نیویارک،کرک اگین رپورٹ امریکا میں بھارت کی پہلی پریکٹس،آئی سی سی نے بھارتی پلیئرزکوکیپ کیوں دی،ہاردک پانڈیا نے ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کیلئے تنہا امریکا سفر طے کیا اور نیویارک میں اپنے کھلاڑیوں کے ساتھ مل کر پریکٹس کی۔ ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے یہ امریکا میں بھارت کا پہلا پریکٹس سیشن تھا،جس میں تمام پلیئرز شامل تھے لیکن ویرات کوہلی نہیں تھے۔کھلاڑیوں نے بھرپور پریکٹس کی۔ اس کے ساتھ ہی بھارتی پلیئرززکو آئی سی سی کیپ 5 ماہ بعد عین ورلڈ ٹی 20 سے قبل مل گئی ہیں۔2023 کی سال کی آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم میں بھارت کے2،ون ڈے…
Author: CricAgain Desk
لندن،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کی انگلینڈ میں آج ہنگامی ٹریننگ شیڈول۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ انگلینڈ کے خلاف تیسرا ٹی 20 انٹرنیشنل میچ بارش کی نذر ہونے کے بعد دورہ انگلینڈ میں پاکستان کی مصروفیات میں تبدیلی کردی گئی۔ قومی کرکٹ ٹیم کی ہنگامی پریکٹس آج ہی شیڈول کی گئی ہے۔ٹیم کارڈف سے لندن آج ہی پہنچے گی اور آج ہی ایکشن میں ہوگی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم آج مقامی وقت کے مطابق صبح دس بجے کارڈف سے لندن روانہ ہوگی۔ٹیم آج دوپہر دو بجے سے چار بجے تک اوول گراؤنڈ میں ٹریننگ سیشن کرے گی۔پاکستانی…
پورٹ آف سپن،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کی 9 کرکٹرز کے ساتھ ٹی 20 ورلڈکپ وام اپ میچ میں فتح۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آسٹریلیا نے 9 کھلاڑیوں کے ساتھ پہلا وارم اپ میچ جیت لیا ہے۔پورٹ آف سپن میں آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ وارم اپ میچ میں اس نے نمیبیا کو آسانی کے ساتھ 7 وکٹ سے زیرکرلیا۔ ایک موقع پر 4 متبادل کھلاڑی کوچنگ سٹاف سے فیلڈ میں تھے۔ان میں ایک ہیڈ کوچ،2 اسسٹنٹ کوچ اور ایک نیشنل سلیکٹر جارج بیلی شامل ہیں۔ نمیبیا نے پہلے کھیل کر9 وکٹ پر 119 رنزبنائے۔زین گرین…
کرک اگین ڈاٹ کام ٹی 20 ورلڈ کپ آغاز سے قبل آسمان پر،وارم اپ میچ میں اپ سیٹ ،سری لنکا ہارگیا آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ شروع ہونے سے قبل ہی سنسنی خیز ہوگیا۔ وارم اپ میچز میں سابق ورلڈ ٹی 20 چیمپئن سری لنکا کو نیدرلینڈز نے شکست دے کر سائرن بجا دیئے ۔ آئی لینڈرز 181 رنز بنوانے کے بعد 158 رنز پر باہر ہوگئی۔ ایک اور میچ میں امریکا اور بنگلہ دیش کا میچ تھا جو بارش کی نذر ہوگیا۔
کارڈف ،کرک اگین رپورٹ پاکستان انگلینڈ کے خلاف پھر سیریز جیتنے میں ناکام ،تیسرا میچ بارش کی نذر،قیدی 804 کی شرٹس پاکستان بمقابلہ انگلینڈ ،تیسرا ٹی 20 میچ بارش کے سبب منسوخ کردیا گیا ہے۔ کارڈف میں رات سوا بارہ بجے پاکستانی وقت کے مطابق میچ منسوخ کا اعلان ہوگیا۔ یوں 4 میچز کی سیریز کا یہ دوسرا میچ بارش کی نذر ہوگیا۔ایک میچ پاکستان ہار گیا تھا۔ اب آخری میچ 30 مئی کو ہوگا۔یوں پاکستان 8 برس بعد بھی سیریز جیتنے میں ناکام ہوگیا۔میچ جیت کر زیادہ سے زیادہ سیریز ڈرا ہوگی۔ میدان میں پاکستان کے فینز…
کارڈف،کرک اگین رپورٹ کارڈف سے تازہ ترین صورتحال،کٹ آف ٹائم جاری ہوگیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ کارڈف میں بدستور بارش جاری ہے اور کٹ آف ٹائم کیلئے بارش کے امکانات،خطرات کے ساتھ اس کے اثرات دیکھے جاتے ہیں،ممکن ہوتو کٹ ٹائم کا انتظار ہوتا ہے لیکن اگر لگے کہ بارش اتنی ہے اور میدان کی حالت ایسی ہے کہ کٹ آف ٹائم تک جاتے بات نہیں بنے گی تو میچ وقے سے قبل منسوخ کیا جاتاہے۔ کارڈف میں بارش کا سلسلہ ہے۔کٹ آف ٹائم مقامی وقت 9 بجکر 16 منٹ اور پاکستانی وقت رات ایک بجکر 16…
لندن،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان کے بیٹے آرچی وان کا پہلا پروفیشنل معاہدہ سامنے آگیا۔سمرسیٹ کائونٹی کیلئے 2 سالہ معاہدہ ہوا ہے۔ آرچی وان 18 سال کے ہیں اور بیٹنگ کے ساتھ آف سپ بائولنگ کرتے ہیں۔ان کے والد مائیکل وان نے انگلینڈ کیلئے بطور بیٹر کرکٹ کھیلی،ان دنوں وہ کمنٹری کرتے ہیں اور تبصرے کرتے ہیں۔
لندن،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ 2024 اور پاک بھارت میچ کیلئے دہشت گردی کی نئی دھمکی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ٹی 20 ورلڈکپ 2024،خاص کر 9 جون کے پاکستان بھارت میچ کو ایک اور دہشت گردی کی دھمکی ملی ہے۔ایک ایسا پوسٹر جاری کیا گیا ہے،جس پر بہت کچھ موجود ہے۔ ڈیلی میل کے مطابق داعش کے حامی ایک آؤٹ لیٹ نے ایک گرافک جاری کیا جس میں ایک کندھے پر رائفل لیے ہوئے آدمی کو دکھایا گیا ہے۔ اس میں لکھا تھا ‘تم میچوں کا انتظار کرو۔ اور پھر ٹپکتے ہوئے خون سے سرخ میں…
کارڈف،کرک اگین رپورٹ کارڈف،پاکستان اور انگلینڈ کا تیسرا میچ بارش سےتاخیر کا شکار۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ٹی 20 انٹرنیشنل میچ بارش کے سبب تاخیر کا شکار ہوگیا۔دن بھر میں وقفہ وقفہ سے بارش ہے۔پچز کور ہیں اور اس وقت بھی ٹاس کے ٹائم بارش سی ہے۔ اعلامیہ کے مطابق ٹاس میں آفیشلی تاخیر ڈکلیئر کردی گئی ہے۔ اس سے قبل پہلا میچ لیڈز میں بارش کی نذر ہوا تھا،برمنگھم میں پاکستان ہارگیا تھا۔ پاکستان 4 میچز کی سیریز میں 0-1 سے خسارے میں ہے۔ خیال ہے کہ ایک بار بارش…
کارڈف،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم کے دھتکارے جانے کے بعد شاداب خان آگئے کارڈف میں بارش ہوئی اور اب تک چکی ہے۔پاکستان بمقابلہ انگلینڈ ٹی 20 میچ مقامی وقت کے مطابق شام 6 بجے اور پاکستان وقت کے مطابق رات دس بجے ہے۔ کارڈف میں شاداب خان نے خواتین فینز کے ساتھ خوش اخلاقی سے تصاویر بنوائی ہیں۔ شاداب خان کو بار بار تصاویر بنوانی پڑیں لیکن انہوں نے برا نہیں منایا اس سے قبل بابر اعظم نے حد کردی اور فینز کو دھتکار دیا تھا۔انگلینڈ میں پاکستان کے فینز ناخوش ہیں۔
کارڈف،کرک اگین رپورٹ میرے اوپر نہ چڑھو،ہٹو،جائو،بابر اعظم کی کارڈف میں فینز سے شدید بدتمیزی میرے اوپر نہیں چڑھو،بات کررہا ہوں،سارے ویڈیوز بنائے جارہے ہو۔ہٹو،جائو۔اس کے بعد انگلش سکیورٹی آفیسر نے بھی گو گو کرکے ڈانٹ پلادی کارڈف میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم کی اپنے ملک اور ٹیم کے فینز کے ساتھ بد تمیزی اور ڈانٹ ڈپٹ۔سامنے سے کسی نے کوئی بد تمیزی کی اور نہ ہی بد تہذیبی دکھلائی۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 4 میچز کی ٹی 20 سیریز کا تیسرا میچ آج شام کارڈف میں کھیلا جارہا ہے۔اس روز ہی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو…
کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ 2024،گروپ بی بہت آسان،2 بڑے نام سپر 8 کیلئے ابھی سے کنفرم۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے دفاعی چیمپئن انگلینڈ اور 2021 کے ایڈیشن کی فاتح آسٹریلیا، نمیبیا، عمان اور اسکاٹ لینڈ کے ساتھ گروپ بی میں ہیں۔ صرف دو ٹاپ ٹیمیں ہی ایونٹ کے سپر ایٹ مرحلے میں پہنچیں گی۔اگرچہ تمام نظریں آسٹریلیا اور انگلینڈ کے بڑے ناموں پر ہوں گی، نمیبیا، عمان اور اسکاٹ لینڈ میں گروپ کے نتائج کو دلچسپ بنانے کے لیے کافی صلاحیت موجود ہے۔ آسٹریلیا 2022…