ڈلاس،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ 2024،بنگلہ دیش 15 ویں میچ میں پہلی بار منظر عام پر،سامنے سری لنکا،کون جیتنے والا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024،گروپ ڈی،سری لنکا بمقابلہ بنگلہ دیش،ڈلاس،ہفتہ 8 جون صبح ساڑھے 5 بجے پاکستانی وقت گروپ ڈی کا اہم معرکہ۔سری لنکا کی جنوبی افریقا سے شکست کے بعد اب ناکامی کی کوئی گنجائش نہیں۔اسی گروپ میں جنوبی افریقا ہے،جس نے سری لنکا کو 77 پرفارغ کرکے نیٹ رن ریٹ سمیت سب کچھ سمیٹ لیا تھا۔ حیرت انگیز طور پر بنگلہ دیش کی بھی یہ پہلی انٹری…
Author: CricAgain Desk
جارج ٹائون،گیانا،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ 2024،بلیک کیپس کی 14 ویں میچ میں جاکر پہلی انٹری،افغانستان چیلنج،ٹائمنگ،پیش گوئی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں اور آج کے لائیو کرکٹ میچزمیں یہ ہے کہ یہ ورلڈکپ کا 14 واں میچ ہوگا۔گیانا میں 8 جون کی صبح پاکستانی وقت کے مطابق ساڑھے 4 بجے گروپ سی کا اہم میچ ہوگا۔سب سے پہلے میچ دیکھیں ٹی 20 ورلڈکپ،گروپ سی،14 واں میچ،افغانستان بمقابلہ نیوزی لینڈ،گیانا،صبح ساڑھے 4 بجے یہ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ کا 14 واں میچ ہے،کئی ٹیمیں 2،2 میچز کھیل چکی ہیں۔افغانستان کا بھی یہ دوسرا میچ ہوگا لیکن نیوزی لینڈ…
نیویارک،کرک اگین رپورٹ اب ہم ہیں کرکٹ سپرپاور،امریکن عملہ نے ڈیل سٹین کو ٹوک دیا،الٹا بائولنگ کے گرسکھانے لگے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کو شکست دینے کے بعد امریکی کرکٹ کے بڑے ہوگئے ہیں۔اب انہوں نے انٹرنیشنل کرکٹ میں قریب 700 وکٹ لینے والے سابق پیسر کی غلطیاں نکال دی ہیں اور انہیں سبق سکھایا ہے کہ بال ایسے نہیں بلکہ ایسے کی جاتی ہے۔ جنوبی افریقا کے سابق پیسر ڈیل سٹین نے اپنے ملک کیلئے 93 ٹیسٹ میچ کھیل رکھے ہیں۔وہ 2008 سے 2014 تک آئی سی سی رینکنگ کے نمبر ون گیند باز رہے…
عمران عثمانی ٹی 20 ورلڈکپ،گروپ اے کی پوزیشن،باقی میچز شیڈول،پاک بھارت میچ کا فاتح،سپر 8 میں کون،تفصیلی جائزہ،پیش گوئی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ rrآئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 گروپ اے میں پاکستان کی شکست کے بعد کیا ہلچل مچی ہے اور کس کس کی امیدیں روشن ہوئی ہیں۔سپر 8 کیلئے 2 ٹیموں نے جانا ہے اور اب امیدوار 5 میں سے 4 ہوگئے ہیں۔امریکا 2 فتوحات کے بعد اب یہ سوچے گا کہ اس کے لئے سپر 8 منزل زیادہ دورہ نہیں۔پاکستان خیال کرے گا کہ امریکا سے شکست کے باوجود بھارت سمیت باقی…
ڈلاس،کرک اگین رپورٹ بابرا عظم کی بیٹنگ وکپتانی دیکھ کر عزت جاتی رہی،سجنے منجریکر کا اوپن اعلان۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہپاکستان کی امریکا سے شکست کے بعد سابق بھارتی کرکٹرز بھی مایوس ہوگئے۔یووراج سنگھ کہتے ہیں کہ سپر اوور تک کوئی پلان نہیں تھا۔سنجے منجریکر کہتے ہیں کہ لیفٹ ہینڈ بائولر کے سامنے فخرزمان کو آنا چاہئے تھا لیکن وہ 6 بالز دوسرے اینڈ پر کھڑے رہے۔ منجریکر نے کہا ہے کہ پاکستانی کھلاڑی کلب لیول کی کرکٹ کھیلتے دکھائی دیتے ہیں۔امریکا مائونٹ ایورسٹ تک پہنچ گیا،پاکستان چٹان کی گہرائی میں ڈوب گیا ہے۔پاکستان اب مشکل میں…
ڈلاس،کرک اگین رپورٹ امریکا سے شکست کے بعد ایک اور دھچکا،حارث رئوف پر بال ٹیمپرنگ کا سنگین الزام۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ امریکا سے شکست بڑا غم،اس سے بڑا الزام بھی امریکا کی جانب ے لگ گیا ہے۔پاکستانی پیسر حارث رئوف پر بال ٹمپرنگ کا الزام آیا ہے اور یہ سب امریکی سینئر ٹیم کے رکن نے کیا ہے۔ پاکستانی کھلاڑیوں کی ٹانگیں امریکا کے سامنے کانپتے دیکھی ہیں،سابق کرکٹرز برس پڑے جنوبی افریقا کے سابق فاسٹ بائولررسٹی تھیرون جوکہ اب امریکا کرکٹ ٹیم کے رکن ہیں نے سوشل میڈیا ایکس پر الزام عائد کیا ہے کہ…
کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈ کپ 2024،جمعہ 7 جون اور ہفتہ 8 جون کے میچز،ٹائمنگ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں ککہ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 میں آج جمعہ 7 جون ٓور کل ہفتہ 8 جون کے میچز کا شیڈول کچھ یوں ہے کہ پاکستانی اوقات میں 7 جون کی تاریخ میں صرف ایک اور میچ ہوگا۔ایک میچ آج صبح کھیلا جاچکا ہے۔ کینیڈابمقابلہ آئرلینڈ،7 جون جمعہ،شام ساڑھے 7 بجے۔نیویارک ہفتہ ،8 جون 2024 کے ٹی 20 ورلڈکپ میچز نیوزی لینڈ بمقابلہ افغانستان،گیانا،ہفتہ،8 جون،صبح ساڑھے 4 بجے سری لنکا بمقابلہ بنگلہ دیش،8 جون ہفتہ،صبح ساڑھے…
ممبئی،کرک اگین رپورٹ ثانیہ مرزا نے اپنے ملک کیلئے بیٹ اٹھالیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ شعیب ملک کی سابقہ اہلیہ ثانیہ مرزا نے کہا ہے کہ لوگوں کا تو کام ہی بولنا ہے اور ٹرول کرنا ہے لیکن میں اس پر توجہ نہیں کرتی،اپنے بیٹے کو بھی یہی کہا ہے کہ انڈیا کیلئے جیتنا ہے۔ ثانیہ مرزا نے کرکٹ بیٹ اٹھالیا ہے اور کہتی ہیں کہ ٹیم انڈیا نے اس بار ٹی 20 ورلڈکپ گھرلانا ہے اور جیتنا ہے اور میں ان کے لئے امریکا جائوں گی۔ پاکستان کی شکست کے فوری بعد شعیب ملک کا یہ…
کرک اگین رپورٹ پاکستان کی شکست کے فوری بعد شعیب ملک کا یہ انداز،جشن یا انجوائے منٹ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ شعیب ملک نے پاکستان کی شکست کے فوری بعد سوشل میڈیا پر اپنی 2 ایسی تصاویر شیئر کی ہیں،جن سے لگتا تھا کہ وہ بہت خوش ہیں یا پھر صورتحال کو انجوائے کررہے ہیں۔ان کا مقصد یہ تھا کہ کرکٹ اور کوچنگ دیکھیں۔ وہ اپنے پروگرام کو پروموٹ کررہے ہونگے لیکن پاکستان کرکٹ فینز کے سامنے ان کا یہ روپ زیادہ اچھا نہیں تھا۔پاکستان ٹیم آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ میں جیسے ہی امریکا…
ڈلاس،کرک اگین رپورٹ چھوٹی ٹیموں سے ہم کیوں ہارنے لگے ہیں،بابر اعظم کا جواب ملاحظہ فرمالیں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بابر اعظم نے کہا ہے کہ میں اپ سیٹ ہوگیا ہوں۔ہم اچھا نہیں کھیلے،مڈل اوورز میں بائولنگ اچھی نہیں کی،دس اوورز کے بعد ہم واپس آئے لیکن سپر اوور میں ہم ہارگئے۔ ایک سوال کے جواب میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ہماری تیاری اور توجہ کا سوال ہی نہیں ہوتا،چھوٹی ٹیموں کے خلاف مائنڈ سیٹ کی بات ہے،شاید ہم اسے آسان لینے کے چکر میں ایسوسی ایٹ ٹیموں سے ہاررہے ہیں۔موسم کو…
ڈلاس،کرک اگین رپورٹ پاکستانی کھلاڑیوں کی ٹانگیں امریکا کے سامنے کانپتے دیکھی ہیں،سابق کرکٹرز برس پڑے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ امریکا سے پاکستان کی شکست کے بعد سابق کرکٹرز اور کرکٹ مبصر سیخ پا ہوگئے۔ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کی اپ سیٹ شکست کے بعد ایسے ایسے بھی بول اٹھے جو گزشتہ 2 سال سے جاری پاکستان کرکٹ بورڈ کی زبوں حالی اور اس کے کرکٹ ٹیم پر پڑتے اثرات پر خاموش تھے یا کہیں نہ کہیں ساتھ تھے۔ایسے گروپ بھی میدان میں درد لئے بول رہے ہیں جو کل تک ٹیم سلیکشن،کپتانی،حکمت عملی،کھلاڑیوں کے ہوٹل تبدیلی کا…
برج ٹائون،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ 2024،سکاٹ لینڈ کی فتح،گروپ بی میں آسٹریلیا سے بھی اوپر ہوگیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کے 12 ویں میچ میں سکاٹ لینڈ کی جیت۔گروپ بی کے برج ٹائون میں کھیلے گئے میچ میں اس نے نمیبیا کو 5 وکٹوں سے پرادیا۔جمعہ کی علی الصبح ختم ہونے والے میچ میں فاتح ٹیم نے156 رنزکا 9ہدف بالیں قبل 5 وکٹ پر پورا کرلیا ۔ برج ٹائون میں نمیبیا کی ٹیم گروپ بی کے میچ میں سکاٹ لینڈ کے خلاف 9 وکٹ پر 155 رنزبناسکی۔بریڈ…