ڈلاس،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم امریکا پہنچ گئی،سر اٹھاکر کھیلنے کا حوصلہ درکار۔پاکستان کرکٹ ٹیم لندن سے ڈلاس پہنچ گئی۔پاکستان کرکٹ ٹیم آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اپنا پہلا میچ 6 جون کو میزبان امریکہ کے خلاف ڈلاس میں کھیلے گی۔ پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ اے میں انڈیا ۔ امریکہ ۔ کینیڈا اور آئرلینڈ کے ساتھ ہے۔ پاکستان کا پہلا میچ 6جون کو امریکا سے ہے۔سر اٹھاکر کھیلنے کا حوصلہ درکار ہوگا،آخر امریکا میں گئے ہیں۔
Author: CricAgain Desk
فلوریڈا،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ 2024 وارم اپ میچ،سری لنکا نے آخر عزت بچالی۔آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کے وارم اپ میچ میں آج سری لنکا نے آئرلینڈ کو ہراکر اپنی ساکھ بچالی ہے۔پہلے میچ میں ڈچ ٹیم سے اسے اپ سیٹ شکست ہوئی تھی۔ ٹی 20 ورلڈکپ وارم اپ میچ،افغانستان کی باوقار جیت فلوریڈا میں کھیلے گئے میچ میں آئی لینڈرزنے8 وکٹ پر صرف 163 رنزبنائے تھے۔آئرش ٹیم 39 رنزکے اچھے آغاز کے باوجود جم نہ سکی اوردس بالیں قبل 122 رنزبناکر آئوٹ ہوگئی۔داشن سناکا نے23 رنز دے کر 4 وکٹیں لیں۔ سری لنکا جنوبی…
پورٹ آف سپن،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ وارم اپ میچ،افغانستان کی باوقار جیت۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ افغانستان نے سکاٹ لینڈ کے خلاف ٹی 20 ورلڈکپ وارم اپ میچ جیت لیا ہے۔پورٹ آف سپن میں اس نے آسانی کے ساتھ سکاٹش ٹیم کی دھلائی۔55 رنز سے جیت نام کی۔ پورٹ آف سپن میں کھیلے گئے میچ میں افغان ٹیم نے 8 وکٹ پر 178 رنزبنائے۔گلبدین نائب نے 69 رنزکی اننگ کھیلی۔کرس سول نے 3 وکٹیں لیں۔ جواب میں سکاٹ لینڈ ٹیم9 وکٹ پر 123 رنز تک محدود رہی۔مجیب الرحمان اور کریم جنت نے 2،2 وکٹیں لیں۔…
نیویارک،کرک اگین رپورٹ سب سے پہلے پچ انسپیکشن یا پچ تیاری،بھارتی کیمپ کے ڈیرے،کوہلی بھی پہنچ گئے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بھارتی کرکٹ ٹیم تندہی سے امریکا میں نوتعمیر شدہ اسٹیڈیم، اورا س کی پچز کا مشاہدہ کررہی ہے اور انداز ایسا ہے کہ جیسے میزبان ملک ہو۔ویرات کوہلی نے بھی اپنی ٹیم کا کیمپ جوائن کرلیا ہے۔ ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کا کل سے آغاز،افتتاحی میچ پاکستان میں اس سے اگلے روز ویرات کوہلی نے جمعہ کو نیویارک میں بھارتی اسکواڈ کو جوائن کرلیا ہے۔یہ ابھی تک واضح نہیں ہے کہ آیا وہ یکم جون کو…
کرک اگین رپورٹ پاکستان ٹی 20 ورلڈکپ میں کہاں،جاوید میاں داد کا تجزیہ بھی آگیا۔پاکستان کے سابق کپتان جاوید میاں داد کی رائے بھی سامنے آگئی ہے۔آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کے حوالہ سے میاں داد کہتے ہیں کہ بیس ٹیموں کا ایونٹ ہے۔پاکستان آرام کا متحمل نہیں ہوسکتا۔ایک غیر متوقع ٹیم ہے،اس لئے اچھائی کی امید ہے۔یقینی طور پر ان کو چند شعبوں میں بہتری کی ضرورت ہے۔ پاکستان کا ٹی 20 رینکنگ میں 7واں نمبر ہے۔مایوس کن پرفارمنس ہے اور کمبی نیشن گیپ ہیں۔ ٹی 20 ورلڈکپ کل سے امریکا میں شروع ہوگا۔2 جون سے…
کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کا کل سے آغاز،افتتاحی میچ پاکستان میں اس سے اگلے روز۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کا آغاز کل یکم جون سے امریکا میں ہوگا لیکن ڈیلاس میں یہ آغاز کل شام ہوگا تو پاکستانی وقت کے مطابق 2 جون کی صبح یہ میچ ساڑھے 5 بجے شروع ہوگا۔امریکا اور کینیڈا گروپ سے مقابل ہونگے۔ ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کا شیڈول،پاکستانی ٹائمنگ کے ساتھ۔آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ 2024 کے آغاز میں اب قریب 3 ہفتے باقی ہیں۔اسکواڈز کا اعلان ہورہا ہے۔کرک اگین پڑھنے…
لندن،کرک اگین رپورٹ شاہین آفریدی اچانک انگلینڈ کے دی ہنڈرڈ سے دستبردار،وجہ نہایت غیر متوقع۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کے تیز گیند باز شاہین شاہ آفریدی اس سال کی انگلینڈ کی لیگ دی ہنڈرز سے دستبردار ہوگئے ہیں اور اس کی جگہ کینیڈا لیگ کھیلنا چاہتے ہیں۔ یہ حیرت انگیز انکشاف ڈیلی ٹیلیگراف نے کیا ہے۔رپورٹ کے مطابق شاہین شاہ آفریدی کو ویلش فائر نے دوبارہ £100,000 کی کیٹیگری میں سائن کیا تھا،یہ دوسری بڑی رقم ہے۔ غیر متوقع طور پر خیال کیا جاتا ہے کہ گلوبل ٹی 20 کینیڈا ان سے دستخط کرنے کے لیے…
کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ،پاکستان کے 3 کھلاڑی مکمل ناکام،سلیکشن رسک،پرفارمنس صفر۔ٹی 20 ورلڈکپ 2024 سے قبل پاکستانی ٹیم میں 3 بڑی تبدیلیاں ناگزیر ہوچکی ہیں،ایسا لگتا ہے کہ امریکا میں کھیلے جانے والے میگا ایونٹ کے ابتدائی مرحلہ میں اگر پاکستان نے یہ تبدیلیاں نہیں کیں تو ٹیم پہلے مرحلہ سے باہر ہوجائے گی۔ اعظم خان یہ کھلاڑی گزشتہ 12 اننگز میں 9.78 کی معمولی اوسط سےصرف 88 رنزبناسکا ہے،وکٹ کیپنگ میں متعدد کیچز ڈراپ کئے ہیں،سلیکشن پر سوالات ہیں۔ شاداب خان نام نہاد آل رائونڈر کے حالات یہ ہیں کہ اپنے آخری 6 ٹی 20 میچز میں…
آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کا کل سے آغاز ہے لیکن وارم اپ میچز کا سلسلہ بھی کل ہی ختم ہوگا،جب آخری میچ بھارت اور بنگلہ دیش کھیلیں گے۔ اس سلسلہ میں آج جمعہ 31 مئی کو بھی 2 وارم اپ میچز شیڈول ہیں۔سری لنکا اور آئرلینڈ جبکہ افغانستان اور سکاٹ لینڈ کھیلیں گے۔یہ میچز پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے 7 بجے شروع ہونگے۔ ادھر آسٹریلیا کی ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں ورلڈکپ وارم اپ میچ میں شکست نے سب کی توجہ حاصل کی ہے،یہ الگ بات ہے کہ آسٹریلیا 9 کھلاڑیوں اور سپورٹ سٹاف کے…
لندن،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم لندن سے امریکا روانہ۔پاکستان کرکٹ ٹیم برطانیہ کا دورہ مکمل کرکے لندن سے ڈیلاس امریکہ کے لیے روانہ ہوگی۔پاکستان کرکٹ ٹیم نے برطانیہ کے دورے میں آئرلینڈ اور انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اپنا پہلا میچ 6 جون کو امریکہ کے خلاف ڈلاس میں کھیلے گی۔
لندن،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ سے شکست کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم میں 2گروپ ،پی سی بی کی تصدیق،امریکا کیلئے 19 اور 9 کا گروہ۔کرکٹ بریکنگ نیوز اور کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ انگلینڈ سے ٹی20 سیریز مین شکست کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم میں 2گروپ بن گئے،جمعہ کی علی الصبح پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) نے آفیشلی تصدیق بھی کردی ہے۔اگلا مشن ٹی 20 ورلڈکپ 2024 ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی پریس ریلیز کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم برطانیہ کا دورہ مکمل کرکے آج( جمعہ 31 مئی ) صبح دو گروپس میں لندن سے امریکہ…
لندن،کرک اگین رپورٹ ایک ایونٹ،ایک ملک سے 2 ٹیمیں 2 ممالک روانہ۔ناصر حسین نے پاکستان کو مائنس کردیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایک ملک سے 2 ٹیمیں ایک ایونٹ ٹی20 ورلڈکپ کیلئے 2 ممالک کیلئے روانہ۔ایک ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے 2 ٹیمیں ایک ملک نہیں بلکہ 2 ممالک کیلئے آج روانہ ہونگیں۔پاکستان کرکٹ ٹیم آج امریکا کیلئے پرواز پکڑے گی۔انگلش کرکٹ ٹیم آج ویسٹ انڈیز کیلئے روانہ ہوگی۔ بابر اعظم کا اعتراف جرم۔76 سالہ عادی دعویٰ کرڈالا پاکستانی ٹیم کے میچز امریکا میں ہیں اور انگلینڈ کا مکمل شیڈول ویسٹ انڈیز میں ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے…