ممبئی،کرک اگین رپورٹ کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ آئی پی ایل میں ممبئی انڈینز کامیاب لیکن روہت شرما اور سوریا کمار کیلئے پریشان کن نیوز۔آئی پی ایل میں ممبئی انڈینز کامیاب لیکن روہت شرما اور سوریا کمار کیلئے پریشان کن نیوز۔بھارتی کیمپ کیلئے پریشانی۔کپتان روہت شرما ٹی 20 ورلڈکپ سے قبل مکمل ناکام ہیں۔ایک ماہ قبل سنچری کی تھی لیکن اس کے بعد سے 6 اننگز میں صرف 69 رنز کرسکے ہیں۔پیر کو ممبئی میں کھیلے گئے میچ ممبئی انڈینز نے اگرچہ سن رائزرز حیدرآباد کو 7 وکٹ کی شکست دی لیکن 174 رنز کے تعاقب میں روہت شرما…
Author: CricAgain Desk
لاہور ،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈ کپ 2024،پاکستان ٹیم کی جرسی رونمائی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 سمیت پاکستان کرکٹ ٹیم کی اس سال کی محدود اوورز کرکٹ کیلئے شرٹس کی رونمائی کردی ہے۔ تیز گرین کلر میں جرسی پر ٹی 20 ورلڈ کپ لوگو بھی ہے اور اس کے علاوہ کی کرکٹ کیلئے الگ سے ٹی شرٹ اور جرسی ہیں۔ کرکٹ فینز کا رد عمل آنا شروع ہوگیا ہے۔
لاہور،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم ٹی 20 ورلڈ کپ مشن پریس کانفرنس میں پھٹ پڑے،کئی طنز کردیئے۔بابر اعظم برس پڑے،آج کی تازہ ترین کرکٹ خبریں یہ ہیں کہ کہتے ہیں کہ سٹرائیک ریٹ اور پاور پلے میں ہم کئی بار ففٹی پلس اسکور کرچکے ہیں۔وہ آپ کو نظر نہیں آتا۔بعض اوقات اگر کم اسکور ہوتا ہے تو 2 وکٹیں گری ہوتی ہیں، تو کیا ہم عقل والی کرکٹ نہ کھیلیں اور دوسری کھیلیں۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں دورہ آئرلینڈ،انگلینڈ اور ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے ویسٹ انڈیز اور امریکا رونگی سے قبل پاکستانی کپتان بابر اعظم کہتے ہیں کہ امید رکھیں…
بارباڈوس،کرک اگین رپورٹ بریکنگ نیوز،ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کیلئے دہشت گردی کی دھمکیاں،حیران کن طور پر پاکستان کا نام۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ کیریبین جزیروں کو آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2024کے حوالہ سے تازہ ترین دہشت گردی کے تازہ ترین الرٹ موصول ہوئے ہیں۔حیران کن طور پر پاکستان کا نام آگیا ہے اور معاملہ آئی سی سی سے ہوتا امریکی ایجنسیوں تک جاپہنچا ہے۔ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کا آغاز یکم جون سے ہونا ہے۔ویسٹ انڈیز اور امریکا میزبان ہیں۔سیکیورٹی الرٹ میں کہا گیا ہے کہ اسلامک اسٹیٹ (آئی ایس) کے…
ممبئی،کرک اگین رپورٹ محبت کو تکلیف نہیں ہوتی،اگر ہو تو وہ محبت نہیں،ثانیہ مرزا کا پھر ذومعنی ہیغام۔شعیب ملک سے محبت اور لو کی شادی کرنے والی سابق بھارتی ٹینس سٹار اور سابق اہلیہ ثانیہ مرزا کا محبت کے حوالہ سے ایک تازہ ترین موقف سامنے آیا ہے۔کہتی ہیں کہ محبت کو تکلیف نہیں ہوتی،اگر تکلیف ہوتی ہے تو پھر وہ سرے سے محبت ہی نہیں ہوتی بلکہ محبت میں تکلیف نہی شفا ہے۔ شعیب ملک سے طلاق کے بعد سے ثانیہ مرزا نہاہت مختلف روپ میں سامنے آئی ہیں اور آئے روز معنی خیز پوسٹ کرتی ہیں۔
لندن،پی سی بی رپورٹ پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم لندن پہنچ گئی۔ندا ڈار کی قیادت میں پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم لندن سے لیسٹر پہنچ گئی۔پاکستان ویمنز ٹیم کا 17 رکنی اسکواڈ کل اپٹن اسٹیل کاؤنٹی گراؤنڈ میں کوچز کی زیر نگرانی ٹریننگ کا آغاز کرے گا۔ٹریننگ مقامی وقت کے مطابق صبح دس سے دوپہر ایک بجے تک جاری رہے گی۔ پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم دورہ انگلینڈ میں 11 سے 29 مئی کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز اور تین ون ڈے انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں کی سیریز سے قبل پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم…
ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ خواتین کرکٹ شرط،آئی سی سی افغانستان کے سامنے بے بس،ہار مان لی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی نے سرنڈر کردیا۔افغانستان میں خواتین کرکٹ بحالی کے نہ ہونے کے باوجود اس کا فل ممبر رہنا،کوئی اقدامات نہ اٹھانا سمیت آج ویمنز ٹی 20 ورلڈکپ شیڈول کے اعلان کے وقت افغانستان کا تذکرہ جس انداز میں کیا گیا ہے،اس سے ساف محسوس ہوتا ہے کہ آئی سی سی کو افغانستان نے بے بس کردیا ہے۔ آئی سی سی کے سربراہ جیف ایلڈریس نے کہا کہ افغانستان کرکٹ بورڈ کے لیے ملک میں خواتین کی…
لاہور ،کرک اگین رپورٹ محسن نقوی کا ٹی 20 ورلڈ کپ کے لئے بڑا اعلان،رضوان کو کیا دیا پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے ٹی 20 ورلڈ کپ جیتنے کے لیے کھلاڑیوں کے لئے بڑا اعلان کردیا ہے۔ہر کھلاڑی کو ایک لاکھ ڈالر انعام ملے گا۔ پی سی بی میں محسن نقوی نے کھلاڑیوں سے 2 گھنٹے ملاقات کی۔ظہرانہ دیا۔بات کی۔ چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے محمد رضوان کو ٹی ٹوئنٹی میچوں میں 3000 رنز مکمل کرنے پر خصوصی گرین شرٹ دی۔ چئیرمین پی سی بی نے نسیم شاہ کو ٹی ٹوئنٹی میچوں میں…
ڈھاکا ،کرک اگین رپورٹ ایک اور پاکستان بمقابلہ بھارت میچ سیٹ،تاریخ کا اعلان آئی سی سی نے خواتین ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 شیڈول کا اعلان کیا ہے۔ بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے شیڈول لانچنگ تقریب میں شرکت کی۔ پاکستان اور بھارت کو ایک ہی گروپ میں رکھا گیا ہے۔ اکتوبر 2024 میں ہونے والے والے خواتین میلے میں پاکستان بمقابلہ بھارت میچ 6 اکتوبر کو سلہٹ میں ہوگا۔ ماضی میں یہاں پاکستان بھارت کو پہلے بھی ہراچکا۔
لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے پاکستان کے 20 رکنی ٹی 20 اسکواڈ کو آج دوپہر کے کھانے پر بلالیا ہے۔مقصد کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کرنا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ پاکستان کے کھلاڑیوں کا کیمپ لاہور میں جاری ہے اور یہ کل ختم ہونا ہے،آج دوپہر کو کیمپ کی سرگرمی کے اختتام پر قومی کھلاڑی پی سی بی کے آفیشل مہمان ہونگے۔ دورہ آئرلینڈ و انگلینڈ سے زیادہ ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کیلئے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی مقصود ہے۔ پاکستان ٹیم آئرلینڈ میں 10 مئی سے 3 ٹی 20 میچز کھیلے گی اور اس…
ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ شکیب الحسن کا ٹی 20 ورلڈکپ سے قبل اہم ترین بیان آگیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بنگلہ دیش کے آل رائونڈر شکیب الحسن نے انکشاف کیا ہے کہ ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے تیاری مثالی نہیں ہے اور یہ بات انہوں نے صرف اپنے بارے میں ہی نہیں بلکہ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے متعلق بھی کی ہے اور کہا ہے کہ بورڈ نے بھی کوئی اچھا انتظام نہیں کیا ہے۔ ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کا شیڈول،پاکستانی ٹائمنگ کے ساتھ بنگلہ دیش کے آل رائونڈر کی اپنی کرکٹ سرگرمیاں بھی زیادہ نہیں ہیں،اس وقت ان…
کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کا شیڈول،پاکستانی ٹائمنگ کے ساتھ۔آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ 2024 کے آغاز میں اب قریب 3 ہفتے باقی ہیں۔اسکواڈز کا اعلان ہورہا ہے۔کرک اگین پڑھنے والوں کیلئے ایک بار پھر شیڈول پیش خدمت ہے۔یہاں پاکستانی اوقات درج کئے گئے ہیں،اس لئے کئی میچز اصل شیڈول سے اگلے روز میں منتقل ہوجاتے ہیں،اس کا بھی یہاں ذکر ہوا ہے۔ ٹی 20 ورلڈکپ 2024 میں گروپ گروپ اے: بھارت، پاکستان، آئرلینڈ، کینیڈا، امریکہ گروپ بی: انگلینڈ، آسٹریلیا، نمیبیا، سکاٹ لینڈ، عمان گروپ سی: نیوزی لینڈ، ویسٹ انڈیز، افغانستان، یوگنڈا، پاپوا نیو گنی گروپ ڈی: جنوبی…