نیویارک،کرک اگین رپورٹ محمد رضوان غصہ میں آگئے،سکیورٹی آفیسرز کی دوڑیں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 میں کینیڈا کے خلاف میچ میں محمد رضوان بیٹنگ کے دوران کیوں غصہ میں آگئے،میچ کے اختتامی لمحات میں بیٹنگ کے دوران پہلی بار سائٹ سکرین کے سامنے کوئی حرکت ہوئی تو انہوں نے اشارہ سے روکا۔بائولر کو بال سے روکا۔تھوڑی دیر بعد پھر وہی مناظر تھے،اس بار رضوان ہاتھ اٹھاکر غصہ سے چیخے،اس پر امپائر اور بائولر بھی مڑکر سائٹ ساکرین پر دیکھنے لگے۔ سکیورٹی آفیسرز تیزی سے حرکت میں آئے اور انہوں…
Author: CricAgain Desk
نیویارک،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم نے بیٹ پچ پر دے مارا،سٹمپ سے ٹکراتے رہ گیا،رمیزراجہ کو وجہ بتادی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بابر اعظم نے کینیڈا جیسی ٹیم کے خلاف بیٹنگ کے بعد بیٹ وکٹ پر دے مارا۔یہ سین بہت ہائی لائٹ ہوا ہے۔کینیڈا کے خلاف پاکستانی کپتان بابر اعظم33 رنز بناکر وکٹ کیپر کے ہاتھوں کیچ ہوئے تو انہوں نے غصہ سے بیٹ پچ پر مارا،ان کے ہاتھ سے نکلتا سٹمپس کو ٹکراتے ٹکراتے رہ گیا۔ اس کے بعد بابر اعظم ہیڈ کوچ گیری کرسٹن کے ساتھ کتنی دیر منہ بنائے بیٹھے رہے۔میچ کے بعد رمیز…
نیویارک،کرک اگین رپورٹ AFP/Getty Images ٹی 20 ورلڈکپ 2024،گروپ اے ٹیبل،نیٹ رن ریٹ پوزیشن،پاکستان کہاں،منزل کون سی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کی کینیڈا کے خلاف باوقار جیت سے اس کے ٹی 20 ورلڈکپ سپر 8 کھیلنے کی امیدیں روشن ہوئی ہیں۔ پاکستان کی جیت کے بعد گروپ اے میں پوائنٹس پوزیشن اور نیٹ رن ریٹ کی تازہ ترین اپ ڈیٹ یہ ہے کہ بھارت اور امریکا 2 میچزمیں 4،4 پوائنٹس کے ساتھ پہلے اور دوسرے نمبر پر ہے،امریکا کا نیٹ رن ریٹ جمع 0.626 ہے۔ پاکستان 3 میچزمیں 2 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر آگیا۔اس…
نیویارک۔کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ 2024 میں پاکستان کی آخر کار پہلی جیت،رضوان ہیرو،سپر 8 کی مبہم امیدوں میں روشنی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان نے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کی پہلی جیت حاصل کرلی ہے۔ناسائو اسٹیڈیم نیویارک میں گروپ اے کے میچ میں اس نے کینیڈا کو 7 وکٹوں سے شکست دی۔ پاکستان نے 107 رنزکا ہدف17.3 اوورز میں 3 وکٹ پر مکمل کیا ہے۔ اس میچ میں پھر سے صائم ایوب کی اوپننگ کا تجربہ کیا گیا جو کہ اعظم خان کی جگہ لائے گئے لیکن وہ12 بالز کھیل کر صرف…
نیویارک ،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈ کپ ،پاکستان کو پھر کم اسکور 107 کی ضرورت ،حارث کا اعزاز۔ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے اہم ترین میچ میں پاکستان کو کینیڈا نے جیت کیلئے 107 رنز کا ہدف دیا ہے۔ نیویارک میں گروپ اے کے پاکستان نے اپنے تیسرے میچ کا ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کا فیصلہ کیا ۔پاکستان کو پہلی کامیابی 20 کے مجموعے پر ملی۔اس کے بعد پاکستان نے 6 وکٹیں 73 اور 7 وکٹیں 87 پر حاصل کیں۔اس دوران مشکل پچ پر اوپنر ایرون جانسن نے پاکستان کے پیس اٹیک…
اسلام آباد ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کے آل ٹائم گریٹ کپتان عمران خان نے کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی نہیں بلکہ اس کے چیئرمین محسن نقوی کی سرجری کی ضرورت ہے۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ٹیم کی ناکامی پر محسن نقوی کا یہ اعلان کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی سرجری ہوگی،غلظ ہے۔سچ یہ ہے کہ ملک کے اندر بہت سے معاملات میں ناکام رہنے والے محسن نقوی کی سرجری ہوگی۔ ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف پاکستان کی ناقابل یقین شکست کے فوری بعد محسن نقوی نے…
کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کے 12 جون بدھ صبح کے میچز سری لنکا بمقابلہ نیپال،صبح ساڑھے 4 بجے،فلوریڈا،کل صبح 12 جون آسٹریلیا بمقابلہ نمیبیا،ایٹیگوا،کل 12 جون صبح ساڑھے 5 بجے ٹی 20 ورلڈکپ 2024،کل صبح 2 سابق چیمپئنز کی مختلف پیش قدمی،2 میچز،سری لنکا کا امتحان۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 میں کل صبح بدھ 12 جون کو 2 سابق ورلڈ چیمپئنزز کیلئے اہم وقت ہوگا۔آسٹریلیا گروپ بی میں نمیبیا سے کھیلے گا۔اس سے ایک گھنٹہ قبل سری لنکا کامقابلہ نیپال سے ہوگا۔آسٹریلیا جیت کے ساتھ سپر…
کرک اگین رپورٹ اعجاز احمد کے پٹھان پلیئرز پر ریمارکس،قومی کرکٹرز کا بھی رد عمل آگیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ کی شکست پر جہاں کامران اکمل نے سکھ برادری کے حوالہ سے سخت جملے بولے اور معافی مانگی ہے۔وہاں سابق کرکٹر اعجاز احمد نے پختون برادری کے حوالہ سے گھٹیا جملے بولے ہیں اور کہا ہے کہ ٹیم میں 6 سے 8 کھلاڑی پٹھان ہیں،وہ کراچی سے سلیکٹ ہوکر آجاتے ہیں۔صبح نماز کے بعد سوتے ہیں اور دوپہر کو اٹھ کر آجاتے ہیں۔انہیں کوئی تمیز نہیں ہوتی اور نہ علم ہے۔ اعجاز احمد کے اس…
کرک اگین رپورٹ پاکستان کے سابق وکٹ کیپر کامران اکمل کے سکھ برادی سے متعلق توہین آمیز بیان پر سابق بھارتی اسپنر ہربھجن سنگھ نے بھی جوابی وار کیا ہے اور کہا ہے کہ لکھ دی لعنت ہے تیرے تے۔ہم سکھ برادری نے ہی تمہاری مائوں اور بہنوں کی عزت بچائی تھی جب حملہ آوروں نے اغوا کیا تھا،ہماری تاریخ تو دیکھ لیتے۔ کامران اکمل نے پاکستان کے ایک نجی چینل پر پاکستان بھارت میچ میں ارشدید سنگھ کے آخری اوور کرنے اور ان کی ذات کے حوالہ سے سخت ریمارکس دیئے تھے۔ یہ الگ بات ہے کہ کامران اکمل…
نیویارک،کرک اگین رپورٹ پاکستانی ٹیم اور پی سی بی آمنے سامنے،کھلاڑیوں کا اصل حقائق سامنے لانے کا فیصلہ،سازشی کردار بے نقاب ہونگے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی کی جانب سے سرجری کئے جانے،6 سے 7 کھلاڑیوں کو نکالنے جیسے بڑے اعلان کے بعد قوم کے سامنے حقائق لانے کا فیصلہ کرلیا ہے اور اس کے لئے ٹی 20 ورلڈکپ مہم کے اختتام کا انتظار ہے۔اگر ٹیم سپر 8 میں نہ جاسکی تو ارجنٹ بنیادوں پر یہی کھلاڑی کسی بھی انداز میں اپنا مافی الضمیر…
نیویارک،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ 2024،پاکستان آج کینیڈا کے مقابل،زندگی کیلئے جیت ضروری،فینزڈرے ہوئے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ اگر بھارت سے میچ جیتا ہوتا تو 48 گھنٹوں میں ایک ہی اسٹیڈیم میں دوسرا میچ کھیلتے ہوئے پاکستانی ٹیم زیادہ پرجوش ہوتی۔ویسے تو بھارت جیسے میچ کے بعد پاکستان کو گیپ ملنا چاہئے تھا لیکن یہ شیڈول شروع سے کلیئر تھا کہ پاکستان نے نیویارک میں 9 اور 11 جون کو 2 میچز کھیلنے ہیں۔ پاکستان بمقابلہ کینیڈا۔گروپ اے،11 جون ،منگل،ٹی 20 ورلڈکپ لائیو 2024،نیویارک،شام 7 بجکر 30 منٹ بابر اعظم الیون کے پاس آج کے اہم…
نیویارک،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ 2024 میں پھر ڈرامہ،پاک بھارت میچ کی یاد تازہ،بنگلہ دیش اسی انداز میں ہارگیا۔آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کے گروپ ڈی میں ڈرامہ۔پا بھارت میچ کا ری پلے۔جنوبی افریقا کل سے بھی کم ٹوٹل کرکے بنگلہ دیش کے خلاف ڈرامائی انداز میں صرف 4 رنز سے جیت گیا۔یوں نیویارک کی پچ نے ایک اور آسان میچ مشکل تر کرڈالا۔جنوبی افریقا ورلڈٹی 20 کپ کے سپر 8 میں جانے والی پہلی ٹیم بن گئی ہے۔اس کی 3 میچزمیں 6 پوائنٹس ہیں۔بنگلہ دیش اور نیدرلینڈ کے 2،2 پوائنٹس ہیں۔سری لنکا کا صفر پوائنٹ…