| | | | | | |

محسن نقوی کا ٹی 20 ورلڈ کپ کے لئے بڑا اعلان،رضوان کو کیا دیا

 

 

لاہور ،کرک اگین رپورٹ

محسن نقوی کا ٹی 20 ورلڈ کپ کے لئے بڑا اعلان،رضوان کو کیا دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے ٹی 20 ورلڈ کپ جیتنے کے لیے کھلاڑیوں کے لئے بڑا اعلان کردیا ہے۔ہر کھلاڑی کو ایک لاکھ ڈالر انعام ملے گا۔

پی سی بی میں محسن نقوی نے کھلاڑیوں سے 2 گھنٹے ملاقات کی۔ظہرانہ دیا۔بات کی۔

چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے محمد رضوان کو ٹی ٹوئنٹی میچوں میں 3000 رنز مکمل کرنے پر خصوصی گرین شرٹ دی۔

چئیرمین پی سی بی نے نسیم شاہ کو ٹی ٹوئنٹی میچوں میں 100 وکٹیں لینے پر خصوصی گرین شرٹ دی

چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے کھلاڑیوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔

سلیکٹرز وہاب ریاض۔ محمد یوسف۔ کپتان بابر اعظم ۔ اسسٹنٹ کوچ اظہر محمود تھے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *