کنگسٹن،گراس آئس لیٹ:کرک اگین رپورٹ ٹی20 ورلڈکپ 2024،گروپ ڈی کے آج2 میچز،سپر 8 کی آخری ٹکٹ کا فیصلہ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 میں گروپ ڈی کے 2 اہم میچز آج اوپر تلے ہورہے ہیں۔اس گروپ سے جنوبی افریقا سپر 8 میں پہنچ چکا ہے۔دوسرے فریق کیلئے بنگلہ دیش مضبوط امیدوار ہے اور اس کے لئے نیدرلینڈز دور سے خطرہ ہے۔ بنگلہ دیش بمقابلہ نیپال،17 جون صبح ساڑھے 4 بجے نیدرلینڈز بمقابلہ سری لنکا،17 جون،صبح ساڑھے 5 بجے بنگلہ دیش کے پہلے ہی 4 پوائنٹس ہیں۔نیدرلینڈز کے 2…
Author: CricAgain Desk
فلوریڈا،کرک اگین رپورٹ اکیلا میں ذمہ دار نہیں،چیئرمین پی سی بی کو دیکھوں گا کہ کیا بات کرتے،بابر اعظم کا اعلان۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹی 20 ورلڈکپ 2024 میں ناکامی کی وجہ خراب پچز کو قرار دیا ہے اور موسم کو بھی وجہ کہا ہے۔ساتھ میں میچ ٹائمنگ کے حوالہ سے بھی انہوں نے شکوہ کیا کہ امریکا میں صبح ساڑھے 10 بجےمیچز کا شروع ہونا ٹاس جیتنے والی ٹیم کیلئے مفید قرار دیا اور کہا کہ یہ وجہ بھی تھی اور پچز بھی بہتر ہونی چاہئیں تھیں۔…
فلوریڈا،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ 2024،گرتے پڑتے پاکستان کی آئرلینڈ کیخلاف جیت،بے فائدہ ثابت۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان نے گرتے پڑتے آئرلینڈ کو 3 وکٹ سے ہراکر وننگ نوٹ پر اپنی ناکام مہم کا اختتام کیا ہے۔آئرش ٹیم کو ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کے گروپ اے کے میچ میں 3 وکٹ سے شکست دی۔یوں اس نے 4 میچز میں 4 پوائنٹس کے ساتھ پہلے مرحلہ سے باہر ہونے کا اعزاز حاصل کیا۔ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کے پاکستان کے رسمی مگر چونکادینے والے میچ کا احوال۔فلوریڈا میں کھیلے گئے میچ میں…
فلوریڈا،کرک اگین رپورٹ ڈرامہ،ڈرامہ،ڈرامہ،عثمان،فخر اور شاداب ایک ساتھ آئوٹ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ عثمان خان،شاداب خان اور فخرزمان آئرلینڈ کے خلاف بھی ناکام۔کوئی دبائو نہ کوئی پرابلم لیکن پاکستان کرکٹ کی تباہی کی داستان طویل تر ہورہی ہے۔ آئرلینڈ کے خلاف شاداب خان دوسری بال پر صفر پر گئے۔اس سے پہلے عثمان خان 2 اور ٖان سے قبل فخرزمان 5 کرسکے۔رضوان اور صائم ایوب 17 اور 17 ہی کرکے آئوٹ ہوئے۔تھوڑی دیر بعد 62 کے اسکور پر عماد وسیم بھی کیچ دے گئے۔ پاکستان نےدسویں اوور میں 57 پر 5 وکٹیں گنوادیں۔ اس سے قبل آئرلینڈ نے…
فلوریڈا،کرک اگین رپورٹ ICC/Getty Images ٹی 20 ورلڈکپ 2024،آئرلینڈ نے 32 پر 6 وکٹ گنواکر بھی پاکستان کو 107 رنز کامعقول ہدف دے دیا۔پاکستان نے اپنے ٹی20 ورلڈکپ 2024 کے آخری میچ میں آئرلینڈ کو آئوٹ نہ کرسکا،آئرش ٹیم نے 9 وکٹ پر 106 رنز بنائے۔فلوریڈا میں شیڈول میچز میں سے آخری میچ ہوہی گیا۔بارش آئی نہ کوئی مسئلہ ہوا۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر آئرش ٹیم کو پہلے کھلایا جو 32 رنز پر 6 وکٹ گنوانے کے باوجود رنزکر گئی۔گریتھ ڈینلی نے 31 رنزکی اننگ کھیلی۔مارک اڈیئر نے 15 رنزبنائے۔ پاکستان کی جانب سے شاہین نے 22 رنز دے…
لاہور،پی سی بی رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ نے پانچ کرکٹرز کی انجری اپ ڈیٹ جاری کی ہے جو اس وقت پی سی بی کے میڈیکل پینل کی نگرانی میں ہیں۔ ٹخنے کی انجری سے صحت یاب ہونے والے دائیں ہاتھ کے فاسٹ باؤلر ارشد اقبال کو قطر کے معروف آرتھوپیڈک اور اسپورٹس میڈیسن ہسپتال ASPETAR میں مشاورت کے لیے ریفر کر دیا گیا ہے۔ عید الاضحی کی تعطیلات کے بعد پی سی بی ان کی اپائنٹمنٹ بک کرے گا اور ضروری سفری انتظامات کرے گا۔ احسان اللہ، دائیں ہاتھ کے فاسٹ باؤلر جو کہ دائیں کہنی کی چوٹ سے صحت…
انٹیگا،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ 2024،کیچز ڈراپ میں آسٹریلیا کا عالمی ریکارڈ،سکاٹ لینڈآخری لمحات میں ہارگیا،انگلینڈ کا سپر 8 ٹکٹ کنفرم۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ سکاٹ لینڈ تاریخ رقم کرتے رہ گیا۔آاسٹریلیا کے خلاف میچ کے40 اوورز میں سے 33 اوورز میں بھاری رہا اور انگلینڈ پر تو بھاری پتھر بن کر وزن ڈالتا گیا لیکن آخری 7 اوورز میں آسٹریلیا نے پلٹ کر سکاٹ لینڈ کی عوام کے دل توڑدیئے اور انگلینڈ والوں کیلئےراحت فراہم کردی جو آسٹریلیا کی جیت سے آئی سی سی ورلڈ ٹی20 کپ 2024 کے سپر 8 میں پہنچ گیا ہے۔…
نارتھ سائونڈ،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ کا دفاعی چیمپئن انگلینڈ بارش سے بچ گیا،نمیبیا کو ہرادیا،سپر8 کا ٹکٹ پھر بھی آسٹریلیا کے ہاتھ میں ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ دفاعی چیمپئن انگلینڈ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کے پہلے مرحلہ سے براہ راست باہر ہوتے ہوتے رہ گیا۔یوں پاکستان،سری لنکا اور نیوزی لینڈ کے بعد انگلینڈ کا اخراج نہایت ہی تباہ کن ہوتا۔انگلینڈ کا نمیبیا کے خلاف گروپ بی کا اس کا آخری میچ بارش کی نذر ہوتے ہوتے رہ گیا۔ٹاس کے 2 گھنٹے بعد تک حالات ایسے تھے کہ اسی وقت 5،5…
نارتھ سائونڈ،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ نے بارش اور اپنی بقا کی آنکھ مچولی کی جنگ میں نمیبیا کو جیت کیلئے 126 رنزکا یدف دیا ہے۔بارش کے سبب جب کھیل تاخیر سے شروع ہوا تو نمیبیا نے ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کی،اننگ 11 اوورز تک محدود تھی لیکن 9 ویں اوور میں ہونے والی بارش کے سبب کچھ منٹ کا کھیل رکا،اس کے بعد جب شروع ہوا تو فی اننگ دس اوورز تک کردی گئی۔انگلینڈ نے82 رنز 3 وکٹ سے مار دھاڑ شروع کی تو 10 اوورز میں 5 وکٹ پر 122 رنزبنائے۔جونی بیئرسٹو 31 کرگئے،کپتان جوس بٹلر صفر پر…
فلوریڈا ،کرک اگین رپورٹ میں یا عامر نہیں،پوری ٹیم ذمہ دار،آخری میچ یا مزید،عماد وسیم بول پڑے پاکستان کے آل راؤنڈر عماد وسیم نے کہا ہے کہ ہماری بھی فیملیز ہیں۔غیر ذمہ دارنہ تبصرے نہ کئے جائیں۔ٹی 20 ورلڈ کپ کے پہلے مرحلے سے نکل کر باہر جانے کا آپ سے زیادہ ہمیں دکھ ہے۔ فلوریڈا میں پریس کانفرنس میں عماد وسیم نے کہا ہے کہ میں یا عامر اکیلے پاکستان کی شکست کے ذمہ دار نہیں۔پوری ٹیم ذمہ دار ہے۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا ہے کہ امریکہ اور بھارت کے خلاف اچھا نہ…
نارتھ سائونڈ،کرک اگین رپورٹ میچ 11 اوورز فی اننگز۔نمیبیا نے ٹاس جیت لیا۔پہلے بائولنگ کا اعلان ۔پاکستانی وقت پر رات ایک بجے میچ شروع ہوگا۔ اس سے قبل انگلینڈ کا نمیبیا سے ڈو آر ڈائی میچ،بارش کے بعد آئی سی سی کا سخت اعلان جاری۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ انگلینڈ کیلئے شدید خطرات۔آئی سی سی نے تیز بارش اور گرائونڈ کی حالت دیکھتے ہوئے بہت پہلے اعلان کیا ہے کہ اب یہ میچ صرف 5،5 اوورز کا ہی ممکن ہوسکے گا،اس کیلئے آخری وقت نارتھ سائونڈ میں شام 4 بجکر 16 منٹ ہے اور پاکستانی وقت کے…
نارتھ سائونڈ،کرک اگین رپورٹ ICC/Getty Images ٹی 20 ورلڈکپ 2024،دفاعی چیمپئن انگلینڈ کا حال پاکستان جیسا،بارش نے اہم میچ روک دیا،تازہ اپ ڈیٹ دفاعی چیمپئن انگلینڈ کے حالات بھی پاکستان سے مل گئے،اس کے اہم ترین آخری میچ میں بارش کے باعث کھیل تاخیر کا شکار ہوگیا ہے۔آئی سی سی اعلان کے مطابق اگلا جائزہ یا اپ ڈیٹ پاکستانی وقت کے مطابق رات 11 بجے ہوگی۔گرائونڈ کی حالت ایسی ہے کہ امپائرز کی انسپیکشن نہیں ہوگی،اس کیلئے بعد کا ٹائم سیٹ ہوگا۔ نارتھ سائونڈ میں گروپ بی کا انگلینڈ کا نمیبیا کے خلاف یہ آخری میچ ہے،میچ ہونا اور انگلینڈ…