Author: CricAgain Desk

کرک اگین رپورٹ ٹی 20ورلڈکپ 2024،بنگلہ دیش اسکواڈ،میچز اور ریکارڈز،آج بڑا امتحان۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ اب بنگلہ دیش کا رخ کرتےہیں جو خود اس وقت امریکا میں شدید ڈپریشن کا شکار ہے۔ بنگلہ دیش ٹی 20 ورلڈکپ سے قبل پریشانی میں ہے۔امریکا میں 3 ٹی 20 میچ کی سیریز ہارچکا،عزت بحالی کے کچھ حصہ کیلئے اس کے پاس آج آخری چانس ہے۔تیسرا ٹی 20 آج کھیلا جارہا ہے۔مستفیض الرحمان کی انجری سے نجات کی امیدوں میں ہے۔ بنگلہ دیش ٹی 20 ورلڈکپ اسکواڈ بنگلہ دیش: نجم الحسین شانتو (کپتان)، تسکین احمد، لٹن داس، سومیا سرکار، تنزید…

Read More

کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ 2024 میں پاکستان کا اسکواڈ،شیڈول اور ریکارڈ۔آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کے حوالہ سے اہم معلومات کا یہ سلسلہ ہے۔پاکستان کا تذکرہ ہے۔ پاکستان آخری ملک تھا جسے 15 پلیئرز کے انتخاب میں دنیا بھر میں ندامت ہوئی،گزشتہ روز 24 مئی کو پی سی بی چیئرمین کو اس پر مسائل لگے،انہوں نے ٹیم کا اعلان روکا،پھر رات 12 بجے اس وقت اعلان کیا،جب ڈیڈ لائن میں چند گھنٹے باقی تھے۔ پاکستان کا اسکواڈ مذاق بنایا گیا،سسٹم ہی شاید مذاق بنا ہے۔بابر اعظم کپتان ہیں۔ پاکستان کا ٹی 20 ورلڈکپ 2024 اسکواڈ…

Read More

کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ 2024،آسٹریلیا کا سکواڈ،میچز شیڈول،ریکارڈ ساتھ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کی بڑی ٹیم آسٹریلیا کا تذکرہ ہے۔ آسٹریلیا ٹی 20 ورلڈکپ صرف ایک بار جیتا ہے،اس بار کہاں کھڑا ہے۔ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ اور ورلڈکپ کافاتح آسٹریلیا آئی سی سی کا یہ تیسرا ایونٹ بھی بیک وقت جیتنا چاہے گا۔ آسٹریلیا کا ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کااسکواڈ  مچل مارش، ایشٹن اگر، پیٹ کمنز، ٹم ڈیوڈ، نیتھن ایلس، کیمرون گرین، جوش ہیزل ووڈ، ٹریوس ہیڈ، جوش انگلیس، گلین میکسویل، مچل اسٹارک، مارکس اسٹونیس، میتھیو ویڈ، ڈیوڈ…

Read More

کرک اگین اسپیشل رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ 2024،افغانستان اسکواڈ،شیڈول اور سابقہ ریکارڈ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ 9 ویں ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کے حوالہ سے اہم معلومات کا سلسلہ ہے۔ افغانستان کا ٹی 20 ورلڈکپ اسکواڈ کب کا سامنے آچکا ہے لیکن آج یہاں اس کا ذکر اس لئے ہے کہ آج 25 مئی 2024 کا آغاز ہوچکا ہے۔یہ ورلڈکپ اسکواڈز کی ڈیڈ لائن ہے اور پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے کہ اسکا فیصلہ تاریخ بدلنے سے 4 گھنٹے قبل ہوا۔یوں یہ الگ مذاق ہے۔بہر حال ٹی 20 ورلڈکپ اسکواڈز کی 20 ٹیموں کی تعداد مکمل…

Read More

چنائی،کرک اگین رپورٹ آئی پی ایل 2024،پیٹ کمنز بھارت میں ایک اور بڑے فائنل میں اپنی ٹیم لے گئے۔پیٹ کمنز کی قیادت میں کھیلنے والی سن رائزر حیدرآباد نے آئی پی ایل 2024 فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا،جہاں اس کا مقابلہ شاہ رخ خان کی ٹیم کولکتہ نائٹ رائیڈرز سے اس اتوار 26 مئی کو ہوگا۔ چنائی میں کھیلے گئے ایلیمنٹر 2 میں سن رائزرز نے 9 وکٹ پر 15 اسکور بنائے۔ہنرک کلاسین کی ففٹی اننگ قابل ذکر تھی۔ٹرینٹ بولٹ اور اویش خان نے 3،3 وکٹیں لیں۔ جواب میں راجستھان رائلز ٹیم شہباز احمد کے تباہ کن سپیل کی نذر ہوگئی،انہوں…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ انگلش کپتان کسی بھی وقت باہرہونگے،کپتانی کون کرے گا۔پاکستان کے خلاف انگلینڈ کی سیریز جاری ہے،اس کا دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل میچ ہفتہ 25 مئی کو کھیلاجائےگا۔ جیسا کہ یہ رپورٹ کیا جاچکا ہے کہ  جوس بٹلر پاکستان سیریز کے دوران کسی بھی وقت غیر حاضر ہوسکتے ہیں،یہ سلسلہ ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کے دوران بھی ہوسکتا ہے۔سوال ہوگا کہ جوس بٹلر کی جگہ کپتان کون ہوگا۔اب اعلان ہوا ہے کہ معین علی کپتانی کریں گے۔ معین نے ہفتے کے روز ایجبسٹن میں پاکستان کے خلاف انگلینڈ کے دوسرے ٹی ٹوئنٹی سے پہلے کہا کہ اگر میں…

Read More

کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کے کمنٹری پینل کا اعلان،ٹوڈبلیوز بھی شامل۔وسیم اکرم اور وقار یونس کی ٹو ڈبلیوز جوڑی بھی اپنی آواز جگائے گی۔سنیل گواسکر ناصر حسین، ایان بشپ اور میل جونز شاستری اور بھوگلے کے ساتھ کمنٹری ٹیم کی قیادت کریں گے۔ایبونی رین فورڈ-برنٹ، سیموئیل بدری، کارلوس براتھویٹ، اسٹیو اسمتھ، ایرون فنچ اور لیزا اسٹالیکر کھیل کے بارے میں اپنی بصیرت فراہم کریں گے۔ رکی پونٹنگ، میتھیو ہیڈن، رمیز راجہ، ایون مورگن، ٹام موڈی اور وسیم اکرم جیسے 50 اوور کے سابق ورلڈ کپ فاتح بھی مارکی ٹورنامنٹ کے دوران اپنا ماہرانہ تجزیہ دیں گے۔…

Read More

پاکستان نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ لاہور 24 مئی 2024: پاکستان کرکٹ بورڈ نے آج آئندہ ماہ ہونے والے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ2024 کے لیے اپنے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ امریکہ اور کیریبین میں یکم جون سے 29 جون تک ہونے والے اس عالمی ایونٹ میں بابر اعظم پاکستان ٹیم کی قیادت کریں گے۔ پاکستان اسکواڈ ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہے۔ بابر اعظم (کپتان) ۔ ابرار احمد. اعظم خان ۔ فخرزمان ۔حارث رؤف ۔افتخار احمد ۔ عماد وسیم…

Read More

دبئی،نئی دہلی:کرک اگین رپورٹ آئی سی سی کا امتیازی سلوک،نئی دہلی میں پاک بھارت میچ کا فین پارک،تقریب سجادی۔کرکٹ کی تازہ ترین اور کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ rانٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے پاکستان اور بھارت کے ٹی 20 ورلڈکپ 2024 میچ کیلئے نئی دہلی کے گرائونڈ کو فین پارک میں بدلنے کا اعلان کردیا۔یوں نئی  دہلی میں ایسا منظر ہوگا کہ جیسے بھارت میں پاکستان اور بھارت کا میچ کھیلا جارہا ہو۔بڑی سکرین ہوگی،اتنی بڑی کہ جیسے سامنے ہی پاک،بھارت میچ ہو،اور بھارتی فینز اس سے لطف اندوز ہوسکیں گے۔ یہی نہیں میچ سے قبل…

Read More

ہوسٹن،کرک اگین رپورٹ تاریخ رقم،بنگلہ دیش امریکا کو کرکٹ سپرپاوربناگیا،مسلسل دوسری شکست،سیریز بھی گئی۔سپرپاور امریکا ٹی 20 ورلڈکپ سے قبل بڑاسپرپاور بن کرسامنے آرہاہے۔بنگلہ دیش کے خلاف 3 میچزکی باہمی سیریز کے دوسرے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں کسی بڑی ٹیم کی طرح کا شاندار کھیل۔144 رنزکا معمولی ٹوٹل کرکے بھی اپنے سے کہیں تجربہ کار ٹیسٹ نیشن بنگلہ دیش کی ناک سے لکیریں نکلوادیں۔6 رنز سے ہراکر سیریز بھی جیت لی،تاریخ رقم۔ ہوسٹن میں بنگلہ دیش ایک موقع پر 4 وکٹ پر 106 رنز پر تھا۔124 سے 125 رنزکے اندر 1 رن کے فاصلے سے جب اس کی 3…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ پاکستانی پلیئرزکی حرکات،دماغ کے جائزہ،ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے انگلینڈ نے ماہر نفسیات میدان میں اتاردیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ انگلینڈ نے ٹی 20 ورلڈکپ جیتنے کیلئے ماہر نفسیات کی خدمات حاصل کرلی ہیں۔یہی نہیں پاکستان کے خلاف انگلینڈ میں جاری ٹی 20 سیریز میں بھی وہ ہیں اور پاکستانی پلیئرز کے دماغ،حرکات کا مشاہدہ کررہے ہیں،ساتھ میں اپنے پلیئرز کے پیچ کسنے میں ہیں۔ ڈیوڈ ینگ کھیلوں کے ماہر نفسیات نے اس سے قبل  انگلینڈ کو  2019 ورلڈ کپ مہم کو  کامیاب کرنے میں مدد دی تھیاب وہ اگلے ماہ ہونے والے ٹی 20…

Read More

پاکستان بمقابلہ انگلینڈ،دوسرا ٹی 20،ٹائمنگ اور موسم اپ ڈیٹ برمنگھم،کرک اگین رپورٹ پاکستان بمقابلہ انگلینڈ،دوسرا ٹی 20،ٹائمنگ اور موسم اپ ڈیٹ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹی 20 میچ ہفتہ 25 مئی کو کھیلا جائے گا۔یہ میچ برمنگھم میں ہے۔انگلینڈ کے وقت کے مطابق دوپہر اڑھائی بجے اور پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے 6 بجے شروع ہوگا۔اس دوران موسم صاف رہے گا،میچ کے بعد بادل رہنے اور رات گئے بارش کی پیش گوئی ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم لیڈز سے برمنگھم پہنچ گئی۔پاکستان ٹیم کل صبح ساڑھے نو بجے سے ساڑھے بارہ…

Read More