Author: CricAgain Desk

ڈلاس،کرک اگین رپورٹ اعظم خان کو کپتان نے گینڈا بول دیا،پلیئنگ الیون سے باہر،پاکستانی کپتان بابر اعظم نے ٹریننگ کیمپ کے دوران اعظم کان کو گینڈا کہدیا،پھر کیا تھا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم ڈلاس میں ٹی 20 ورلڈکپ 2024  کی تیاری کی پہلی ٹریننگ کررہی تھی۔ اعظم خان پاکستان کی پہلی پلیئنگ الیون سائیڈ سے فارغ ہوچکے ہیں،اب وہ پہلی ترجیح نہیں رہے اور اس لئے شاید کپتان بھی ان کو بوجھ سمجھ رہے ہیں۔

Read More

نیویارک،کرک اگین رپورٹ بھارت ٹی 20 ورلڈکپ میں معذور ہوگیا،سابق کرکٹرز کااعتراف۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بھارتی کرکٹ ٹیم کے پاس آل رائونڈرز کی کمی۔سابق کرکٹرز عرفان پٹھان اور سنجے منجریکر نے تسلیم کرلیا ہے کہ بھارت کی یہ بڑی معذوری ہے اور اے ٹی 20 ورلڈکپ میں بڑی مشکلات پیش آئیں گی۔ منجریکر نے شیوم دوبے کی شمولیت کو اس مسئلے کو حل کرنے کی طرف ایک قدم کے طور پر تسلیم کیا، لیکن مزید ایڈجسٹمنٹ کی ضرورت پر زور دیا۔سابق کرکٹر سنجے منجریکر نے پٹھان سے اتفاق کرتے ہوئے آل راؤنڈرز کی کمی کو ہندوستان…

Read More

بارباڈوس،کرک اگین رپورٹ آئی پی ایل،گھر میں چھٹیاں،آسٹریلیا کے 5 پلیئرزکا ویسٹ انڈیز پہنچنا ڈرائونا خواب،سامان گم۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ 2آئی پی ایل فائنل تک شرکت اور پھر آسٹریلیا واپس جاکر اپنے ملک میں چھٹیاں منانے کی سرکاری رعایت نے کرکٹ آسٹریلیا کو پریشانی سے دوچار کردیا ہے۔ٹیم کے 5 سینئرز کا ویسٹ انڈیز میں اپنے اسکواڈ کو جوائن کرنا ایک ڈرائونا خواب بن کر رہ گیا ہے۔ آسٹریلیا کے تیز پیسر پیٹ کمنز کو سڈنی سے کیریبین جانے کیلئے 2 دن ذلیل ہونا پڑا۔ان کی اہلیہ کے مطابق سامان بھی گم ہوا ہے۔مچل سٹارک اور…

Read More

گیانا،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ تاریخ میں ویسٹ انڈیز کے مقامی وقت کے مطابق آج 3 جون رات ساڑھے 8 بجے ایک میچ ہے لیکن پاکستانی وقت کے مطابق یہ میچ کل صبح ساڑھے 8 بجے کھیلا جائے گا۔ گروپ سی میں افغانستان بمقابلہ یوگنڈا میچ ہے اور یہ گروپ بڑا ہی ٹرکی ہے۔ایک جانب ویسٹ انڈیز ہے جسے گزشتہ رات پاپوا نیو گنی نے جھٹکے دیئے ،اگر چہ وہ ہار گئے،پھر یہاں ایک اور ٹیم نیوزی لینڈ بھی ہے لیکن افغانستان جس نے گزشتہ سال ففٹی اوورز ورلڈکپ میں پاکستان،انگلینڈ،سری لنکا اور نیدرلینڈز کو…

Read More

گیانا،کرک اگین رپورٹ افغانستان کپتان راشد خان بابر اعظم سے 10 رنز آگے نکل گئے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ افغانستان کے کپتان راشد خان کا چونکادینے والا دعویٰ سامنے آیا ہے۔کہتے ہیں کہ ٹی 20 ورلڈکپ میں گزشتہ سال کے ون ڈے ورلڈکپ سے زیادہ کچھ کرنا چاہتے ہیں اور اس کیلئے تیار ہیں۔انہوں نے کہا ہے کہ ہماری ٹیم 200 اسکور کے ہدف کے حصول کی اہلیت رکھتی ہے۔انہوں نے یہ باتیں اپنے اولین میچ سے قبل کی ہیں۔پاکستانی کپتان بابر اعظم ہمیشہ 190 رنزکی بات کرتے ہیں۔یوں راشد خان بابر اعظم سے 10 رنز آگے…

Read More

برج ٹائون،کرک اگین رپورٹ ICC/Getty Images ٹی 20 ورلڈکپ 2024،میچ ٹائی،سپر اوور ڈرامہ،نمیبیا فلم،کامیابی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ عمان کی ٹی 20 ورلڈکپ 2024 میں کامیابی تو ہیڈ لائن نہ بن سکی لیکن نمیبیا جیسی ٹیم کے خلاف صرف 109 رنز تک محدود ہونے کے بعد اسے جواب میں اسی اسکور تک روکنا اس کا کمال تھا۔میچ ٹائی ہوا۔پھر سپر اوور ہوا اور اس میں نمیبیا کا تجربہ کام آیا اور اس نے 11 رنز سے میچ جیت کر کھاتہ کھول دیا۔ برج ٹائون میں کھیلے گئے آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کے تیسرے…

Read More

ڈیلس ،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈ کپ ،پاکستان ٹریننگ کیمپ بڑی رکاوٹ کا شکار ہوگیا ،وجہ کیا بنی پاکستان کرکٹ ٹیم اپ ڈیٹ یہ ہے کہ ڈیلس میں پاکستان کرکٹ ٹیم کا پہلا ٹریننگ سیشن بارش سے متاثر ہوگیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم صرف فزیکل اور فیلڈنگ سیشن کر سکی۔تیز بارش کے باعث ٹریننگ سیشن ختم کرنا پڑا پاکستان ٹیم کل مقامی وقت کے مطابق سہہ 4 بجے سے 7 بجے ٹریننگ سیشن کرے گی۔

Read More

کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈ کپ ،نمبیبیا کا ٹاس،پہلے بائولنگ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ میں نمیبیا نے عمان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کا اعلان کیا ہے۔ یہ میچ برج ٹائون میں کھیلا جارہا ہے اور نمیبیا کیلئے یوں اہم ہے کہ اسے جیتنے سے گروپ میچز بہتر ہونگے

Read More

کرک اگین رپورٹ ثانیہ مرزا کی صبر کے عنوان سے معنیٰ خیز پوسٹ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ سابق کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثنا مرزا نے سوشل میڈیا پر ایک اور ذو معنی ٹوئٹ کی ہے اور لکھا ہے کہ صبر۔ اس عنوان کے ساتھ انہوں نے تحریر کیا ہے کہ اللہ تمہاری مشکلات کو سب سے زیادہ اور بہتر سمجھتا ہے،اس کے لئے آپ کو بس ایک کام کرنا ہے اور وہ ہے صبر۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ ثانیہ مرزا یہ بتارہی ہیں کہ ان کیلئے بھی بہت مشکلات ہیں اور وہ صبر کے…

Read More

گیانا،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ،اپ سیٹ کی خواہش دم توڑ گئی،پی این جی سنسنی خیزی کے بعد ناکام۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایک اپ سیٹ کا خیال آیا لیکن پاپوا نیو گنی (پی این جی) نے تھوڑی سنسنی پیدا کی لیکن چونکہ سامنے میزبان ملک تھا۔2 بار کا ٹی 20 چیمپئن ویسٹ انڈیز۔دال نہ گلی۔یوں سابق ورلڈ چیمپئن ویسٹ انڈیز نے رواں ٹی 20 ورلڈکپ کا کامیاب آغاز کیا ہے۔ گروپ سی کے میچ میں بنیادی وجہ لو سکورنگ شو تھا لیکن پی این جی بائولرز نے اسے دلچسپ بنادیا۔پہلے کھیل کر پی این جی8 وکٹ…

Read More

نیویارک،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ 2024،چوتھا میچ سری لنکا بمقابلہ جنوبی افریقا،کب اور کہاں،کون جیت سکتا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کے دوسرے روز پیر کو 2 میچز شیڈول ہیں،پہلا میچ عمان اورنمیبیا کا ہوگا جو ورلڈکپ کا تیسرا میچ ہے،یہ پیر 3 جون کی صبح ساڑھے 5 بجے کھیلا جائےگا۔برج ٹائون ویسٹ انڈیز سے براہ راست لائیو ہوگا لیکن اسی تاریخ کو اسی روز پہلی بار رواں ایونٹ میں 2 بڑی ٹیموں کا آپس میں ایک مقابلہ ہوگا۔ ٹی 20 ورلڈکپ 2024،میچ نمبر 4۔سری لنکا بمقابلہ جنوبی افریقا۔…

Read More

برج ٹائون،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ کا تیسرا میچ بھی کل صبح ساڑھے 5 بجے ہوگا،2 ایک جیسے حریف آمنے سامنے،آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ کا تیسرا میچ بھی ویسٹ انڈیز میں  آج کھیلا جائے گا،یہ میچ برج ٹائون میں ہوگا،پاکستانی وقت کے مطابق کل صبح ساڑھے 5 بجے شروع ہوگا۔ گروپ بی میں نمیبیا اور عمان کھیلیں گے،یہ میچ ایک کیلئے یوں اہم ہوگا کہ وہ میگا ایونٹ میں جیت نام کرے۔

Read More