Author: CricAgain Desk

بارباڈوس ،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈ کپ ،آسٹریلیا عمان جیسے حریف کیخلاف برس تو نہ سکا،میچ جیت لیا۔ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 میں ٹائمنگ کے حساب سے پاکستان یا ایشیا زون ،حتی کہ انگلینڈ زون کے حساب سے ایک تاریخ یعنی آج 6 جون کے 24 گھنٹوں میں جو 4 میچز شیڈول ہیں۔ان میں سے 2 مکمل ہوگئے۔گیانا میں یوگنڈا نے گروپ سی میچ میں پی این جی کو ہرایا ہے تو بارباڈوس میں گروپ بی کی سخت ٹیم آسٹریلیا نے اپنے سے کمزور حریف عمان کو 39 رنز سے شکست دے دی…

Read More

گیانا،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈ کپ ،پاپوا نیو گنی کو ایک اور کلوز شکست ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاپوا نیو گنی کی نچلی پرواز کا سلسلہ جاری۔مسلسل دوسرے میچ میں کم اسکور اور پھر کلوز شکست ۔ گیانا میں گروپ سی کے میچ میں یوگنڈا نے پی این جی کو 3 وکٹ سے ہرادیا۔ پی این جی صرف 77 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔جواب میں یوگنڈا جو ایک موقع پر 26 پر 5 وکٹ گنوا چکا تھا،پھر بھی 10 بالز قبل 7 وکٹ پر 78 رنز کرکے میچ 3 وکٹ سے جیت گیا ۔ اس سے قبل ہی…

Read More

کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ 2024،آج 24 گھنٹوں میں 4 میچز،پاکستان امریکامقابل اہم،جی حضوری کا بڑا امتحان۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آج کے لائیو کرکٹ میچز میں4 شو ہیں۔آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ 2024 میں جمعرات 6 جون کو پاکستانی اوقات کار کے مطابق نہایت بزی شیڈول ہے۔آج صبح ساڑھے 4 بجے سے یہ سلسلہ شروع ہوگا کہ رات گئے تک پاکستان کا میچ ہوگا،اس کے بعد آدھی رات کو تاریخ بدلتے ہی رات 12 بجے ایک میچ ہوگا۔یوں کل ملا کر 4 میچز ہونے جارہے ہیں۔24 گھنٹوں میں 4 میچز ہونگے۔پاکستان امریکا کا میچ بھی…

Read More

نیویارک ،کرک اگین رپورٹ پلان بن چکے،رول تیار،یہاں نہیں بتاسکتا ،عامر کا اعلان آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے پاکستان امریکا میچ سے قبل فاسٹ بائولر محمد عامر کی پریس کانفرنس سامنے آئی ہے۔کہتے ہیں کہ آئی سی سی ایونٹ کھیلنا اعزاز ہے۔پہلا تجربہ پاس ہے۔اگلے تجربات کے لیے تیار ہوں۔ ایک پریس کانفرنس میں لیفٹ ہینڈ پیسر نے کہا ہے کہ آج سینئر ہونے کے ناطے موجود ہوں لیکن سب کو ان کے پلانز کا علم ہے۔مجھے میرے رول کا علم ہے۔یہاں نہیں بتاسکتا ،کل سے علم ہو جائے گا۔ آئی سی سی…

Read More

نیویارک،کرک اگین رپورٹ بھارتی میچ میں ڈرامے،ٹاس میں دھوکا،آخر میں مائیک بند،روہت گونگے،پاکستان کیخلاف ٹاس میں کرنے والے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے بھارت آئرلینڈ میچ کے آغاز اور اختتام میں بڑے ڈرامے،ساتھ میں ٹاس کی ایمیت کلیئر ہوگئی ہے اور اس میں فراڈ کا عنصر بھی نمایاں ہوا ہے۔ سب سے پہلے آج کے ڈرامے آئرلینڈ اور بھارت کے میچ کا ٹاس ہوا۔ریفری نے پہلے اعلان کیا کہ آئرلینڈ جیت گیا،پھر کہا کہ نہیں،نہیں۔بھارت کے کپتان روہت شرما ٹاس جیت گئے اور یہ دیکھنے والوں کیلئے چونکادینے…

Read More

نیویارک،کرک اگین رپورٹ روہت شرما کے سر پر بال لگ گئی،ریٹائرڈ ہرٹ،کوہلی ناکام،بھارتی فینز ہراساں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ روہت شرما سر پر بال لگنے سے ان فٹ ۔ویرات کوہلی آئر لینڈ کے خلاف ناکام،بھارتی کرکٹ فینز میں تشویش دوڑ گئی۔ نیویارک میں آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کے میچ میں بھارت اور آئرلینڈ کے درمیان کیا کچھ ہوتا رہا،آئرش ٹیم صرف 96 پر آئوٹ ہوگئی لیکن جواب میں ویرات کویلی ایک رن بناسکے،ہر ایک یہ کہہ رہا ہے کہ اگر کوہلی نے پریکٹس میچ نہ چھوڑا ہوتا تو آج بہتر ہوتے۔ ٹی 20…

Read More

نیویارک،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ 2024 میں بھارت کا فاتحانہ آغاز،پچ اور کنڈیشنز آئرلینڈ کی مدد نہ کرسکیں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کے گروپ اے میں بھارتی کرکٹ ٹیم کی اپنی شان اور آن کے مطابق اڑان۔آئرلینڈ ٹیم کو بری طرح سے ہرادیا۔پچ،کنڈیشن اور موسم کی مبینہ پیش گوئی کہیں بھی رکاوٹ نہ بنی۔اس طرح بھارت نے فاتحانہ آغاز کیا ہے۔ نیویارک میں بھارت نے اہم ٹاس جیتا،پہلے بائولنگ کا فیصلہ کیا اور آئرلینڈ ٹیم کو16 اوورز میں 96 کے قلیل اسکور پر ڈھیر کردیا۔گریتھ ڈینلی نے 26…

Read More

ڈلاس ٹیکساس 5 جون 2024،پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان کرکٹ ٹیم جمعرات کو میزبان امریکہ کے خلاف میچ سے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 میں اپنی پیش قدمی شروع کرے گی تو کپتان بابر اعظم یہی امید کریں گے کہ بحیثیت کپتان ان کے لیے یہ تیسرا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ خوش قسمت ثابت ہو۔ امریکہ اور کیریبئن میں یکم جون سے شروع ہونے والے اس عالمی ایونٹ میں 2009 کی چیمپئن ٹیم اور امریکہ کے درمیان ڈلاس میں ہونے والے میچ کا آغاز مقامی وقت کے مطابق صبح ساڑھے دس…

Read More

بابر اعظم ایک سوال پر برا مناگئے۔پریس کانفرنس میں غصہ سے جھاڑ دیا۔ آمریکا میں پاکستان کی ٹریننگ کے بعد پاکستان کے کپتان پریس کانفرنس کررہے تھے۔ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کل امریکا کے خلاف اپنا پہلا میچ کھیل رہا یے۔بابر اعظم نے انکشاف کیا کہ عماد وسیم اس میچ سے باہر ہونگے ۔شاداب خان کی بری پرفارمنس کے تناظر میں وہ جب جواب دے رہے تھے تو اسی سے متعلق فالو سوال پر بابر اعظم بھڑک اٹھے اور نہایت غصہ سے کہا کہ میں یہ بات مکمل کرلوں پہلے یہ کرلوں۔اس موقع…

Read More

نیویارک،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ 2024،آج بھارت کی انٹری،سامنے کمزور حریف سہی،پچ کا خوف باقی،کیا ہوسکتا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024  میں بدھ 5 جون کو پاکستان بلکہ ایشیا کے وقت کے مطابق ایک میچ ہوگا۔نیویارک میں ایک بار پھر گروپ اے کا میچ ہوگا۔بھارت پہلی بار اپنی مہم کا آغاز کرے گا۔سامنے آئرلینڈ ہے۔ ٹی 20 ورلڈکپ 2024،میچ 8،بھارت بمقابلہ آئرلینڈ،نیویارک،بدھ 5 جون رات ساڑھے 7 بجے،پاکستانی وقت سب سے پہلے یہ جان لیں کہ موسم کیسا ہوگا۔نیویارک سے اچھی نیوز یہ ہے کہ موسم آج کرکٹ کیلئے…

Read More

ڈلاس،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈ کپ ،نیدرلینڈز کی جیت مگر پاکستان بمقابلہ بھارت میچ کیلئے خطرات آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ کے گروپ ڈی کے میچ میں ایک نیا تماشہ لگ گیا،نیدر لینڈرز جیسی مضبوط ٹیم نیپال کو 106 پر آئوٹ کرکے اسکور پورا کرنے میں مشکلات کا شکار رہی۔ میکس اودوود نے 48 بالز پر 54 رنز کرکے اپنی ٹیم کی جیت میں کرداد ادا کیا۔ڈچ ٹیم نے صرف 8 بالیں قبل 109 رنز بناکر میچ 6 وکٹ سے جیت لیا ہے۔ اس سے قبل امریکا کے میچز میں یہی کہانی چلی ہے۔ڈراپ…

Read More

بارباڈوس ،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈ کپ،انگلینڈ تاریخ میں دب گیا،یورپین ٹیم کے خلاف پھر ناکام،میچ ختم انگلینڈ کی قسمت پھر خراب۔ٹی 20 ورلڈ کپ میں کبھی بھی یورپی ٹیم کے خلاف فتح کا خواب پھر ادھورا رہ گیا۔ بارباڈوس میں وقفہ وقفہ کی بارش نے میچ کی تمام کوششوں پر پانی پھیردیا۔ تاخیر سے آغاز،7 ویں اوور میں سٹاپ۔پھر 10 اوورز فی اننگز کے ساتھ شروعات ،سکاٹ لینڈ نے گروپ بی کے میچ میں انگلینڈ کے خلاف 10 اوورز میں 90 رنز بنائے تھے کہ اننگ بریک کے ساتھ بارش شروع ہوگئی۔ تیز بارش کے باعث…

Read More