Author: CricAgain Desk

ڈبلن،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم ویرات کوہلی سے آگے نکل گئے،آئرلینڈ کی بیٹنگ جاری۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بابرا عظم نے ویرات کوہلی کا ریکارڈ برابر نہیں کیا بلکہ توڑدیا ہے،دنیائے کرکٹ میں اب وہ ففٹی پلس انٹرنیشنل اننگ کھیلنے والے نمبر ون بیٹر بن گئے ہیں۔ ڈبلن میں آئرلئینڈ کے خلاف 3 میچزکی سیریز کے پہلے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں بابر اعظم نے 57 رنزکی اننگ کھیلی۔یہ ان کی 108 ویں اننگ تھی،جن میں سے 38 میں وہ ففٹی پلس کرنے والے ایسے بیٹر بن گئے کہ ان کی اننگز سب سے کم ہیں۔اس سے…

Read More

میرپور،کرک اگین رپورٹ شکیب الحسن کی واپسی نے بنگلہ دیش کو بچالیا،زمبابوے یقینی فتح سے محروم۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ زمبابوے بنگلہ دیش کے خلاف مسلسل چوتھی ٹی 20 انٹرنیشنل میچ کی شکست۔جیت کے قریب آکر مہمان ٹیم ہمت ہارگئی،144 رنزکے ہدف کے تعاقب میں زمبابوے ٹیم 2 بالز قبل 138 رنزپر آئوٹ ہوئی اور 5 رنزکی شکست سے دوچار ہوئی۔ واپسی کرنے والے شکیب الحسن نے 35 رنز دے کر 4 وکٹیں لیں اور اپنے ملک کو شکست سے بچالیا۔انہوں نے آخری اوور میں 2 وکٹیں لیں۔ اس سے قبل بنگلہ دیش ٹیم 143 رنزبناکر آئوٹ…

Read More

میرپور،کرک اگین رپورٹ ڈرامے پر ڈرامہ،بچوں کی طرح رن آئوٹ ضائع،42 رنزکے اندر دس وکٹیں گرگئیں۔زمبابوے بنگلہ دیش کے انٹرنیشنل ٹی 20 میچ میں ڈراموں پر ڈرامے ہوئے ہیں۔زمبابوے کے فیلڈرز نے رن آئوٹ پر ملنے والے پھر رن آئوٹ چانس کو ایسے ضائع کیا جو کہ کلب کرکٹ میں بھی نہیں ملتا۔ زمبابوے بائولر کا تھرو وکٹ پر نہ لگا،اوورتھرو پر رنز کی کوشش کی گئی تو تھرو وکٹ پر موجود 2 فیلڈرز میں سے ایک کے ہاتھ میں آیا،بیٹر میلوں دور تھا لیکن اس نے اچھل کر اسے پکڑا اور وکٹوں کو جاکر لگاتا تو بھی رن آئوٹ…

Read More

ڈبلن،کرک اگین رپورٹ رضوان کس کی غلطی سے آئوٹ،بابر بیک فٹ پر چلے گئے،ریکارڈ منتظر۔آئرلینڈ کے خلاف پاکستانی کپتان بابر اعظم کا سرپرائز۔اپنے آپ کو پیچھے کرلیا ہے۔وہ اوپنر نہیں آئے لیکن اوپنرز آنے والے محمد رضوان کو صائم ایوب نے رن آئوٹ کروادیا،شاٹ کھیلنے کے بعد صائم ایوب دوڑے ،دوسری جانب سے رضوان بھاگے لیکن صائم نے پھر روک دیا،رضوان واپس پلٹے،دیر ہوچکی تھی۔براہ راست تھرو نے اننگ کا خاتمہ کیا۔وہ 4 بالز پر 1 کرسکے۔ بابر اعظم ون ڈائون پوزیشن پر آئے،وہ اننگ کا آغاز بااعتماد انداز میں کرچکے ہیں لیکن اگر انہوں نے ہاف سنچری کی تو…

Read More

ڈبلن،کرک اگین رپورٹ پاکستان بمقابلہ آئرلینڈ،پہلے ٹی 20 کا ٹاس،اوپنر واضح،کس کی بیٹنگ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئرلینڈ نے پاکستان کے خلاف پہلے ٹی 20 میچ کا ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کا اعلان کیا ہے۔پاکستانی ٹیم میں بابر اعظم اور صائم ایوب شامل ہیں۔ محمد رضوان،فخرزمان اور شاداب خان کے ساتھ اعظم خان،افتخار احمد اور عماد وسیم شامل کئے گئے ہیں۔شاہین آفریدی،نسیم شاہ اور عباس آفریدی کھلائے گئے ہیں۔ صائم ایوب اور بابر اعظم اوپننگ کریں گے۔

Read More

عمران عثمانی ٹی 20 ورلڈکپ ریکارڈز،اب تک کے 14 بڑے ٹوٹل،200 پلس کے تمام میچز،بڑا کامیاب ہدف کون سا رہا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کی آمد آمد ہے،اس کے حوالہ سے تیاریاں اور توجہ اب مرکوز ہوچکی ہے۔کرک اگین نے یہاں ان صفحات پر اس سے قبل ٹی 20 چیمئنز،رنر اپ،ہر ٹی 20 ورلڈکپ کہانی،اب تک کے تمام 8 ورلڈ ٹی 20 ایڈیشن کا الگ الگ ذکر کیا ہے۔اب یہاں سے ٹی 20 ورلڈکپ ریکارڈز،اہم میچز،سنسنی خیز لمحات کے ساتھ متعدد موضوعات کا احاطہ ہوگا۔یہی نہیں اس کے بعد کرک اگین  2024 کے…

Read More

لاہور،پی سی بی رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ نے آج پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ٹو کے تین روزہ میچوں پر مشتمل نان فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ کی تفصیلات کا اعلان کردیا ہے جو 12 مئی سے 11 جون تک پنجاب اور خیبر پختونخوا میں کھیلا جائے گا۔قومی سرکٹ میں واپس آنے والے اس ڈپارٹمنٹل ایونٹ میں 24 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جنہیں چار پولز میں تقسیم کیا گیا ہے۔ ہر پول کی سرفہرست ٹیم سیمی فائنل میں پہنچے گی اور جن کی دو فاتح ٹیمیں فائنل کے لیے کوالیفائی کریں گی۔ ٹورنامنٹ میں حصہ لینے والے ٹیمیں یہ ہیں: احمد گلاس، اذلان…

Read More

برمنگھم،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ میں بابر اعظم الیون سے قبل پاکستان ویمنز کا ٹیسٹ،پہلا ٹی 20 کل۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان ویمنز ٹیم انگلینڈ کے چیلنج کے لیے تیار، پہلا ٹی ٹوئنٹی کل ہوگا۔ ۔تین میچوں کی سیریز کا پہلا میچ ایجبسٹن برمنگھم میں کھیلا جائے گا۔پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم کل انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں مدمقابل ہوگی۔ ایجبسٹن برمنگھم میں یہ پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل مقامی وقت کے مطابق دوپہر ڈھائی بجے شروع ہوگا۔ بقیہ دو ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل 17 اور 19 مئی کو نارتھمپٹن اور لیڈز میں کھیلے جائیں گے…

Read More

ممبئی،کرک اگین رپورٹ محمد شامی نے آئی پی ایل واقعہ کو شرمناک قرار دے دیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ حیدرآباد میں سن رائزرز حیدرآباد کے ہاتھوں لکھنؤ سپر جائنٹس کے ریکارڈدس وکٹ کی شکست کے بعد گوینکا کی کے ایل  راہول کی سرزنش کرتی ہوئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔اسٹار تیز گیند باز محمد شامی نے سنجیو گوئنکا کی اپنے ہندوستانی ساتھی کے ایل راہول کی عوامی سرزنش کو شرمناک قرار دیا اور کہا کہ ٹی وی کیمروں کے سامنے ہار پر لکھنؤ سپر جائنٹس ٹیم کے مالک کا ردعمل کی کھیلوں میں کوئی جگہ…

Read More

ممبئی،کرک اگین رپورٹ انٹرنیشنل کرکٹ سٹیبلشمنٹ حرکت میں،بھارت کا ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کیلئے بڑا دعویٰ۔بھارتی کرکٹ بورڈ اپنی مرضی کے نتائج کیلئے ایک اور بڑاکام کرنے جارہا ہے،آسان الفاظ میں کرکٹ کی انٹرنیشنل  سٹیبلشمنٹ کوشش کررہی ہے کہ کرکٹ کے سب سے بڑے طویل فارمیٹ کا فائنل کسی طرح اپنے ملک منتقل کروایا جائے اور پھر مرضی کی پچز بناکر یہ ٹائٹل بھی اپنے نام کرے۔ بی سی سی آئی کے سکریٹری جے شاہ نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کے مقام کے بارے میں بڑے پیمانے پر اپ ڈیٹ دی ہے اور کہا ہے کہ بھارتی بورڈ…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی ایل ٹی 20 کا شیڈول،3 لیگز سے تصادم،پاکستان میں 3 ملکی کپ متاثر۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ٹی 20 لیگز کے 3 اور ایڈیشن  ایک دوسرے سے ٹکرارہے ہیں،اس سے پاکستان میں منعقدہ چیمیئنز ٹرافی 2025 سے قبل پاکستان میں شیڈول 3 ملکی کپ متاثر ہوسکتا ہے،اس میں جنوبی افریقا کے کھلاڑیوں کی شرکت پر اثر پڑے گا۔ متحدہ عرب امارات کا انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 (آئی ایل ٹی ) 2025 کا آغاز 11 جنوری کو ہوگا اور 9 فروری کو اس کااختتام ہوگا۔اس عرصہ میں جنوبی افریقا کی سائوتھ افریقا ٹی 20…

Read More

ممبئی،کرک اگین رپورٹ بی سی سی آئی کا ٹی 20 ورلڈکپ سے ذرا قبل اپنی ٹیم کوچنگ پر بڑا اٹیک۔ہیڈ کوچ کیلئے نئی درخواستیں طلب کی ہیں۔بھارتی سیکرٹری جے شاہ کہتے ہیں کہ جون میں موجودہ ہیڈ کوچ راہول ڈریوڈ کا معاہدہ ختم ہورہا ہے لیکن وہ نئی درخواست دے کر دوبارہ ہیڈ کوچ کیلئے لگ سکتے ہیں۔ اہم بات یہ ہے کہ بھارت تینوں فارمیٹ کا ایک ہی ہیڈ کوچ چاہتا ہے۔اگلا معاہدہ 3 سالہ ہوگا،اس میں چیمئنز ٹرافی،ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل،ٹی 20 ورلڈکپ 2026 اور ورلڈکپ 2027 شامل ہیں۔ اہم بات یہ ہے کہ یہ سب اس…

Read More