Author: CricAgain Desk

ہوسٹن،کرک اگین رپورٹ بنگلہ دیشی عوام کو حیرت کا سکتہ،امریکا کو بڑا جھٹکا۔تیسرے ٹی 20 کا ناقابل یقین نتیجہ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ہوسٹن میں امریکا کا بنگلہ دیش کے خلاف 3 میچزکی ٹی 20 سیریز کے شروع کے 2 میچز جیتنے کے بعد آخری میچ نے سب کو حیران کردیا۔ ہوسٹن میں کھیلے گئے میچ میں میزبان امریکا 9 وکٹ پر صرف 104 رنز بناسکا،ٹیم ناکام ہوگئی۔مستفیض الرحمان نے کمال کردی،کیریئر بیسٹ 10 رنز کے عوض 6 وکٹیں لیں۔4 اوورز میں ایک میڈن تھا۔ جواب میں بنگلہ دیش کی بیٹنگ بھی سپرپاور ہوگئی اور اس نے…

Read More

برمنگھم،لاہور:کرک اگین رپورٹ بریکنگ نیوز،سلیکٹرزکے منٹس لیک،ایک نائب کپتان کے حق،باقی مخالفت میں،تقرری کا فائنل اختیار ایک فرد کو دے دیا گیا،۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کے ٹی 20 ورلڈکپ اسکواڈ کے اعلان میں نائب کپتان کی عدم تقرری نے نئی سنسنی اختیار کرلی ہے۔ہاف درجن بے ہنگم سلیکشنم کمیٹی نے  کسی خاص وجہ سے نائب کپتان کے تقرر پر بات کرنا بھی گوا را نہیں کی ہے۔قومی سلیکٹرز کے میٹنگ منٹس لیک ہوگئے ہیں۔اس میں واضح ہے کہ کسی کو نائب کپتان نہیں بنایا جائے گا اور شاہین سمیت کسی کو اس کی پیش کش…

Read More

برمنگھم،کرک اگین رپورٹ Getty Images پاکستانی بیٹنگ فلاپ،انگلینڈ نے آئوٹ کلاس کردیا،باوقار جیت۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان بیٹنگ لائن کی ناکامی۔انگلینڈ جاکر پھر بے بس۔بابر اعظم الیون کو انگلینڈ کے ہاتھوں دوسرے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں شکست ہوگئی ہے۔ ایج باسٹن برمنگھم میں کھیلے گئے میچ میں ٹاس پاکستان کپتان بابر اعظم نے جیتا اور پہلے بائولنگ کا فیصلہ کیا۔انگلینڈ نے 15 اوورز میں 2 وکٹ پر 144 اسکور بنالئے تھے،حالات خراب تھے لیکن یہاں شاہین آفریدی اور عماد وسیم نے اوپر تلے وکٹیں لے کر انگلینڈ کو7 وکٹ پر 183 اسکور تک محدود کیا۔کپتان…

Read More

⁩ ٹائونٹن،کرک اگین پاکستان اور انگلینڈ کی خواتین کرکٹرز کی سمرسٹ کاؤنٹی گراؤنڈ ٹاؤنٹن میں منعقدہ تقریب میں شرکت۔ یہ تقریب دراصل کرکٹ ایکٹیویٹی تھی جس میں دس سے بارہ سال کی عمر کے بوائز اور گرلز کھلاڑیوں نے شرکت کی۔پاکستان اور انگلینڈ کی خواتین کرکٹرز نے اس موقع پر ان بچوں کے ساتھ اپنے تجربات شیئر کیے۔ پاکستانی کرکٹرز میں ڈیانا بیگ ۔ فاطمہ ثنا۔ عائشہ ظفر اور صدف شمس شامل تھیں۔انگلینڈ کی کرکٹرز ٹیمی بومونٹ اور لارین فائلر موج تھیں پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم آج پریکٹس سیشن میں حصہ نہیں لے گی۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان…

Read More

برمنگھم ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ کی نئی سیاست عیاں ،پی سی بی کا نائب کپتانی پر رضوان سے کیوں مسئلہ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے ایک خاص وجہ سے محمد رضوان کے خلاف لابی کی تازہ ترین صورتحال واضح ہوگئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہین آفریدی نے قومی کرکٹ ٹیم کا نائب کپتان بننے سے انکار کردیا ہے کپتان سے ذلالت کرکے نکالے جانے والے شاہین آفریدی کو اب نائب کپتان بننے میں کیا دلچسپی ہوگی۔ پی سی بی نے کہا ہے کہ ایسا کچھ نہیں ۔ٹی 20 ورلڈ کپ کا وقت ہے۔ٹیم بنا نائب…

Read More

کرک اگین رپورٹ ویسٹ انڈیز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کا میزبان ہے اور امریکا کو ہوسٹ ہے۔ٹی 20 ورلڈکپ کہانی میں ویسٹ انڈیز ٹی 20 ورلڈکپ سکواڈز کا تذکرہ ہے۔ویسٹ انڈیز ٹی 20 ورلڈکپ میچز شیڈول ہے اور ویسٹ انڈیز ٹی 20 ورلڈکپ ریکارڈز کا جائزہ ہے۔ ویسٹ انڈیز ٹی 20 ورلڈکپ سکواڈز ویسٹ انڈیز: روومین پاول (کپتان)، الزاری جوزف، جانسن چارلس، روسٹن چیس، شمرون ہیٹمائر، جیسن ہولڈر، شائی ہوپ، اکیل ہوسین، شمر جوزف، برینڈن کنگ، گڈاکیش موتی، نکولس پوران، آندرے رسل، شیرفین ردرفورڈ، روماریو شیفرورڈ۔ ویسٹ انڈیز ٹی 20 ورلڈکپ گروپ گروپ سی: نیوزی لینڈ، ویسٹ انڈیز، افغانستان، یوگنڈا،…

Read More

کرک اگین رپورٹ نیوزی لینڈ ٹی 20 ورلڈکپ 2024 سکواڈز،میچز شیڈول اور ریکارڈز۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ٹی 20 ورلڈکپ 2024 نیوزی لینڈ سکواڈ کا تذکرہ ہے۔نیوزی لینڈ ٹی 20 ورلڈکپ گروپ،میچز کا شیڈول ہے اور ٹی 20 ورلڈکپ کہانی میں نیوزی لینڈ ٹی 20 ورلڈکپ ریکارڈز پر نظر ہے۔ نیوزی لینڈ ٹی 20 ورلڈکپ سکواڈ نیوزی لینڈ: کین ولیمسن (کپتان)، فن ایلن، ٹرینٹ بولٹ، مائیکل بریسویل، مارک چیپ مین، ڈیون کونوے، لوکی فرگوسن، میٹ ہنری، ڈیرل مچل، جمی نیشم، گلین فلپس، راچن رویندرا، مچل سینٹنر، ایش سودھی، ٹم ساؤتھی . ریزرو: بین سیئرز۔ نیوزی لینڈ ٹی…

Read More

کرک اگین رپورٹ سری لنکا ٹی 20 ورلڈکپ 2024 سکواڈ،میچز شیڈول اور کمال ریکارڈز۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ سری لنکا بھی ایک بار ٹی 20 ورلڈچیمپئن بن چکا،بھارت کو ہرایا تھا لیکن ایک بار پہلے بھی فائنل کھیلا تھا اور وہ پاکستان سے ہارگیا تھا۔ٹی 20 ورلڈکپ کہانی میں سری لنکا ٹی 20 ورلڈکپ سکواڈ کا تذکرہ ہے۔سری لنکا ورلڈٹی 20 میچز کا شیڈول ہے۔سری لنکا ٹی 20 ورلڈکپ ریکارڈ کا جائزہ ہے۔ سری لنکا ٹی 20 ورلڈکپ سکواڈ  ونیندو ہسرنگا (کپتان)، چارتھ اسالنکا، کوسل مینڈس، پاتھم نسانکا، کامندو مینڈس، سدیرا سماراویکرما، اینجلو میتھیوز، داسن شاناکا، دھننجایا…

Read More

کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ 2024 جنوبی افریقا سکواڈ،میچز اور ریکارڈز۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ چوکرز کا ذکر ہے۔پروٹیز کی بات ہے۔جنوبی افریقا ٹی 20 ورلڈکپ سکواڈ 2024 کا بیان ہے۔جنوبی افریقا ٹی 20 ورلڈکپ ریکارڈز کی بات ہے اور اس کت گروپ ومیچز کی تاریخیں ہیں۔ جنوبی افریقا ٹی 20 ورلڈکپ سکواڈ جنوبی افریقہ: ایڈن مارکرم (کپتان)، اوٹنئیل بارٹمین، جیرالڈ کوٹزی، کوئنٹن ڈی کوک، بیجورن فورٹوئن، ریزا ہینڈرکس، مارکو جانسن، ہینرک کلاسن، کیشو مہاراج، ڈیوڈ ملر، اینریچ نورٹجے، کاگیسو ربادا، ریان رکیلٹن، تبریز شمسی سٹبس۔ جنوبی افریقا ٹی 20 ورلڈکپ 2024 گروپ گروپ ڈی: جنوبی…

Read More

کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کا بھارتی سکواڈ،میچز شیڈول اور ریکارڈز۔ٹی 20 ورلڈکپ کہانی میں بھارت کا ذکر ہے۔بھارت کا ٹی 20 ورلڈکپ ریکارڈز،میچز شیڈول اور ریکارڈز کی بات ہے۔ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کیلئے پاکستان کے گروپ اے میں شامل بھارت ایک بڑا خطرہ ہے۔کپتان روہت شرما کی کپتانی میں تمام کھلاڑی ایک سے بڑھ کر ایک ہیں۔ ٹی 20 ورلڈکپ میں بھارت کا سکواڈ روہت شرما (کپتان)، ہاردک پانڈیا، یشسوی جیسوال، ویرات کوہلی، سوریہ کمار یادیو، رشبھ پنت، سنجو سیمسن، شیوم دوبے، رویندرا جدیجا، اکسر پٹیل، کلدیپ یادیو، یوزویندرا چاہل، ارشدیپ سنگھ،…

Read More

کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کا ٹی 20 ورلڈکپ سکواڈ،میچز شیڈول اور مکمل ریکارڈ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ٹی 20 ورلڈکپ 2024 سکواڈز کا ذکر ہے۔ٹی 20 ورلڈکپ کہا نی میں ریکارڈز اور ٹی 20 ورلڈکپ میچز کا شیڈول ہے۔انگلینڈ کا ذکر ہے۔ انگلینڈ ان 2 ممالک میں شامل ہے جو  بار ٹی 20 ورلڈکپ جیت چکے ہیں۔زیادہ پرانی بات نہیں ہے،2 برس قبل اب تک کے آخری ٹی 20 ورلڈکپ میں انگلینڈ پاکستان کو ہراکر چیمئن بنا تھا اور اب دفاعی چیمپئن ہے۔ انگلینڈ کا ٹی 20 ورلڈکپ سکواڈ جوز بٹلر، معین علی، جوفرا آرچر، جوناتھن بیرسٹو،…

Read More

لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز پی ایس ایل،ڈومیسٹک کرکٹ پر پی سی بی اجلاس کی اہم تفصیلات آگئیں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی کی صدارت میں 2024-25 کے ڈومیسٹک کرکٹ ڈھانچے اور پی ایس ایل گورننگ کونسل کے اہم اجلاس ۔محسن نقوی کی ڈومیسٹک کرکٹ ڈپارٹمنٹ کو ہدایت کہ وہ ایونٹس کا ایک مسابقتی شیڈول تیار کرکے پیش کریں جو بین الاقوامی کرکٹ کے ساتھ خلا کو ُپر کرنے میں مدد کر سکے۔ محسن نقوی نے ڈومیسٹک کرکٹرز کے لیے کھیلنے اور آمدن کے زیادہ مواقع فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ…

Read More