| | | | | |

پاکستان کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ کیمپ پھر شروع،ایک غیر حاضر،دو غائب ہی رہیں گے

لاہور،کرک اگین رپورٹ

پاکستان کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ کیمپ پھر شروع،ایک غیر حاضر،دو غائب ہی رہیں گے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ آئرلینڈ / انگلینڈ .پاکستان کرکٹ ٹیم نے دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کی تیاریاں شروع کر دیں.قومی ٹی ٹونٹی اسکواڈ کے کھلاڑی قذافی اسٹیڈیم میں پریکٹس کر رہے ہیںکھلاڑیوں کی فزیکل اور فیلڈنگ ڈرلز کے ساتھ نیٹ پر بولنگ اور بیٹنگ کی پریکٹس۔

پریکٹس سیشن کے اختتام پر ۔کرکٹرز میڈیا ڈے میں شرکت کریں گے۔پاکستان کرکٹ ٹیم اتوار اور پیر کو بھی پریکٹس سیشن کرے گی۔شاداب خان اور حسن علی آئرلینڈ میں ٹیم جوائن کریں گے۔شاہین آفریدی آج ٹیم جوائن کریں گے کل سے ٹریننگ کا آغاز کریں گے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *