| | |

شکیب الحسن کی واپسی نے بنگلہ دیش کو بچالیا،زمبابوے یقینی فتح سے محروم

میرپور،کرک اگین رپورٹ

شکیب الحسن کی واپسی نے بنگلہ دیش کو بچالیا،زمبابوے یقینی فتح سے محروم۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ زمبابوے بنگلہ دیش کے خلاف مسلسل چوتھی ٹی 20 انٹرنیشنل میچ کی شکست۔جیت کے قریب آکر مہمان ٹیم ہمت ہارگئی،144 رنزکے ہدف کے تعاقب میں زمبابوے ٹیم 2 بالز قبل 138 رنزپر آئوٹ ہوئی اور 5 رنزکی شکست سے دوچار ہوئی۔

واپسی کرنے والے شکیب الحسن نے 35 رنز دے کر 4 وکٹیں لیں اور اپنے ملک کو شکست سے بچالیا۔انہوں نے آخری اوور میں 2 وکٹیں لیں۔

اس سے قبل بنگلہ دیش ٹیم 143 رنزبناکر آئوٹ ہوگئی تھی۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *