فلوریڈا،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ2024،وسیم اکرم نے فلوریڈا سے اہم نیوز بریک کردی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں کیہ ہیں کہ پاکستان کے سابق کپتان وسیم اکرنے فلوریڈا سے بڑی نیوز بریک کی ہے۔اسٹیڈیم سے ایک تصویر شیئر کی ہے اور لکھا ہےکہ گڈ نیوز یہ ہے کہ آسمان صاف ہوگیا ہے اور میدان گیلا ہے لیکن گرائونڈ سٹاف سٹیڈیم کو میچ کے قابل بناسکتے ہیں ،امید اچھی ہے اگر مزید بارش نہ ہو۔ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 میں گروپ میں آج امریکا بمقابلہ آئرلینڈ میچ ہے۔پاکستان کےمفاد میں یہ ہے کہ میچ بارش سے محفوظ…
Author: CricAgain Desk
کرک اگین سپیشل رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ 2024 سپر8 کا مکمل شیڈول،ٹیموں کے میچز،اوقات،ایک دلچسپ راز۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کے سپر 8 کے حتمی شیڈول کے خدوخال واضح ہونا شروع ہوگئے ہیں۔گروپ میچز سے قبل تک اے ون،اے 2،بی ون،بی 2،سی ون،سی 2،ڈی ون اور ڈی 2 سے میچز شیڈول تھے۔اب جب کہ آفیشلی 8 میں سے 5 ٹیمیں سپر 8 کیلئے کنفرم ہوگئی ہیں اور باقی ماندہ 3 ٹیمیں بھی قریب کلیئر ہیں تو کرک اگین ابھی سے سب سے پہلے سپر 8 شیڈول ترتیب دے رہا…
ٹرینڈاڈ اینڈ ٹوبیگو،کرک اگین رپورٹ یو شٹ اپ،افغانستان کےفضل حق فاروقی نے اپنے ہی کپتان راشد خان کو ڈانٹ دیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ 2فضل حق فاروقی نے راشد خان کو شٹ اپ کال دے دی،یہ ناقابل یقین واقعہ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کے آج کے گروپ سی کے میچ کے بعد پیش آیا،جب افغانستان نے پاپوا نیو گنی (پی این جی) کو 7 وکٹوں سے ہراکر ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کے سپر 8 میں جگہ بنالی تھی۔ میچ کے پعد یہ میچ پوسٹ سیشن تھا،جہاں افغانستان کے پیسر فضل حق فاروقی ٹی…
ٹرینڈاڈ۔کرک اگیبن رپورٹ ICC/Getty Images افغانستان آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کے سپر 8 میں پہنچ گیا ہے اور یوں نیوزی لینڈ گروپ سی سے رہ گیا اور سپر 8 سے باہر ہوگیا ہے۔ افغانستان نے پی این جی کو 95 رنزپر آئوٹ کرکے 16 ویں اوور میں 8 وکٹ کی جیت کو گلے لگالیا۔ افغانستان نے ویسٹ انڈیز اور نیوزی لینڈ جیسے چیلنجز کی موجودگی میں یہ دیوار سر کی ہے اور پاکستان کے حالات یہ تھے کہ گروپ اے میں صرف بھارت ٹیسٹ سٹیٹس والا ملک تھا۔اس کے باوجود وہ دائو پر ہے۔
فلوریڈا،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ 2024،امریکا کا آئرلینڈ سے آج مقابلہ،پاکستان کی امیدیں اور خوف،فلوریڈا سے تازہ احوال۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 میں پاکستان کی قسمت کا فیصلہ آج ممکن ہے۔فلوریڈا میں امریکا بمقابلہ آئرلینڈ میچ شیڈول ہے۔پاکستانی وقت کے مطابق میچ شام ساڑھے 7 بجے کھیلا جائے گا۔ صورت حال یہ ہے کہ پاکستان اپنے دونوں پہلے میچز ہارا ہے اور ایک جیتا ہے۔بھارت 6 پوائنٹس کے ساتھ سپر 8 میں کوالیفائی کرچکا ہے۔اب امریکا کے اس وقت 4 پوائنٹس ہیں۔فلوریڈا میں بارش ہے۔آج میچ کے روز…
انٹیگا،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کی19 بالز پر ٹی 20 ورلڈکپ میں کامیابی،نیٹ رن ریٹ کو پرلگ گئے،اب کیا ہوگا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ انگلینڈ نے آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ کا میچ صرف 19بالوں پر جیت لیا۔48 رنزکا ہدف اس نے 3.1 اوورز میں مکمل کیا اور8 وکٹوں کی جیت نام کی ہے۔فل سالٹ 3 بالز پر 2 چھکوں کی مدد سے 12 رنزبناکر آئوٹ ہوئے۔ول جیکس 5 رنزبناسکے۔جوس بٹلر 8 بالز پر 24 رنزبناکر ناٹ آئوٹ رہے۔ اس سے قبل عمان کی ٹیم 13.2 اوورز مطلب 80 بالز پر 47 رنزبناکر آئوٹ ہوگئی۔عادل رشید…
انٹیگا،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ 2024،دفاعی چیمپئن انگلینڈ کی جاندار انگڑائی،عمان کو 47 پر ڈھیر کردیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 میں دفاعی چیمپئن انگلینڈ کی انگڑائی۔اپنے تیسرے میچ میں جاکرحریف ٹیم کے پائوں اکھاڑدیئے ہیں۔عمان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کرتے ہوئے اسے 47 رنزپر آئوٹ کردیا۔انگلینڈ نے سکاٹ لینڈ کے علاج کیلئے وہ کردیا،جس کی اسے سخت ضرورت تھی۔ عمان کی ٹیم 13.2 اوورز میں صرف 47 رنزبناکر آئوٹ ہوگئی۔یہ یوگنڈا کے 39 رنزکے بعد رواں ایونٹ کا دوسرا کم ترین اسکور ہے۔شعیب خان ڈبل…
کنگسٹن،کرک اگین رپورٹ ICC/Getty Images ٹی 20 ورلڈکپ 2024،بنگلہ دیش نے نیدر لینڈز کاخمار اتاردیا،سپر 8 میں رسائی یقینی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کے گروپ ڈی میں بنگلہ دیش نے اہم ترین میچ میں نیدرلینڈز کو 25 رنز سے شکست دے کر سپر 8 کیلئے قریب کنفرمیشن کی ہے۔سری لنکا مکمل طور پر باہر ہے اور نیدرلینڈز کیلئے اب سپر 8 مشکل خواب بن گیا۔ کنگسٹن میں ڈچ ٹیم 160 رنزکے تعاقب میں 8 وکٹ پر 134 رنزبناسکی۔راشد حسین نے 33 رنز دے کر 3 وکٹیں لیں۔ اس سے…
فلوریڈا ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ سیشن منسوخ ،فلوریڈا میں تیز بارشوں کے باعث ایمرجنسی نافذ ہے اور ٹی 20 ورلڈ کپ کے کچھ میچز یہاں شیڈول ہیں۔امریکہ بمقابلہ آئرلینڈ میچ کل ہے لیکن اس پر بارش کے سائے ہیں۔ امریکہ اور کینیڈا کی ٹیموں کی پریکٹس بھی منسوخ کردی گئی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق پاکستانی کھلاڑی آج فلوریڈا میں انڈور ایکسرسائز کریں گے۔
ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوبیگو ،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈ کپ ،کل صبح افغانستان کا مقابلہ پی این جی سے،اڑان اور اٹھان سپر 8 والی کنڈیشنز اور موسم افغانستان کے حق میں ہیں۔ٹاس کا سکہ بھی حق میں گرا تو پاپوا نیو گنی ٹیم کل صبح افغانستان اٹیک کے سامنے ذبح ہو جائے گی۔ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے گروپ سی کا اہم میں جمعہ 14 جون کی صبح ساڑھے 5 بجے برائن لارا کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔یوگنڈا کو فنا اور نیوزی لینڈ کو دفنانے والی افغانستان ٹیم کو ایک سادہ جیت…
نارتھ سائونڈ،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ میں آج آدھی رات کو انگلینڈ کا میچ،سپر 8 کا مشکل سفر شروع۔انگلینڈ اور عمان کا پہلا انٹرنیشنل مقابلہ۔آج رات 13 جون کے آغاز میں پاکستانی وقت کے مطابق رات 12 بجے یہ مقابلہ ہوگا۔انگلینڈ کے لئے 3 مرحلے ہیں۔پہلا مرحلہ آسان ہے۔گروپ بی میں یہ اس کا تیسرا میچ ہوگا۔فتح اور وہ بھی اچھے نیٹ رن ریٹ کے ساتھ اسے ریس میں رکھے گی۔ ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کا آج کا میچ،بنگلہ دیش کو نیدرلینڈز کا چیلنج،مقابلہ کیسے اہم نارتھ سائونڈ کی پچ پر اب تک میچز یکطرفہ رہے ہیں۔انگلینڈ اس کا…
کنگسٹن،جمیکا۔کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کا آج کا میچ،بنگلہ دیش کو نیدرلینڈز کا چیلنج،مقابلہ کیسے اہم۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ یہ مقام مشہور ہے لیکن تاخیر ہوچکی،10 برس سے کوئی اچھا میچ شیڈول نہیں ہوا۔آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 میں آج 13 جون کو شام ساڑھے 7 بجے نیدر لینڈز بمقابلہ بنگلہ دیش ہے۔یہ میچ گروپ ڈی کا ہے،۔دونوں کے 2،2 پوائنٹس ہیں اور دونوں ہی سپر 8 کے امیدوار ہیں۔دونوں کے 2،2 میچزباقی ہیں اور خوب مقابلہ ہے۔ آئرلینڈ نے جنوبی افریقا جو ٹف ٹائم دیا تو بنگلہ دیش قریب جیتا…