نیویارک،کرک اگین رپورٹ گیری کرسٹن کی وارننگ اور راہ فرار،وسیم اکرم نے اصل وجہ بتادی،شاہد آفریدی کی نئی تجویز۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے واضح اشارہ کیا ہے کہ پاکستان کے سینئرز نے اپنے آپ کو نہ بدلا تو کیریئر ختم ہوجائے گا۔انہوں نے نیویارک میں پاکستان بمقابلہ کینیڈا میچ سے ایک شام قبل کہا ہے کہ بھارت سے جیتنا بنتا تھا لیکن ہارگئے۔یہ کمزوری کی علامت ہے۔بھارت سے شکست کی بنیادی وجہ کھلاڑیوں کا دبائو قبول کرنا تھا جو کہ نہیں بنتا تھا۔ گیری کرسٹن نے کہا ہے…
Author: CricAgain Desk
لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور بھارت کے اگلے میچ کی تاریخ طے،شیڈول فائنل ہوگیا۔بھارت کے ہاتھوں ٹی 20 ورلڈکپ 2024 میں ناقابل یقین شکست کے بعد پاکستان اور بھارت کے اگلے معرکہ کا شیڈول بھی قریب آگیا ہے۔اگر یہ دونوں ٹیمیں رواں ایونٹ کے ناک آئوٹ مراحل میں نہیں کھیلتی ہیں تو پھر 8 ماہ بعد ان کا مقابلہ ہوگا۔ چیمپئنز ٹرافی 2025 کا حتمی شیڈول منظوری کیلئے آئی سی سی کو مل گیا ہے۔اس کے مطابق پاکستان اور بھارت کا میچ ابتدائی مرحلہ کا آخری لیگ میچ ہوگاجو کہ لاہور میں کھیلا جائے گا۔ایونٹ 19 فروری سے 9 مارچ…
نیویارک،کرک اگین رپورٹ پاکستان کی شکست۔میچ فکسنگ قرار،بڑا دعویٰ،بڑا نام۔آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کی بھارت کے خلاف جیتے ہوئے میچ کی شکست میچ فکسنگ قرار پائی ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کی بھارت کے ہاتھوں جیتے ہوئے میچ کی شکست پر جہاں سابق کرکٹرز برس پڑے،روپڑے،وہاں انٹرنیشنل لیجنڈری پلیئرز حواس باختہ ہیں۔ آسٹریلیان کے سابق کپتان رکی پونٹنگ،انگلینڈ کے سابق کپتان ناصر حسین،بھارت کے کرکٹر سچن ٹنڈولکر،پاکستان کے باسط علی،کامران اکمل،رمیز راجہ،وسیم اکرم،شعیب اختر،انضمام الحق سمیت کئی نام شرم سے منہ چھپاتے پائے گئے۔ باسط علی ایک نجی چینل پر بات کرتےرو پڑے۔کلمہ پڑھ کر بولے…
نیویارک،کرک اگین رپورٹ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے اپنے ہی کھلاڑیوں کی کمر میں خنجر گھونپ دیا۔پی سی بی چیئرمین محسن نقوی نے نیویارک میں پاکستان کی بھارت سے شکست کے بعد اپنی ہی ٹیم پر کلہاڑی چلادی اور ایونٹ میں باقی رہنے یا سپر 8 کے تھوڑے امکانات کو بھی پاکستان کیلئے رہنے نہیں دیا،اس کے پلیئرز کو دھمکیاں دے ڈالی ہیں۔ یہ فلم ہے ،سکرپٹ ہے یا ڈرامہ بازی ہے۔دنیا میں ایسے کہیں نہیں ہوتا۔ورلڈکپ چل رہا ہے،امکانات کے درجہ میں چانسز موجود ہیں لیکن وقت کےچیئرمین نے اپنے ہی کھلاڑیوں کی ایسی تیسی کردی۔…
نیویارک،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ 2024 سپر 8،پاکستان کیسے پہنچ سکتا،ممکنہ راستہ باقی۔آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 میں پاکستان کا سفر پہلے ہی مرحلہ میں تمام ہوگیا یا کچھ امکانات باقی ہیں،اس کیلئے سادہ سی بات یہ ہے کہ گروپ اے میں 5 ٹیمیں ہیں۔ان میں امریکا اور بھارت 2،2 میچز جیت چکے ہیں۔یہ دونوں ممالک ایک ایک میچاور جیت کر سپر 8 میں ہونگے،پاکستان چاہے دونوں مچز جیتے یاہارے لیکن ایک راستہ موجود ہے۔ پاکستان کو 11 جون کو کینیڈا سے کھیلنا ہے۔اس سے اگلے روز امریکا اور بھارت کھیلیں گے جو جیتا اس کا…
نیویارک،کرک اگین رپورٹ پاکستانی کھلاڑیوں کو نیویارک کرکٹ اسٹیڈیم میں گالیاں اور چخے کے ساتھ بہت کچھ کہا گیا ہے۔آخر میں جب پلیئرز واپس آرہے تھے تو قومی کرکٹرز کو سٹینڈ میں بیٹھے پاکستانی فینز نے برا بھلا کہا اور انہیں لتاڑا ہے۔ نیویارک کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان بھارت کے 119 رنزکے جواب میں 113 پر ہمت ہارگیا،شکست میں مرکزی کردار عماد وسیم نے ادا کیا اور نازک موقع پر 23 بالز پر صرف 15 رنزبناکر مشکل میں ڈال گئے۔ میچ کے بعد کھلاڑیوں کو گالیاں پڑی ہیں۔
نیویارک،کرک اگین رپورٹ نسیم شاہ رو پڑے،رونے کی کیا بات ہے،بھارتی کرکٹرزنے مزید کیا کہا۔نسیم شاہ رو پڑے۔ویڈیو وائرل۔پاکستان کی بھارت سے شکست کے بعد نسیم شاہ بری طرح رونے لگے اور بیچ میدان میں ہی آنسو بہانے لگے۔ ٹی 20 ورلڈکپ 2024 میں پاکستان بھارت سے جیتا ہوا میچ ہارگیا،اس کے بعد حالات خراب ہوگئے ہیں۔شاہین آفریدی نسیم شاہ کو چپ کراتے رہے اور کیھینچ کر اپنے ساتھ ملایا۔ بھارتی پلیئرز نے حیرت سے نسیم شاہ کوروتے دیکھا اور انہیں حوصلہ دیا کہ رونے کی کیا بات ہے۔ ٹی 20 ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کے بعد پاکستانی ٹیم…
کرک اگین رپورٹ پاکستان کا بھارت سے جیتنے سے کیوں انکار،2 بڑی وجوہات سامنے آگئیں۔کیا پاکستان جون بوجھ کر ہارا یا پھر کرکٹ کے کھیل میں اپنے عظیم لیجنڈری کرکٹر اور صدی کے بہترین کپتان عمران خان کے ساتھ کئے جانے والے سلوک کی نحوست کے باعث ہارا۔ان میں سے ایک وجہ ہوسکتی ہے اور 2 بھی ہوسکتی ہیں۔تیسری وجہ اور کوئی نہیں ہے۔ زیادہ دور جانے کی ضرورت نہیں ہے ،پاکستان نے ٹی 20 ورلڈکپ 2021 کا سیمی فائنل اور 2022 کا فائنل کھیلا تھا۔اس سے قبل 2016 کےا یونٹ میں بھی یہی حال تھا لیکن کم سے کم…
نیویارک،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ،نحوست نے پاکستان کرکٹ کا جنازہ اٹھادیا،بھارت سے جیتا ہوا میچ ہارگیا،سپر8 اب خواب۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کے سب سے بڑے میچ میں روایتی حریف بھارت سے جیتا ہوا میچ ہارگیا۔رواں ایونٹ میں یہ اس کی امریکا سے شکست کے بعد دوسری ناکامی ہے۔نیویارک سے دنیا بھر میں پاکستان کا پرچم سرنگوں ہوتے دیکھا گیا۔بھارت 119 رنزکرکے پاکستان کو رنز سے ہرانے میں کامیاب ہوگیا۔بھارت کی دوسری جیت ہے۔پاکستان قریب سپر8 سے باہر ہورہا ہے،چانسز ختم ہیں۔ نیویارک کے نسائو کرکٹ اسٹیڈیم میں…
نیویارک،کرک اگین رپورٹ رضوان بڑے حادثہ سے میں بال بال بچے،سراج نے بال مارکر کسر نہ چھوڑی،رن لینے سے روکنے کی کوشش۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کے پاکستان بھارت میچ میں ایک حادثہ ہوتے ہوتے رہ گیا۔محمد رضوان خوش قسمتی سے بچ گئے،ورنہ نیویارک کے پسپتال داخل ہوتے۔ پاکستانی اننگ کے دوسرے اوور میں محمد سراج نے آخری بال کی جو محمد رضوان نے سیدھی کھیلی۔رضوان کریز سے باہر کھیل رہے تھے تو سراج نے واپس تھرو مارا۔تیز بال رضوان کی کلائی کو چھوتی تیزی سے لانگ لیگ بائونڈری…
نیویارک،کرک اگین رپورٹ بھارتی کیمپ پر سناٹا،پاکستانی بائولرز جوبن پر،روایتی حریف کو ڈھیر کردیا۔پاکستانی بائولنگ اٹیک نے ٹاپ بھارتی اور مڈل آرڈر کے پرخچے اڑادیئے ہیں۔آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کے گروپ اے کے مقابلہ میں نیویارک میں شو جاری ہے۔بھارت نے پاکستان کو جیت کیلئے 120 رنزکا ہدف دیا ہے۔ پاکستانی پیس اٹیک نے بھارتی بیٹنگ لائن کو قید کرکے رکھ دیا،اس دوران بھارتی کیمپ میں مایوسی اور پریشانی کے سائے گہرے ہوتے گئے۔ نیویارک میں بارش سے متاثرہ میچ آخر کار ایک اوور بعد جب شروع ہوا تو بھارتی اننگ مکمل ہوگئی۔اوپنر ویرات کوہلی3 بالز…
نیویارک،کرک اگین رپورٹ ریلیز عمران خان،نیویارک اسٹیڈیم کے اوپر عین قومی ترانہ کے وقت جہاز سے بینر لہرادیاگیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ پاکستان بھارت میچ،قومی ترانہ۔اس دوران نیویارک کے ناسائو کرکٹ اسٹیڈیم کے اوپر سے ایک جہاز گزرا،جس کے ساتھ ایک بڑا بینر لہرارہاتھا،اس پر لکھا تھا کہ ریلیز۔عمران خان، عمران خان کو رہا کرو۔ نیچے قومی ترانہ جاری تھا،اوپر فضا میں عمران خان کا نام لہرارہاتھا اور نیویارک کے پیک اسٹیڈیم میں فینز کی بڑی تعداد نے عمران خان،قیدی نمبر 804 ،عمران خان رہا کرو کے نعرے لگائے۔ بھارتی فینز بھی ان نعروں میں شامل ہوگئے۔ بھارت نے…