کولمبو،کرک اگین رپورٹ میلبرن میں ایک نہیں کئی گھر خرید لئے،سری لنکن اسٹار ریٹائرہونے والے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آسٹریلیا کے تجربہ کار آل رائونڈر اینجلیو میتھیوز ٹی 20 ورلڈکپ کے بعد ریٹائر ہوجائیں گے۔ یہ بتایا جا رہا ہے کہ وائٹ بال فارمیٹس سے ریٹائرمنٹ کے بعد سابق آل فارمیٹ کپتان جزیرے سے ہجرت کر کے آسٹریلیا میں جنوب کی طرف چلے جائیں گے جہاں انہوں نے میلبورن میں کچھ گھر بھی خریدے ہیں۔وینندو ہسرنگا کی زیرقیادت سری لنکن ٹیم پہلے ہی امریکہ پہنچ چکی ہے اور وہ میگا ٹی ٹوئنٹی ایونٹ کا اپنا پہلا میچ…
Author: CricAgain Desk
ممبئی،کرک اگین رپورٹ آئی پی ایل 2024 پلے آف و فائنل میچزکا شیڈول۔آئی پی ایل 2024 پلے آف کا شیڈول سیٹ ہوچکا ہے۔اس کی تفصیلات یہ ہیں ۔ کوالیفائر 1 کولکتہ نائٹ رائیڈرز بمقابلہ سن رائزرز حیدرآباد 21 مئی شام 7:00 بجے نریندر مودی اسٹیڈیم، احمد آباد ایلیمینیٹر راجستھان رائلز بمقابلہ رائل چیلنجرز بنگلورو 22 مئی شام 7:00 بجے نریندر مودی اسٹیڈیم، احمد آباد کوالیفائر 2 کوالیفائر 1 میں ہارنے والی ٹیم بمقابلہ ایلیمینیٹر کی فاتح 24 مئی شام 7:00 بجے ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم، چنئی کوالیفائر 1 کا فائنل فاتح بمقابلہ ایلیمینیٹر کا فاتح 26 مئی شام 7:00 بجے…
سڈنی،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ،آسٹریلیا اپنے ہی اعلان کردہ اسکواڈ میں تبدیلی کرگیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ٹی 20 ورلڈکپ 2024۔آسٹریلیا اپنے اسکواڈ کے اعلان کردہ پروگرام میں تبدیلی کرگیا۔پہلے اعلان کیا تھا کہ 15 رکنی اسکواڈ کے ساتھ ریزرو پلیئر صرف ایک جائے گا،اب معلوم ہوا ہے کہ ایک اور کرکٹر کا بھی انتخاب ہوگیا ہے۔ آسٹریلیا ورلڈ کپ کے لیے 2 متبادل پلیئرزلے کر جارہا ہے، جس میں جیک فریزر-میک گرک اور میتھیو شارٹ کو 16ویں اور 17ویں اسکواڈ کے ممبران کے طور پر نامزد کیا گیا۔ آسٹریلیا کے چیئر آف سلیکٹر جارج بیلی…
برسبین،کرک اگین رپورٹ ہوائی کی چھٹیاں خوفناک موڑ میں،کرکٹر ہسپتال میں۔کرکٹر کو ہوائی کا چھٹیوں کا دورہ مہنگا پڑا۔کئی روز ہسپتال ،اب اپنے ملک واپسی پر پھر ہسپتال میں۔میلبورن رینیگیڈز اور جنوبی آسٹریلیا کی وکٹ کیپر جوسی ڈولی کی ہوائی میں چھٹی اس وقت خوفناک موڑ میں داخل ہوگئی جب انہیں فالج کا دورہ پڑا اور انہیں طبی انخلا کی ضرورت تھی، سرجری کے بعد 18 دن انتہائی نگہداشت میں گزارے۔ڈولی کو ہائیڈروسیفالس کے نتیجے میں ایک سنگین طبی واقعہ کا سامنا کرنا پڑا۔ ڈولی کو 15 اپریل کو ہوائی جزیرے کاؤائی پر فالج کا سامنا کرنا پڑا اور اسے…
کرک اگین اسپیشل رپورٹ بگ بریکنگ نیوز،ویرات کوہلی کا پی ایس ایل کھیلنے کا اعلان،ٓامد کاسال بھی بتادیا۔بگ بریکنگ نیوز،بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی نے مستقبل میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) کے کم سے کم 3 میچز کھیلنے کا عندیہ دے دیا ہے۔اگلے سال پی ایس ایل اور آئی پی ایل ونڈو قریب ایک ہی ہے لیکن انہوں نے کہا ہے کہ پی ایس ایل اور آئی پی ایل صرف ایک سال تک محدود نہٰن،اسے چلنا ہے۔ممکن ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد پہلے سال میں پی ایس ایل کھیلتا دکھائی دوں، ویرات کوہلی نے انکشاف…
لیڈز،کرک اگین رپورٹ آدھاکام ہوگیا،ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو جوائن کرلیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ مبارک۔مبارک ۔آدھا کام ہوگیا۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ چلائی گئی ہے کہ پاکستان ٹیم کے ہیڈ کوچ نے سیکھنے والی پوری ٹیم کو جوائن کرلیا،ماضی میں سنا کرتے تھے کہ پلیئر یا پلیئرز جوائنگ دیا کرتے ہیں۔اب ہیڈ کوچ جوئننگ دینے لگے ہیں۔ پی سی بی اعلامیہ کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے وائٹ بال ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے ٹیم کو جوائن کرلیا۔ٹیم منیجمنٹ اور کپتان بابراعظم نے گیری کرسٹن کو خوش آمدید کہا۔سینئر منیجر وہاب ریاض نے…
خواتین کرکٹ نے بابر اعظم کو بتادیاکہ یہی ہونے والا،پاکستان ویمنز کو تیسری شکست تیسرا ویمنز ٹی ٹوئنٹی : انگلینڈ نے پاکستان کو 34 رنزسےشکست دے دی سیریز میں تین صفر سے کلین سوئپ ۔ڈینی وائٹ کی 87 رنز کی عمدہ اننگز۔ ۔انگلینڈ ویمنز نے پاکستان ویمنز کو تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں 34 رنز سے شکست دے دی۔ اس میچ کی خاص بات ڈینی وائٹ کی 87 رنز کی عمدہ اننگز تھی۔ انگلینڈ ویمنز نے تین میچوں کی اس سیریز کا اختتام کلین سوئپ پر ختم کیا۔اس نے ایجبسٹن میں پہلا میچ 53 رنز سے اور…
لاہور ،پی سی بی میڈیا ریلیز،کرک اگین رپورٹ پی سی بی کے سابق اور موجودہ چیئرمین آمنے سامنے،پریس ریلیز جاری کرنی پڑگئی،حیرت انگیز ڈرامہ۔یہ اس لئے ہے کہ کوئی بھی تجزیہ اور تبصرہ ہوسکتا ہے،اسے اتنا سر پر لینا اور سرکاری ادارے کا استعمال کرکے جواب دینا انتہائی غلط ہے۔اب پی سی بی کی پریس ریلیز دیکھیں۔ rپاکستان کرکٹ بورڈ نے پی سی بی کے سابق چیرمین خالد محمود کے ایک ٹیلی ویژن کو دیے گئے ایک حالیہ انٹرویو میں قومی کرکٹ ٹیم کے بارے میں تبصروں پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ یہ…
لیڈز،کرک اگین رپورٹ پاکستان ویمنز اور مینز ٹیم لیڈز میں ایک ساتھ،کسے حوصلہ افزائی کی ضرورت۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پی سی بی کا کہنا ہے کہ پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کھلاڑیوں سے ٹیم ہوٹل میں پاکستان مینز کرکٹرز کی لیڈز میں ملاقات۔کپتان بابراعظم، سینیئر منیجر وہاب ریاض، شاہین آفریدی اور دیگر کھلاڑیوں نے پاکستان ویمنز کرکٹرز کا حوصلہ بڑھایا اور دورہ انگلینڈ میں بقیہ میچز کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم آج انگلینڈ کے خلاف ہیڈنگلے، لیڈز میں تیسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں مدمقابل ہوگی۔ پاکستان مینز کرکٹ ٹیم…
کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ کہانی ہے۔ٹی 20 ورلڈکپ ریکارڈز،تاریخ کے 5 بڑے ہدف،کامیابی کے ساتھ تعاقب مکمل۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ٹی20 ورلڈکپ 2024 شروع ہونے والا ہے۔آئی سی سی مینز تی 20 ورلڈکپ 2024 کے ریکارڈز میں کئی اہم باتیں ہیں۔کرک اگین یہاں ان صفحات پر متعدد چیپٹر کا احاطہ کرچکا ہے،اب یہاں یہ دیکھاجائے گا کہ ٹی 20 ورلڈکپ 2024 میں سب سے بڑے کامیاب ہدف کون سے ہیں۔کس نے حاصل کئے۔کون کامیاب ہوا،کون جیتا ہوا میچ ہارا اور اس کے لئے کیا رنز بنے۔سب سے بڑا کامیاب ترین ہسد کا…
ویرات کوہلی جیسے ایمیسڈر سے مجھے یہی توقع تھی،اب انتظار ہے،شاہد آفریدی کا جواب۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ شاہد خان آفریدی کہتے ہیں کہ ویرات کوہلی جیسے کھلاڑی بھارت کے حقیقی ایمبیسڈر ہیں،ان کی جانب سے دورہ پاکستان کا جو مثبت بیان آیا ہے،مجھے ان سے یہی توقع تھی۔ پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے امید ظاہر کی ہے کہ ویرات کوہلی ضرور پاکستان آئیں،انہوں نے کہا ہے کہ مجھے انتظار ہوگا کہ وہ پاکستان آکر کھیلیں،چاہے پاکستان سپر لیگ کھیلیں یا اپنے ملک کی ٹیم کے ساتھ پاکستان کادورہ کریں۔ ویرات کوہلی کا دورہ پاکستان…
عمران عثمانی پاکستان بمقابلہ انگلینڈ ٹی 20 ریکارڈز،میچز،باہمی سیریزسمیت ہرباب میں خسارہ،بابر اعظم کیلئے بڑا چیلنج۔پاکستان اور انگلینڈ کی ٹی 20 سیریز 2024 کا آغاز 22 مئی سے انگلینڈ میں ہورہا ہے۔4 میچز کی یہ سیریز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 سے قبل بڑی اہم ہے۔اس سے ٹیموں کی تیاری،پاور کا علم ہوگا۔دونوں ممالک کی باہمی ٹی 20 میچزکی تاریخ دیکھی جائے تو پہلا مقابلہ دونوں میں 2006 میں ہوا تھا۔اب تک کا آخری میچ 2022 میں ہوا۔16 برس کی تاریخ میں 29 باہمی ٹی 20 انٹرنیشنل میچزز کھیلے جاچکے ہیں۔پاکستان کو ڈبل خسارہ ہے۔اس لئے کہ اس نے صرف9 میچزجیتے۔انگلینڈ…