| | |

سب سے بڑی پرچی اور پراسرار سلیکشن سے جڑی شخصیت آئرلینڈ میں پاکستانی ٹیم سے جڑ گئی

ڈبلن،کرک اگین رپورٹ

سب سے بڑی پرچی اور پراسرار سلیکشن سے جڑی شخصیت آئرلینڈ میں پاکستانی ٹیم سے جڑ گئی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ رواں زمانہ کی سب سے بڑی پرچی اور سب سے پراسرار سلیکشن حسن علی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو جوائن کرلیا ہے۔نام نہاد آل رائونڈر انگلینڈ سے ناکام کائونٹی میچز کھیلتے ہوئے آئرلینڈ پہنچ گئے ہیں۔ان کے ساتھ شاداب خان بھی ہیں۔

آل راونڈر شاداب خان اور حسن علی نے ڈبلن میں ٹیم کو جوائن کر لیا۔پاکستان ٹیم ڈبلن میں کل پہلا ٹریننگ سیشن کرے گی۔پاکستان اور آئر لینڈ کی ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ 10 مئی کو کھیلا جائے گا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *