Author: CricAgain Desk

دھرم شالہ،کرک اگین رپورٹ آئی پی ایل پلے آف،پنجاب کنگز باہر،کوہلی کی ٹیم جیت کر بھی کہاں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ویرات کوہلی اور رائل چیلنجرز بنگلورو کی امیدیں زندہ۔آئی پی ایل 2024 میں ڈو آر ڈائی میچ میں پنجاب کنگز کو مات پڑگئی۔یوں پنجاب کنگز کا سفر تمام ہوا،اب اگلے 2 میچز وہ جیتے بھی تو پلے آف میں پہنچنا ممکن نہیں ہوگا۔ آئی پی ایل،48 گھنٹوں میں دوسرا بڑا واقعہ،پچ ڈرامہ کا پول کھل گیا،ایک ٹیم نے شکایت لگادی دھرم شالہ میں کھیلے گئے میچ میں رائل چیلنجرز بنگلورو نے پنجاب کنگز کو 60 رنز…

Read More

احمد  آباد،کرک اگین رپورٹ یاد ہوگا کہ آئی سی سی ورلڈکپ 2023 میں پاکستان بھارت میچ سمیت سیمی فائنل کی پچ ٹمپرنگ میں بھارتی کرکٹ بورڈ پکڑاگیا تھا،اسے انگلینڈ،آسٹریلیا کے میڈیا سمیت من و عن شائع کیا تھا،یہاں تک کہ آئی سی سی کے پچ کیوریٹر نے آئی سی سی کو تحریری شکایت بھی لگائی تھی،اب ایک بار پھر بھارت کے مقامی ایونٹ آئی پی ایل میں پچ ٹمپرنگ کی کوشش پکڑی گئی ہے اور ایک ٹیم گجرات ٹائنٹنز نے تحریری طور پر اپنی شکایت درج کی ہے۔ آئی پی ایل،48 گھنٹوں میں دوسرا بڑا واقعہ،پچ ڈرامہ کا پول کھل…

Read More

دھرم شالہ،کرک اگین رپورٹ Getty Images/AFP دھرم شالہ کی بلندی پر کوہلی کا لیٹ کر ایک ہاتھ سے چھکا،92 کی اننگ،کیچز ڈراپ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پہاڑوں کی بلندی میں واقع دھرم شالہ گرائونڈ میں ویرات کوہلی کو چھکا لگانے کیلئے حد سے زیادہ پچ تک نیچے جانا پڑا۔یہی نہیں بلکہ ایک ہاتھ سے چھکا لگادیا۔سیزن کی چھٹی ففٹی پلس اننگ کھیل ڈالی۔ آئی پی ایل 2024  میں رائل چیلنجرز بنگلورو کی نمائندگی کرنے والے ویرات کوہلی نے پنجاب کنگز کےودوت کاروپا کے خلاف یہ شاٹ کھیلی،ایک ہاتھ سے چھکا رسید کیا۔ یہ ڈو آرڈائی میچ ہے،جس…

Read More

کولمبو ،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈ کپ ،سری لنکا کا اسکواڈ آگیا ،ایک پلیئر کا چھٹا ورلڈ کپ سری لنکا ٹی 20 ورلڈ کپ اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔مسلسل چھٹے ٹی 20 ورلڈ کپ میں انٹری کس کی ۔ آل راؤنڈر وینندو ہسرنگا آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے لیے سری لنکا کی تجربہ کار ٹیم کی قیادت کریں گے۔ ہسرنگا، جنہیں گزشتہ سال دسمبر میں سری لنکا ٹی 20 کپتان نامزد کیا گیا تھا، ویسٹ انڈیز اور امریکہ میں ہونے والے آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 میں ٹیم…

Read More

پ ڈبلن، 9 مئی 2024،پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان آئرلینڈ تاریخ کی پہلی ٹی 20 سیریز ،ٹرافی رونمائی ،پہلا میچ کل پاکستان مینز کرکٹ ٹیم اپنے دورہ یورپ کا آغاز جمعہ کو آئرلینڈ کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کے پہلے میچ سے کرے گی۔ بقیہ دو میچ بھی اتوار اور منگل کو کیسل ایونیو میں ہوں گے، اس سے پہلے کہ ٹیم انگلینڈ کے خلاف چار ٹی 20 کی سیریز کے لیے بدھ کو ہیڈنگلے، لیڈز جائے گی۔ انگلینڈ کی سیریز کے بعد، ہیڈنگلے (22 مئی)، برمنگھم (25 مئی)، کارڈف (28 مئی) اور دی اوول، لندن…

Read More

اسلام آباد ،کرک اگین رپورٹ آج 9 مئی کو پاکستان کرکٹ بورڈ کی عزت افزائی ہوئی ہے یا پھر ذلت۔ ہیڈ لائن یہ ہے کہ چیئرمین پی سی بی کی مسلسل مداخلت اور التجا کے بعد آئرش سفارت خانے نے فیصلہ کیا۔ آئرلینڈ ایمبیسی نے فاسٹ بولر محمد عامر کو ویزا دینے سے انکارکرنے کے بعد مداخلت پر ویزا جاری کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق آئرلینڈ نے محمد عامر کو اپنے ملک میں داخل ہونے کی انٹری دینے کا فیصلہ کیا پاکستان کرکٹ ٹیم آئرلینڈ میں ہے ۔کل پہلا ٹی 20 میچ ہوگا۔ محمد عامر اب پہلا میچ نہیں…

Read More

ممبئی،کرک اگین رپورٹ برائن لارا کی آئی سی سی سے درد مندانہ اپیل،سابق لیجنڈری پلیئر برائن لارا کی آئی سی سی سے درد مندانہ اپیل۔ٹی 20 لیگز کے بے ہنگم دبائو سے تنگ آگئے۔ٹیسٹ کرکٹ کو بچانے کی اپیل کی ہے۔ سابق ویسٹ انڈین اوپنر نے آئی سی سی سے  امید کی ہے کہ اس کے پاس ایسی پاور اور طریقہ موجود ہے کہ وہ یہ معاملات سنبھال سکتی ہے اور یہ راستہ نکال سکتی ہے کہ دونوں فارمیٹ میں توازن قائم ہو،اگر ایسا نہ ہوا تو طویل فارمیٹ کی کرکٹ ختم ہوجائے گی۔ برائن لارا نے اتفاق کیا ہے…

Read More

کرک اگین رپورٹ ٹی 20 انٹرنیشنل میں ٹیم دوسرے کم ترین اسکور 12 پر ڈھیر۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک ٹیم کا ہسٹری کے دوسرے کم ترین اسکور پر آئوٹ ہونے کا شرمناک ریکارڈ۔بدھ کو میزبان جاپان کے خلاف میچ میں منگولیا کی ٹیم 12 رنزپر آئوٹ ہوگئی۔ جاپان نے 7 وکٹ پر 212 رنزبنائے۔منگولین ٹیم،  8.2 اوورز میں صرف 12 رنزپر آئوٹ ہوئی۔اس سے قبل گزشتہ سال چین کی ٹیم 10 اسکور پر ڈھیر ہوئی تھی جو اب بھی کم ترین اسکور ہے۔ اسٹافورڈ نے تباہ کن سپیل کیا اور  3.2…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کا افغانستان کرکٹ کیلئے دھماکہ دار اعلان،مستقبل کی دھمکی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ انگلینڈ نے افغانستان کے خلاف بڑا اعلان کردیا،یہی نہیں بلکہ مستقبل میں اس کے خلاف گلوبل سطح پر پابندی کی کوشش کا دعویٰ تک کیا ہے۔ انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے افغانستان کے خلاف کسی بھی قسم کی باہمی سیریز کھیلنے سے انکار کردیا ہے اور کہا ہے کہ اس کے اب امکانات ہیں اور نہ آئندہ۔یہ اس وقت تک نہیں کھیلیں گے،جب تک وہ اپنے ملک میں خواتین کرکٹ کو بحال نہیں کریں گے۔ انگلینڈ کرکٹ بورڈ (ای سی بی…

Read More

کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ 2024 شیڈول،پاپوا نیو گنی اسکواڈ۔آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ میں دوسری بار شرکت کے لیے تیار، پاپوا نیو گنی نے ٹورنامنٹ میں گروپ سی میں شرکت کے لیے اپنے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا ہے۔ پاپوا نیو گنی اسکواڈ: اسد اللہ والا (کپتان)، ایمنٹ(نائب کپتان )، الی ناؤ، چاڈ سوپر، ہلا ویرے، ہیری ہیری، جیک گارڈنر، جان کیریکو، کبوا واگی موریا، کپلنگ ڈوریگا، لیگا سیاکا، نارمن وانوا، سیما کامیا ، سیس باؤ، ٹونی یورا۔ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ شیڈول پر ایک نظر ایک بار پھر ڈالتے ہیں۔ گروپ…

Read More

ڈبلن،کرک اگین رپورٹ سب سے بڑی پرچی اور پراسرار سلیکشن سے جڑی شخصیت آئرلینڈ میں پاکستانی ٹیم سے جڑ گئی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ رواں زمانہ کی سب سے بڑی پرچی اور سب سے پراسرار سلیکشن حسن علی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو جوائن کرلیا ہے۔نام نہاد آل رائونڈر انگلینڈ سے ناکام کائونٹی میچز کھیلتے ہوئے آئرلینڈ پہنچ گئے ہیں۔ان کے ساتھ شاداب خان بھی ہیں۔ آل راونڈر شاداب خان اور حسن علی نے ڈبلن میں ٹیم کو جوائن کر لیا۔پاکستان ٹیم ڈبلن میں کل پہلا ٹریننگ سیشن کرے گی۔پاکستان اور آئر لینڈ کی ٹیموں کے درمیان…

Read More