Author: CricAgain Desk

لاہور،کرک این رپورٹ پی ایس ایل 2026 سے بڑے منصوبے،2 ٹیمیں بڑھانے کا اعلان،وینیوز میں اضافہ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں پی سی بی اور پی ایس ایل فرنچائز مالکان کے اجلاس میں ایچ بی ایل پی ایس ایل 2025 کی ونڈو کو حتمی شکل دینے سے متعلق تبادلہ خیال ۔پی سی بی کی جانب سے فرنچائز مالکان کو کئی برس تک پلیئرز پر دستخط کرنے میں مدد کی پیشکش ۔ایچ بی ایل پی ایس ایل 2025 چھ ٹیموں کا آخری ایونٹ ہو گا۔2026 میں دو ٹیمیں شامل کرنے کا منصوبہ ہے۔ پی سی بی کا خیال ہے کہ…

Read More

ممبئی،کرک اگین رپورٹ ویرات کوہلی کا دورہ پاکستان پر بڑا بیان،کب آرہے،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کا دورہ پاکستان کے حوالہ سے بڑا اعلان سامنے آگیا ہے۔ریٹائرمنٹ سے قبل کم سے کم ایک بار ضرور پاکستان آنے والے ہیں۔ حالیہ انٹرویو میں بھارتی سٹار کرکٹر ویرات کوہلی نے کہا ہے کہ پاکستان میں کھیلنا ایک چیلنج اور خوشی کی بات ہوا کرتی ہے۔انہیں دورہ پاکستان پر کوئی ایشو نہیں،فیصلہ تو بھارتی بورڈ نے کرنا ہے لیکن اگلے سال کے شروع میں چیمپئنز ٹرافی 2025 کیلئے پاکستان جایا جاسکتا ہے،تمام غیر ملکی ٹیمیں وہاں…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ پاکستان کا 15 رکنی ورلڈٹی 20 کپ اسکواڈ بھی لیک ہوگیا،بابر اعظم گہری سوچوں میں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ انگلینڈ کے خلاف ٹی 20 سیریز سے قبل پاکستانی کپتان بابر اعظم گہری سوچوں میں غرق ہیں۔ان کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر ہے اور بابر اعظم بظاہر کہیں کھوئے ہیں۔ دوسری جانب پاکستان کرکٹ بورڈ کے آفیشل اعلان سے قبل ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کیلئے پاکستان کے 15 ممکنہ اسکواڈز پلیئرز کے نام سامنے آئے ہیں۔کمال یہ ہے کہ ملک میں دبئی لیکس ،تصویر لیک کی بحث پہلے کم تھی کہ اب پی سی…

Read More

لاہور 17 مئی ۔پی سی بی میڈیا ریلیز ٹی 20 ورلڈکپ جیتنے کا کہہ کر تھک چکے،موڈ ٹھیک،کوچ نے ایک کمال بات کردی،شاہین آفریدی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا کہنا ہے کہ وہ امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں ہونے والے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کو فاتح دیکھنا چاہتے ہیں۔شاہین آفریدی نے 50 ویں پی سی بی پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ اسوقت مکمل فٹ ہیں اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے پوری طرح تیار ہیں ۔ انہیں اچھے…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے وارم اپ میچز کا شیڈول ،پاکستان آئوٹ ،بھارت پر نوازش آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 وارم اپ میچ شیڈول کا اعلان۔27 مئی سے 1 جون کے درمیان میچز کھیلے جائیں گے۔ پاکستان اور انگلینڈ کا کوئی میچ نہیں۔بھارت کو مرضی کا ایک میچ اس کے پسند کے مقام پر مل گیا ۔ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 وارم اپ میچ شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ہے، جو پیر، 27 مئی سے ہفتہ، 1 جون تک امریکہ اور ٹرینیڈاڈ اور ٹوباگو میں…

Read More

نیویارک ،کرک اگین رپورٹ شعیب ملک ہنی مون دورے پر ہیں۔ٹی 20 ورلڈ کپ سے متعلقہ سرگرمیوں کے ساتھ ایک ٹکٹ پر 2 مزے لے رہے ہیں۔سابق کپتان پاکستان ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے حوالے سے آف دی فیلڈ سرگرمیوں میں ہیں۔نیویارک موجود ہیں۔ اہم بات یہ ہے کہ ان کی نئی مگر دوسری اہلیہ ثنا جاوید بھی ساتھ ہیں اور اپنی شادی کے بعد پہلی بار اس انداز میں ہنی مون سرگرمیوں کو بھی پورا کررہے ہیں۔ شعیب ملک نے تازہ ترین انٹرویو میں پاکستان کی ٹیم اور اس کے اوپننگ پیئر پر بھی بات کی…

Read More

کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ 2024سیمی فائنلسٹ کون،دنیائے کرکٹ کے 4 پنڈت نے چار ممالک بتادیئے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2024 میں نامی گرامی کرکٹ ماہرین کی نگاہ میں کہاں کھڑا ہے۔اس کی ماضی قریب کی پرفارمنس نے کرکٹ پنڈٹ کے ذہن الٹادیئے ہیں۔گزشتہ ٹی 20 ورلڈکپ فائنل کھیلنے والی پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کوئی بھی سیریس نہیں لے رہا ہے۔اس کی وجہ جہاں ٹیم کی پرفارمنس ہے تو ساتھ میں پاکستان کرکٹ میں ہونے والی ملکی توڑ پھوڑ بھی ہے۔ انگلینڈ کے سابق کپتان ناصر حسین نے پاکستان…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ اگلی ایشزکی تیاری،انگلینڈ نے 5 لاکھ پائونڈز کی سالانہ سائنسی تیکنالوجی اپنالی،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ انگلینڈ نے اگلی ایشز سیریز کی تیاری اور اسے جیتنے کیلئےسائنسی بنیادوں پر کام شروع کردیا،اب ایشز کی سلیکشن اسی بنیاد پر ہوگی،چاہے اس سال ہوم سیریز اور سال کے آخر میں وہ پاکستان میں رنزکے انبار ہی کیوں نہ لگادیں۔ اگلے سال کی ایشز کیلئے انگلینڈ کے اسکواڈ کاا نتخابی عمل شروع ہے۔اس کے لئے انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے  لاکھ پائونڈز سالانہ  کیمرہ تیکنالوجی کیلئے وقف کئے ہیں۔آئی ہاک  سسٹم کے ذریعہ فراہم کردہ ڈیٹا ،بائولر کے…

Read More

اسلام آباد،کرک اگین رپورٹ عمران خان اڈیالہ جیل سے ویڈیو لنک پر،لائیو سٹریمنگ پر پابندی،بھارت میں کبھی پابندی نہ لگی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ دنیائے کرکٹ ،آئی سی سی پلیئر آف دی سنچری اور صدی کے بہترین کپتان عمران خان کی تصویر قریب 9 ماہ بعد پہلی بار منظر عام پر آگئی ہے۔سابق پاکستان کپتان اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف(بانی چیئرمین ) اور سابق وزیر اعظم پاکستان عمران خان آج اسلام آباد میں پاکستان کی سب سے بڑی عدالت سپریم کورٹ میں بذریعہ ویڈیو لنک پیش ہیں اور یہ پیشی ہے اڈیالہ جیل سے۔دلچسپ بات یہ ہے…

Read More

بنگلورو،کرک اگین رپورٹ ویرات کوہلی کا ریٹائرمنٹ پلان،2 بڑے کام کون سے کریں گے،انکشاف کردیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ کرکٹ کے معروف کھلاڑی ویرات کوہلی نے اپنی ریٹائرمنٹ اور اس کے بعد اپنے پہلے ممکنہ کام کی نقاب کشائی کردی ہے۔یوں کرکٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ توجہ پانے والے ویرات کوہلی کے حوالہ سے ہر ایک جاننا چاہتا ہے کہ وہ کب تک کھیلیں گے اور اس کے بعد کیا کریں گے۔ رائنل چیلنجرز بنگلورو کے گالا ڈنر پر ویرات کوہلی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ کرکٹ کی دنیا سے ریٹائرمنٹ لیتے وقت 2…

Read More

کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ کے کم ترین اسکور والے 10 میچز۔ٹی 20 ورلڈکپ ریکارڈز،کم ترین،معمولی ٹوٹل،پاکستان کہاں تک جلد پھسلا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کے ریکارڈز کو اگر دیکھاجائے تو بہت کچھ ہے۔کرک اگین اس سے قبل ایونٹ کے بڑے مجموعی اسکور کا چیپٹر لکھا گیا تھا۔اب یہاں آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024  کے موقع پر اب تک کے تمام 8 ایڈیشنز کے کم ترین ٹوٹل یا کم ترین مجموعہ کا ذکر کرتے ہیں۔ ٹی 20 ورلڈکپ ریکارڈز،اب تک کے 14 بڑے ٹوٹل،200 پلس کے تمام میچز،بڑا…

Read More

ممبئی،کرک اگین رپورٹ آئی پی ایل،میچ گیند چرانے والا فین کیسے پکڑا گیا،تفصیلات دلچسپ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی پی ایل،میچ گیند چرانے والا فین کیسے پکڑا گیا،تفصیلات دلچسپبھارتی آئی پی ایل 2024 پلے آف مرحلہ میں ،2 پوزیشن کیلئے 3 ٹیموں میں جنگ ہے،یہ ہیڈ لائنز ہی کافی ہیں لیکن سائیڈ بریکنگ نیوز بھی شاندار ہیں،ایک فین یا پرستار میچ کی گیند چوری کرتے پکڑا گیا،پھر کیا تھا،بال چھین کو اسے باہر ڈال دیا گیا۔ ایڈن گارڈنز میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز اور ممبئی انڈینز کے درمیان میچ میں کے کے آر کے نوجوان پرستار کو اس…

Read More