ڈلاس،کرک اگین رپورٹ نو بالز سے وائیڈ بالز،محمد عامر کا مشن اب مکمل،اوپر سے تلے تک ڈرامے،صارفین کے مزید دلچسپ تبصرے،۔آقائوں سے ہارے ہیں۔برا نہ منائیں۔انور مقصود جیسے کرکٹ سے دور مگر قابل لکھاری بھی لکھ گئے،بول اٹھے۔پاکستان کی امریکا کے ہاتھوں شکست کے بعد دلچسپ تبصرے اور جلے کٹے ٹوئٹس ہیں۔ ایک صارف نے لکھا ہے کہ ہارگئے۔اب امداد دیں۔شکریہ۔ایک صارف نے لکھا ہے کوئی بات نہیں پاکستان جیتے یا امریکا۔بات ایک ہی ہے۔ایک صارف نے تو حد ہی کردی کہ ملکی حالات کیلئے سب ٹھیک ہے۔ایک صارف نے لکھا ہے کہ مرشد عمران خان سے جاکر معافی مانگ…
Author: CricAgain Desk
ڈلاس،کرک اگین رپورٹ امریکا سے شکست،ہیڈ کوچ پلیئرزکے نام بھول گئے،بابر اعظم 2 پلیئرز سے لڑ پڑے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستانی کپتان بابر اعظم کی شکل رونے والی ہوگئی۔امریکا سے اپ سیٹ شکست کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن چکراگئے۔عامر کے آخری اوورز میں کراوئی گئی وائیڈ بالز پر سٹپٹا گئے۔پاکستان نے 7 فاصل رنز دیئے۔6 کی بجائے 9 بالز کا اوور کروایا۔ سوال یہ ہے کہ پہلی 3 بالز پر 7 رنز تھے،چوتھی بال بھی جیسے تیسے گزر گئی،پگر عامر کو یہ سب کرنے کی ضرورت ہی کیا تھی۔کرکٹ پنڈت…
ڈلاس،کرک اگین رپورٹ معاملہ پاکستان ٹیم ہوٹل تبدیلی کا،قصہ گوئی عروج پر،اصل ماجرا پاکستان امریکا سے ہارگیا،کرکٹ میں بھی جی حضوری امر ہوگئی۔کاکول ٹریننگ کا نکتہ عروج پالیا۔آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 میں پاکستان کی بڑی شکست،سپر اوور میں امریکا نے ہرادیا۔اس شکست کے ساتھ پاکستان کیلئے اب بھارت سمیت باقی تینوں میچز جیتنے ضروری ہوگئے ہیں۔ورنہ پہلے مرحلہ سے باہر۔امریکا کی گروپ اے میں مسلسل دوسری جیت ہوئی ہے۔ سپر اوور ڈرامہ پاکستان کے تجربہ کار لیفٹ ہینڈ پیسر محمد عامر جنہوں نے اس سے قنل امریکی اننگ کا 19واں اوور سخت حالات میں 6…
ڈلاس،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ کا آدھا مگر بڑا اپ سیٹ،امریکا پاکستان میچ ٹائی،سپر اوور میں چلاگیا،بابر کس پر برسے۔بڑا اپ سیٹ۔امریکا نے پاکستان کے خلاف ٹی 20 ورلڈکپ میچ ٹائی کھیل دیا،159 رنزکے جواب میں اس نے صرف 3 وکٹ پر 159 رنزبناڈالے،حارث رئوف کی آخری بال پر چوکا پڑا۔میچ پاکستان کے ہاتھ سے نکل گیا،بابر اعظم شدید غصہ میں آگئے۔حارث پر برس پڑے۔ امریکا نے پاکستان کی مضبوط بائولنگ لائن کے خلاف 160 رنز کاہدف چیلنج سمجھ کر قبول کیا اور شروع سے ہی چڑھ کر بیٹنگ کی۔36 رنز پر ایک آئوٹ اور 104 تک ایک اور…
ڈلاس،کرک اگین رپورٹ نازک ترین موقع پر اچانک گیند تبدیل،بابر اعظم کا غصہ سے انکار،پھرنیا فیصلہ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 میں پاکستان اور امریکا کے میچ میں اس وقت ٹینس ماحول ہوگیا،جب امپائرز نے اچانک بال تبدیل کردی۔نئی بال جب پاکستانی کپتان بابر اعظم کو دی گئی تو انہوں نے اس کے ساتھ کھیلنے سے انکار کردیا اور امپائر کو واپس کی،اس موقع پر کپتان بابر اعظم ودیگر کھلاڑی غصہ میں تھے۔ بعد میں امپائرز نے گیند فوری تبدیل کی اور ایک اور بال بابر اعظم کو دی،اس کے…
نیویارک،کرک اگین رپورٹ پاک بھارت میچ،آئی سی سی کی پچز کے حوالہ سے منافقانہ پالیسی،سرکاری بیان میں بہتری کا دعویٰ،حقیقت میں نئی فلم چل رہی۔نیویارک کے اسٹیڈیم کی پچ پر تنقید اور پاک،بھارت میچ کے تناظر میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )شدید دبائو کا شکار ہوگئی ہے۔ظاہری طور پر تسلیم کیا گیا ہے کہ اب تک کے 2 میچزکی پچز معیاری نہیں تھیں لیکن اس پر کام جاری ہے۔اندرونی کہانی یہ ہے کہ آئی سی سی حکام اسے خطرناک نہیں مان رہے ہیں۔ اگرچہ آئی سی سی سرکاری طور پر کہتا ہے کہ وہ اس مسئلے کو حل…
ڈلاس،کرک اگین رپورٹ شاہین پہلے سپیل میں ناکام،ایل بی کی اپیل پر فضول اداکاری،ریویو ضائع ،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ شاہین آفریدی کی فضول میں فرسٹریشن۔ڈراپ ان پچ،بہتر کنڈیشنز میں وہ کوئی وکٹ نہ لے سکے،اپنے دوسرے اوورکی آخری بال پر ایسی زوردار اپیل کی بس یہ ہوا اور وہ ہوا لیکن امپائر نےا نکار کیا۔شاہین پچ پر ایسے بیٹھے کہ جیسے بڑے مایوس ہوں اور یقینی آئوٹ ہو۔ ٹی 20 ورلڈکپ 2024،پاکستانی بیٹنگ لائن جھٹکوں میں،امریکا کو 160 کا ہدف،کون جیت سکتا پھر کیا تھا،بابر اعظم نے رضوان سے مشورہ کیا اور ریویو لے لیا۔ری پلے…
ڈلاس،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ 2024،پاکستانی بیٹنگ لائن جھٹکوں میں،امریکا کو160رنزکا ہدف،کون جیت سکتا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کے پاکستان کے پہلے میچ میں بیٹنگ کی حد تک قدرے مایوس کن آغاز۔دنیائے کرکٹ کی ایسوسی ٹیم امریکا کے خلاف اور اس کی بائولنگ کے خلاف مضبوط پاکستانی بیٹنگ نام وہ نہ کرسکے،جس کی توقع تھی۔پھر بھی شاداب خان کی تیز ہٹنگ اور آخر کے تیز اسکور نے پاکستان کو 159 پر لاکھڑا کیا۔ کرکٹ بریکنگ نیوز،بابر اعظم ٹی 20 انٹرنیشنل میں ویرات کوہلی سے آگے نکل گئے ڈلاس…
ڈلاس،کرک اگین رپورٹ کرکٹ بریکنگ نیوز،بابر اعظم ٹی 20 انٹرنیشنل میں ویرات کوہلی سے آگے نکل گئے۔ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ میں پاکستانی کپتان بابر اعظم نے آج یہ اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔وہ مختصر فارمیٹ میں آل ٹائم زیادہ اسکورر میں پہلے نمبر پر آگئے ہیں۔انہوں نے لیڈنگ اسکورر ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑا ہے۔ بابر اعظم نے آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 میں ڈلاس کے مقام پر 6 جون کو میزبان امریکا کے خلاف اپنی اننگ کے دوران یہ کارنامہ سرانجام دیا ہے۔ویرات کوہلی 118 میچزکی 110 اننگز میں 4038 رنز کے ساتھ نمبر ون تھے۔1…
ڈلاس،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈ کپ ،پاکستان ٹاس ہارگیا،پلیئنگ الیون آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 میں پاکستان اپنے پہلے میچ کا ٹاس ہارگیا۔ آمریکا نے توقعات کے مطابق پہلے بائولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ یوں پاکستان کی پہلے بیٹنگ ہوگی اور مشکل پچ پر امتحان ہوگا۔ پاکستان ٹیم بابر اعظم ،محمد رضوان ،عثمان خان،افتخار احمد،شاداب خان،فخرزمان،حارث رئوف،محمد عامر ،شاہین آفریدی ،نسیم شاہ اور اعظم خان ۔
ممبئی،کرک اگین رپورٹ ستارے کی خواہش والوں کیلئے قدرت نے چاند لکھا ہوتا ہے،ثانیہ مرژا کا شعیب ملک پر گہرا طنز شعیب ملک کا سابقہ اہلیہ ثانیہ مرزا کی اپنے سابقہ شوہر پر گہرا طنز کردیا ۔سیدھے الفاظ میں انہوں نے کہا ہے کہ چھوٹے سٹارز کی خواہش رکھنے والوں کیلئے اللہ تعالیٰ نے سب سے بڑا اسٹار چاند لکھ دیا ہو ۔ ثانیہ مرزا نے سوشل میڈیا پر لکھا ہے کہ یہ ممکن ہے کہ تم ستاروں کی خواہش کررہے ہو اور اللہ تعالیٰ نے تم کو چاند تک پہنچانا لکھا ہو۔ طلاقِ کے بعد سے ثانیہ مرزا…
نیویارک ،کرک اگین رپورٹ معاملہ پاکستان ٹیم ہوٹل تبدیلی کا،قصہ گوئی عروج پر،اصل ماجرا آمریکا میں پاکستان کرکٹ ٹیم کا ہوٹل اچانک تبدیل،یہ تیزیاں اور پھرتیاں یوں مشکوک ہیں کہ اس کا کریڈٹ کا شور ہے اور ایسےہے کہ جیسے کچھ ہوگیا ہو یا ہونے والا ہو۔ آئی سی سی ایونٹس کے انتظامات اور بکنگ پہلے سے شیڈول ہوتے ہیں۔ایسے ہی کوئی منہ اٹھا کر کہیں چل نہیں سکتا۔سری لنکا اور جنوبی افریقہ کی سفری شکایات ہوچکی ہیں۔ اب حاشیہ نشینوں نے نیوز بریک کی ہے کہ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی بڑی ہی دلچسپی لینے…