کرک اگین رپورٹ پاکستان بمقانلہ بھارت،عماد وسیم کے حوالہ سے بڑی خوشخبری،ٹاس کس کا،میچ کس کا،ابھی جانیئے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ عماد وسیم کل بھارت کے خلاف میدان میں اتررہے ہیں۔پی سی بی ذرائع کے مطابق انہوں نے فٹنس ٹیسٹ پاس کرلیا ہے۔وہ کل بھارت کے خلاف نیویارک میچ میں ایکشن میں ہونگے۔ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 میں کل پاکستان اور بھارت کا ہائی وولٹیج میچ کھیلا جارہا ہے۔نیویارک میں یہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات ساڑھے7 بجے کھیلا جائے گا۔پسلیوں کی تکلیف سے نجات مل چکی ہے۔اعظم خان ڈراپ ہونگے۔ان کی…
Author: CricAgain Desk
نیویارک ،کرک اگین رپورٹ پاکستان بمقابلہ بھارت ،باہمی ٹی 20 ریکارڈز ،میچز،ٹاپ پرفارمرز پاکستان بمقابلہ بھارت ،آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 میں روایتی حریفوں کے درمیان کل اتوار 9 جون کو نیویارک میں جوڑ پڑے گا۔ گروپ اے میں بھارت آئرلینڈ کو ہرا کا ہے اور پاکستان امریکا سے ہارا ہے۔امریکا اس وقت تک 4 پوائنٹس کے ساتھ سر فہرست ہے۔پاکستان کیلئے کل کا میچ بقا کی جنگ ہوگی۔شکست کی صورت میں حالات بد تر ہونگے۔ سب سے پہلے پاکستان بھارت کے باہمی ٹی 20 میچز کا ریکارڈ دونوں ممالک میں اب تک 12 ٹی…
برج ٹائون،بارباڈوس،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ2024،آج ایک اور بڑا روایتی مقابلہ،ناصر حسین اپنے ہی کھلاڑیوں کی کک سے بال بال بچے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کا 17 واں میچ،گروپ بی۔انگلینڈ بمقابلہ آسٹریلیا۔بڑی جنگ،مقام ہے۔برج تائون۔بارباڈوس۔تاریخ ہے۔8 جون بروز ہفتہ،رات 10 بجے پاکستانی وقت۔ گورپ بی میں سکاٹ لینڈ کے خلاف انگلینڈ کا ایک میچ بارش کی نذر ہوگیا،سکاٹ لینڈ نے اس کے بعد ایک میچ جیت کر پوائنٹس 3 کئے ہیں۔آسٹریلیا عمان سے جیتا ہے لیکن قدرے مشکلات کے ساتھ۔انگلینڈ کے پاس شکست کا مطلب کھودینا ہوگا۔آسٹریلیا ہارکر…
ڈلاس،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ 2024اپ سیٹ کی زد میں،سری لنکا بنگلہ دیش سے ہارگیا،تجزیہ درست،سپر 8 مشکل ہوگیا۔کرک اگین کی اور پیش گوئی سچ ثابت۔بنگلہ دیش نے سابق عالمی چیمپئن سری لنکا کوسنسنی خیز مقابلہ میں 2 وکٹ سے ہراکر ایک اور اپ سیٹ کردیا ہے۔ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ گروپ ڈی کے میچ میں اس نے وکٹوں کی جیت نام کی ہے۔ڈلاس میں کھیلا گیا یہ 15 واں ٹی 20 ورلڈکپ میچ تھا۔بنگلہ دیش کا رواں ایونٹ کا پہلا اور سری لنکا کادوسرا میچ تھا۔جنوبی افریقا سے پہلے میچ کی شکست کے بعد اب…
گیانا،کرک اگین رپورٹ پاکستان کو اب بھولیں،افغانستان کی بھی نیوزی لینڈ کیخلاف پہلی ٹی 20 ورلڈکپ فتح،پیش گوئی سچ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کی امریکا سے شکست کو اب ذرا بھلادیں۔افغانستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف بڑا اپ سیٹ کردیا ہے۔ٹی 20 ورلڈکپ ہسٹری میں پہلی بار افغانستان نے نیوزی لینڈ کو ہرایا ہے۔کرک اگین کی پیش گوئی وتجزیہ سچ ثابت ہوا ہے۔ ٹی 20 ورلڈکپ 2024،افغانستان کا نیوزی لینڈ کو ٹریپ کردینے والاہدف گروپ سی میں یہ افغانستان کی مسلسل دوسری فتح ہے اور وہ پوائنٹس ٹیبل پر سر فہرست ہوگیا ہے۔آج گیانا میں اس…
ڈلاس،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ 2024،بنگلہ دیش نے سری لنکا کو قابو کرلیا،قابل رسائی ہدف،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ گروپ ڈی میں بنگلہ دیش نے سری لنکا کا آدھا کام تمام کردیا ہے۔ٹاس جیت کر سابق عالمی چیمپئن کو پہلے کھلایا اور اسے 9 وکٹ پر صرف124 رنز تک محدود کردیا ہے۔دھنن جایا ڈی سلوا 21 رنزکے ساتھ نمایاں تھے۔ مستفیض الرحمان نے 17 رنزدے کر 3 اوررشاد حسین نے22 رنزکے عوض 3 وکٹیں حاصل کیں۔ دونوں ٹیموں کا ٹینس ماحول میں ڈلاس میں میچ جاری ہے۔
نیویارک،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ2024،جنوبی افریقا بمقابلہ نیدرلینڈز،میچ نمبر 16،نیویارک،رات ساڑھے 7 بجے پاک بھارت میچ کی اصل پچ کیسی،آج جنوبی افریقا میچ میں استعمال ہوگی،ڈچ ٹیم سے شکست کا خطرہ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ نیویارک کے ناسائو اسٹیڈیم کی پچ کل پاکستان اور بھارت کے میچ میں کیسی ہوگی اور کیا سلوک کرے گی،اسے آج ہی دیکھ لیں اور پرکھ لیں،کیونکہ اسی پچ پر آج گروپ ڈی کا ایک میچ جنوبی افریقا بمقابلہ نیدرلینڈز کھیلا جارہا ہے۔یہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات ساڑھے 7 بجے ہوگا۔ ہم ایسی سطح دیکھنے جا رہے ہیں جسے…
گیانا،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ 2024،افغانستان کا نیوزی لینڈ کو ٹریپ کردینے والاہدف۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کے گروپ سی کے میچ میں افغانستان نے نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 160 رنزکا ٹرکی ہدف دیا ہے۔ گیانا میں ٹاس ہارنے کے بعد دعوت ملنے پر افغانستان نے103 رنزکا اوپننگ سٹینڈ لیا۔ابراہیم زردان41 بالز پر 44 کرگئے جب کہ عمرزائی 22 اور محمد نبی صفر پر گئے۔دوسرے اوپنر رحمان اللہ گرباز56 بالز پر شاندار 80 رنزبناکر آئوٹ ہوئے۔ افغان ٹیم آخری 2 اوورز میں زیادہ اسکور نہیں کرسکی اور…
نیویارک،کرک اگین رپورٹ نیویارک،بھارت کے خلاف میچ سے قبل،اس کے بعد کا پاکستان کا مکمل شیدول جاری۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پی سی بی نے قومی کرکٹ ٹیم کا اگلا امریکی شیڈول جاری کردیا ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کو دوپہر 12.30 بجے سے کینٹیگ پارک نیٹ نیویارک میں ٹریننگ کرنا ہے۔اس وقت پاکستان میں رات کے ساڑھے 9 ہونگے۔ ایک کھلاڑی یا معاون عملے کا رکن پری میچ پریس کانفرنس میں شرکت کرے گا۔ نو جون: پاکستان کرکٹ ٹیم کا مقابلہ بھارت سے ناساؤ کاؤنٹی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، نیویارک میں ہوگا، یہ میچ مقامی وقت کے مطابق صبح…
ڈلاس،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ 2024،بنگلہ دیش نے فیلڈ کا انتخاب کرلیا۔آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کے 15 ویں میچ کا ٹاس بنگلہ دیش نے جیتا ہے اور سری لنکا کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دے دی ہے۔ ڈلاس میں بنگلہ دیش ٹیم اس ورلڈکپ میں اپنا پہلا میچ کھیل رہی ہے۔سری لنکا کا یہ دوسرا میچ ہے۔ سری لنکا نے ابتدائی 2.3 اوورز میں ایک وکٹ پر 21رنزبنالئے تھے۔
گیانا،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ2024،افغانستان ٹیم میں تبدیلی،کیویز ابتدائی وکٹ کو ترس گئے۔ٹی 20 ورلڈکپ2024،افغانستان ٹیم میں تبدیلی،ابتدائی 12 اوورز میں حاوی۔ٹی 20 کرکٹ صرف ٹاس کا نام نہیں۔ہم نے پہلے بھی کہا اور اب بھی کہتے ہیں کہ ہم یہاں ہر میچ جیتنے کیلئے آئے ہیں اور اپنے عزائم میں پختہ کار ہیں۔ نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ شروع کی ہے۔افغانستان ٹیم کے مجیب ان فٹ تھے،ان کی جگہ نور آئے ہیں۔ افغانستان نے آخری اطلاعات تک 12 اوورز میں بناکسی نقصان کے 87 رنزبنالئے تھے۔
نیویارک،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ2024،گروپ اے میں 24 گھنٹوں میں دوسرا بڑا اپ سیٹ،ٹیسٹ ملک کینیڈا سے ہارگیا،پاکستان کو کیسے فائدہ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 میں گروپ اے میں ہی 24 گھنٹوں کے اندر دوسرا بڑا اپ سیٹ۔گروپ کی 5 ویں نمبر کی ٹیم نے ٹیسٹ سٹیٹس رکھنے والے ملک آئرلینڈ کو12 رنز سے ہرادیا ہے۔کینیڈا کی یہ پہلی بڑی کامیابی ہے،امریکا کے بعد کینیڈا میں بھی جشن۔ساتھ میں پاکستان اور امریکا کیلئے آئرلینڈ ٹیم کی شکست کے ساتھ ہی سپرفور میں رسائی کے حوصلے بڑھنے لگے ہیں۔…