Author: CricAgain Desk

لاہور،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 10 سے بڑی تبدیلیاں،پلے آف میچز انگلینڈ میں،2 اضافی ٹیموں کاسال بھی سیٹ۔پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) میں 2 مزید ٹیموں کا اضافہ کب سے ہوگا،اس کے لئے بھی پی ایس ایل اور پی سی بی حکام کا منصوبہ سامنے آگیا ہے۔ پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) 2026 سے 2 مزید ٹیمیں آئیں گی۔مجموعی تعداد 6 سے 8 ہوجائے گی اور اس کیلئے مزید ایک وینیو کا اضافہ ہوگا۔ پی ایس ایل  کو اگلے سیزن سے مستقل  اپریل،مئی کی ونڈو میں منتقل کرنا مستقبل پلانز کا حصہ ہوگا کہ یہ براہ راست…

Read More

کولمبو،کرک اگین رپورٹ ہووے باندر تے چھال نہ مارے،وسیم اکرم نے کسے اور کیوں کہدیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کے سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے کولمبو سے اپنی جم ویڈیو شیئر کی ہے اور کہا ہے کہ یہ میرے لئے اور ہر ایک کیلئے ضروری ہے۔اس دوران وہ کمنٹری کرتے پائے گئے،انہوں نے تمام کیٹگریز کا بتایا،اس کے ویٹ کا بھی ذکر کیا اور ہر ورزش الگ الگ کرتے گئے اور بتاتے گئے۔ وسیم اکرم نے بتایا کہ اس کے ساتھ وہ ہینڈ فری میں میوزک بھی سنتے ہیں۔ہر ایک ایکسرسائز اور…

Read More

بنگلورو،کرک اگین رپورٹ راشد خان تکلیف میں،ٹی 20 ورلڈکپ تو دائو پر نہیں لگارہے۔افغانستان کے لیگ اسپنر راشد خان آئی پی ایل میچ میں گجرات کی نمائدگی کرتے ہوئے اپنے بازو کی تکلیف میں پائے گئے۔اس کے باوجود انہوں نے اوور کیا۔ ٹی 20 ورلڈکپ میں اب ایک ماہ سے بھی کم وقت ہے۔ایسے میں راشد خان کا رسک لینا سمجھ سے باہر ہے،جب کہ ان کی ٹیم رائل چیلنجرز بنگلورو سے قریب میچ ہارچکی تھی۔ کوہلی کی فلائنگ کس،آئوٹ پر حالت خراب،گاواسکر بھی برس پڑے،آر سی بی کامیاب افغانستان ٹی 20 ورلڈکپ ٹیموں میں سب سے خطرناک ٹیم ہے،یہ…

Read More

بنگلورو،کرک اگین رپورٹ کوہلی کی فلائنگ کس،آئوٹ پر حالت خراب،گاواسکر بھی برس پڑے،آر سی بی کامیاب۔ویرات کوہلی کی خوشی اور رن آئوٹ کے بعد کس اسٹائل وائرل ضرور ہوا ہے لیکن پھر کیا تھا،ایک لوسکورنگ میچ میں اچھے آغاز کے باوجود وہ 27 بالز پر 42رنز بناسکے۔وکٹ گرنے پر مایوسی دیدنی تھی۔فاف ڈوپلیسی نے23 بالز پر 64 رنز کی اننگ کھیلی۔رائل چیلنجرز بنگلورو نے 148 رنز کاہدف 14 ویں اوور میں 6 وکٹ  پر مکمل کیا۔4 وکٹ کی جیت نام کی۔ اس سے قبل گجرات ٹائٹنز ٹیم 3 بالز قبل 147 رنزپر آئوٹ ہوئی۔محمد شاہ رخ خان نے37 رنزبنائے لیکن…

Read More

کرک اگین رپورٹ پاکستان ٹی 20 ورلڈ کپ ہارا تو ذمہ دار بابر ہوگا یا گیری کرسٹن ،سوال کھڑا ہوگیا،ایک جواب بھی ساتھ ایک سوال اہم ہوگیا اور ابھی سے کھڑا ہوگیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے گیری کرسٹن اور جیسن گلیسپی کو بالترتیب وائٹ بال اور ریڈ بال کرکٹ ٹیموں کے ہیڈ کوچ مقرر کر دیا۔ یہ جوڑی دو سال تک خدمات انجام دیں گے۔ تاہم وقت نے بحث چھیڑ دی کیونکہ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 قریب ہے۔ پاکستان کے سابق کھلاڑی راشد لطیف نے تاخیر سے ہونے والی تقرریوں پر تشویش…

Read More

کرک اگین ڈاٹ کام آئی پی ایل سے پاکستان ٹی 20 ورلڈ کپ ٹیم کی کوچنگ ،مذاق شروع أئی پی ایل سے پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کی کوچنگ ۔عزت افزائی یا پھر مذاق۔بھارتی سوشل میڈیا نے پاکستان پر تنقید کی ہے اور میڈیا نے اسے ایک بار پھر مکی آرتھر ورچوئل کورس فیز 2 قرار دیا ہے۔ آج نئے وائٹ بال کوچ گیری کرسٹن نے آن لائن پاکستان کے کھلاڑیوں کی کوچنگ کی۔اعظم خان سوالات کرتے پائے گئے۔اس پر بھارت میں شور ہے کہ اتنی بڑی پاور ہٹنگ کسی کے پاس ہے۔ گیری کرسٹن اس وقت بھارت…

Read More

لاہور 4 مئی،کرک اگین رپورٹ ،پی سی بی رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ اور پاکستان سپر لیگ کی چھ فرنچائزز نے ہفتے کے روز اپنے جنرل کونسل اجلاس میں ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 2024 کا تفصیلی جائزہ لینے کے ساتھ ساتھ ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 2025 کی منصوبہ بندی پر بھی تبادلہ خیال کیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل کے لیے فرنچائزز کے کردار کی تعریف کی جن کی حمایت ۔ دلچسپی اور جذبے نے اس لیگ کی ساکھ کو اجاگر کرنے اور اسے ایک چیلنجنگ مسابقتی اور دلچسپ ایونٹ کے طور پر اپنی پہچان کرانے…

Read More

لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی زیر صدارت اہم اجلاس.پی سی بی ہیڈ کوارٹر قذافی سٹیڈیم میں منعقدہ اجلاس میں سٹیڈیمز کی اپ گریڈیشن بلان کا جائزہ لیا گیا.چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم۔ نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کے لئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات جلد لینے کی ہدایت. محسن نقوی کہتے ہیں کہ تینوں سٹیڈیمز کی اپ گریڈیشن کے کام میں پہلے ہی تاخیر ہو چکی ہے۔ اب بلاتاخیر آگے بڑھا جائے ۔ چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کی 3 رکنی کمیٹی تشکیل دینے…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ کیمپ پھر شروع،ایک غیر حاضر،دو غائب ہی رہیں گے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ آئرلینڈ / انگلینڈ .پاکستان کرکٹ ٹیم نے دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کی تیاریاں شروع کر دیں.قومی ٹی ٹونٹی اسکواڈ کے کھلاڑی قذافی اسٹیڈیم میں پریکٹس کر رہے ہیںکھلاڑیوں کی فزیکل اور فیلڈنگ ڈرلز کے ساتھ نیٹ پر بولنگ اور بیٹنگ کی پریکٹس۔ پریکٹس سیشن کے اختتام پر ۔کرکٹرز میڈیا ڈے میں شرکت کریں گے۔پاکستان کرکٹ ٹیم اتوار اور پیر کو بھی پریکٹس سیشن کرے گی۔شاداب خان اور حسن علی آئرلینڈ میں…

Read More

عمران عثمانی     ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کہانی،گزشتہ ایونٹ میں کئی ڈرامے،اپ سیٹ،پاکستان آخری لمحہ میں چیمپئن نہ بن سکا۔ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کہانی کا آخری ٹی 20 ورلڈکپ۔آئی سی سی کا 8 واں اور اب تک کا آخری ٹی 20 ورلڈ کپ ٹورنامنٹ  آسٹریلیا میں 16 اکتوبر سے 13 نومبر 2022 تک کھیلا گیا۔ فائنل میں، انگلینڈ نے پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست دے کر اپنا دوسرا مینز ورلڈ کپ ٹائٹل جیت لیا اور ویسٹ انڈیز کے ساتھ برابری کی، جس نے 2012 اور 2016 دونوں ایڈیشن میں   جیتے تھے۔ سیم کرن کو میچ کا بہترین کھلاڑی اور…

Read More

کولمبو،کرک اگین رپورٹ میں بین سٹوکس والی گالی دیتا تھا،وسیم اکرم کا ڈی سلواکے سامنے بیٹھ کر اعتراف۔سوئنگ کے سلطان سابق کپتان وسیم اکرم نے انکشاف کیا ہے کہ 90 کی دہائی میں اروندا ڈی سلوا کو ہما مارکھانے پر جو لفظ بولتے تھے،وہ میں یہاں کہہ نہیں سکتا،اس لئے کہ وہ برا لفظ ہے لیکن میں تھوڑی وضاحت کردیتا ہوں کہ آج کی دنیا میں اسے بین سٹوکس کا لفظ کہہ لیں۔ میں واقعی میں آپ کو یہ نہیں بتا سکتا کہ ہم اروندا کو کیا کہتے تھے جب وہ میرے خلاف چوکے اور چھکے لگا رہا تھا، لیکن…

Read More

ممبئی،کرک اگین رپورٹ آئی پی ایل،12 برس بعد ممبئی میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز کی فتح۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی پی ایل 2024 میں ممبئی انڈینز کو کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے ہاتھوں ہسٹری میں 12 برس بعد شکست ہوگئی ہے۔ ہوم میدان وینکھڈے اسٹیڈیم میں ممبئی نے ٹاس جیت کر نائٹ رائیڈرزکی آدھی ٹیم، 75 پر پویلین لوٹادی تھی لیکن اس کے بعدویکتش ایئر کے 70 اور منیش پانڈے کے 42 رنزکی بدولت ٹیم ایک بال قبل 169 رنزبناکر آئوٹ ہوئی۔ آئی پی ایل،ڈرامائی موڑ،ڈراپ روہت شرما بیٹنگ کرگئے،ناکامی پر اہلیہ کی چیخیں ممبئی انڈینز نے روہت…

Read More