Author: CricAgain Desk

نئی دہلی،کرک اگین رپورٹ امپائر سے تکرار کیوں کی،راجستھان رائلز کے کپتان پر جرمانہ،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی پی ایل میچ میں امپائر سے بحث پر ایک فرنچائز کے کپتان پر جرمانہ ہوگیا۔راجستھان رائلز کے کپتان سنجو سیمسن پر منگل کو ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں دہلی کیپٹلز کے خلاف اپنی ٹیم کے میچ کے دورانضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر  میچ فیس کا 30 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ آئی پی ایل میں ڈرامائی موڑ،متنازعہ کیچ پرسنجو کی امپائر سے شدید لڑائی،4 ٹیموں کیلئے سائرن سیمسن کو ضابطہ اخلاق کے آرٹیکل 2.8 کے تحت…

Read More

کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 10 کا مکمل شیڈول لیک، ،ملتان سے ہوتا انگلینڈ میں اختتام پاکستان سپر لیگ 2025 یا پی ایس ایل 10 کا شیڈول لیک ہوگیا ہے۔مکمل شیڈول سامنے آگیا ہے۔ پی ایس ایل 10 کا شیڈول لیک ہوگیا 12 اپریل سے آغاز ہوگا۔پہلا میچ دفاعی چیمپیئن اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز کھیلیں گے ۔ لاہور کو سب سے زیادہ 10 میچز مل گئے۔کراچی پر کاری ضرب ۔صرف 5 میچز کا میزبان ہوگا۔ملتان میں بھی 5 میچز ہونگے۔پنڈی میں 8 میچز ہونگے۔پلے آف اور فائنل نیوٹرل وینیو پر ہوگا۔کرک اگین بہت پہلے بتا…

Read More

ڈبلن،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم آئرلینڈ پہنچ گئی،3 میچز کا شیڈول،ٹائمنگ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بابراعظم کی قیادت میں 17 رکنی پاکستان کرکٹ ٹیم لاہور سے براستہ دبئی ، آئرلینڈ پہنچ گئی۔پاکستان ٹیم کل آرام کرے گی۔پاکستان ٹیم کا پہلا ٹریننگ سیشن 9 مئی کو شیڈولڈ ہے۔ پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تین میچز 10۔ 12 ۔ اور 14 مئی کو ڈبلن میں کھیلے جائیں گے۔ پاکستان کے خلاف سیریز،ٹی 20 ورلڈکپ،آئرلینڈ کے 3 اسکواڈز کا اعلان،ایک کو رعایت آئرلینڈ کا دورہ مکمل کرکے پاکستان کرکٹ ٹیم انگلینڈ پہنچے گی جہاں اسے…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ آئی پی ایل کے بعد پی ایس ایل کا کائونٹی سے بھی ٹکرائو،پہلا بڑا اور شدید رد عمل آگیا۔اگلے پی ایس ایل کی ونڈوجہاں آئی پی ایل سے ٹکرارہی ہے،وہاں انگلش کائونٹی سے براہ راست تصادم ہوگیا ہے۔انگلینڈ کا کائونٹی اور ہوم سیزن 2 ماہ کیلئے ان2 لیگز کی زد میں آرہا ہے۔کائونٹی حکام نے ابھی سے کلیئر کردیا ہے کہ اجازت صرف آئی پی ایل کیلئے ہوگی،پی ایس ایل کیلئے نہیں ہوگی۔ کاؤنٹی کرکٹ کو ایک نئے شیڈولنگ تصادم کا سامنا ہے اس خدشے کے درمیان کہ 30 سے ​​زیادہ انگلش کھلاڑی اگلے سیزن کے آغاز…

Read More

نئی دہلی،کرک اگین رپورٹ آئی پی ایل میں ڈرامائی موڑ،دہلی نے 4 ٹیموں کی نیندیں اڑادیں،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی پی ایل 2024 میں ڈرامائی موڑ۔ایونٹ کے پوائنٹس ٹیبل پر آج 7 مئی کو نمبر ون کا خواب دیکھنے والی ٹاپ ٹیم راجستھان رائلز کو اپ سیٹ شکست ہوئی ہے۔دہلی کیپیٹلز نے 20 رنزکی جیت کے ساتھ جہاں اپنے امکانات کو بڑھاوادیا ہے،وہاں رائل چیلنجرز بنگلورو سمیت کئی ٹیموں کیلئے خطرہ کی گھنٹی بجادی ہے۔ سنجو سامسن کا متنازعہ کیچ آئوٹ فلم بن گیا،ری پلے میں فیلڈر ہوپ کا پائوں بائونڈری لائن سے ٹکراتا ہوا نظر…

Read More

ڈبلن،کرک اگین رپورٹ پاکستان کے خلاف سیریز،ٹی 20 ورلڈکپ،آئرلینڈ کے 3 اسکواڈز کا اعلان،ایک کو رعایت۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئرلینڈ نے فوری طور پر 3 اسکواڈز کا اعلان کردیا ہے۔تینوں اسکواڈز میں 14 کھلاڑی ایک جیسے ہیں اور 15 واں کھلاڑی آئی پی ایل کے بعد ٹی 20 ورلڈکپ اسکواڈ کا حصہ بنے گا۔ آئرلینڈ نے اپنی آئندہ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے 3 اسکواڈز کا اعلان کر دیا ہے۔  ڈبلن میں پاکستان کے خلاف تین میچوں کی سیریز، ووربرگ میں ہالینڈ اور سکاٹ لینڈ کے ساتھ سہ فریقی سیریز اور اگلے ماہ شروع ہونے والے…

Read More

اسلام آباد،ڈبلن،کرک اگین رپورٹ Image:File photo/AFP محمد عامر کو آئرلینڈ نے ویزا کیوں نہیں دیا،ٹی 20 سیریز میں شرکت مشکوک،پی سی بی کا رد عمل آگیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ محمد عامر کی آئرلینڈ کے خلاف ٹی 20 سیریز میں شرکت مشکوک بتائی گئی ہے۔یہ بات تو پرانی ہوگئی ہے کہ انہیں آئرلینڈ کا ویزا نہیں ملا،وہ پاکستان اسکواڈ کے ساتھ آج آئرلینڈ لینڈ نہیں کرسکے۔ اب ایک غیر ملکی ویب سائٹ کرک انفو نے دعویٰ کیا ہے کہ لیفٹ ہینڈ پیسر کی پاکستانی ٹیم میں عین وقت پر شمولیت غیر متوقع ہے اور وہ سیریز سے…

Read More

ڈھاکا ،کرک اگین رپورٹ شکیب الحسن پر پاگل پن کا دورہ ،فین کو پیٹ ڈالا،ٹی 20 ورلڈ کپ اب کھیل سکیں گے یا نہیں بنگلہ دیش کے سٹار شکیب الحسن عالمی نمبر۔1 آل راؤنڈر نےسیلفی لینے والے شخص پر حملہ کردیا۔ شکیب الحسن شاید سب سے مشہور بنگلہ دیشی کرکٹر ہیں۔ اسٹار آل راؤنڈر نے طویل عرصے سے بنگلہ دیش کرکٹ کی خدمت کی ہے اور وہ ان کے بہترین پرفارمر رہے ہیں۔ 2006 سے اب تک 67 ٹیسٹ، 247 ون ڈے اور 117 ٹی ٹوئنٹی کے تجربے کے ساتھ، شکیب اپنے ملک کے لیے کھیل رہے ہیں۔…

Read More

کرک اگین رپورٹ سکاٹ لینڈ ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 اسکواڈ ،شیڈول،گروپ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ سکاٹ لینڈ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے گروپ بی میں ہے۔انگلینڈ اور آسٹریلیا جیسے ممالک مدمقابل ہیں۔گزشتہ ٹی 20 ورلڈ کپ میں سکاٹ لینڈ نے جنوبی افریقہ کو ہرا کر سیمی فائنل سے باہر کیا تھا۔توقعات اب بھی ہونگی۔ سکاٹ لینڈ ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 اسکواڈ مائیکل جونز اور بریڈ وہیل اسکاٹ لینڈ کے 15 رکنی ٹی 20 ورلڈ کپ اسکواڈ میں واپس آگئے، جبکہ سمرسیٹ کے تجربہ کار تیز گیند باز جوش ڈیوی اس سے…

Read More

کرک اگین اسپیشل رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ ریکارڈز،کس کے اب تک کے زیادہ میچز،فتوحات،ناکامی،دلچسپ جائزہ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کا وقت قریب ہے۔اب تو 15 روز بعد ٹیمیں س میں شرکت کیلئے امریکا میں جمع ہونا شروع ہوجائیں گی۔اس حوالہ سے کرکٹ حلقوں میں شور برپا پے اور جنون ابھی سے بولنے لگا ہے۔ٹی 20 ورلڈکپ کے حوالہ سے اس کی تاریخ ،ٹی 20 ورلڈکپ کہانی،ہسٹری کا ذکر بھی ساتھ ہوتا ہے۔کرک اگین اب تک تمام 8 ٹی 20 ورلڈکپ ایڈشنز کا تفصیلی احاطہ کرچکا ہے اور یہی نہیں بلکہ اس کے چیمپئنز…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ سے عین قبل محمد رضوان کو اہم ذمہ داری مل گئی،بریکنگ نیوز،آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2023 کیلئے پاکستان کرکٹ کیمپ کے حوالہ سے بڑی بریکنگ نیوز آگئی ہے۔محمد رضوان کو نائب کپتان کا بتادیا گیا ہے۔وکٹ کیپر بیٹر دورہ انگلینڈ اور ٹی 20 ورلڈکپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے نائب کپتانن ہونگے۔ کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بورڈ میں موجود ایک کیمپ شاہین شاہ آفریدی کو نائب کپتان دیکھنا چاہتا تھا لیکن پیسر کو جس انداز میں کپتانی سے ہٹایا گیا،اس کے بعد ان کیلئے نائب کپتانی قبول کرنا…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ شاہین آفریدی کا ایک ہی پرجوش لفظ،جانیئے کیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کے سبکدوش کپتان شاہین شاہ آفریدی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی کٹ رونمائی کے بعد اپنے سوشل میڈیا اکائونٹ سے کچھ تصاویر شیئر کی ہیں اور ایک لفظ لکھا ہے کہ ہم تیار ہیں۔ شاہین شاہ آفریدی گزشتہ سال ایشیا کپ اور ورلڈکپ سے قبل بھی کچھ ایسے ہی پرجوش تھے لیکن دونوں مقامات پر ناکام تھے۔ آنے والے یورپی دورے اور ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے ان پر خاصا دبائو ہوگا۔دیکھتے ہیں کہ کتنے تیار ہیں۔ ٹی 20 ورلڈکپ 1 جون…

Read More