ڈیلس ،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈ کپ ،پاکستان ٹریننگ کیمپ بڑی رکاوٹ کا شکار ہوگیا ،وجہ کیا بنی پاکستان کرکٹ ٹیم اپ ڈیٹ یہ ہے کہ ڈیلس میں پاکستان کرکٹ ٹیم کا پہلا ٹریننگ سیشن بارش سے متاثر ہوگیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم صرف فزیکل اور فیلڈنگ سیشن کر سکی۔تیز بارش کے باعث ٹریننگ سیشن ختم کرنا پڑا پاکستان ٹیم کل مقامی وقت کے مطابق سہہ 4 بجے سے 7 بجے ٹریننگ سیشن کرے گی۔
Author: CricAgain Desk
کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈ کپ ،نمبیبیا کا ٹاس،پہلے بائولنگ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ میں نمیبیا نے عمان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کا اعلان کیا ہے۔ یہ میچ برج ٹائون میں کھیلا جارہا ہے اور نمیبیا کیلئے یوں اہم ہے کہ اسے جیتنے سے گروپ میچز بہتر ہونگے
کرک اگین رپورٹ ثانیہ مرزا کی صبر کے عنوان سے معنیٰ خیز پوسٹ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ سابق کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثنا مرزا نے سوشل میڈیا پر ایک اور ذو معنی ٹوئٹ کی ہے اور لکھا ہے کہ صبر۔ اس عنوان کے ساتھ انہوں نے تحریر کیا ہے کہ اللہ تمہاری مشکلات کو سب سے زیادہ اور بہتر سمجھتا ہے،اس کے لئے آپ کو بس ایک کام کرنا ہے اور وہ ہے صبر۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ ثانیہ مرزا یہ بتارہی ہیں کہ ان کیلئے بھی بہت مشکلات ہیں اور وہ صبر کے…
گیانا،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ،اپ سیٹ کی خواہش دم توڑ گئی،پی این جی سنسنی خیزی کے بعد ناکام۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایک اپ سیٹ کا خیال آیا لیکن پاپوا نیو گنی (پی این جی) نے تھوڑی سنسنی پیدا کی لیکن چونکہ سامنے میزبان ملک تھا۔2 بار کا ٹی 20 چیمپئن ویسٹ انڈیز۔دال نہ گلی۔یوں سابق ورلڈ چیمپئن ویسٹ انڈیز نے رواں ٹی 20 ورلڈکپ کا کامیاب آغاز کیا ہے۔ گروپ سی کے میچ میں بنیادی وجہ لو سکورنگ شو تھا لیکن پی این جی بائولرز نے اسے دلچسپ بنادیا۔پہلے کھیل کر پی این جی8 وکٹ…
نیویارک،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ 2024،چوتھا میچ سری لنکا بمقابلہ جنوبی افریقا،کب اور کہاں،کون جیت سکتا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کے دوسرے روز پیر کو 2 میچز شیڈول ہیں،پہلا میچ عمان اورنمیبیا کا ہوگا جو ورلڈکپ کا تیسرا میچ ہے،یہ پیر 3 جون کی صبح ساڑھے 5 بجے کھیلا جائےگا۔برج ٹائون ویسٹ انڈیز سے براہ راست لائیو ہوگا لیکن اسی تاریخ کو اسی روز پہلی بار رواں ایونٹ میں 2 بڑی ٹیموں کا آپس میں ایک مقابلہ ہوگا۔ ٹی 20 ورلڈکپ 2024،میچ نمبر 4۔سری لنکا بمقابلہ جنوبی افریقا۔…
برج ٹائون،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ کا تیسرا میچ بھی کل صبح ساڑھے 5 بجے ہوگا،2 ایک جیسے حریف آمنے سامنے،آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ کا تیسرا میچ بھی ویسٹ انڈیز میں آج کھیلا جائے گا،یہ میچ برج ٹائون میں ہوگا،پاکستانی وقت کے مطابق کل صبح ساڑھے 5 بجے شروع ہوگا۔ گروپ بی میں نمیبیا اور عمان کھیلیں گے،یہ میچ ایک کیلئے یوں اہم ہوگا کہ وہ میگا ایونٹ میں جیت نام کرے۔
اسلام آباد،کرک اگین رپورٹ سعودی عرب کے سفیرکا پاکستان ٹیم کیلئے ٹی 20 ورلڈکپ جیتنے پر بڑا اعلان۔سعودی سفیر کا آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہارسامنے آیا ہے۔ کہتے ہیں کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے اپنے بھائیوں کے لیے میرا پیغام کہ انشاء اللہ آپ یہ ٹورنامنٹ جیتیں گے۔ پاکستانی عوام یقیناً ورلڈ کپ میں ٹیم کی کامیابی کا جشن منائیں گےمیں پاکستان کی خوشحالی اور ترقی کے لیے بھی دعا گو ہوں۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 جیتنے پر پاکستانی ٹیم اگلے برس…
ڈلاس،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ آغاز پر وقار یونس کا رد عمل،پاکستان کیلئے اب نیا خطرہ کہاں اور کیسے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ وقار یونس نے کہا ہے کہ امریکا نے ٹی20 ورلڈکپ میں شاندار آغاز کرکے بتایا ہے کہ تیز ترین اور سنسنی خیز ورلڈکپ شروع ہوا ہے اور یہ گریٹ آغاز ہے لیکن اس کے ساتھ ہی میزبان ملک نے دیگر ٹیموں کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی ہے کہ یہ معاملہ آسان نہیں ہوگا۔ ٹی 20 ورلڈکپ،سری لنکا اور جنوبی افریقا سمیت ٹیمیں ذلیل،امریکا میں امتیازی برتائو،آئی سی سی سے شکایت گروپ اے میں…
2 ٹی 20 ورلڈکپ 2024 میں نئے ریکارڈز کا آغاز،امریکا سے شروعات،مکمل لسٹ۔آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کے پہلے میچ میں کچھ ریکارڈز بنے ہیں۔گروپ اے کے امریکا اور کینیڈا کے میچ کا ذکر ہوچکا لیکن اس نے ریکارڈ بک کی توجہ پالی ہے۔ امریکہ نے کینیڈا کے 195 کو محض 17.4 اوورز میں قابو کیا۔ مردوں کے T20 ورلڈ کپ میں یہ تیسرا سب سے زیادہ کامیاب رن کا تعاقب میں یہ تیسرا بڑا تعاقب تھا، اور کسی ایسوسی ایٹ ٹیم کا اب تک کا سب سے زیادہ۔انگلینڈ جنوبی افریقا 2016 میچ میں 230 کا تعاقب…
نیویارک،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ،سری لنکا اور جنوبی افریقا سمیت ٹیمیں ذلیل،امریکا میں امتیازی برتائو،آئی سی سی سے شکایت۔نئے ملک میں پہلا آئی سی سی ایونٹ۔ٹی 20 ورلڈکپ 2024 میں شریک 3 ٹیموں کو شدید مشکلات کا سامنا۔سفری اور میچز شیڈول نے شکایت پر مجبور کردیا۔آئی سی سی سے رابطہ کرکے شکایت لگادی ہے۔ان میں سری لنکا،جنوبی افریقا اور آئرلینڈ کی ٹیمیں ہیں۔ بھارت کو مکمل سہولیات،اسٹیڈیم کے قریب میچز،کم سفر اور توجہ بھی شکایت کا سبب بنی ہے۔سری لنکا ٹیم جس ہوٹل میں ہے،وہاں سے 90 منٹ کی دوری پر میدان ہے،جہاں سے پریکٹس مشکل ہوا کرتی ہے۔سری…
کرک اگین رپورٹ امریکی سکیورٹی،فینز برہم،تماشائی پھرت بھی داخل،پولیس کے بیچ میدان ٹھکائی۔بنگلہ دیش اور بھارت کے وارم اپ میچ میں امریکی پولیس اور سکیورٹی اداروں نے بڑی تعداد میں ناسائو کرکٹ اسٹیڈیم کو گھیرے رکھا لیکن اس کے باوجود ایک فین کاروہت شرما تک پہنچ جانا حیرت انگیز تھا،پولیس نے بیچ میدان میں اس کی ٹھکائی کردی،روہت شرما پہلے حیرت سے مارکھاتے دیکھتے رہے،پھر اپنے کیمپ کو کچھ اشارہ کیا۔ امریکی ریاستی اداروں نے بھارتی ٹیم کو بڑی سکیورٹی دی ہے۔میدان کے اندرا ور باہر پولیس ہی پولیس ہے۔ہوٹل سے سٹیڈیم اور سٹیڈیم سے ہوٹل لانے کیلئے راستے بھی…
لاہور 2 جون۔پی سی بی میڈیا ریلیز گزشتہ دنوں ہماری ٹیم میں کیا چلتا رہا،ذاتیات کیلئے نہیں کھیلتا،بابر اعظم کا تفصیلی انٹرویو۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کا کہنا ہے کہ بحیثیت کپتان وہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا سیمی فائنل اور فائنل کھیل چکے ہیں اب وہ ٹرافی جیتنا چاہتے ہیں۔بابراعظم نے پی سی بی پوڈکاسٹ کے خصوصی انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ ہم سب کی ٹیم ہے اور اسوقت ہمارا مقصد صرف ایک ہے اور وہ ہے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنا ، جس کے لیے ہم…