کوہلی کا حارث رئوف کو چھکا برائے فروخت ،آئی سی سی کا اعلان
| | | | | | |

کوہلی کا حارث رئوف کو چھکا برائے فروخت ،آئی سی سی کا اعلان

  دبئی،میلںرن،کرک اگین رپورٹ   حارث رئوف اور ویرات کوہلی کو اب خریدا جاسکتا ہے،اس کا مطلب وہی ہے جو آپ نےپڑھا۔ آئی سی سی نے ویرات کوہلی کی جانب سے حارث رئوف کو لگائے چھکے کو آئی سی سی میںنز ٹی 20 ورلڈ کپ کے بہترین لمحات میں شامل کیا ہے اور اس کی…