Author: CricAgain Desk

کرک اگین رپورٹ ویرات کوہلی اور پاکستان ٹیم میں ایک مسئلہ کھڑا ہے،مصباح الحق کا انکشاف۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کے سابق کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ پاکستان اور ویرات کوہلی کے مابین ایک مسئلہ ہے اور وہ یہ ہے کہ ویرات کوہلی پاکستان پر ذہنی بالادستی رکھتے ہیں،اس لئے ہمارے خلاف ہمیشہ چل جاتے ہیں۔اس کا حل پاکستانی کپتان اور ٹیم منیجمنٹ کو نکالنا ہوگا۔ ٹی 20 ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کا میچ 9 جون کو نیویارک میں کھیلاجائے گا۔پاکستان سوائے ایک بار کے،اس ایونٹ میں بھارت کو شکست دے نہیں پایا…

Read More

نیویارک،کرک اگین رپورٹ نیویارک کا ماڈیولر اسٹیڈیم مکمل تیار،یکم جون کاوارم میچ بھی سامنے آگیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ نیویارک میں آئزن ہاور پارک بین الاقوامی کرکٹ کا پہلا ماڈیولر اسٹیڈیم، ٹی20 ورلڈ کپ کے لیے تیار ہوگیاہے۔ نیویارک شہر سے تقریباً 25 میل مشرق میں 34,000 نشستوں پر مشتمل اس مقام کو بدھ کے روز دنیا کے تیز ترین انسان اور ورلڈ کپ کے سفیر یوسین بولٹ نے باقاعدہ طور پر لانچ کیا۔ نیو یارک امریکہ میں 16 میں سے آٹھ میچوں کی میزبانی کرے گا جبکہ ڈیلاس اور ٹیکساس میں چار چار میچ ہوں گے۔…

Read More

لیڈز،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم ڈبلن سے لیڈز پہنچ گئی۔پاکستان کرکٹ ٹیم کل ایک روز آرام کے بعد جمعہ سے اپنی ٹریننگ کا آغاز کرے گی۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل 22 مئی کو ہیڈنگلے لیڈز میں کھیلا جائے گا۔پاکستان کرکٹ ٹیم نے آئرلینڈ کے خلاف تین میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز دو ایک سے جیتی ہے۔

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ 2024،پہلی بار ریکارڈ میچز،3 نئی ٹیمیں،یاد گار لمحات کون سے۔آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ کا نواں ایڈیشن یکم جون 2024 سے امریکا میں شروع ہوگا۔ریکارڈ 55 میچزکے ساتھ یہ مرکزی میزبان ویسٹ انڈیز میں اختتام پذیر ہوگا۔آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 پہلی بار 20 ٹیموں کے درمیان مقابلہ کرنے کے ساتھ نیا  ریکارڈ بنائے گا۔ یہ پہلا آئی سی سی ورلڈ کپ ٹورنامنٹ بھی ہوگا جس میں ریاستہائے متحدہ میں کھیلے جانے والے میچز ہوں گے اور 55 کھیلوں کے ساتھ یہ آئی سی سی کی تاریخ کا…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ 2024 وارم میچز،بھارت کا ایک میچ کھیلنے سے انکار،پاکستان محرومی پر مجبور۔بھارت  امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں ہونے والے ٹی 20 ورلڈ کپ سے پہلے صرف ایک وارم اپ میچ کھیلے گا، جس سے آئی سی سی ایونٹس کے لیے اپنی سابقہ ​​تیاریوں جیسی نہیں ہو گی ،ماضی میں انھوں نے ہمیشہ دو وارم اپ میچ کھیلے ۔بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) نے میچ نیویارک میں منعقد کرنے پر اصرار کیا ہے۔ خیال کیا جاتا ہے کہ منتظمین، انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (ICC) اور کرکٹ ویسٹ انڈیز (CWI) نے…

Read More

ڈبلن،کرک اگین رپورٹ پاکستان آئرلینڈ کو لاک لگانے میں کامیاب ،سیریز جانے نہ دی پاکستان نے آئرلینڈ کے خلاف ٹی 20 سیریز جیت لی ۔منگل کو ڈبلن میں کھیلے گئے میچ میں اس نے فیصلہ کن آخری میچ میں میزبان ٹیم کو 9 وکٹ سے شکست دے دی۔179 رنز کے تعاقب میں کوئی مشکل پیش نہ آئی۔اوپنرصائم ایوب پھر ناکام ہوئے اور 14 رنز بناسکے۔16 پر وکٹ گری ۔محمد رضوان اور بابر اعظم نے دوسری وکٹ پر 138 رنز کی شراکت بنائی۔رضوان مسلسل دوسری ہاف سنچری بناکر 56 رنز کرگئے ۔بابر اعظم 42 بالز پر شاندار 75 رنز…

Read More

لاہور 14 مئی 2024 پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے مزید کوچز ہائر،گیری کرسٹن19 مئی کو جوائن کریں گے۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے آج اعلان کیا ہے کہ گیری کرسٹن پاکستان ٹیم کے وائٹ بال ہیڈ کوچ کے طور پر اپنی دو سالہ مدت کا آغاز کرنے کے لیے 19 مئی کو لیڈز میں پاکستان ٹیم میں شمولیت اختیار کرلیں گے۔ گیری کرسٹن 22 مئی کو ہیڈنگلے میں انگلینڈ کے خلاف چار میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے آغاز سے تین دن قبل ٹیم میں شامل ہونگے۔ اس سیریز کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں منعقدہ آئی سی سی…

Read More

ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ،بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان،شکیب شامل مگر کپتان کوئی اور۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ نجم الحسین شانتو، جنہیں اس سال کے شروع میں تمام فارمیٹس میں بنگلہ دیش کا کپتان مقرر کیا گیا تھا، آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 میں اپنی ٹیم کی قیادت کریں گے۔ حال ہی میں ختم ہونے والی ٹی 20 ہوم سیریز میں زمبابوے کے خلاف 4-1 کی ٹھوس جیت کے بعد بنگلہ دیش نے اگلے ماہ ہونے والے مارکی ایونٹ کے لیے اپنے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا۔اسکواڈ میں تجربہ کار آل…

Read More

ڈبلن،کرک اگین رپورٹ آئرلینڈ کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کے حوالہ سے مختلف تفصیلات جاری کردیں،پی سی بی کی تردید۔آئرلینڈ کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کے حوالہ سے مختلف تفصیلات جاری کردیں،پی سی بی کے ایک دعوے کی تردید بھی ساتھ ہے اور یہ کمال ہے اور کلاس ہے جو صرف پاکستان جیسے ملک میں دیکھنے کوملتی ہے۔گزشتہ دن بھر پی سی بی مختلف شکلوں کے  ساتھ چیئرمین پی سی بی اور کرکٹ آئرلینڈ چیف کی نیوز چلاتا رہا ہے۔ساتھ میں یہ بھی کہا گیا تھا کہ آئرلینڈ اگلے سال پاکستان  میں ٹیسٹ میچ کھیلے گا۔ پی سی بی کے…

Read More

احمد آباد،کرک اگین رپورٹ آئی پی ایل پلے آف،بارش سے ایک ٹیم پھسل کر باہر،دوسری کی کنفرمیشن پکی،اسٹیڈیم کی حالت تباہ کن۔گرج چمک،بجلی اور بارش کا گٹھ جوڑ،دنیا کاسب سے بڑا اسٹیڈیم احمد آباد توڑ پھوڑ کا شکار،فلاڈ لائٹس خراب،بینرز اڑگئے،اسٹڈیم کے کئی حصے خراب ہوگئے۔اس کے ساتھ ہی ایک اہم میچ بے نتیجہ ختم کردیا گیا۔ اس میچ سے 2 باتوں کی تصدیق ہوگئی۔کولکتہ نائٹ رائیڈرز آئی پی ایل پلے آف کی پہلی 2 پوزیشن کیلئے کنفرم ہوگئی ہے اور گجرات ٹائٹنز آئی پی ایل پلے آف ریس سے باہر ہوگئی ہے۔ صرف ایک جیت آٹھویں نمبر پر آنے…

Read More

کولمبو،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ 2024،امریکا یاترا کرنے والی پہلی ٹیم سری لنکا۔سری لنکا کی کرکٹ ٹیم  ٹی 20 ورلڈ کپ 2024  کیلئے  امریکہ کے لیے روانہ ہو گئی ہے۔ وہ اس مارکی ایونٹ کی منزل پر پہنچنے والی پہلی ٹیم ہے جس کی میزبانی امریکہ اور کیریبین جزائر مشترکہ طور پر کریں گے۔ سری لنکا 3 جون کو جنوبی افریقہ کے خلاف میچ سے ورلڈ کپ مہم کا آغاز کرے گا۔ سری لنکا کے میچز  سری لنکا بمقابلہ جنوبی افریقہ، 3 جون، نیویارک سری لنکا بمقابلہ بنگلہ دیش، 7 جون، ڈلاس۔ سری لنکا بمقابلہ نیپال، 11 جون، لاڈر…

Read More