ممبئی،لندن:کرک اگین رپورٹ تھکادینے والی طویل آئی پی ایل لیگ کے اختتامی مراحل میں انگلش کھلاڑی چھوڑ گئے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایک تھکادینے والی طویل آئی پی ایل لیگ کو اختتامی لمحات سے قبل انگلینڈ کے کھلاڑی چھوڑ کر واپس اپنے ملک روانہ ہوگئے ہیں۔ انگلش وکٹ کیپر بلے باز جوس بٹلر نے راجستھان رائلز کا کیمپ چھوڑ دیا ہے اور وہ انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) 2024 کے بقیہ میچ نہیں کھیل پائیں گے۔ پنجاب کنگز کیلئے کھیلنے والے انگلینڈ کے لیام لونگسٹن بھی وطن واپس روانہ ہوگئے ہیں۔ول جیکس اور ریس ٹوپلی بھی…
Author: CricAgain Desk
کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ ،بھارت کا دوسرا سیمی فائنل،ریزرو ڈے کاناقص شیڈول،ہنگامہ مچ گیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 جوں جوں قریب آرہا ہے۔ایسے میں بہت سی خبریں اور اہم باتیں توجہ کا سبب بن رہی ہیں۔ آئی سی سی نے سیمی فائنلنز اور فائنل کے ریزرو ڈے رکھے ہیں ،اب ان کا شیڈول 26 اور 27 جون ہے۔فرض کریں کہ دوسرے سیمی فائنل کو متبادل دن منتقل کرنا پڑتا ہے تووہ 28 جون کو مکمل ہوگا۔اب 29 جون کو فائنل ہے،اس کا مطلب ہے کہ 28 جون…
دبئی،کرک اگین رپورٹ شعیب ملک کون سا ایوارڈ جیتے،سٹائلش ٹھرکی کریکٹر ،فینز کے تبصرے شعیب ملک نے موسٹ اسٹائلش آف دی پرسن کا ایوارڈ جیتا ہے۔انکی اہلیہ ثنا جاوید نے اس پر مبارکباد دی ہے اور کہا ہے کہ میں اپنے شوہر شعیب ملک کو بہترین سٹائلش کریکٹر ایوارڈ جیتنے پر مبارکباد دیتی ہوں فینز کا تبصرہ دلچسپ ہے ۔ایک نے کہا ہے کہ موسٹ سٹائلش کریکٹر کا نہیں بلکہ موسٹ ٹھرکی کریکٹر ایوارڈ بنتا ہے۔
سڈنی ،کرک اگین رپورٹ کرکٹ کی بریکنگ نیوز یہ ہے کہ ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے عثمان خواجہ کا سہارا،پاکستان بھی نمایاں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آسٹریلیا کے ٹیسٹ کرکٹر عثمان خواجہ کو بے ٹی 20 ورلڈکپ کا انتظار۔آسٹریلیا میں ایک نشریاتی ادارے نے اپنے پرومو کیلئے ان کا سہارا لیا ہے۔ویڈیو میں پاکستان،بھارت اور آسٹریلیا کے ٹاپ پلیئرز کو دکھایا گیا ہے۔ عثمان خواجہ کو دکھایا گیا ہے کہ وہ عوامکی جانب سے ٹی 20 ورلڈکپ جنون اور سرگرمیاں دیکھ کر پریشان سے ہیں اور انہیں مختلف زاویوں میں دیکھ رہے ہیں۔ ایسے میں وہ واپس گھر…
ڈبلن،پی سی بی رپورٹ آئرلینڈ ٹیم اگلے سال پاکستان کا دورہ کرے گی،کرکٹ چیفس ملاقات میں شیڈول طے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی ڈبلن میں کرکٹ آئرلینڈ کے چئیرمین برائن میک نیس سے اہم ملاقات۔چئیرمین کرکٹ آئرلینڈ نے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا بھرپور خیرمقدم کیا اور آئرلینڈ کا دورہ کرنے پر شکریہ ادا کیا۔ چئیرمین کرکٹ آئرلینڈ نے چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کو آئرلینڈ ٹیم کی شرٹ اور کیپ کا سوونیر پیش کیاوویمنز کرکٹ ٹیموں کی سیریز پر بات چیت کی گئی ۔ وویمنز ٹیموں کے…
ڈبلن،کرک اگین رپورٹ پاکستان آئرلینڈ میچ میں افغان تماشائی کی شاہین آفریدی سے بدتمیزی،سکیورٹی نے باہر لاپھینکا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان آئرلینڈ میچ کے دوران افغان تمشائی کی پاکستانی کرکٹر شاہین شاہ آفریدی کے ساتھ بدتمیزی وائرل ہوگئی ہے۔سوشل میڈیا پر گردش کرتی ویڈیو میں دیکھاجاسکتا ہے کہ افغان شہری نے شاہین آفریدی کے بارے میں کچھ کہا۔ فخر اور رضوان ضامن بن گئے،پاکستان نے بدلہ چکادیا،آئرلینڈ سے سیریز برابر،فیصلہ اگلے میچ میں کرکٹ بریکنگ نیوز میں یہ ہے کہ یہ واقعہ پاکستان آئرلینڈ میچ کے دوران اس وقت پیش آیا جب شاہین آفریدی ڈریسنگ روم…
لندن،کرک اگین رپورٹ میر حمزہ کی انگلش کائونٹی میں میچ وننگ بائولنگ ،چرچے میر حمزہ اپنے ٹیسٹ کیس کو مظبوط بنانے کے لیے سرگرم۔انگلش کائونٹی کے میچ میں میچ وننگ پرفارمنس۔37 اوورز میں 9 میڈن کئے اور 104 رنز کے عوض 7 وکٹیں لیں۔ گلیمورگن کائونٹی نے سسیکس کے خلاف 9 وکٹ کی جیت نام کی۔حریف ٹیم میں بھارت کے چتشور پجارا بھی تھے جو پہلی اننگ میں میر حمزہ کا شکار بنے ۔ میر حمزہ نے پہلی اننگ میں 70 رنز دے کر 4 اور دوسری میں 34 رنز کے عوض 3 وکٹیں لیں۔
ڈبلن،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم کیلئے 45 اور شاہین کیلئے 300نمبر کی شرٹس کیوں۔ آئرلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں جیت۔ چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے سب سے زیادہ 45 ٹی ٹوئنٹی میچ جیتنے پر کپتان بابر اعظم کو شرٹ دی۔ چئیرمین پی سی بی نے انٹرنیشنل کرکٹ میں 300 وکٹیں حاصل کرنے پر سٹار باولر شاہین شاہ آفریدی کو بھی شرٹ دی۔ چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے کرکٹ میں ایک سنگ میل عبور کرنے پر بابر اعظم اور شاہین شاہ آفریدی کو مبارکباد دی
ڈبلن،کرک اگین رپورٹ زیادہ رنزبنانے والے فخرکی بجائے رضوان کیوں پلیئر آف دی میچ،ویرات کوہلی کا ذکر کیوں کردیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئرلینڈ کے خلاف پاکستان کے 2 بیٹرز نے فتح گر اننگز کھیلیں۔فخرزمان نے 40 بالز پر 78 رنز 195 کے سٹرائیک ریٹ سے بنائے۔محمد رضوان نے 163 کے سٹرائیک ریٹ سے ناقابل شکست 75 رنزبنائے۔پاکستان نے 194 رنزکا ہدف 19 بالیں قبل 3 وکٹ پر ہورا کیا۔ آئر لینڈ کے خلاف سیریز کے دوسرے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں محمد رضوان کو مین آف دی میچ دیا گیا،فخرزمان زیادہ رنزبناکر،کم بالیں کھیل کرکیوں محروم…
ڈبلن،کرک اگین رپورٹ فخر اور رضوان ضامن بن گئے،پاکستان نے بدلہ چکادیا،آئرلینڈ سے سیریز برابر،فیصلہ اگلے میچ میں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان نے آئرلینڈ کے خلاف دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل میچ 7 وکٹوں سے جیت کر 3 میچزکی سیریز میں واپسی کی اور سیریز 1-1 سے برابر کردی ہے،اب فیصلہ کن میچ 14 مئی کو کھیلا جائے گا۔ اتور کو ڈبلن میں پاکستانی اننگ 193 رنزکے جواب میں اس وقت ڈگمگا گئی جب اوپنرصائم ایوب 6 اور کپتان بابر اعظم ون ڈائون پوزیشن پر آکر صفر پر گئے۔13 رنزپر 2 وکٹ گنوانے والی ٹیم کو محمد…
ڈبلن،کرک اگین رپورٹ دوسرا ٹی 20،آئرلینڈ کا پاکستان کے خلاف پاکستان سے زیادہ اسکور،تیسری بار بھی بارش کی پیشگوئی۔آئرلینڈ نے پاکستان کے خلاف پاکستان سے زیادہ رنزبناڈالے۔ڈبلن میں جاری 3 میچزکی سیریز کے دوسرے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں میزبان ٹیم نے پاکستان کے خلاف 20 اوورز میں 7 وکٹ پر 193 رنزبنائے۔ یہ اسکور یوں زیادہ ہیں کہ پاکستان پہلے کھیل کر ہمیشہ 180 رنزکی بات کرتاہے اور شکست کے بعد بابرا عظم کہتے ہوتے ہیں کہ دس رنز کم تھے۔یوں آئرلینڈ نے پاکستان کے خلاف پاکستان سے زیادہ اسکور کئے۔لورکن ٹکر نے 58 رنزبنائے۔شاہین نے 49 رنز زدے…
میرپور،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ سے قبل الارم تیز،بنگلہ دیش کو زمبابوے سے اپ سیٹ شکست۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ٹی 20 ورلڈکپ 2024 سے قبل بڑے الارم بجنا ہرجانب سے بجنا شروع ہوگئے۔بنگلہ دیش کا دورہ کرنے والی زمبابوے ٹیم نے 5 میچزکی ٹی 20 سیریز کا 5واں اور آخری میچ 8 وکٹوں سے جیت لیا ہے۔ زمبابوے کے کپتان سکندر رضا کی شاندار 72 رنزکی ناقابل شکست اننگ فتح کی بنیاد بنی،ان کے ساتھ اوپنر برین بیننٹ کے 70 اسکور بھی بنگلہ دیش کی شکست کا اہم جزو تھے۔مہمان ٹیم نے 158 رنزکا ہدف…