| | | | |

شاہین آفریدی کا ایک ہی پرجوش لفظ،جانیئے کیا

لاہور،کرک اگین رپورٹ

شاہین آفریدی کا ایک ہی پرجوش لفظ،جانیئے کیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کے سبکدوش کپتان شاہین شاہ آفریدی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی کٹ رونمائی کے بعد اپنے سوشل میڈیا اکائونٹ سے کچھ تصاویر شیئر کی ہیں اور ایک لفظ لکھا ہے کہ ہم تیار ہیں۔

شاہین شاہ آفریدی گزشتہ سال ایشیا کپ اور ورلڈکپ سے قبل بھی کچھ ایسے ہی پرجوش تھے لیکن دونوں مقامات پر ناکام تھے۔

آنے والے یورپی دورے اور ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے ان پر خاصا دبائو ہوگا۔دیکھتے ہیں کہ کتنے تیار ہیں۔

ٹی 20 ورلڈکپ 1 جون سے امریکا میں شروع ہوگا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *