| | |

ثانیہ مرزا کو کیا ہوا

دبئی،کرک اگین رپورٹ

سابق ٹینس سٹار اور شعیب ملک کی سابقہ اہلیہ ثانیہ مرزا نے نئی ویڈیو  اپ لوڈ کی ہے،اس میں دیکھاجاسکتا ہے کہ وہ کسی ہسپتال یاکلینک میں موجود ہیں اور ایک خاتون ڈاکٹر ان کے پاس  ہیں۔

ثانیہ مرزا کو کیا ہوا

ایسی کوئی بات نہیں ہے،معلومات کے مطابق وہ دبئی کی بیوٹی ڈاکٹر کے پاس موجود ہیں اور اپنے چہرے کی جلد کی خوبصورتی وغیرہ کیلئے ڈسکس کررہی ہیں۔ساتھ میں کہیں کہیں وہ متفکر ہیں۔ایک مقام پر اپنے ہونٹوں پر انگلی پھیرتے وہ کچھ پوچھ رہی ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *