عمران عثمانی ٹی 20 ورلڈکپ 2024،سپر 8 کیلئے 4 ٹیمیں کنفرم،مزید 4 کون سی،فیورٹ کون،ہر ایک کاجائزہ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کے گروپ سٹیج کے میچز آخری مراحل میں داخل ہوگئے ہیں۔4 گروپس ہیں۔20 ٹیمیں ہیں۔ان گروپس میں اکثر ٹیموں نے اپنے 3،3 میچز کھیل لئے ہیں۔گویا ان کا صرف ایک ایک میچ باقی ہے۔کچھ ٹیموں کے 2 میچز ہوئے ہیں اور 2 ہی باقی ہیں۔ آج 13 جون 2024 کی صبح تک جب ویسٹ انڈیز اور نیوزی لینڈ کا میچ میزبان ویسٹ انڈیز کی جیت پر ختم ہوا…
Author: CricAgain Desk
تاروبا،کرک اگین رپورٹ ویسٹ انڈیز کی نیوزی لینڈ کیخلاف ناقابل یقین فتح،سپر 8 کنفرم،بلیک کیپس قریب باہر ہوگئے۔آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کے گروپ سی سے ویسٹ انڈیز ٹیم نیوزی لینڈ کو ہراکر سپر 8 میں داخل ہوگئی ہے اور نیوزی لینڈ ٹیم حقیقی بنیادوں پر اخراج کے دروازوں پر ہے۔ نیوزی لینڈ نے ایک موقع پر ویسٹ انڈیز کو بری طرح جکڑا ہوا تھا۔18 اوورز میں 9 وکٹوں پر 112 رنز تھے۔یہاں شیرفین ردر فرڈ نے نقشہ ہی بدل ڈالا اور آخری 2 اوورز میں 37 رنز چرالئے،جس کے بعد ٹوٹل 20 اوورز میں 9 وکٹ…
فلوریڈا،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ 2024،پاکستان کا نیٹ رن ریٹ امریکا سے بہتر ہوگیا،اب کیا درکار۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کا نیٹ رن ریٹ امریکا سے بہتر ہوگیا ہے۔امریکا بھارت سے ہارنے کے بعد نیٹ رن ریٹ میں پاکستان سے نیچے چلاگیا ہے۔ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کے گروپ اے کے میچ میں بھارت نے امریکا کو 7 وکٹ سے ہرادیا۔ناکام ٹیم 110 رنزبناسکی۔فاتح ٹیم نے 10 بالیں قبل ہدف پورا کرلیا ۔یوں اس نتیجہ کے بعد امریکا ٹیم کا نیٹ رن ریٹ 0.13 ہوگیا ہے۔پاکستان کا نیٹ رن ریٹ 0.19…
فلوریڈا،کرک اگین رپورٹ ٹی20 ورلڈکپ2026 سے پاکستان کے باہر ہونے کا بھی خطرہ،ہسٹری کا پہلا کوالیفائر کھیلنا پڑےگا،وہاں سے بھی آئوٹ ہوسکتے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ ٹیم پر شکستوں کی چادر،مایوسی کے بادل ایسے چھائے ہیں کہ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کے سپر 8 میں پہنچنا مشکل سا ہوگیا ہے۔باقی رہ جانے والے چانسز بھی تیز ہوائوں کے جھکڑ میں ہیں۔فلوریڈا میں بارشیں ہیں۔جمعہ کو امریکا بمقابلہ آئرلینڈ اور اتوار کو پاکستان بمقابلہ آئرلینڈ میچز بارش کے خطروں میں ہیں۔کوئی ایک میچ واش آئوٹ ہوا تو پاکستان آئوٹ ہوجائے گا۔فرض کریں دونوں…
نیویارک،کرک اگین رپورٹ پاکستان کی امیدیں باقی،بھارت سپر 8 میں پہنچ گیا،امریکا کو شکست۔ساتھ میں 5 رنزکا جرمانہ بھی کیا گیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بھارت نے امریکا کو 7 وکٹوں سے ہراکر پاکستان کی آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کے سپر 8 کی امیدوں کو باقی رکھا ہے ۔نیویارک کے نسائو اسٹیڈیم کی پچ نے وہی کیا جو اس کا تعارف تھا۔امریکا پہلے کھیلا اور8 وکٹ پر صرف 110 رنزبنائے۔نیتش کمار نے 27 اور سٹیون ٹیلر نے 24 رنزبنائے۔ بھارت کی جانب سے پیسر ارشدیپ سنگھ نے 4 اوورز میں صرف 9 رنز دے…
انٹیگا،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ،انگلینڈ کو باہر کرنے کیلئے آسٹریلیا کا پیراپھیری کرنے کاعلان،کپتان پر پابندی کا خطرہ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آسٹریلیا کا انگلینڈ کو ٹی 20 ورلڈکپ 2024 میں جان بوجھ کر سپر 8 سے باہر کرنے کا اعلان،کپتان مچل مارش سمیت آفیشلز پرپابندی کا خطرہ ہے۔ آسٹریلیا کی جانب سے جوش ہیزل ووڈ کا یہ بیان اس کے سپر 8 میں کنفرم ہونے کے بعد سامنے آیا ہے۔سوال یہ ہے کہ آسٹریلیا انگلینڈ کو جان بوجھ کر کیسے سپر 8 سے باہر کرسکتا ہے۔اس کے2 طریقے ہیں۔پہلا یہ کہ سکاٹ لینڈ سے میچ…
ٹرینڈاڈ،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ 2024،گروپ سی میں بلیک کیپس اور کالی آندھی کا اگلا ٹاکرا،کس کیلئے اندھیرا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ نیوزی لینڈ،گزشتہ ایک عشرے سے آئی سی سی کے تمام 6 بڑے ایونٹس کے تمام سیمی فائنل،حتیٰ کہ 3 فائنل کھیلنے والا ملک،آج 10 برس بعد آئی سی سی ایونٹ کے سیمی فائنل سے باہر ہونے کے خطرے سے دوچار ہے۔ون ڈے ورلڈکپ،آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی،ٹی 20 ورلڈکپ اور آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں کیویز نے کبھی سیمی فائنل تو کبھی فائنل تک رسائی پائی۔3 فائنلز کے باوجود ٹرافی مقدر نہیں…
انٹیگا،کرک اگین رپورٹ ICC/Getty Images ٹی 20 ورلڈکپ 2024،آسٹریلیا سپر 8 میں ،انگلینڈ کیلئے شدید خطرات،گروپ بی پوزیشن۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آسٹریلیا بھی آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کے سپر 8 میں پہنچ گیا ہے۔اس نے نارتھ سائونڈ میں نمیبیا کو آئوٹ کلاس کردیا۔بے بی ٹیم صرف72 رنزبناسکی۔ایڈم زمپا نے صرف 12 رنز زدے کر 4 وکٹیں لیں۔کینگروز نے ہدف چھٹے اوور میں صرف ایک وکٹ پر پورا کیا۔ٹریوس ہیڈ نے 34 رنزبنائے۔ گروپ بی سے آسٹریلیا کی ٹکٹ یوں کنفرم ہوئی ہے کہ اس نے 3 میچز میں 6 پوائنٹس اپنے نام…
نیویارک،کرک اگین رپورٹ ICC/Getty Images سری لنکا ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے سپر 8 سے باہر،فلوریڈا میں پاکستان کے ساتھ یہی ہوسکتا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ سری لنکا آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈکپ 2024 کے سپر 8 سے باہر ہونے والا پہلا سابق عالمی چیمپئن ٹائٹل والا ملک بن گیا ہے۔فلوریڈا کےلارڈ ہل میں یہ ایونٹ کا پہلا میچ شیڈول تھا۔شدید بارشوں کے باعث میچ ختم کردیا گیا اور یوں سری لنکا اور نیپال کو ایک ایک پوائنٹ ملا۔اتفاق سے نیپال بھی پہلی جیت کے خواب دیکھ رہا تھا ۔دونوں ٹیموں کو پہلی کامیابی کی…
نیویارک،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ،امریکا کا آج بھارت سے مقابلہ،بارش کے کتنے خطرات،اگلے میچز میں تو خطرناک پیش گوئی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 میں پاکستان کینیڈا سے جیت چکا لیکن کہانی باقی یے۔آج 12 جون کو پاکستان کیلئے ایک اور درد سر میچ ہوگا۔امریکا بمقابلہ بھارت۔نیویارک۔پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے 7 بجے۔یہ میچ اس لئے اہم ہوگا کہ دونوں ٹیمیں گروپ اے میں اب تک 2،2 میچز کے 4،4 پوائنٹس کے ساتھ ناقابل شکست ہیں۔جو جیتا اس کا سپر 8 کنفرم،جو ہارا،اس کے لئے چانسز باقی ہونگے۔امریکا…
نیویارک،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ سپر 8،کون جانتا کون جارہا،کون آرہا،محمد عامر ۔کینیڈا کے خلاف ٹی 20 ورلڈکپ میچ میں پاکستان کی جانب سے 4 اوورز میں صرف 13 رنزدے کر 2 وکٹ لینے والے محمد عامر پلیئر آف دی میچ تھے۔ فتح کے بعد انہوں نے کہا ہے کہ پہلی جیت کی ضرورت تھی لیکن کام ابھی جاری ہے۔کون جانتا ہے کہ کیا ہوگا،کون جانتا ہے کہ کون باہر ہوگا اور کون سپر 8 کیلئے کوالیفائی کرے گا۔ پاکستان کو نہ صرفاگلا میچ جیتنا ہے۔ساتھ میں امریکی ٹیم کی بھارت اور آئرلینڈ سے شکست کی دعائیں کرنی ہونگی۔
نیویارک،کرک اگین رپورٹ کینیڈا کے خلاف کتنے اوورز میں ہدف مکمل کرنے کا پلان تھا،بابر اعظم نے سچ بتادیا،پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے اکشاف کیا ہے کہ 12 سے 13 اوورز میں ہدف مکمل کرنا چاہتے تھے لیکن نہیں کرسکے،اس کی وجہ پچ تھی،اس لئے کہ اس پچ پر شروع کے 6 اوورزکھیلنا مشکل تھا،بال ایک پیس کے ساتھ نہیں تھی اور کبھی کیسے اور کبھی کیسے۔ بابر نے مانا کہ اس فتح کی ضرورت تھی،اب اگلا میچ آئرلینڈ سے فلوریڈا میں ہے،وہاں ہم اپنا کام کریں گے ،باقی قسمت کی بات ہے،انہوں نے کہا کہ بھارت…