ڈبلن،کرک اگین رپورٹ دوسرا ٹی 20 آج،2 بڑی تبدیلیاں،کس کا کیا دائو پر،نقوی یاتراکا اصل ماجرا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ یہ نہایت حیرت کی بات تھی۔آئرلینڈ سے پاکستان کی اپ سیٹ شکست کے ساتھ ہی پی سی بی چیئرمین محسن نقوی آئرلینڈ پہنچ گئے اور کھلاڑیوں سے ملاقاتیں شروع کردیں،یہ امر نہایت قابل توجہ اور سائرن طلب ہے،اسے سمارٹ فلم کہہ سکتے ہیں۔یہ ظاہری پکچر ہے،پس منظر کچھ اور ہے۔اسی بڑی موومنٹ کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم اپنا دوسرا میچ آج آئرلینڈ کے خلاف کھیلے گی۔ پاکستان بمقابلہ آئرلینڈ،دوسرا ٹی 20 میچ لائیو،آج 12 مئی 2014،ڈبلن،شام 7…
Author: CricAgain Desk
کولکتہ،کرک اگین رپورٹ Image by BCCI آئی پی ایل 2024،پلے آف کی پہلی ٹیم کنفرم،2 ٹیموں کا اخراج ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ کولکتہ نائٹ رائیڈرز آئی پی ایل 2024 پلے آف کا ٹکٹ کٹوانے والی پہلی ٹیم بن گئی ہے۔بارش سے متاثرہ میچ میں اس نے ممبئی انڈینز کو 18 رنز سے ہراکر گھر کی راہ دکھادی ہے۔کولکتہ نائٹ رائیڈرز 12 میچوں میں 18 پوائنٹس کے ساتھ آئی پی ایل 2024 پوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست ہے اور پلے آف کے لیے کوالیفائی کرنے والی پہلی ٹیم بن گئی ہے۔ راجستھان رائلز 11 میچوں میں 16 پوائنٹس…
دبئی،کرک اگین رپورٹ سابق ٹینس سٹار اور شعیب ملک کی سابقہ اہلیہ ثانیہ مرزا نے نئی ویڈیو اپ لوڈ کی ہے،اس میں دیکھاجاسکتا ہے کہ وہ کسی ہسپتال یاکلینک میں موجود ہیں اور ایک خاتون ڈاکٹر ان کے پاس ہیں۔ ثانیہ مرزا کو کیا ہوا ایسی کوئی بات نہیں ہے،معلومات کے مطابق وہ دبئی کی بیوٹی ڈاکٹر کے پاس موجود ہیں اور اپنے چہرے کی جلد کی خوبصورتی وغیرہ کیلئے ڈسکس کررہی ہیں۔ساتھ میں کہیں کہیں وہ متفکر ہیں۔ایک مقام پر اپنے ہونٹوں پر انگلی پھیرتے وہ کچھ پوچھ رہی ہیں۔
کولکتہ،کرک اگین رپورٹ آئی پی ایل،ممبئی انڈینز کے روہت شرما نائٹ رائیڈرزکیمپ میں،حساس گفتگو لیک،آگ لگ گئی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی پی ایل میچ میں ممبئی انڈینز کیمپ میں روپت شرما کی تصویر آمیزاں،خود بھی پہنچ گئے،گفتگو لیک ہوگئی۔روہت شرما کا لیگ کو الوداع کہنے کا اعلان قریب ہوا،دوسری جانب کولکتہ نائٹ رائیڈرز انہیں اگلے سیزن میں سائن کرنا چاہتا ہے۔ روہت شرما کی ایڈن گارڈنز میں ٹریننگ سیشن کے دوران کولکتہ کے اسسٹنٹ کوچ کے ساتھ بات چیت کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی۔ دعویٰ کیا ہے کہ روہت شرما ممبئی انڈینز چھوڑنے…
برمنگھم 11مئی ۔پی سی بی میڈیا ریلیز انگلینڈ ویمنز نے پاکستان ویمنز کو پہلے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں 53 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔ایجبسٹن میں کھیلے گئے اس میچ میں پاکستان ویمنز نے ٹاس جیت کر انگلینڈ ویمنز کو پہلے بیٹنگ دی جس نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 163 رنز اسکور کیے۔جواب میں پاکستان ویمنز 18.2 اوورز میں 110 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔پاکستان ویمنزٹیم کا آغاز شاندار تھا اور اس نے صرف 11 رنز پر میزبان ٹیم کی چار وکٹیں حاصل کرڈالیں۔ میچ کے…
فیصل آباد 11 مئی، 2024:ء،پی سی بی میڈیا ریلیز لاہور نے نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ جیت لیا۔ اقبال اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل میں اس نے کراچی کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی۔ فائنل کی خاص بات انعم امین اور عائشہ بلال کی عمدہ بولنگ اور ارم جاوید کی نصف سنچری تھی۔ گزشتہ رات کی بارش کی وجہ میچ تاخیر سے شروع ہوا اور اسے 27 اوورز کا کردیا گیا ۔ لاہور نے ٹاس جیت کر کراچی کو بیٹنگ دی جو 23.4 اوورز میں 108 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ کراچی کی اننگز میں لائبہ فاطمہ نے پانچ…
لاہور ،کرک اگین رپورٹ رمیز راجہ نے ناکامی کی وجہ بتادی،ورلڈ کپ میں امریکہ سے میچ کا نتیجہ بھی اوپن کردیا۔ سابق کپتان رمیز راجہ نے پاکستان کی تباہی کی وجہ بتادی ہے۔کہتے ہیں کہ جو مرضی کہہ لیں اور کرلیں ،مگر آئرلینڈ سے میچ ہارنا کا کوئی جواز نہیں،اس کا دفاع کرنا بھی جرم ہوگا۔باڈی لینگویج کمزور ہے۔کمبی نیشنز کا بیڑا غرق ہوگیا، کپتان در کپتان تبدیلی کا ڈرامہ چلا۔ رمیز راجہ کہتے ہیں کہ ٹیم اچھی بھلی جارہی تھی۔پہلے سے 7 ویں نمبر پر چلے گئے ۔بیٹنگ جب چلتی ہے تو پاکستانی ٹیم اتنا ہی کرسکتی ہے…
عمران عثمانی ٹی 20 ورلڈکپ،پاکستان پہلے ہی مرحلہ سے باہر ہوسکتا،آئرلینڈ سے آخری گروپ میچ محض اتفاق یا۔حقیقت یہ ہے کہ پاکستان کرکٹ جیسے قید ہے،کھلاڑی جیسے قیدی ہیں اور کھیل جیسے کسی کی گرفت مں ہے اور یہی حقیقت ہے،اسکا منطقی انجام آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2024 میں 16 جون کو پاکستان کیلئے ہوسکتا ہے جب ابھی ایونٹ پہلے ہی مرحلے میں ہوگا۔ پاکستان آئرلینڈ سے ہارگیا۔ٹی 20 ورلڈکپ سے قبل خطرے کا الارم بج اٹھا ہے،اب ہمیں یہ دیکھنے کی ضرورت پیش آرہی ہے کہ پاکستان آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2024 میں کہاں ہوگا۔اس…
ڈبلن،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم پر درست فیصلے نہ کرنے کا طنز،شاداب کیلئے ڈانٹ،پہلی شکست پر پینک بٹن۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کی اپ سیٹ شکست کے ساتھ ہی پاکستانی ڈریسنگ روم میں پینک بٹن دب گیا۔ٹیم منیجر وہاب ریاض کی بابر اعظم کو بائولرز کا درست استعمال نہ کرنے کا طنز کیا گیا ہے۔ساتھ میں شاداب خان کو بھی کھلم کھلا سننا پڑی ہیں جو صفر پر گئے لیکن اپنے 4 اوورز میں 54 رنزکی مارکھاگئے۔بابر اعظم نے سارا الزام بائولرز پر ڈالاہے۔ کاکول ٹریننگ،ٹی 20 ورلڈکپ تیاری کا بھانڈا ڈبلن میں پھوٹ گیا،پاکستان آئرلینڈ…
ڈبلن،کرک اگین رپورٹ کاکول ٹریننگ،ٹی 20 ورلڈکپ تیاری کا بھانڈا ڈبلن میں پھوٹ گیا،پاکستان آئرلینڈ سے ہارگیا۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے بلکہ تازہ ترین بگ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ تاریخ میں پاکستان آئرلینڈ جیسی بچوں کی ٹیم کے خلاف ہسٹری کا دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل میچ کھیل رہی تھی اور ہارگئی۔ٹی 20 ورلڈکپ تیاری کا بھانڈا ڈبلن میں پھوٹ گیا،کاکول ٹریننگ کا تماشہ یورپ میں سج گیا۔ ڈبلن میں آئرلینڈ نے پاکستان کے خلاف 3 میچزکی سیریز کا پہلا میچ 5 وکٹ سے جیت کر برتری حاصل کی ہے۔پاکستانی فل سٹرینتھ ناکامی کی تصویر بن گئی،آفریدی کام آئے اور…
لندن،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کے ہیڈ کوچ کا تیز ترین دورہ،جمی اینڈرسن کو ریٹائرمنٹ پر مجبور کردیا،افسانوی کیریئر تمام۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ جیمز اینڈرسن کا کیریئر تمام،بڑا اعلان آگیا ہے۔دنیا کے تیز پیسر اس موسم گرما میں ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر ہو جائیں گے، 22 سالہ افسانوی کیریئر ختم ہو جائے گا۔اینڈرسن، جو جولائی میں 42 سال کے ہو جائیں گے،انہوں نے اس سال مارچ میں انگلینڈ کی بھارت سے 4-1 سے شکست کی سیریز میں 700 ٹیسٹ وکٹیں حاصل کیں،یہ کرنے والے پہلے دنیا کے فاسٹ باؤلر اور صرف تیسرے کھلاڑی بن گئے۔ انگلینڈ کے…
احمد آباد،کرک اگین رپورٹ ایک ساتھ 2 سنچریاں،شبمان گل نے مشہور زمانہ گالی دے دی،دھونی کی داد بھی نظرانداز،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی پی ایل 2024 میں شبمان گل کی ریکارڈ ساز سنچری اپنی جگہ لیکن جشن مناتے فک آف کے ان کے جذباتی الفاظ نے کرکٹ برادری کو افسردہ کرڈالا ہے،حریف کپتان ایم ایس دھونی اس موقع پر تالیاں بجاکر داد دے رہے تھے لیکن ان سے بے خبر شبمان گل نے گالی نکال دی تھی۔ گجرات ٹائٹنز کے کپتان شبمن گل نے اپنی چوتھی آئی پی ایل سنچری بنائی۔ چنائی سپرکنگز کے خلاف لازمی…