| | | |

ویرات کوہلی اور پاکستان ٹیم میں ایک مسئلہ کھڑا ہے،مصباح الحق کا انکشاف

کرک اگین رپورٹ

ویرات کوہلی اور پاکستان ٹیم میں ایک مسئلہ کھڑا ہے،مصباح الحق کا انکشاف۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کے سابق کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ پاکستان اور ویرات کوہلی کے مابین ایک مسئلہ ہے اور وہ یہ ہے کہ ویرات کوہلی پاکستان پر ذہنی بالادستی رکھتے ہیں،اس لئے ہمارے خلاف ہمیشہ چل جاتے ہیں۔اس کا حل پاکستانی کپتان اور ٹیم منیجمنٹ کو نکالنا ہوگا۔

ٹی 20 ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کا میچ 9 جون کو نیویارک میں کھیلاجائے گا۔پاکستان سوائے ایک بار کے،اس ایونٹ میں بھارت کو شکست دے نہیں پایا ہے۔

کرکٹ کا 9 واں ٹی 20 ورلڈکپ یکم جون سے امریکا میں شروع ہوگا،ویسٹ انڈیز بھی ساتھ میں میزبان ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *