کرک اگین اسپیشل رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ 2024،گروپ اے بظاہر آسان،نتائج الٹ سکتے،ایونٹ بدمزہ ہوجائے گا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 میں 20 ٹیموں کیلئے 4 گروپس بنائے گئے ہیں۔گروپ اے میں پاکستان،بھارت،آئرلینڈ،امریکا اور کینیڈا شامل ہیں۔ یہ گروپ کیسا ہے اور یہاں سے سپر 8 کیلئے کون سی 2 ٹیمیں جائیں گی۔بظاہر پاکستان اور بھارت ہیں لیکن یہاں کچھ اپ سیٹ متوقع ہیں۔امریکا نے حال ہی میں بنگلہ دیش کے خلاف 3 میچزکی سیریز 1-2 سے جیتی ہے اور آئرلینڈ نے اپنے ملک میں پاکستان کو ایک میچ میں…
Author: CricAgain Desk
لندن،کرک اگین رپورٹ پاکستان ٹی 20 ورلڈکپ جیتے گا یا بھارت اور یا پھر کوئی تیسرا۔سابق انگلش کپتان اوئن مورگن نے ناصر حسین اور مائیکل ایتھڑتن کی موجودگی میں سرعام اظہار کردیا ہے۔ انگلینڈ کے 50 اوورز ورلڈکپ وننگ کپتان اوئن مورگن کہتے ہیں کہ اس سال ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کیلئے بھارت ہر اعتبار سے فیورٹ نام ہے،ان کے پاس 15 کھلاڑی ایسے ہیں جو کسی بھی وقت کچھ بھی کرسکتے ہیں اور سب سے بڑی بات تسلسل کا ہونا ہے۔ان کیلئے سلیکشن مسئلہ تھی،کیونکہ باہر اتنے ہی باصلاحیت موجود ہیں۔انگلینڈ کے سابق کپتان مورگن کا خیال ہے کہ…
ممبئی،کرک اگین رپورٹ بھارتی کرکٹ ٹیم کا ہیڈکوچ،مودی سمیت متعدد رہنمائوں اور کرکٹرز کی درخواستیں جمع۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بھارتی کرکٹ ٹیم کی ہیڈ کوچنگ کیلئے بی سی سی آئی کو 3 ہزار درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔ان میں اہم نام موجودہ بھارتی وزیر اعظم نریندرا مودی اور وزیر داخلہ امیت شا بھی ہیں۔سچن ٹنڈولکر،ایم ایس دھونی اور گو ٹم گمبھیر بھی ریس میں ہیں۔ بی سی سی آئی نے ٹیم انڈیا کے ہیڈ کوچ کے لیے درخواست کو عام کرنے کا فیصلہ کیا، بہت سے بے ترتیب لوگوں نے مشہور شخصیات اور سیاسی رہنماؤں کے فرضی…
عمران عثمانی ٹی 20 ورلڈکپ ریکارڈز،ٹاپ 5 اسکورر،ٹاپ 5 انفرادی اننگز۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ تاریخ میں بیٹرز کا جائزہ لیا جائے تو ویرات کوہلی 27 میچزکی 25 اننگز میں1141 رنزبناکر سب سے اوپر ہیں۔کوئی سنچری نہیں۔89ناٹ آئوٹ ہائی اسکور ہے۔81.5 کی اوسط ہے۔14 ففٹیز ہیں۔5 ٹی 20 ورلڈکپ کھیلے۔سری لنکا کے مہیلا جے وردھنے31 میچزکی 31 اننگز میں39 کی اوسط سے1016 رنز بناکر دوسرے نمبر پر ہیں۔ایک سنچری ہے۔100 ہائی اسکور ہے۔ویسٹ انڈیزز کے کرس گیل 33 میچز کی 31 اننگز میں 34 کی اوسط سے 965 رنزبنائے۔2 سنچریاں…
عمران عثمانی ٹی 20 ورلڈکپ ریکارڈز،سب سے زیادہ سیمی فائنل کس کے،جان کر حیران ہونگے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ تاریخ میں کون سی ٹیم زیادہ بار سیمی فائنل تک پہنچی اور کون سی ٹیم فائنل تک گئی۔اس سے آپ کو یہ اندازا ہوگا کہ میگا ایونٹ کے دبائو میں کون سا ملک بہترانداز میں کھیلا ہے۔عام طور پر تاثر یہ ہے کہ ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ چونکہ 2،2 بار ٹی 20 چیمپئن بنے ہیں تو زیادہ کامیاب ہیں۔بھارت،پاکستان،آسٹریلیا اور انگلینڈ ایک ایک بار چیمپئن بنے۔یہ بڑی بات نہیں ہے۔2 بار…
ڈلاس،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کا پہلا وارم اپ میچ مکمل،نتیجہ آگیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کے پہلے وارم اپ میچ کا فیصلہ ہوگیا۔گروپ اے کی ٹیم کینیڈا نے نیپال کو ہرادیا ہے،اس نے 63 رنز سے کامیابی اپنے نام کی۔ کینیڈا نے 20 اوورز میں 7 وکٹ پر 183 رنزبنائے۔نیپالی ٹیم اننگ کی 3 بالیں قبل صرف 120 رنزبناکر آئوٹ ہوگئی۔ڈان ہیلیگر نے 4 وکٹیں لیں۔جیریمی گورڈن اورکپتان سعد بن ظفر نے 2،2 وکٹیں لیں۔ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ کا دوسرا وارم اپ…
نارتھمپٹن،کرک اگین رپورٹ شان مسعود کی سنچری رائیگاں کیسے چلی گئی،نہایت افسردہ،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ شان مسعود کی سنچری،تیزی اور کوششیں ناکام،میچ نہ جیت سکے۔نارتھمپٹن میں نارتھمپٹن شائر نے 326 رنزکے ہدف کو چیلنج کے ساتھ قبول کیا ،ایک موقع پر 32 اوورز میں 2 وکٹ پر 165 اسکور کرلئے تھے لیکن پھر شان مسعود کی ٹیم یارک شائر کے بائولرز نے واپسی کروائی۔اس کے بعد 49 اوورز تک 8 وکٹیں اڑادی تھیں لیکن باقی رہ جانے والے 7 اوورز میں یارک شائر کے بائولرز وکٹ نہ لے سکے۔ شان مسعود کی جنگجو اننگ،اپنی کائونٹی کو…
کارڈف ،کرک اگین رپورٹ انگلش کپتان پاکستان کیخلاف تیسرا میچ چھوڑ گئے،معین علی کپتان جوس بٹلر نے پاکستان کے خلاف منگل کو ہونے والے ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل سے قبل انگلینڈ کی ٹیم کو چھوڑ دیا ہے تاکہ وہ اپنی اہلیہ کے ساتھ رہیں، جو جوڑے کے تیسرے بچے کو جنم دینے والی ہیں۔ انگلینڈ کے 33 سالہ کپتان نے میچ جیتنے والے 84 رنز بنائے کیونکہ میزبان ٹیم نے ہفتہ کو برمنگھم میں 23 رنز سے بارش سے متاثرہ چار میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی۔ وہ کارڈف میں بدھ کو ہونے والے تیسرے ٹی…
پاکستان بمقابلہ انگلینڈ ،تیسرے ٹی 20 میچ میں عثمان خان کو کھلائے جانے کا امکان ہے۔ پاکستان ٹیم آج انگلینڈ میں پریکٹس کررہی ہے۔ میچ کل کھیلا جائے گا ۔
کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈ کپ وارم اپ میچز کا آج سے آغاز،شیڈول اور ٹائمنگ ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے وارم اپ میچز کا آغاز آج سے ہورہا ہے۔ آئی سی سی نے 27 مئی کے 3 میچز شیڈول کئے ہیں لیکن پاکستان کے وقت کے مطابق آج رات 8 بجے ایک میچ ہوگا۔اگلے 2 میچز رات 12 بجے اور صبح 5 بجے ہونگے ۔یوں ایشیا میں تاریخ بدل چکی ہوگی۔ کل 17 ٹیمیں وارم اپ گیمز کھیل رہی ہیں، جن میں جنوبی افریقہ بھی شامل ہے، جو فلوریڈا میں 29 تاریخ کو انٹرا اسکواڈ کھیل رہے…
کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا نے ٹی 20 ورلڈکپ وارم اپ میچز کو غیر اہم سے غیر اہم تربنادیا ہے اور اس کے پاس اپنے 2 وارم میچز کیلئے مکمل 11 کھلاڑی دستیاب نہیں ہونگے،وہ 9 پلیئرزکے ساتھ یہ میچزکھیلے گا،باقی کوچنگ سٹاف سے شامل کئے جائیں گے اور اس کی وجہ آئی پی ایل میں ان کے پلیئرزکی آخر تک شرکت اور اب تھوڑا آرام بتایا گیا ہے۔ آسٹریلیا کو ان کے دوٹی 20 ورلڈ کپ میچوں کے لیے نمایاں طور پر مختصر کیا جائے گا ان کھلاڑیوں کے ساتھ جو آئی پی ایل میں دیر سے شامل ہونگے، انہیں…
نارتھمپٹن،کرک اگین رپورٹ شان مسعود کی جنگجو اننگ،اپنی کائونٹی کو ڈرائیونگ سیٹ پر لے آئے ہیں۔نارتھمپٹن میں کھیل کے تیسرے روز بادل،بارش کے درمیان یارک شائر کے کپتان شان مسعود ہر وہ کرتے پائے گئے جو ایک کپتان جیت کیلئے کرسکتا تھا۔یارکشائر کے کپتان شان مسعود نے جنگجو ناقابل شکست 82 رنز بنا کر یارکشائر کووائٹلٹی کاؤنٹی چیمپئن شپ میچ کے تیسرے دن مایوس کن بارش سے کم ہونے والے دن کے اختتام پر ڈرائیونگ سیٹ پر مضبوطی سے کھڑا کیا۔ ایکسلیٹر کو دباتے ہوئے یارکشائر کے کپتان نےنارتھمپٹن شائرکے خلاف 217 رنز تک برتری کردی۔اپنی دوسری اننگز میں پانچ…