارت کی اگلی سیریز زمبابوے کے خلاف ہے جو اگلے ماہ ہے اور یہی…
لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کی اگلی سیریز،رضوان ڈراپ،بابر اور شاہین کا آرام کےنام پر انکار۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کی اگلی سیریز بنگلہ دیش کے خلاف ہوم سیریز ہے اور یہ سیریز بھی ٹیسٹ میچزکی ہے۔ایسے میں چونکہ کیمپ سے قبل قریب ایک ماہ سے زائدکا وقت ہی بچا ہے،اس کیلئے ابھی سے مشاورت شروع ہوگئی ہے۔ بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں کون کھیلے گا،کون نہیں۔یہ اہم بات ہے۔بابر اعظم کرکٹ سے بریک کےخواہش مند ہیں۔شاہین آفریدی کو بھی آرام مل سکتا ہے۔محمدرضوان کو ڈراپ کرکے سرفراز احمد کو کھلایا جائے گا۔ بائولنگ میں…
آک لینڈ،کرک اگین رپورٹ کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ نیوزی لینڈ کےکپتان کین ولیمسن نے محدود اوورز فارمیٹ کی کپتانی چھوڑدی ہے اور ساتھ ہی ملکی سنٹرل کنٹریکٹ لینے سے بھی انکار کردیا ہے۔حال ہی میں ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کے پہلےمرحلہ سے باہر ہوجانے کے بعد کین ولیمسن کا یہ سخت فیصلہ سامنے آیا ہے۔ کیوی میڈیا کےمطابق کین ولیمسن نے ابھی ٹی 20 انٹرنیشنل کیریئر کے حوالہ سے کوئی فیصلہ نہیں کیا۔وہ ضرورت پڑنے پر نیوزی لینڈ کی نمائندگی کریں گے لیکن سنٹرل کنٹریکٹ کو مسترد کئے جانے کی وجہ انٹرنیشنل کرکٹ میں مرضی کا…
نارتھ سائونڈ،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ 2024 سپر 8 کا وقت آن پہنچا،آج دیوقامت ٹیم کا امریکا سے مقابلہ،یہاں پاکستان فرض کیا گیا تھا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کے سپر 8 کا وقت آن پہنچا،اس کا پہلا میچ آج امریکا اور جنوبی افریقا کے درمیان ہوگا۔یہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے 7 بجے ہوگا۔آئی سی سی نے سپر 8 کیلئے ٹیموں کو پہلے سے اے 1 اور اے2 جیسے نام دے کر سپر 8 شیڈول ترتیب دیا تھا اور یہ اے 2 پاکستان بنتا تھا،اس کے…
گیانا،کرک اگین رپورٹ Image by ICC بنگلہ دیشی پیسر کو آئی سی سی کی وارننگ،جرمانہ بھی عائد۔بنگلہ دیشی پیسر تنظیم حسن ثاقب کو آئی سی سی کی وارننگ۔جرمانہ کرکے سزا بھی سنادی۔اتوار کو نیپال کے خلاف ٹی 20 ورلڈکپ کے کھیلے گئے میچ میں بنگلہ دیش کے پیسر تنظیم نے نیپالی کپتان کے خلاف پچ پر سخت جملے بولے تھے۔ایسا تیزی کے ساتھ ہوا۔ نیپال کے کپتان روہت پڈیل کو بنگلہ دیش کے بائولر نے بربھلا کہا۔یہ اس وقت کیا جب اننگ کا تیسرا اوور تھا۔اس میچ میں بنگلہ دیش نے ناقابل یقین انداز میں 21 رنزکی کامیابی نام کی…
اسلام آباد ،کرک اگین رپورٹ حارث رئوف واقعہ ،پی سی بی چیئرمین کی قانونی کارروائی کی دھمکی پی سی بی چیئرمین اور پاکستان کے وزیر داخلہ محسن نقوی کی امریکا میں پاکستانی کرکٹ فینز کو دھمکی ۔قانونی کارروائی کا لفظ بول دیا۔ فین پر حملہ،حارث رئوف کا آفیشل رد عمل آگیا،اعتراف کے ساتھ اور کیا امریکہ میں حارث رئوف کے واقعے پر محسن نقوی کا رد عمل آیا ہے۔ کہتے ہیں کہ حارث رؤف کے ساتھ ہونے والے اندوہناک واقعے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ ہمارے کھلاڑیوں کے خلاف اس طرح کے اقدامات مکمل طور پر ناقابل قبول…
فلوریڈا،کرک اگین رپورٹ فین پر حملہ،حارث رئوف کا آفیشل رد عمل آگیا،اعتراف کے ساتھ اور کیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ فین کے ساتھ لڑنے،اس پر حملہ کرنے والے پاکستان کے کھلاڑی حارث رئوف کا آفیشل رد عمل آگیا،کہتے ہیں کہ میں نے فیصلہ کیا تھا کہ سوشل میڈیا پر اس ٹاپک کو نہیں لائوں گا لیکن اب جب کہ ایک ویڈیو آگئی ہے اور اس پر بات کرنا اب ضروری ہے۔ حارث رئوف آپے سے باہر،فین پر حملہ کردیا،بازاری زبان،ماجرا کیا ہوا حارث رئوف کہتے ہیں کہ کرکٹرز پبلک پراپرٹی ہوتے ہیں۔اچھی کارکردگی پر پیار ملتا ہے…
لاہور،کراچی:کرک اگین رپورٹ شاہد آفریدی چھوٹے اورکمزور،عمران خان کا نام لینے کی جرات نہیں،صرف سازش کرتے،خوفناک جنگ شروع۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ شاہد خان آفریدی کے دہرے طرز عمل نے انہیں متنازعہ بنادیا ہے۔وسیم اکرم اور وقار یونس کی طرح انہیں موقف لینا نہیں آیا بلکہ وہ رمیز راجہ کے ٹھوس موقف کے مخالف سائیڈ پر ٹھوس موقف لینے کے سبب گرفت میں ہیں۔ذکا اشرف کے دور میں پی سی بی ہیڈ کوارٹر انٹری،اس سے قبل نجم سیٹی کے زمانہ میں چیف سلیکٹر،اس کے بعد کبھی سامنے اور کبھی پس پشت رہ کر پاکستان کرکٹ کے ساتھ…