کرک اگین ڈاٹ کام حفیظ کی ٹی 20 ورلڈ کپ کی 4 سیمی فائنلسٹ ٹیمیں محمد حفیظ کی ٹی 20 ورلڈکپ سیمی فائنل کی ٹیمیں ہیں۔ پاکستان ،بھارت،ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ۔ حفیظ نے اس ریس سے آسٹریلیا ،نیوزی لینڈ کو باہر کردیا۔پاکستان کے سابق کپتان کو اپنی ٹیم کے سیمی فائنل کی توقع ہے۔ ٹی 20 ورلڈ کپ کا آغاز یکم جون سے ہوگا۔
Author: CricAgain Desk
سڈنی،کرک اگین رپورٹ عثمان خواجہ نے لبوشین کی بے ایمانی پکڑ لی عثمان خواجہ نے ساتھی ٹیسٹ کرکٹر مارنوس لبوشین کی بے ایمانی کی کوشش ناکام بنادی ہے۔ آسٹریلیا کے دونوں ٹیسٹ کرکٹرز میں بیٹ اور انڈے کے ساتھ ٹک ٹک کا مقابلہ ہوا۔ لبوشین 3 بار ہٹ کرنے کے بعد بال نہ سنبھال سکے اور پھر کوشش کی کہ باری جاری رکھ سکیں لیکن عثمان خواجہ نے یہ بے ایمانی ناکام بنادی بعد میں خواجہ نے اپنی باری پر 15 بال بیٹ کو بال سے ٹچ کیا۔یہ ترچھے بیٹ کے ساتھ انڈانما پلاسٹک بال سے مقابلہ تھا۔
لیڈز،کرک اگین رپورٹ آئی پی ایل چھوڑنے والے انگلش کپتان پاکستان کے خلاف چند میچز سے باہر۔ پاکستان کے خلاف ٹی 20 سیریز کے لیے آئی پی ایل چھوڑنے والے انگلش کپتان جوس بٹلر پاکستان انگلینڈ سیریز کے میچز سے محروم ہوسکتے ہیں۔ ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل یہ اہم بات ہے لیکن بہرحال سچ ہے۔اصل میں جوس بٹلر کے ہاں کسی بھی وقت تیسرے بچہ کی پیدائش متوقع ہے۔اس کیلئے وہ کم سے کم ایک یا 2 میچ نہیں کھیل سکیں گے ۔ پاکستان اور انگلینڈ کا پہلا ٹی 20 کل لیڈز میں شیڈول ہے۔
لیڈز،کرک اگین رپورٹ ابا کیا ہوا،پھر ابے نے نوٹوں سے کیا کیا ابا،ابا کیا ہورہا ہے۔کپتان بابر اعظم کے بار بار پوچھے جانے پر سوال ہوا کہ کیا گرمی ہے۔ اعظم خان نے پائونڈز کے ساتھ پسینہ صاف کرکے کہا کہ بہت گرمی ہے۔پھر کیا تھا،قہقہے لگ گئے۔ یہ پاکستان کرکٹ ٹیم ہے اور دورہ انگلینڈ میں اس کی یہ حرکات ہیں۔ بڑے وجود والے اعظم خان نوٹوں کو ہاتھ میں لئے ایسے بیٹھے ہیں کہ جیسے بیوپاری دن بھر کی کمائی جمع کر کا ہو۔ سوشل میڈیا پر چلتی ویڈیو میں دلچسپ تبصرے ہوئے ہیں۔
کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ کے رولز،قوانین،19 ٹیموں کے اسکواڈز جاری،پاکستان خالی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کے آغاز میں اب ایک عشرہ باقی بچا ہے۔اس حوالہ سے اہم باتیں جاننا ضروری ہیں۔ سب سے پہلے یہ جان لیں کہ پہلی بار ٹی 20 ورلڈکپ میں 20 ٹیمیں شریک ہونگی۔ان کو 4 گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔ہر گروپ کی 2 ٹاپ ٹیمیں سپر 8 میں جائیں گی،جہاں 8 ٹیموں کو 2 گروپس میں تقسیم کیا جائے گا۔ہر ٹیم وہاں 3،3 میچزکھیلے گی اور دونوں گروپس کی ٹاپ 2 ٹیمیں…
بوسٹن،کرک اگین رپورٹ امریکا آج پہلی بار بنگلہ دیش کے خلاف ٹی 20 انٹرنیشنل میں مدمقابل،مکمل تفصیلات۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ۔بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم امریکا میں ٹی 20 ورلڈکپ 24 کی تیاریوں کا باقاعدہ آج 21 مئی سے کرے گا،اس کا وارم اپ میچ نہیں بلکہ ایک میزبان امریکا سے اس کی 3 میچزکی سیریز ہے۔اس کا پہلا ٹی 20 انٹرنیشنل میچ آج بوسٹن میں امریکا کے خلاف ہے۔ بنگلہ دیش اور امریکا کے درمیان یہ پہلی باہمی سیریز یا مقابلہ ہے۔ پہلا میچ، امریکا بمقابلہ بنگلہ دیش ہیوسٹن میں وینیو پریری ویو کرکٹ کمپلیکس تاریخ…
احمد آباد،کرک اگین رپورٹ آئی پی ایل 2024 پلے آف میچ آج ہوگا،ٹاپ ٹیمیں مقابل۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی پی ایل 2024 پلے آف کا آغاز آج ہوگا۔احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں پلے آف سیٹ کے لیے کولکتہ نائٹ رائیڈرز کوالیفائر 1 میں سن رائزرز حیدرآباد سے مقابلہ کرے گی۔ یہ میچ 21 مئی بروز منگل کو کھیلا جانا ہے۔ کے کے آر14 میچوں میں 9 جیت اور دو بے نتیجہ کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل میں سرفہرست ہے اور اس کے 20 پوائنٹس ہیں۔ جب کہ سن رائزرز کے پاس 17 پوائنٹس ہیں۔
ممبئی،کرک اگین رپورٹ مستقبل کے ممکنہ بھارتی ہیڈ کوچ نے آئی سی سی کی ایسی تیسی کردی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بھارت کے مستقبل کے ممکنہ ہیڈ کوچ گوٹم گمبھیر نے آئی سی سی کی ایسی تیسی کردی،کہتے ہیں کہ وائٹ بال کرکٹ سے اسپنر کو مشکلات میں ڈالنا یا ان کے فن کو تباہ کرنا آئی سی سی کوئی سیکھے۔ بھارتی کرکٹر کے یوٹیوب چینل پر انہوں نے کہا ہے کہ وائٹ بال کرکٹ میں دونوں اینڈ سے نئی بال یا ون ڈے کرکٹ میں آدھے اوورز کے بعد نئی بال کے قانون نے سپن مہارت…
لیڈز،کرک اگین رپورٹ پاکستانی پیس کا توڑ،4 برس بعد انگلینڈ کی جانب سے نامور فاسٹ بائولر کھیلے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ انگلینڈ نے شاہین آفریدی،نسیم شاہ اور حارث رئوف کے پیس کا توڑ نکال لیا ہے۔فاسٹ بائولر جو فرا آرچر اپنے ہی ملک میں 4 سال بعد کوئی انٹرنیشنل میچ کھیلنے کو تیار ہیں،اگر لیڈز میں بدھ 22 مئی کو موسم نے اجازت دی تو ان کے فینز 2020 کے بعد اپنے ملک میں رائٹ ہینڈ پیسر کو ایکشن میں دیکھیں گے۔ پاکستان بمقابلہ انگلینڈ،لیڈز میں پہلے ٹی 20 میچ کو بڑا خطرہ،متبادل کیا بٹلر نے پیر…
لیڈز،کرک اگین رپورٹ پاکستان بمقابلہ انگلینڈ،لیڈز میں پہلے ٹی 20 میچ کو بڑا خطرہ،متبادل کیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ہیڈنگلے لیڈز کے پہلے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ کو خطرہ پڑگیا۔ہیڈنگلے لیڈز میں 22 مئی کو دن بھر بارش کی پیش گوئی ہے اور میچ کے وقت بھی وقفہ وقفہ سے بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ انگلینڈ کے مقامی وقت کے مطابق 22 مئی کی رات 1 بجے سے نہ رکنے والی بارش ہوگی۔یہ مسلسل بارش ہوگی جو دن شام 4 بجے کے پاس تک جاری رہے گی۔محکمہ موسمیات کے مطابق…
لیڈز،کرک اگین رپورٹ لیڈز کو کیوں بھولوں ،ہارنے کی وجہ جان لی،کوچ کی سمجھ آرہی،عماد وسیم۔ عماد وسیم نے کہا ہے کہ نئے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن سے پہلی ملاقات کا تجربہ اچھا رہا،باتیں پیاری کرتا ہے۔کچھ سمجھ میں آیا،باقی آگے چل کر آئے گا۔ لیڈز میں پریس کانفرنس میں پاکستان کے آل راؤنڈر نے کہا ہے کہ لیڈز سے ایسی یادیں وابستہ ہیں کہ میں بھول نہیں سکتا۔افغانستان میچ ،فینز کا جھگڑا اور فتح گر اننگز کیسے بھول سکتا ہوں،ویسے بھی لیڈز کے میدان سے مجھے پیار ہے۔اسپن کنڈیشنز ہوتی ہیں۔ورلڈ کپ میں فائدہ دیں گی۔ ایک…
بنگلورو،کرک اگین رپورٹ کوہلی نے گیل کو آر سی بی میں بلالیا،اگلے سال کھیلنے کی دعوت،دھونی کب چھوڑنے والے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ویرات کوہلی نے کرس گیل کو اگلے سال آئی پی ایل کیلئے رائل چیلنجرزبنگلورو میں کھیلنے کی دعوت دے دی ہے۔گیل نے اپنے پرانے دوست ویرات کوہلی سے ملاقات کی، اور دونوں نے مزاحیہ گفتگو کی۔ آر سی بی کے آفیشل سوشل میڈیا ہینڈل پر پوسٹ کی گئی ایک ویڈیو میں، کوہلی گیل کو دوبارہ آر سی بی میں بھرتی کرتے ہوئے نظر آتے ہیں اور اپنے کیس کی بحث کے لیے امپیکٹ پلیئر…