Author: CricAgain Desk

دبئی،کرک اگین رپورٹ بھارت کیلئے بڑی سبکی۔رکی پونٹنگ نے ہیڈ کوچ بننے کی آفر ٹھکرادی۔ سابق آسٹریلین کپتان رکی پونٹنگ نے انکشاف کیا ہے کہ آئی پی ایل کے دوران مجھ سے رابطہ کیا گیا لیکن میں عزم کے باوجود اسے قبول نہیں کرسکا،اس لئے کہ میں اسے موزوں وقت نہیں جانتا۔آسٹریلیا میں ٹی وی پر کام جاری ہے اور بھارت میں دہلی کیپیٹلز کی ہیڈ کوچنگ۔اس لئے وقت نہ ہے۔ پونٹنگ نے مزید بتایا کہ میرے ساتھ میرے بچے بھی تھے،میرے بیٹے نے اصرار کیا کہ میں یہ پیشکش قبول کرلوں لیکن میں نے اسے کہا ہے کہ یہ…

Read More

ٹورنٹو ،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈ کپ سے ایک ہفتہ قبل ہیڈ کوچ فارغ۔ کینیڈا کی جانب سے ٹی 20 ورلڈ کپ کی مہم شروع ہونے سے چند دن قبل ہیڈ کوچ پبوڈو داسانائیکے کو ہیڈ کوچ کے کردار سے برطرف کر دیا گیا ہے، وہ گزشتہ دو سالوں سے کینیڈا کیلئے یہ ذمہ داری سنبھالے ہوئے تھے۔ ایک خط سامنے آیا،جس میں پلیئرز کی جانب سے عدم اطمینان بتایا گیا۔مگر سینئرز نے ایسی حرکت سے انکار کیا ہے۔ ہیڈ کوچ کیلئے کوئی اور نام تاحال نہیں ہے اور کینیڈا نے یکم جون کو امریکا سے ٹی…

Read More

کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ پاکستان،بھارت ریکارڈز،کس کے سیمی فائنل زیادہ،فائنل میں کون آگے۔ٹی 20 ورلڈکپ تاریخ یا ٹی 20 ورلڈکپ کہانی میں یہ ہے کہ پاکستان کے ٹی 20 ورلڈکپ ریکارڈز اور بھارت کے ٹی 20 ورلڈ کپ ریکارڈز دیکھتے ہیں۔آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کے آغاز میں کچھ روز ہی باقی ہیں۔ایسے میں پاکستان کا آفیشل اسکواڈ تاحال جاری نہیں ہوا۔آج کل میں ہونے والا ہے۔پاکستان اس وقت کہاں کھڑا ہے اور اس کے کیا حالات ہیں،اس کے ساتھ اس ایونٹ میں کیا ہونے والا ہے،اس کے جائزے کیلئے پہلے یہ جان لیں کہ ماضی…

Read More

احمد آباد،کرک اگین رپورٹ Getty Images/AFP ویرات کوہلی پھر آئی پی ایل ٹائٹل سے محروم ہوگئے،ٹیم فائنل سے قبل باہر،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ویرات کوہلی پھر آئی پی ایل ٹائٹل سے محروم۔ان کی ٹیم پھر ریس سے باہر ہوگئی ہے۔آئی پی ایل 2024 کے ایلمنٹرون میں جو کہ ناک آئوٹ میچ تھا۔رائل چیلنجرز بنگلورو کو شکست ہوگئی ہے۔اسےراجستھان رائلز نے 4 وکٹوں سے ہرادیا ہے۔ احمد آباد میں کھیلے گئے میچ میں رائل چیلنجرز بنگلورو 8 وکٹ پر 172 رنزبنائے۔ویرات کوہلی24 بالز پر 33 رنزبناسکے۔اویش خان نے 44 رنز دے کر 3 وکٹیں لیں۔ جواب میں…

Read More

کولمبو،کرک اگین رپورٹ Getty Images/AFP جوا،کرپشن اور بددیانتی،ٹی 20 لیگزکی اصل کھلنے لگی،فرنچائز مالک گرفتار،معاہدہ ختم۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ٹی 20 لیگز میں جوا چل رہا ہے۔دنیا بھر کی پیسے کی بھرمار لیگز میں کچھ تو ایسا ہے جس کے نتائج سالوں میں ملتے ہیں۔تازہ ترین واقعہ سری لنکا کی پریمیر لیگ لنکا پریمیئر لیگ (ایل پی ایل) کی ایک فرنچائز کے مالک سے متعلق ہے جو آئی سی سی اینٹی کرپشن یونٹ کی حرکت کے بعد گرفتاری،لیگ کی ایک فرنچائز دمبولا کی معطلی کی صورت میں سامنے آیا ہے۔ سری لنکا پہلا جنوبی ایشیائی ملک…

Read More

لیڈز،کرک اگین رپورٹ Getty Images پاکستان اور انگلینڈ کا پہلا ٹی 20 میچ وقت سے قبل ہی ختم کردیا گیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ہیڈنگے لیڈز میں دن بھر بارش کے سبب کس نے انتظار کرنا تھا اور کیوں۔ٹاس ٹائم سے کچھ وقت پہلے میچ ہی منسوخ کردیا گیا۔ ہیڈنگلے میں گزشتہ رات سے ہی بارش تھی اور دن بھر جاری رہی۔مقامی وقت کے مطابق شام 6 بجے اور پاکستانی وقت کے مطابق رات 10 بجے ٹاس کا وقت تھا۔اس سے قبل ہی میچ منسوخ ہوگیا۔یوں ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کی تیاری کو دھچکا لگا ہے۔ پاکستان…

Read More

لیڈز،کرک اگین رپورٹ حسن علی کو فوری طور پر پاکستان ٹیم سے نکال دیا گیا۔ لیڈز  میں فاسٹ بولر حسن علی کو پاکستان ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ سے ریلیز کردیا گیا ہے۔ پاکستان ٹیم منیجمنٹ نے فیصلہ کیا ہے کہ حسن علی اپنی کاؤنٹی کرکٹ کی ذمہ داری دوبارہ شروع کرسکتے ہیں۔ یاد رہے کہ حسن علی کو فاسٹ بولر حارث رؤف کے بیک اپ کے طور پر اسکواڈ میں شامل کیا گیا تھا۔ حسن علی انگلش کاؤنٹی وارکشائر کی نمائندگی کر رہے ہیں۔

Read More

سڈنی،کرک اگین رپورٹ عثمان خواجہ بھی 54 ایمبیسڈر میں شامل،اہلیہ کے حوالہ سے انکشافات،ایک سوال گول کرگئے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ کرکٹ آسٹریلیا نے جن54  کرکٹ ایمبیسڈرز کا اعلان کیا ہے،ان میں جہاں پاکستان سے وسیم اکرم،بھارت سے روی شاستری وغیرہ شامل ہیں،وہاں آسٹریلیا سے بھی ہیں۔ان میں پاکستانی نژاد آسٹریلین کرکٹر عثمان خواجہ بھی شامل ہیں،جنہوں نے اس پر خوشی کا اظہار کیا ہے لیکن اسی روز ان کا اپنی شادی،محبت اور اہلیہ کے حوالہ سے اہم بیان شائع ہوا ہے۔ عثمان خواجہ اور ان کی اہلیہ ریچل نے اپنے رومانس کے کچھ انتہائی ذاتی پہلوؤں…

Read More

احمد آباد،کرک اگین رپورٹ رحمان اللہ گرباز اپنی والدہ کو ہسپتال چھوڑکر آئی پی ایل کھیلنے پہنچے،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ افغانستان کے وکٹ کیپر بیٹر رحمان اللہ گرباز اپنی والدہ کو ہسپتال چھوڑکر آئی پی ایل پلے آف کھیلنے پہنچ گئے۔اس کا انکشاف ان کی ٹیم کولکتہ نائٹ رائیڈرز کی جیت اور فائنل تک رسائی کے بعد ہوا ہے۔ واقعہ یہ ہے کہ گرباز کولکتہ نائٹ رائیڈرز میں شامل تھے لیکن انہیں مواقع نہیں ملے،والدہ کی بیماری کی وجہ سے وہ بھارت چھوڑ کر افغانستان چلے گئے۔آئی پی ایل پلے آف کے وقت انگلینڈ کے کھلاڑی…

Read More

پریری ویو۔کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ سے قبل امریکا نے سپرپاور شوکردی،بنگلہ دیش کو بڑی اپ سیٹ شکست۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کیلئے الارم بج گیا۔ ٹی 20 ورلڈکپ  2024 سے قبل  میزبان امریکا نے سپر پاور کا مظاہرہ کردیا۔ٹیسٹ رکن بنگلہ دیش کے خلاف اپ سیٹ فتح۔ پریری ویو میں 3 ٹی 20 میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں  امریکا کا ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کا فیصلہ یوں درست ہوا کہ بنگلہ دیش کو 20 اوورز میں6 وکٹ پر 153 رنز تک محدود کیا۔68 پر 4 وکٹ گرادیں۔مہمان ٹیم پورے اوورز میں…

Read More

احمد آباد،کرک اگین رپورٹ   بڑا میچ،بڑا پلیئرمچل سٹارک،آئی پی ایل 2024 کی پہلی فائنلسٹ ٹیم کنفرم۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی پی ایل 2024کے پلے آف میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز کی شاندار جیت۔فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔پیٹ کمنز کی سن رائزر حیدرآباد حلوہ بن گئی۔احمد آباد میں کھیلے گئے میچ میں ناکام ٹیم اننگ کے بیس اوورز پورے نہ کھیل سکی اور 3 بالیں قبل 159 رنزبناکر آئوٹ ہوگئی۔ٹریوس ہیڈ صفر پر گئے۔راہول تریپاتھی55 رنزبناکر آئوٹ ہوئے۔مچل سٹارک 34 رنزدے کر 3 وکٹیں لے کر سرفہرست رہے۔فاتح ٹیم نے ہدف 14 ویں اوور میں2 وکٹ…

Read More

لیڈز،کرک اگین رپورٹ وقت کم ہے۔انگلینڈ کے خلاف وہی کھیلے گا جو ٹی 20 ورلڈ کپ کھیلے گا۔کوشش ہوگی کہ بہتر کمبی نیشن کے ساتھ جائیں۔ پاکستانی کپتان بابر اعظم نے انکشاف کیا ہے کہ حارث رئوف مکمل فٹ ہیں۔انگلینڈ کے خلاف کھیلیں گے۔ایک سوال کے جواب میں بابر اعظم نے واضح کیا ہے کہ اوپننگ ختم۔اب میں ون ڈائون پر کھیلوں گا۔کوئی دن اچھا اور کوئی دن برا ہوتا ہے لیکن کیا کریں سب چلتا ہے۔ پاکستان کے کپتان بابر اعظم انگلینڈ کے خلاف سیریز کے آغاز سے ایک روز قبل لیڈز میں پریس کانفرنس کررہے تھے۔ بابر…

Read More